DrIqraAbbasi Profile Banner
Dr Iqra Abbasi Profile
Dr Iqra Abbasi

@DrIqraAbbasi

Followers
11K
Following
14K
Statuses
12K

Freelance journalist || Social Media Activist, writer || columnist for https://t.co/aErkryDnNy My Backup Account @Driqraabbasi1

مری
Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
16 days
میں انشاءاللہ عنقریب فری Ambulance کا آغاز کرنا چاہتی ہوں جس میں آپ تمام بہن بھائیوں کا تعاون درکار ہے مزید معلومات کیلئے DM کریں یا میرے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کریں جزاک اللّٰہ خیرا 🙏
3
3
21
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
3 days
تلاش گمشدہ یہ اماں جی شاہزمان کالونی ایبٹ آباد سے لاپتہ ہیں۔ اگر کسی کو کہیں دکھائی دیں تو مندرجہ ذیل نمبر پر اطلاع دیں: 03240442756 Please repost
Tweet media one
0
6
6
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
3 days
@Ruler68jgUni Please check DM
0
0
0
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
3 days
@Ruler68jgUni ❤️❤️
0
1
1
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
3 days
فورا ہسپتال میں ایڈمٹ کیا ایک ہفتے بعد ڈسچارچ کیا مگر والدین نہ ہونے پر نوشہرہ چھاونی کے پاک ارمی میجر نے گود لے لیا ھے!!!! کیسے کیسے لوگ ہیں جو بچوں کو بھی معاف نہیـــــں کرتے ہیں اللہ ان لوگو کو یدایت دے آمین
0
0
1
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
4 days
یہ کون لوگ ہے ؟
Tweet media one
2
1
15
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
5 days
قبرستان نوجوانوں سے بھرتے جا رہے ہیں اور ہم سوچتے ہیں کہ ہم بڑھاپے میں توبہ کریں گے
1
0
7
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
5 days
الحمداللہ 5K کا انتظام ہوگیا ہے مزید 45K درکار ہے نوٹ صدقہ زکات دے سکتے ہے جزاک اللہ خیرا 🙏
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
7 days
ایک بیوہ بہین کی اپیل ائی ہے ان کے گھر میں ان کے لیے چھوٹا سا روزگار لگوانا ہے جس پر تقریبا 50 ہزار کے قریب خرچہ ہے زکوۃ کی مستحق بیوہ ہے ان کا خاوند بھی فوت ہوچکا ہے اور ان کی اولاد بھی نہیں ہے لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھی اب وہ اس حالت پر پہنچ گئی ہے کہ بیمار ہے
0
1
4
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
5 days
بیشک یہ دنیا کی زندگی تو چند دن کا سامان ہے قبر میں اترنے کا تصور بھی کتنا خوفناک ہوتا ہے اور عمل کے بغیر تو اترنا انتہائی وحشت ناک ہوگا اللّٰہ پاک ہمیں ایسی موت دیجئے گا کہ آپ ہم سے راضی ہوں آمین یارب العالمین 🤲🏻
0
0
8
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
5 days
موت صرف زندگی کا نہیں بلکہ ایک عظیم الشان موقع اور مہلت کا بھی خاتمہ ہے !!
0
0
3
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
5 days
فرمانِ نبویﷺ: عقل مند وہ ہے جو اپنے اعمال کا محاسبہ کرے اور موت کے بعد کے لیے تیاری کرے۔ (ترمذی: 2459)
0
5
20
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
5 days
ایک دن سب کچھ جیت کر بھی موت سے ہار جانا ہے لہٰذا آخرت کی فکر کریں آخرت کی تیاری کریں دین اسلام کو سیریس لے نیک اعمال کرنا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیئے۔
0
0
2
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
5 days
ایک دن اور موت سے قریب ہوگئے ہیں سوال یہ ہے کہ کیا تیاری کی؟ دن تو گزر گیا اس سے فرق نہیں پڑھتا کہ ہنس کر گزارہ ہے کہ رو کر فرق پڑھنے والی بات یہ ہے کہ آخرت میں اس دن پر ہنسو گے کہ پچھتاوے کہ بس آنسو ہونگے سوچیے گا ضرور😢
0
2
7
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
5 days
لوٹ آؤ قبل اس سے لوٹا دیے جاؤ تمہیں خبر بھی نہ ہو تمہارا مالک تمہارا منتظر ہےموت تمہارے تعاقب میں ہے زندگی کا ہر پل تمہیں تھکا رہا ہے تمہارے پاس رحمن کی پناہ کےعلاوہ کوئی پناہ گاہ نہیں ہےدیکھو لوٹ آؤ اس لمحے کا تو سوچو جب اچانک موت تمہارے گریبان تک آجائےگی ہر چیز پچھے رہ جائے گی
0
1
8
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
6 days
تاکہ آپ کے والدین اور اقرباء مشہور ہوں جو آپکی ایسی تربیت کرتے ہیں مری شہر میں بہت عزت دار مائیں بہنیں اور بیٹیاں رہتی ہیں ٹک ٹاک آئٹمز صرف اپنے والدین اور اپنے خاندان کی پہچان بنائیں سارے اہلیان مری کو بدنام نہ کریں شکریہ۔
1
0
0
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
6 days
فی الحال میں اس فیملی کیلئے کوئی انتظام نہیں کر سکی پلیز انکی مدد کیجئے گا نوٹ صدقہ زکوٰۃ دے سکتے ہے جزاک اللہ خیرا 🙏
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
7 days
ایک بیوہ بہین کی اپیل ائی ہے ان کے گھر میں ان کے لیے چھوٹا سا روزگار لگوانا ہے جس پر تقریبا 50 ہزار کے قریب خرچہ ہے زکوۃ کی مستحق بیوہ ہے ان کا خاوند بھی فوت ہوچکا ہے اور ان کی اولاد بھی نہیں ہے لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھی اب وہ اس حالت پر پہنچ گئی ہے کہ بیمار ہے
0
3
3
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
6 days
حدیثِ نبوی ﷺ کا مفہوم ہے کہ ’اگر صدقہ کرنے والا جان لے اور سمجھ لے کہ اس کا صدقہ فقیر کے ہاتھ میں جانے سے پہلے اللہ کے ہاتھ میں جاتا ہے تو یقینا دینے والے کو لذت لینے والے سے کہیں زیادہ ہوگی‘🙏🙏
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
7 days
ایک بیوہ بہین کی اپیل ائی ہے ان کے گھر میں ان کے لیے چھوٹا سا روزگار لگوانا ہے جس پر تقریبا 50 ہزار کے قریب خرچہ ہے زکوۃ کی مستحق بیوہ ہے ان کا خاوند بھی فوت ہوچکا ہے اور ان کی اولاد بھی نہیں ہے لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھی اب وہ اس حالت پر پہنچ گئی ہے کہ بیمار ہے
0
0
3
@DrIqraAbbasi
Dr Iqra Abbasi
6 days
دیا جائے۔ "آپ کی مدد، کسی کی زندگی بچا سکتی ہے!" جزاکم اللہ خیراً!
0
0
0