امتیاز صدیقی Profile Banner
امتیاز صدیقی Profile
امتیاز صدیقی

@Dhabardos

Followers
16,838
Following
543
Media
3,891
Statuses
259,634

🌏سیاحت 💵بزنس🏆کھلاڑی🥇لکھاری 🧠کام خوش رہنا اور خوشیاں بانٹنا

New Jersey, USA
Joined July 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
5 months
بیرون ملک دوست اکثر پوچھتے ہیں پاکستان میں زندگی کیسی گزر رہی ہے تو میں اپنی رویداد اس وڈیو کے ذریعے بیان کردیتا ہوں۔
34
158
447
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
7 years
ہم نے بلاوجہ ایٹم بم جیسی چیزیں بنا دی ہیں میں کہتا ہوں باڈر پر گائے ماتا کا ڈیری فارم بنادیں انڈیا گولا باری روک دے گا # دھبڑدوس
241
852
3K
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
2 years
دنیاچاہے کچھ بھی کہے لیکن باجوہ صاحب کے کریڈٹ پر یہ بات ہمیشہ رہے گی کہ انہوں نے آج 29 نومبر 2022 کو قوم کو اجتماعی خوشی سے نوازا۔ #یوم_نجات_29_نومبر
16
265
1K
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
4 years
سیکنڈ لیفٹنٹ حمزہ یوسف پاس آوٹ ہونے کے بعد پہلی بار اپنے گھر جا رہے تھے اور طیارہ حادثہ میں شہید ہوگئے
Tweet media one
66
104
649
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم ۞ قَوْلٌ مَعْرُوفٌ وَمَغْفِرَةٌ خَيْرٌ مِنْ صَدَقَةٍ يَتْبَعُهَا أَذًى ۗ وَاللَّهُ غَنِيٌّ حَلِيمٌ خوش گفتاری اور درگزر اس اس صدقہ سے بہتر ہے جس کے بعد تکلیف پہنچے اللہ بے نیاز صاحب علم ہے۔ 2:263 البقرہ
72
131
521
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم اہل جنت کے چار اوصاف ہیں ۔ مسکراتا چہرہ ۔ نرم زبان ۔ رحم کرنے والا دل ۔ عطا کرنے والا ہاتھ اللہ ہم سب کو یہ اوصاف عطا فرمائے
65
145
519
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم اللہ پاک ہمیں ہدایت عطا فرما اور اپنے مقبول بندوں میں شامل فرما روز محشر اپنے محبوب ﷺ کی شفاعت نصیب فرما دوسروں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آنے اور آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرما ہماری مشکلات دور فرما دین پر قائم رکھ خاتمہ بالایمان فرما آمین
72
119
497
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔تو اپنے دو بھائیوں میں صلح کرا دیا کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ (49:10)
59
131
489
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
آج میری والدہ کی برسی ہے۔ آج سے چار سال پہلے دوسرے رمضان کو جمعہ ہی کے دن والدہ کا انتقال ہوا تھا۔ آپ سب سے درخواست ہے جنکے والدین حیات ہیں ان کا بہت بہت خیال رکھیں اور انکی قدر کریں یہ دوبارہ نہیں ملتے۔ میری والدہ کے لئے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے۔ جزاک اللہ
91
57
476
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام عليكم و رحمت الله و بركاته الله تعالی آپ کو وه تمام بھلائیاں دے جو نبی پاک صلی الله علیہ وسلم نے مانگی اور ان تمام چیزوں سے آپ کی حفاظت فرماۓ جن سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےحفاظت مانگی آمین یارب العالمین
76
104
430
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام و علیکم دوستوں حجاب صرف یہ نہیں ہے کہ عورت سر کور کرے بلکہ سر کے اندر جو خیالات ہیں انکو بھی حجاب میں رکھنا ہے۔ اورحجاب کیا صرف عورت کیلئے ہے مرد بری الزمہ ہے مرد کو بھی اپنی سوچ نگاہیں اور بات چیت کو حجاب میں رکھنا ہے۔
67
98
432
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم ۞ قَوْلٌ مَعْرُوفٌ وَمَغْفِرَةٌ خَيْرٌ مِنْ صَدَقَةٍ يَتْبَعُهَا أَذًى ۗ وَاللَّهُ غَنِيٌّ حَلِيمٌ خوش گفتاری اور درگزر اس صدقے سے بہتر ہے جس کے بعد ایذا رسانی ہو، اور اللہ بے نیاز اور حلیم ہے 2:263 البقرہ
52
116
442
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکمُ فَمَنْ تَابَ مِنْ بَعْدِ ظُلْمِهِ وَأَصْلَحَ فَإِنَّ اللَّهَ يَتُوبُ عَلَيْهِ ۗ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ اور جو شخص گناہ کے بعد توبہ کرے اور نیکوکار ہو جائے تو اللہ اس کو معاف کر دے گا کچھ شک نہیں کہ اللہ بخشنے والا مہربان ہے 5:39
71
124
428
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم جہاز میں فجر کی نماز کے بعد چائے کا اپنا ہی مزہ ہے
Tweet media one
62
52
419
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم وَالَّذِي جَاءَ بِالصِّدْقِ وَصَدَّقَ بِهِ ۙ أُولَٰئِكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ اور جو شخص سچی بات لے کر آیا اور جس نے اس کی تصدیق کی وہی لوگ متقی ہیں الزمر 33
71
93
423
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم توبہ کئ خوبصورتی یہ ہے ہم برائیوں سے پلٹتے ہیں اس میں کوئ کمال نہیں کمال تو اس میں ہے کہ ہماری توبہ کے ساتھ ساتھ اللہ بھی ہماری طرف پلٹتا ہے۔ لہذا توبہ کا دروازہ کبھی بھی ملے لے لو کیوںکہ زندگی کا دروازہ کب بند ہو جائے کسی کو پتہ نہیں۔
69
110
416
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
جس جس نے بچپن میں اس قلم سے تختی لکھی ہے اس کا رائٹنک آج بھی کمال ہے۔ میں نے تو لکھی ہے آپ میں سے کسی نے اس قلم کا استعمال کیا ہے ہاتھ اٹھائیں۔
Tweet media one
120
65
421
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم جس دن تمہیں قرآن سمجھ آگیا اس دن تمہارا نا تو کوئ “فرقہ”ہوگا اور نا کوئ “مسلک”
61
103
393
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم وَإِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ ۖ وَلَئِنْ كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدٌ اور جب تمہارے پروردگار نے اعلان کر دیا کہ اگرتم شکر کرو گے تو میں تمہیں زیادہ دوں گا اور اگر ناشکری کرو گے تومیرا عذاب بھی سخت ہے القرآن سورہ ابراہیم آیت 7
53
99
391
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام و علیکم وه تمام محبتیں جو الله اپنے خاص بندوں پر نچھاور کرتا ھے۔ وه تمام نعمتیں جو رحمان و رحیم اپنے نیک بندوں کو عطا کرتا ھے وه تمام خوشیاں جو رب کریم اپنے پیاروں کو دیتا ھے۔ وه سب الله رب العزت آپ کو اور آپکے پیاروں کو نصیب فرماۓ آمین
77
103
395
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے قدرتی فرج سے پانی پیا ہے چلو پھر بتاؤ کون کون لوگ ہیں جنہوں نے گھڑے کا پانی پیا ہے
Tweet media one
75
50
395
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
#ہمارا_فخر #ہمارے_ہیرو ونگ کمانڈر فہیم 102 اس مشن کو لیڈ کررہے تھے نعمان علی خان نے SU 30 کو گرایا حسن نے مگ 21 گرایا پوری قوم کو تم پر ناز ہے نعرہ تکبیر اللہ اکبر
Tweet media one
20
100
379
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
سیاست گئی تیل لینے کہاں ہے الیکشن کمیشن میرا ووٹ بدل کر کورنگی میں کردو بھلا کون کافر اتنی پیاری بچی کی ریکویسٹ سے انکار کر سکتا ہے۔ جئے بھٹو 😂😂
85
89
344
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
7 years
She is back again
16
166
334
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم نیک اولاد، اچھا اخلاق اور مخلص دوست آپکے اخلاق و کردار اورعمل سے بنتے ہیں
49
74
355
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
5 years
کون کہتا ہے عورتیں اپنا کام مکمل طور پر نہیں کرتیں بس ایک بار جس چیز کا ٹھان لیں وہ کام مکمل کئے بغیر بلکل چین سے نہیں بیٹھتیں یقین نا آئے تو وڈیو دیکھیں
54
147
339
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
5 years
لڑکی کی شادی کی عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ تلخی مزاج میں آجاتی ہے۔ امیدیں بندھنا اور ختم ہونا آسان نہیں ہوتا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تلخیاں اور فسٹریشن بڑھتی ہی جاتی ہیں۔ اللہ تمام بہنوں اور بیٹیوں کے گھر جلد از جلد آباد کرے۔ آمین
57
73
350
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
اہم اعلان 📢 آجکل ہمارے بینک ہیکر کے نشانے پر ہیں آج میں آپکو اہم نقطہ بتاتا ہوں جسسے آپ اپنے اکاونٹ کومحفوظ رکھ سکتے ہیں کارڈ ATM میں ڈالنے سے پہلے دو دفعہ کینسل کا بٹن دبائیں اگرکسی نے آپکا پن کوڈ چوری کرنے کیلئے جال بچھایا ہے تو وہ کینسل ہو جائے گا۔ اس عمل کو اپنی عادت بنالیں
19
126
323
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
#السلام_علیکم اللہ نے قرآن پاک میں فرمایا جسے طلب ہو اللہ ضرور اسے سیدھا راستہ دیکھاتے ہیں پھر اسکے لئے اپنے راستے پر عمل کرنا بھی آسان بنا دیتے ہیں اللہ ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ #آمین
74
91
328
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
جب سے ٹوئیٹر کا استعمال شروع کیا ہے رومن انگلش زہر لگنا شروع ہوگئ ہے اب تو واٹس ایب پر بھی اب جواب اردو میں دیا جانے لگا ہے۔ اردو کی ڈوبتی نیّا کو صحیح معنوں میں ٹوئیٹر نے سہارا دیا ہے۔ اس سلسلے میں آپ سب لوگوں کا اقدام قابل تعریف ہیں۔ 😍😍🌹
22
89
326
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ اور بیشک ہم نے قرآن کو ذکر حاصل کرنے والوں کے لئے آسان بنا دیا پس ہے کوئ ذکر حاصل کرنے والا؟ 54:17
50
87
324
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام و علیکم دوستوں اللہ جس کسی میں اچھائ دیکھے گا قرآن فہمی دے کر بلندی عطا کرے گا اللہ کی ہدایت اسکی آیات اور قرآن میں ہے۔ آیات ملنا بلندی ہے آیات پر چلنا منزل ہے
Tweet media one
47
66
317
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم قرآن خوانی سے بہتر قرآن فہمی ہے لہذا اپنے اپنے گھروں میں قرآن فہمی کا رواج عام کریں۔
Tweet media one
48
70
320
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم جسطرح جہاز میں وائ فائ ہو تو آپ سب سے کانٹیکٹ میں رہتے ہیں اوراگر وائ فائ نا ہو تو ساری دنیا سے رابطہ ختم۔ بلکل اسی طرح اگر آپکے پاس پروردگار ذکر کی صورتمیں ہے تو کبھی تنہا نہیں ہونگے اور ذکرگیا تو بھری دنیا میں اکیلے ہو جائینگے لہذا ذکر سے اپنے باطن کو روشن رکھیں
51
87
311
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
ایک دوست کا فون آیا ہے کہہ رہا ہے تم سے اور عمران خان سے اللہ پوچھے گا۔ میں نے پوچھا کیوں کیا ہوا؟؟؟ کہتا ہے عامر لیاقت کو ووٹ دے کر آ ر ہاُ ہوں 😜😂 NA245
22
71
308
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم شخصیت میں “عاجزی” نا ہو تو معلومات میں اضافہ “علم” کو نہیں “تکبر” کو جنم دیتا ہے
43
94
302
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا اللہ اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو الاحزاب 56
58
100
310
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم جب ہم شادی میں بہن بیٹی کو وداع کرتے ہیں تو اسکے سر پر قرآن رکھتے ہیں جو اسکی حفاظت اسی وقت تک کرتا ہے جب تک سر پر ہے اگر وہی قرآن سر کے اندر سمجھ کر آجائے تو نا صرف اسکی بلکہ آنے والی نسلوں کی بھی حفاظت کرے گا
Tweet media one
43
69
307
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
4 years
ایک دور تھا ایئرہوسٹس کے نام سے ہی دماغ میں گلیمریس سی لڑکی کا خاکہ بنتا تھا وے کرونا تیرا ککھ نا ریوے لعنتی یہ دیکھ
Tweet media one
39
46
299
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
جس معاشرے میں 80 سالہ بزرگ کی شادی 18 سال کی لڑکی سے کردی جائے جس معاشرے میں لڑکیوں کئ آدھی عمر گزار کر رشتے تلاش کئے جائیں جس معاشرے میں بے راہ روی عام ہو وہاں سیالکوٹ کے کاشف علی کا امریکن عورت کو مسلمان کرکے نکاح پڑھوانا انتہائ احسن عمل ہے جسکی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
Tweet media one
29
64
294
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
میرے دوست بھائ اور استاد موڈی سرکار نے آج میرے آفس میں آکر الیکشن جیتنے کی مبارکباد دی۔ شکریہ عامر بھای @muamir
Tweet media one
Tweet media two
66
54
290
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
3 years
یہ میں ہوں ساتھ موڈی سرکار ہیں اور ہم جشن آزادی منا رہے ہیں
Tweet media one
39
44
314
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
5 years
آج ہی کا دن تھا جب دوسرے رمضان کو پانچ سال پہلے میری امی ہمیں اس دنیا میں اپنی یادوں کے سہارے چھوڑ کر انتقال کر گئیں تھیں اللہ انکے درجات بلند کرے اور ہم سب پر اپنی ماں باپ کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے تب سے لیکر آج تک کبھی ایسا نہیں ہوا انکی یاد نا آئ ہو دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
78
42
284
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم بیشک صلواہ بے حیائ اوربرائ سے روکتی ہے کیا ہماری صلواہ ہمیں بے حیائ اوربرائ سے روک رہی ہے اگرنہیں تو اللہ والی صلواہ قائم ہی نہیں کر رہے نماز میں جس حکم پرسجدہ کر رہے ہیں اسےسمجھ کراپنی عملی زندگی میں لائیںگے تو ہماری صلواہ بھی برائ اور بے حیائ سےروک لیگی
57
81
286
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم جب تک ہم اللہ ��ی کتاب اور قرآن کو سمجھ کر نہیں جانتے اور اپنی ہدایت کیلئے نہیں پڑھتے تو جو ہمارے آباد واجداد کا دین ہے اسی کو صحیح سمجھکر فالو کر رہے ہیں۔ علم، حکمت اور دانائ اللہ کی کتاب میں ہی رہ گئی۔ نا فرقہ واریت دور ہوئ نا معاشرے کے حالات سدھرے۔
63
78
286
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم قرآن ہی وہ کتاب ہے جو سمجھ کرعمل کرنے والے کی نا صرف دنیا میں شفا کرتا ہے بلکہ قیامت والے دن شفاعت بھی کروائے گا۔
Tweet media one
64
86
281
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
5 years
آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ جس بندے کو کرونا وائرس کا مریض بولکر لایا گیا تھا اور سوشل میڈیا نے پاکستان کی دنیا بھر میں مشہور کی ہے ان صاحب کا کرونا سے متاثر ہونا صرف شک کی بنیاد پر تھا ٹیسٹ نیگیٹو آنے پر آج انکو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا لہذاپاکستان میں کرونا کا کوئ مریض نہیں
35
92
297
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
نیلا آسمان اور نیلگوں سمندر دونوں ملتے ہوئے اور انکے نظارے کے سامنے کباب میں ہڈی
Tweet media one
62
37
294
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم إِنَّ هَٰذَا الْقُرْآنَ يَهْدِي لِلَّتِي هِيَ أَقْوَمُ وَيُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا كَبِيرًا بیشک یہ قرآن اس راہ کی طرف ہدایت کرتا ہے جو سب سے زیادہ سیدھی ہے اور مومنوں کو بشارت دیتا ہے کہ انکے لئے اجر عظیم ہے
49
95
291
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
3 years
اچانک ہی فائزر آجائے لیکن آپ پہلے ہی سائنو فارم لگوا چکے ہوں
Tweet media one
50
62
311
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو تم وہ بات کیوں کہتے ہو جو تم کرتے نہیں #القرآن
56
83
279
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
7 years
اپنی چھپکلی اور لال بیگ خود مارو 😉 اینج تے فیر اینج سہی
Tweet media one
41
58
293
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم وَلَقَدْ جِئْنَاهُمْ بِكِتَابٍ فَصَّلْنَاهُ عَلَىٰ عِلْمٍ هُدًى وَرَحْمَةً لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ اور ہم نے ان کے پاس ایک کتاب لائے جس کی تفصیل ہم نے علم کی بنا پر کی ۔ اور وہ مومنین کے لئے ہدایت اور رحمت ہے 7:52
50
64
275
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
5 years
آج تو حد ہئ ہوگئی ہوٹل میں ویٹر کو کہا برابر والئ ٹیبل پر جو صاحب کھا رہے ہیں وہ لے آو۔ ویٹر بولا نو سر آپ خود اٹھا لیں وہ مجھے اٹھانے نہیں دینگے
46
68
289
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم عام انسان یہ سمجھتا ہے اوپر والے سے تعلقات اچھے ہوگئے تو زندگی میں کامیابی ہی کامیابی ہے جبکہ اللہ کہتا ہے اگر مجھے راضی رکھنا ہے اور مجھ سے تعلقات بنائے رکھنے ہیں تو زمین والوں کو راضی رکھو۔
46
57
279
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
اردو زبان کو فروغ دیں اور انگریزی کے الفاظ کی جگہ اردو کے الفاظ استعمال کریں، مثال کے طور پر Air Hostess = ہوائی حسینہ Nurse = دوائی حسینہ Lady Teacher = پڑھائی حسینہ Maid = صفائی حسینہ Wife = لڑائی حسینہ
21
85
264
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
4 years
خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز ان صحابہ اکرام میں شامل ہیں جن کیلئے زندگی میں ہی جنت کی بشارت دے دی گئی۔ انکے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھا گیا ہے دل خون کے آنسو رو دیا جب انکے مقبرے کی بے حرمتی دیکھی وہ تو الحمدوللہ جنت میں ہی ہیں لیکن بے حرمتی کرنے والوں نے اپنی جہنم پکی کر لی ہے
Tweet media one
Tweet media two
61
119
274
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
5 years
آج DC بلوچستان نے بتایا کہ دھرنا کیسے ختم کروایا جاتا ہے اور JUI سے روڈ کیسے صاف کروایا جاتا ہے
62
98
250
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
5 years
کون کہتا ہے مرد بوڑھا ہوتا ہے وہ کبھی بوڑھا نہیں ہوتا بلکہ مستی بھرا کباب بن جاتا ہے جب بیگم پاس نہیں ہوتی😂
59
91
264
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
صومالیہ ایک دور میں امیر ملک ہوا کرتا تھا انکے لوگ بچا ہوا کھانا کوڑے دان میں ڈال دیتے تھے۔آج صومالیہ کا حال یہ ہے کہ وہاں بچے ہوئے کھانے کو لوگ ترس رہے ہیں۔ نعمت حفاظت کی متقاضی ہے۔نعمت گھر سے چلی گئی تو واپس نہیں آتی۔ الله ہمیں کفران نعمت سے بچائے۔ آمین 🙏🏼🙂
21
78
259
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
لاکھوں کا فون ہاتھ میں لیکر تنگ شرٹ کیساتھ پھٹی ھوئی جینز پہنکر ہزاروں کا میک اپ چہرے پرلگاکر کھلے بالوں کو شانوں پرگراکربرانڈڈ چشمہ لگاکربغیر ڈوپٹہ جب لڑکیاں گھرسے باہرنکل کرمرد کی ہوس بھری نظروں کی شکایت کریں تو انکو توپ کے آگے باندھکرایسا اڑائیں کہ سیدھا یورپ جاکرملیں۔
36
72
261
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
ایک جنازے میں جا رہا ہوں جب بھی کسی کئ ماں کا انتقال ہوتا ہے اپنے !زخم ؟ہرے ہو جاتے ہیں اللہ کسی کی بھی ماں نا چھینے۔ماں باپ کا سایہ ہمیشہ سروں پر قائم رکھے۔ آمین
37
39
267
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
5 years
عورت سے علم چھین لیا جائے تو جہالت نسلوں میں سفر کرے گی علم کے نام پر پردہ چھین لیا جائے تو بے حیائ نسلوں میں سفر کرے گی۔
21
72
260
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
خانصاحب کل جسطرح آپ نے پاکستان کا موقف پیش کیا اور اقتصادی معاملات پر سعودی عرب سے کامیاب مزاکرات کئے اور آج جسطرح اسٹاک ایکسچینج نے دوبارہ بلندی کا سفر شروع کیا ڈالر دو روپیہ نیچے آیا آپ کو پتہ ہے پوری قوم آج آپ کو کس طرح دیکھ رہی ہے خود ہی دیکھ لیں۔ 👇👇👇👇👇👇👇👇👇
Tweet media one
19
54
267
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
5 years
دنیا میں صفائ کے کیا کیا طریقے ہیں ایک ہم کراچی کے باسی ہیں جنکے ارباب اختیار آٹھارویں ترمیم کے بعد چین کی بانسری بجا رہے ہیں اور اب تو صفائ مہم کا چندہ بھئ ہم سے ہی مانگا جاتا ہے۔
20
121
256
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم کرپٹ انسان اللہ اور رسول کی قسم کھاتا ہے اپنی جان چھڑانے کیلئے کیونکہ وہ اللہ اور رسول کو جانتا نہیں جن طوطوں میں اسکی جان ہے جیسے اولاد، ماں، باپ انکی قسم نہیں کھائے گا جب کہ ایمان والے کا ایمان ہی قسم ہوتا ہے اور وہ اس پر زندگی گزارتا ہے۔
53
67
257
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم تکبر چاہے دولت کا ہو، طاقت کا ہو، رتبے کا ہو، حیثیت کا ہو، حسن کا ہو، علم کا ہو، حسب و نسب کا ہو یا تقوی کا ہی کیوں نا ہو، انسان کو رسوا کر کے چھوڑتا ہے۔ اللہ ہم سب کو تکبر کرنےسے محفوظ رکھے آمین
52
84
247
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام وعلیکم دوستوں اللہ کی عطا عام انسان زن، زر، زمین اور اولاد کو ہی عطا سمجھ رہا ہے۔ یہ سب کچھ توغیرمسلموں اور گناہگاروں کو بھی مل جاتا ہے اللہ کی سب سے بڑی عطا اللہ کا پتا ہے۔جو مومن کو قرآن و حدیث سے ملتا ہے۔جسکو اللہ کا پتاہے اسکوسب کچھ عطا ہےجسکی دنیا و آخرت میں ضرورت ہے
55
73
244
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
تمام بجیوں لڑکیوں اور عورتوں کے لئے چیلنج آپ لوگ مرد کی تصویر لگا کر ایک سال میں 10K فالوور کرکے دیکھا دو ٹوئیٹر اکاونٹ کو آگ لگا دونگا اینج تے فیر اینج سئی
53
57
240
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
ہم نے بابا جی سے پوچھا بابا جی کچوے اور خرگوش میں کیا فرق ہے؟ بابا جی نے ٹھنڈی آہ لی اور کہنے لگے پتر جو فرق لڑکے اور لڑکی کے ٹوئٹر اکاونٹ کے فالوور کا ہے۔
20
63
248
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم إِنَّنِي أَنَا اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِ بے شک میں ہی الله ہوں میرے سوا کوئی معبود نہیں پس میری بندگی کر اور میرے ذکر کے لئے صلواہ قائم کر۔ 20:14
61
64
235
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں آج ایک دوست کئ والدہ کا انتقال ہوگیا اس کے جنازے میں شریک تھا۔ دوست گلے لگ کر بہت دیر تک روتا رہا میری والدہ کے انتقال کا زخم دوبارہ تازہ ہوگیا اللہ سب کے والدین کو لمبی عمر دے انکا سایہ ہمیشہ سروں پر قائم رکھے آمین
34
37
244
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
5 years
اگر انڈیا کو شکست دینا چاہتے ہو تو جذبے کے ساتھ ساتھ تعلیم سے دو کیونکہ دنیا بھر میں پاکستانی چھوٹی پوسٹ پر جاب کر رہا ہے اور اوپر کی پوسٹ پر انڈین ہے وجہ انکا تعلیم کا معیار ہم سے اچھا ہے۔ لہذا ہمیں تعلیم کا معیار بہتر کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
29
60
245
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
5 years
ہر انسان کے ہاتھ میں ذائقہ ہوتا ہے ہم سب نے سنا ہے لیکن اگر دیکھا نہیں تو آج دیکھ لیں اور خاص طور پر وہ دوست جنکو باہر کا کھانا اچھا لگتا ہے۔
43
121
235
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السَـلاَم علیکم اللہ پاک ہمیں ہدایت عطا فرمائے اور اپنے مقبول بندوں میں شامل فرمائے روز محشر اپنے محبوب ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے دوسروں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آنے اور آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے ہماری مشکلات دور فرمائے دین پر قائم رکھے خاتمہ بالایمان فرمائے آمین
53
74
239
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم تاجدارے مدینہ، سردار دو جہاں، وارث کائنات، محبوب خدا، ناناۓ حسنین پاک باباۓ خاتون جنت رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفے صلی الله علیہ وسلم کے صدقے"رب پاک" آپکؤ تمام تکلیفؤں پریشانیؤں سےمحفؤظ رکھے اور آپکا دامن خوشیوں سے بھردے آمیـــــــــن یاربّ العالمين
61
79
227
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
#السلام_عليكم رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ اے میرے رب تو مجھ پر اپنی جو بھی خیر نازل کرے میں اسکا فقیر ہوں۔ القصص آیت 24
40
61
246
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
#السلام_علیکم یا اللہ ہمیں کوئ بھی ایسی نعمت نا دے کہ تجھے بھول جائیں اور اس حال میں نا رکھ بد زن ہو جائیں ہمیں اپنا پسندیدہ بندہ بنا لے اور ہمیں معاشرے کے لئے باعث رحمت بنا باعث زحمت نہیں اپنی رضا اور عطاعت میں رکھ ہمارے لئے اپنے حکم کئ تعمیل کو آسان بنا دے آمین
55
57
231
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
4 years
غیور بھائ کی چاند سی پیاری بیٹی ابریش نور سید کا قضا الہی سے انتقال ہوگیا ہے آپ سب سے درخواست ہے دعا کریں اللہ غیور بھائ کو اور ان کی فیملی کو صبر عطا کرے۔ آمین 😭😭 @Ghayur23
Tweet media one
121
38
235
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
5 years
چند دنوں سے مجھے یہ احساس گہرا ہونے لگا کہ میں ٹوئیٹر استعمال کررہا ہوں یا ٹوئیٹر مجھے استعمال کر رہا ہے بس پھر کیا تھا دو دنوں سےموبائل کا استعمال کم کرکے اپنوں سے باتیں کرنے لگا تب اندازہ ہوا کہ ہم ٹیکنالوجی استعمال نہیں کرتے ٹیکنالوجی ہمیں استعمال کرتی ہے۔ #کڑوا_سچ
31
80
244
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
الســـلام علیـــکم وطن عزیز میں اور باہر رہنے والے تمام دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے 🌹🌹عیـــد الاضحی مبـــارک🌹🌹 الله سے دعا ہے اللہ ہماری نیتوں کو درگزر فرما کر ہم سب کی قربانی قبول فرمائے
44
37
222
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
5 years
مجھے تو بچپن میں ہی کرونا کی علامات ظاہر ہونا شروع ہو گئیں تھیں جب ہمارےوالدہ فرماتی تھیں آنے دو اپنے ابا کو آج بتاتی ہوں اوپر سے ابا بھی انتہائ ہاتھ چھوٹ بس بھئی گلا خشک سانس لینے میں تکلیف دل کی دھڑکن ابنارمل ابا سے ملاقات کا شرف حاصل ہونے کے بعد پورے جسم میں درد بھی ہوتا تھا
43
44
242
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام وعلیکم اللہ کی سب سے خوبصورت صفت ہےہم مجبور ہو کراسکی نہیں مانتے، وہ بااختیار ہوکرہم سے مان جاتا ہے پچھلی توبہ یاد نہیں دلاتا۔گناہوں کاحجم نہیں بتاتا۔ رد نہیں کرتا نیتوں کو پڑھ لیتاہے، ندامت کو دیکھ لیتاہے بندگی کو بھانپ لیتا ہے۔ خوش ہوجاتا ہے،احسان کرتا ہے، معاف کردیتا ہے
46
72
227
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
7 years
کیا ملک ہے حلال 25 لاکھ سالانہ کمانے والا %15 ٹیکس دے گا جوکہ 375000 ہے جبکہ حرام کی کمائ چاہے ایک کروڑ ہو 200,000 یعنی %2 دے کر حلال کر لیں کیا ملک ہے کیا لیڈرشپ ہے یہ ہے وزیراعظم کی نئی ایمنسٹی اسکیم چوروں کیلئے لوٹ کا مال اپنے باپ کا بنانے کا طریقہ 😢😳🤔
13
79
222
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
اللہ کو صرف عبادت سے ہی نہیں خلوص نیت سے بھی خوش کیا جاسکتا ہے۔
13
43
228
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
5 years
بیوی 👩🏻 فرض کرو تمہاری ایک کروڑ کی لاٹری لگ جائے اور اسی دن مجھے کوئ اغوا کرلے اور ایک کروڑ تاوان مانگ لے تو تم کیا کروگے۔ شوہر👱🏻‍♂️ناممکن میری ایک دن میں دو لاٹری لگ ہی نہیں سکتی 🤦‍♂️🤦‍♂️
34
59
232
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
جب لڑکی کومجبوری میں گھر کا سہارا بننے کیلئے گھر سے باہر نکلنا پڑتا ہے تو اس سے عظیم ہستی کوئ نہیں اسپر اسکو درندوں کی نظروں اورباتوں سے بچانےکیلئےاپنا مردجگانا پڑتا ہےنسوانیت کوسلانا پڑتا ہے جس سے لوگ اسکے بارے میں غلط باتیں منسوب کرلیتے ہیں ایسےلوگوں کیلئے لعنت ایسی بیٹی کوسلام
20
53
226
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
تمام خواتین تحقیق کرکے یہ تو بتائیں یہ عورتوں میں گال سے گال ملا کر کان میں چومی کی آواز نکالنے کا رواج کب اور کہاں سے شروع ہوا۔
35
36
231
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
مستونگ میں آج 128 افراد نہیں 128 خاندان اجڑ گئے ہیں اللہ سب کی مغفرت کرے لواحقین کو صبر دے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ ملک دشمنوں کو اور معصوم لوگوں کے قاتلوں کو واصل جہنم کرے آمین
22
63
218
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
ہم جیسے عام لوگ ٹوئیٹر پر 100K فالوور بھی بنا سکتے ہیں لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا ہم نے عزت بھی کمائ۔ اگر لوگ دل سے آپ کی عزت ہے تو 1K بھی بہت ہے۔ #کڑوا_سچ
27
48
217
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
آج کافی عرصے بعد ایک وڈیو دیکھ کر اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ سکا اور بہت دیر تک ہنستا رہا سوچا آپ کو بھی دیکھاوں۔
59
127
221
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
بچپن میں سب سے مشکل کام مجھے لگتا تھا جوتے کے تسمے باندھنا اور آپ کو ؟؟؟؟
58
36
219
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
4 years
میرے ابا کے تین شیر دو ٹوئیٹر پر تیسرا امریکہ میں
Tweet media one
95
37
229
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
4 years
پاکستانی ارتغرل 😂😂
Tweet media one
71
25
236
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
معاشرے کی تلخ حقیقت ساری زندگی نوکری کرنے والا باپ جب ریٹائرڈ ہوتا ہے تب تک گھر والوں کو اس کی ہر وقت موجودگی کی عادت نہیں رہتی اور ان سے ہر وقت گھر میں باپ کی موجودگی برداشت نہیں ہوتی۔ تب یہ کہا جاتا ہے گھر میں رہیں گے تو بیمار ہوجائیں گے کچھ اورکرلیں۔
23
65
225
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
6 years
السلام علیکم 🌷 اللہ جس کسی میں اچھائ دیکھے گا قرآن فہمی دے کر بلندی عطا کرے گا اللہ کی ہدایت اسکی آیات اور قرآن میں ہے آیات ملنا بلندی ہے آیات پر چلنا منزل ہے اللہ ہم سبکو باعمل بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین
53
56
224
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
7 years
السلام و علیکم بارگاہ الہی میں دعا ھے کہ الله رب العزت آپکی ہر نیک تمنا پوری کرے، صحت عطا فرماۓ، خوشیاں نصیب کرے ، کسی کا محتاج نہ کرے اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن صبح بخیر دوستوں
45
48
219
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
4 years
آٹھ سال بیت گئے ایسا لگتا ہے کل ہی کی بات ہے آپ سب سے درخواست ہے امی جان کی آج برسی ہے تو ان کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا ضرور کریں۔
Tweet media one
Tweet media two
75
43
228
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
4 years
پیارے ابو جان آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے یقین نہیں آتا آپ ہمیں چھوڑکر چلے گئے ہیں 😭
Tweet media one
73
30
231
@Dhabardos
امتیاز صدیقی
5 years
لو جی ہم ابھی اپنے دفتر خارجہ کو ہی رو رہے تھے لیکن انکی پہنچ دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے #بوٹا_کدھر_مرگیا
64
71
229