۔۔۔﷽۔۔۔♡....
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه.
Subah bakher 🌸
دعا ہے کہ اللّٰہ پاک آپ کو اور مجھے قرآن پڑھنے اس کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 💗❤️
🤍🌸✨
*بِسْــــــمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجِنَّةَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ
Oh Allah, I ask For Paradise, and Protection from the fire.
"Al- Quran 💐
Good morning 🌅❤️
🌺﷽𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦﷽
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَاۚ
“اے ہمارے پروردگار! اگر ہم سے کوئی
بھول چوک ہو جائے تو ہماری گرفت نہ فرما”. آمین 💗🌸
Gₒₒ𝚍 Mₒᵣ𝚗ᵢ𝚗G 🌆💫❤️
🤍🌸✨
*بِسْــــــمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*🌸
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ
The Night of Decree is better than a thousand months.
Al-Quran ❤️
Good morning 🌅✨
۔۔۔﷽۔۔۔♡.
✰السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه✰.
دعا ہے کہ جس نظر سے بھی یہ پوسٹ گزرے
اللہ پاک اس کی تمام پریشانیوں کو راحتوں میں بدل دیں ۔۔
آمین۔۔
صبح بخیر ❤️🌸🫶
۔۔۔﷽۔۔۔♡
✰السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه✰
✨💖إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ💖✨
بے شک اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس پر بھروسہ کرتے ہیں۔🌷
Good morning 🌞💗
🌺﷽𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦﷽
قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَـــــــا،♥️
بے شکــــ،
وہ کامیابــــــ ہوا جســـں نــــے
اپنی روح کو پاکـــ کـــر لیـــــــا،
Gₒₒ𝚍 Mₒᵣ𝚗ᵢ𝚗G 🌆💫❤️
۔۔۔﷽۔۔۔.
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه
اے میرے اللّٰہ! جب میں نفس کے بہکاوے میں آنےلگوں تو اپنے کرم سے مجھے نور ہدایت عطا فرمانا
آمین ۔۔۔
Good morning 🌄🌞❤️❤️
🌸﷽🌸
مَا عِنۡدَكُمۡ يَنۡفَدُ وَمَا عِنۡدَ اللّٰهِ بَاقٍؕ
ترجمہ: جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ خرچ ہو جانے والا ہے اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہی باقی رہنے والا ہے 🤍💗
𝐆𝐮𝐝 𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 🌅🌸
🌺﷽𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦﷽
𝐆𝐮𝐝 𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐱 𝐅𝐚𝐦🌸
فَاِذَا عَزَمۡتَ فَتَوَكَّلۡ عَلَى اللّٰهِؕ اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الۡمُتَوَكِّلِيۡنَ
پھر آپ نے فیصلہ کر لیا، اللہ پر بھروسہ رکھیں۔ یقیناً اللہ تعالیٰ توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔
(القرآن 3:159)🌸
🌺﷽𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦﷽
رَبَّنَـآ ءَاتِنَـا فِى الدُّنيَـا حَسَنَةً وَفِى الأَخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّـارِ
اے اللہ ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر اور آخرت میں بھلائی عطا کر اور ہمیں دوزخ سے بچا '
آمین۔۔
💫🤍🌸
Good Morning 🌅
✨💖🤍
🌺﷽
اَقِمِ الصَّلٰوةَ لِدُلُوْكِ الشَّمْسِ اِلٰى غَسَقِ الَّیْلِ وَ قُرْاٰنَ الْفَجْرِؕ-اِنَّ قُرْاٰنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُوْدًا
نماز قائم رکھو سورج ڈھلنے سے رات کی اندھیری تک اور صبح کا قرآن بےشک صبح کے قرآن میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں
💫🤍💗
۔۔۔﷽۔۔۔.
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه
صبح بخیر 🌸💐💗
دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کی تمام جائز دعاؤں کو درجہ قبولیت عطا فرمائیں
آمین ❤️❤️
Assalam o alaikum ❤️
Good morning 🌸💗
دعا ہے کہ یہ پوسٹ جس نظر سے گزرے اس پر آمین کہنے والے کو وہ رب ذوالجلال ،،
وہ دعاؤں کو سننے والا اللہ پاک آپ کی ہر دعا کو درجہ قبولیت عطا فرمائے
آپ کو بخت کی بلندی دے
آپ کے والدین کو سلامتی دے آمین ❤️
﷽𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦﷽
*_اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ_*
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.
*_اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ_*
ہمیں سیدھا راستہ دکھا❤️
آمین۔۔۔
✨𝐆𝐮𝐝 𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐱 𝐅𝐚𝐦✨
๑˙❥˙๑✧*。
Protect your EYES 👀
Protect your EARS👂
Protect Your HEART 🫀
اناالسمع والبصر والفؤاد کل اولئک کان عنہ مسؤلا
Verily! The hearing, and the Sight and the heart each of those will be Questioned by ALLAH۔
(القرآن)
・💖🌅°