مولانا اعظم طارق مرحوم اور مونس الہی کے لئے اگر پنجاب میں پروڈکشن آرڈر نہی ہوسکتے تو پر آج ان تصدیق شدہ چوروں کے لئے کیوں۔
پروڈکشن آرڈرز صرف نواز زرداری بچاو کیلئےرہ گئی۔یہ ایک ظلم ہے اور اس نظام کو بدلنا ہوگا۔اسد قیصر ایک فضول سپیکر ہے جو اپنے مستقبل کے لئے سوچ رہا ہے۔
کمروں میں بیٹھ کر فوج پر تنقید کرنا آسان ہےلیکن یہ فوج ہی ہے
جو سیاچن پر حفاظت کرتی ہے
جو سمندر کی گہرائیوں میں ساری زندگی گزار دیتی ہےجو ایک دن شادی کے بندھن میں بندھتا ہے تو اگلے دن ایک کال پر محاذ پر ہوتا ہےجس کے گھر بچے کی پیدائش ہوتے ہے لیکن وہ چھٹی پر نہیں جاتا
💖اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💗
اللہ کی قربت
کا بہترین راستہ عاجزی ہے
ایک میٹھا بول خیرات سے بہتر ہے
یاالله! ہمیں عاجزی, انکساری, درگزر اور توبہ کرنے
والوں میں شامل فرما۔
❤آمین ثمہ آمین❤
میاں نواز شریف احتساب عدالت
میں بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے رو پڑے۔
میں انکو رولاوں گا کے تاریخی الفاظ یاد آ رہے ہیں کسی کے۔😂😂😂
نوٹ: خان جو کہتا ہے وہ کرتا ہے، اور جو نہیں کہتا وہ ڈیفینٹلی کرتا ہے۔
💪💪💪👏👏
ڈاکٹر شاہد مسعودصاحب کی ہتھکڑیوں پر جشن منانے والے خونی لبرلز، رضوان رضی کی ہتھکڑیوں والی تصویر پر کس منہ سے کہرام برپا کررہے ہیں؟
فوج کو غلیظ گالیاں دینا، نجی محافل میں پاکستان توڑنے کی باتیں کرنا.. کہاں کی آزادی اظہار رائے ہے؟ قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے
#RaziDada
رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّهَیِّیْٔ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
اے ہمارے رب! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا کر اور ہمارے لیے ہمارے معاملے میں راہ نمائی مہیا فرما
اللہ ہم مسلمانوں پر رحمتوں کی برسات کر
مکہ مدینہ کی سعادت نصیب فرما آمین
🕌🤲🕋
Pak Bharat takra, debate on kashmir issue, only BOL NEWS dared to start it, every Friday... BOL is a True patriotic channel.
#KashmirBleeds
#pakistani
#India
جس ملک کے وزیراعظم کو عدالت قومی سالمیت پر حملے کے تمام شواہد ہونے کے باوجود انصاف نہ دے،
اور الٹا دشمن کی مدد سے ضمیر خریدنے والوں کو زبردستی عوام کے سر پر مسلط کر دے،
اس ملک کی عام عوام کو کیا ہی انصاف ملتا ہو گا؟ 🤔
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا۔۔
پچھلی امتیں اس لئے تباہ ہوئیں کہ جرم ہونے پرطاقتورچُھوٹ جایا کرتے
جو مخلوق پر رحم نہیں کرتا،اس پر بھی رحم نہیں کیا جاتا
کوئی شخص تب تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک وہ اپنےبھائی کیلئے وہی پسند نہ کرے،جو اپنے لئیےپسندکرتاہے۔۔
عیدمیلادالنبٌی مبارک
ایک شخص ایک پہنچے ہوئے بزرگ کے پاس گیا اور بولا،
“بابا جی ، بہت گناہ کر چکا ہوں، بڑے ڈاکے ڈال چکا ہوں، بڑے لوگ مروا چکا ہوں، کیا میری بخشش کا آپکے ہاس کوئی راستہ ہے؟”
بابا جی کچھ دیر سوچنے کے بعد بولے،
“پتر، توں لاہور ہائیکورٹ ٹُر جا۔۔”
پاکستان ائرفورس کا طیارہ گیا اور بھارت میں بم گرا آیا۔ ��ھارتی طیاروں نے پیچھے کیا لیکن ہمارا جے ایف تھنڈر پاکستانی حدود میں آ گیا اور بھارتی طیارے واپس پلٹ گئے
بھارتی افسر نے پائلٹ سے پوچھاتم پاکستانی حدود میں کیوں نہیں گئے؟
پائلٹ بولا: سر انہوں نے ہماری ائرسپیس بند کر رکھی ہے
ذرائع کے مطابق جنرل باجوہ کے سلیکٹڈ کرائم منسٹر کو پہلے تین احکامات:
۱) نواز شریف واپس نہ آئے
۲) نواز شریف کا امپورٹڈ حکومت میں کوئی عمل دخل نہ ہو
۳) مریم نواز وزیراعظم ہاؤس کے پاس پھٹکنے بھی نہ پائے
یہ ہوتا ہے مارشل لا!!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عجیب صورت حال ہے،
صرف #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور لکھ کر ٹویٹ کردو تو 3 ہزار ری ٹویٹ ہوجاتے ہیں،
یقین نہیں آرہا تو 3 گھنٹے بعد میری اس ٹویٹ کے ری ٹویٹ دیکھ لیجیے گا.
اگر آپ کی غیرت کسی عورت کو ٹریکٹر ٹر��لی کہنے پر نہیں جاگی۔ اگر آپ کی غیرت مراد سعید کو بے بی یا واشل کہنے پر نہیں جاگی۔۔ اگر آپ کی غیرت عمران خان کی پردہ دار بیوی کو پنکی پنکی کہنے پر نہیں جاگی۔۔اگر آپ کی عمران خان کی ذاتی زندگی پر طرح طرح کے الزامات لگانے پر نہیں جاگی۔۔
پشاور جلسے نے JUIF کو بسترِ مرگ تک پہنچایا
کراچی جلسہ MQM اور PPP کی وفات کا پیغام لایا
لاہور جلسے میں PMLN سیاسی وفات پا جائیگی
ان سب کی آخری رسومات مورخہ 21 پریل بمقام منار پاکستان پہ ادا کی جائیں گی
اعلان ختم ہوا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
لوئر دیر خیبر پختونخوا سے آزادی کے فلک شگاف نعرے یہ کہہ رہے ہیں کہ باقیوں کو اگر امریکی امپورٹڈ غلامی قبول ہے تو ہو. ہمیں ہرگز قبول نہیں. ہم پر قابض ہونے والوں کا انجام اشرف غنی اور نجیب جیسا ہوگا. انشاءاللَّٰه!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
چلو آج مل کر سب دعا کرتے ہیں کہ الله ہر اس شخص کو تباہ وبرباد کرے جس نے اس ملک کو لوٹا یا اس ملک سے غداری کی ہو۔سب پارٹیوں کے کارکن آمین ضرور بولنا جس کو آمین کہنے میں مسئلہ ہو وہ اپنے ضمیر کو جنجھوڑے۔
#RiyasatEMadina
A+ خون کی کی اشد ضرورت ہے ایک بچے کے لیے اگر کوئی شخص خون کا عطیہ دینا چاہتا ہوں تو رابطہ کریں اس نمبر پر
03034190733
Lahore service hospital
ریٹویٹ کریں
بھارتی انتہا پسند تنظیم یواواہنی نے نوجوت سنگھ کے سر کی قیمت (باونٹی )ایک کروڑمقرر کرکےاعلان کیاجوبھی اسکاسرلاۓ گااسکو ایک کروڑ دیں گے
یہ ہےنام نہادسیکولر بھارت کا چہرہ
بےشرمو اتناہی پیسہ ہےتوایک کروڑ کی ایک ہزارلیٹرین ہی بناکراپنی غریب جنتا کابھلاکردو جنکو لیٹرینوں کا بحران ہے
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ شریفوں کے پاس ایسی کون سی گدڑ سنگھی ہے کہ یہ لوگ عدالتوں کے بھی لاڈلے، نیوٹرل کے بھی لاڈلے، الیکشن کمیشن کے بھی لاڈلے، انڈیا اور امریکہ کے بھی لاڈلے۔عدالتیں مجبور، نیوٹرل مجبور، عوامی نمائندے مجبور، بیورکریسی مجبور اور عوام لاچار!
دوسری طرف ایک پاگل عمران
ہم کسی بڑے اکاؤنٹ کے محتاج نہیں کہ کوئی ہمیں پروموٹ کرے، ہم خود ایک دوسرے کو پروموٹ کریں گے۔ جو جو اکاؤنٹ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرے، سب اُس اکاؤنٹ کو فالو کریں اسطرح آپ سب کے فالورز بڑھنا شروع ہو جائیں گے۔ اب جو جو مجھے فالو کرے گا میں اُسے فالو بیک کروں گی ۔جلدی ریٹوئیٹ کریں