دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫 Profile
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫

@Desiprofessor7

Followers
2,589
Following
2,126
Media
115
Statuses
11,161

I'm cricket lover. All cricket lovers Let's connect together. ❤️Big fan of Rizwan, Kohli, Babar, Rohit, K.Willamson, Maxwell, J.Root, Shanto❤️

Joined March 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
3 hours
Assalamualaikum! "Don't be a fan, be your own celebrity, choose your own path and conquer your own goals!" Good Night!
Tweet media one
54
2
48
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
حد میں رہنا اللہ تعالیٰ کی بڑی نعمت ہے۔ پانی حد سے بڑھ جائے تو طوفان بن جاتا ہے۔ انسان حد سے بڑھ جائے تو شیطان بن جاتا ہے
Tweet media one
83
4
63
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
Life can never promise you to be always happy But life gets better after you accept things you just can't change... Good Morning Stay Blessed, Healthy & Happy
73
3
52
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
اسلام علیکم وہی لوگ انمول ہوتے ہیں جو پریشانی میں دلاسہ دیتے ہیں عقل کی بات کرتے ہیں ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں کوئی لالچ نہیں رکھتے ایسے لوگ قیمت سے نہیں بلکہ قسمت سے ملتے ہیں۔ صبح بخیر
70
2
53
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ وَمَا الْحَيَوةُ الدُّنْيَا إِلا مَتَاعُ الْغُرُورِ اور یہ دنیا کی زندگی دھو کے کا سامان ہے اس کے سوا کچھ نہیں
65
2
56
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
اسلام علیکم۔ حضرت علیؓ نے فرمایا: ہر عمل سوچ سمجھ کر کرو کیونکہ ہر عمل کے اندر اس کا انجام یوں چھپا ہوتا ہے جیسے بیج کے اندر درخت۔
Tweet media one
59
3
48
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ صبح بخیر اللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤اللہ آپ پر رحمت کرے❤ ❤اللہ آپ کی حفاظت کرے❤ ❤اللہ ہمیشہ آپ کو خوش و آباد رکھے❤ ❤اللہ آپ کی ہر مشکل کو آسان کرے ۔❤ آمین!
66
4
44
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
جمعه مبارك لاکھوں درود ان پر جن کی بدولت رحمان ملا ، قرآن ملا ، ایمان ملا صلی اللہ علیہ وسلم
60
2
47
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
اسلام علیکم حضرت علی ؓ نے فرمایا سحری سے چند منٹ پہلے اُٹھ کر تہجد پڑھ لیا کریں جب کوئی مسلمان تہجد پڑھتا ہے تو اللہ اُسے دیکھ کر مسکراتا ہے ۔
62
1
49
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
8 months
𝘼𝙥 𝙨𝙖𝙗 𝙠𝙤 𝙍𝘼𝙈𝘼𝙕𝘼𝙉 𝙆𝙞 𝙋𝙖𝙝𝙡𝙞 𝙨𝙚𝙝𝙧𝙞 𝙈𝙐𝘽𝘼𝙍𝘼𝙠 𝙃𝙤
Tweet media one
52
2
47
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
اللَّهُمَّ نَورُ قُلُوبَنَا بِالْقُرْآن اے اللہ ! ہمارے دلوں کو قرآن سے منور فرما آمین ثم آمین
45
1
45
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
8 months
Asalam O Alikum Good morning May your day be filled with good thoughts, kind people, and happy moments.
Tweet media one
56
1
41
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
لوگوں کی ادائیں ، باتیں اور خاص کر لہجے سمجھ آنا بڑا تکلیف دہ ہوتا ہے ، اگر آپ کو معصومیت سے نوازا گیا ہے اور آپ لوگوں کی منافقت سے بے خبر رہتے ہیں تو یقین کیجئے کہ آپکو ایک خاموش سکون حاصل ہے، آپ پر اللہ کا شکر لازم ہے !
43
3
39
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
صبر کی انتہا " اور پھر تمہیں کیا معلوم کہ جب کوئی بھیگی آنکھیں سختی سے رگڑ کر لمبی سانس کھینچ کر تلخ مُسکراہٹ لبوں پر سجائے آسمان کی طرف دیکھے تو وہ ضبط کی کس انتہا پر ہوتا ہے۔
45
2
36
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
𝙃𝙖𝙥𝙥𝙞𝙣𝙚𝙨𝙨 𝙘𝙖𝙣'𝙩 𝙗𝙚 𝙗𝙚𝙝𝙞𝙣𝙙 𝙎𝙤𝙧𝙧𝙤𝙬, 𝙄𝙩'𝙨 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝘾𝙝𝙤𝙞𝙘𝙚 𝙩𝙤 𝙢𝙖𝙠𝙚 𝙖 𝙗𝙚𝙩𝙩𝙚𝙧 𝙏𝙤𝙢𝙤𝙧𝙧𝙤𝙬. 𝙀𝙣𝙟𝙤𝙮 𝙩𝙝𝙞𝙨 𝘽𝙚𝙖𝙪𝙩𝙞𝙛𝙪𝙡 𝘿𝙖𝙮 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙖 𝙇𝙤𝙫𝙚𝙡𝙮 𝙎𝙢𝙞𝙡𝙚, 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙀𝙫𝙚𝙣𝙞𝙣𝙜
44
3
37
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
خاتم النبیین سرکار دوجہاں حضرت محمد مصطفی ﷺ نے فرمایا مومن اپنی خوش اخلاقی سے روزے دار اور رات کو قیام کرنے والے کا درجہ پالیتا ہے۔
44
3
32
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
محبت اللہ سے ہو تو بندگی بن جاتی ہے محبت استاد سے ہو تو روشنی بن جاتی ہے محبت دولت سے ہو تو مرض بن جاتی ہے محبت انسان سے ہو تو زندگی بن جاتی ہے محبت والدین سے ہو تو عبادت بن جاتی ہے محبت محمد ﷺ سے ہو تو دنیا و آخرت بن جاتی ہے
45
2
33
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ Good Evening بعض اوقات کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا اور ہم اسے احساسات کے ترجمے سنا رہے ہوتے ہیں.
45
1
41
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
ایـــک ایـــسی لائـــن لـکھیں جــو زنــدگی نے ســـکھائی ہے 🙃
38
1
36
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ اپنی اندھیری قبر کو خود روشن کرنے کی تیاری کریں آج زندہ انسان سے لوگ وفا نہیں کرتے کل مٹی کے ڈھیر کے لئے دعا کون کرے گا #goodmorning
37
2
35
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
اجنبیت بہت ہی خوبصورت تعلق ہے کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا کم رشتے بنائیں مگر مخلصی سے نبھائیں محبت بہت سے لوگ آپ سے کرتے ہیں لیکن مخلص سارے نہیں ہوتے.
35
3
30
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
8 months
بسم الله الرحمن الرحيم .. السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة اس خوبصورت صبح کی ابتدا اس دُعا کےساتھ اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا کریں اور کسی کا محتاج نہ کریں صبح بخیر آمین
Tweet media one
39
1
24
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
Good afternoon May this beautiful afternoon fill your heart with unlimited happiness and give you new hope to start yours
39
2
30
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر اللہ تعالی آپ کو ہر وہ نعمت عطا فرمائے جس میں آپ کے لیے دنیا و آخرت کی بھلائی ہو صحت و تندرستی ہو . خیر و برکت ہو ، خوش حالی ہو سکون ہو اور عزت و راحت ہو ۔ آمین ثم آمین !
44
2
29
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
اے رب ذوالجلال ھماری خطائیں بخش دے ، توبہ قبول فرما، علم نافع ، صحت کاملہ ، اولاد صالح ، رزق حلال ، مقام عبدیت ، عشق مصطفے عطا فرما. هم پر رحم فرما، یارحیم ھمیں کفر شرک ، شیطان اور حاسدوں کے شر سے اپنی پناہ میں رکھ اور ھمیں اپنے ماں باپ کیلئے صدقہ جاریہ بنا دے. آمین.
Tweet media one
39
1
30
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
Good Evening Know Your Power Always end the day with a positive thought. No matter how hard things were, tomorrow's a fresh opportunity to make it better.
36
0
30
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
بس ایک شام کا ہر شام انتظار رہا مگر وہ شام کسی شام بھی نہیں آئی Good Evening
36
0
29
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
8 months
Every morning has a new beginning, a new blessing, a new hope Have a Lovely Day
Tweet media one
38
0
27
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
اسلام علیکم و رحمتہ درود شریف درود شریف کا فضل ہے کہ اس کے پڑھنے والا دُنیا کی رسوائی سے محفوظ رہتا ہے ۔ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سب بھائی لوگ ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیں
41
1
29
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
8 months
السلام علیکم صبح بخیر جب بھی کسی کیلئے دعا کریں تو دونوں جہانوں کیلئے کریں۔ ہو سکتا ہے کہ اُس کیلئے آپ کی ہی دعا قبول ہو جائے۔ بے شک اللہ پاک دعائیں قبول کرنے والا ہے
Tweet media one
39
1
28
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
8 months
Good morning Enjoy what you already have and work hard for what you want the most.
Tweet media one
38
1
25
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
6 months
السلامُ علیکم صبح بخیر X فیملی! آج کی بات!! غیر محرم عورت سے کچھ سننا خواہ وہ پردہ میں ہو یا سامنے، وہ آزاد ہو یا باندی ہر صورت میں نا جائز ہے !! ƓƠƠƊ MƠƦƝƖƝƓ
33
0
34
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
کل دوست کیساتھ بازار گیا۔4 گھنٹے 30 دکانیں گھومنے کے بعد ایک سوٹ لیا۔اور اج ہم نے وہ سوٹ واپس کرنے جانا ہے!
33
1
35
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
رمضان میں 3 سیکنڈ میں کا چودہ کروڑ نیکیاں کمائیں!
Tweet media one
36
1
29
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
ہمـــاری زنـــدگیـــوں ســـے نـــاواقف لـــوگ 🥀 ہم ســـے اکثـــر کہتـــے ہیں بڑے مـــزے میں ہـــو 🙃
29
0
29
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
جمعـــہ مبـــارک ❤️ 5 - April - 2024 ماہ رمضان کا الوداعی جمعہ مبارک ہو! "لا إلهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَنَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّلِمِين الله تعالیٰ ہم سب کی مشکلوں کو دور فرمائے"
32
1
32
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
8 months
Another day, another blessing and another chance at life. Take nothing for granted and think of every breath as a gift. 𝙂𝙊𝙊𝘿 𝙈𝙊𝙍𝙉𝙄𝙉𝙂
Tweet media one
31
0
25
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعتیں ہوں ایک ادھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے کتنا عجیب ہے انسان ایک لا حاصل کی امید پر کتنے حاصل ٹھکرا دیتا ہے.
29
3
27
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
السلام علیکم ورحمة الله و براكاته خدا کرے کہ آپ کا آج کا دن خوشیوں بھرا ہو اور آپ کی آج کے دن کی ہر جائز دلی خواہش پوری ہو !! آپ ہمیشہ تندرست اور صحت مندر ہیں (آمین)
39
1
27
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
اللہ تعالی کی دی گئی ڈھیل کو اپنی چالاکیاں مت سمجھو وہ جب رسی کھینچتا ہے تو انسان منہ کے بل گرتا ہے
29
2
23
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
نیت کتنی بھی اچھی ہو مگر دُنیا آپ کو آپ کے دکھاوے سے جانتی ہے اور دکھاوا کتنا ہی اچھا ہو مگر اللہ آپ کو آپ کی نیت سے اجر دیتا. (مولاً على )
30
2
26
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
8 months
Hard work & dedication will surely make you successful one day. GOOD MORNING
Tweet media one
30
0
21
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
❤️... قرآن کہتا ہے * *" والسوف يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضى" ** اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے ❤️
24
3
25
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
It is not defeat that destroys you, it is being demoralized by defeat that destroy you. Imran khan ❤️
23
0
22
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریان کہا جاتا ہے اس دروازہ سے قیامت کے دن روزہ رکھنے والے ہی داخل ہوں گے ان کے علاوہ کوئی اور داخل نہیں ہو گا کہا جائے گا کہ روزہ رکھنے والے کہاں ہیں ؟ پھر وہ اس دروازے سے داخل ہوں گے اور جب روزہ رکھنے
29
1
20
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
میی نے ہزار کا نوٹ بنایا اور کوئ دوکاندار لے ہی نہیں رہا اب کیا کروں..🥺
Tweet media one
24
1
22
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
اے عیـــد کچھ دیـــر کے لیے طویل ہـــو جـــا اک شخص ابھی تک مجھ سے ملنے نہیں آیا 🥀 #عيد_الفطر
27
1
21
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
حضرت علیؓ نے فرمایا تم کسی کے ساتھ بھلائی کرو تمہیں اس کا بدلہ برائی کی صورت میں ملے تو سمجھ لو کہ تمہاری نیکی قبول ہو گئی۔
Tweet media one
21
0
22
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
8 months
ڈاکٹر علی اکبر الازہری نے رمضان کی فضیلت یوں بیان کی
Tweet media one
20
0
20
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
اے میرے پرورگار ❤️ میں نے ترے سپرد کر دیے وہ سفر جس کی منزل سے میں لاپتہ ہوں اور وہ مراحل جن کو میں نہیں جانتا !!
27
1
24
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
کچھ باتیں ان کہی رہنے دو کچھ باتیں ان سنی رہنےدو سب باتیں دل کی کہہ دیں اگر پھر باقی کیارہ جائے گا سب باتیں ان کی سن لیں اگر پھر باقی کیا رہ جائے گا اک اوجهل بے کلی رہنے دو اک رنگیں ان بنی دنیا پر اک کھڑکی ان کھلی رہنے دو
28
0
21
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
اسلام علیکم جب وقت پر دو لفظ بھی کہے نہ جا سکیں ! ! تو وقت گزرنے پر لمبی چوڑی .. کہانیاں سنانے کا کوئی فاہدہ نہیں ہوتا۔ شب بخیر
23
2
18
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
"Let the beauty of the sunset remind you that endings can be beautiful too." Sham Bakhair
22
2
22
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سے کمرہ ویراں ہو جاتا ہے اک تصویر ہٹا دینے سے
Tweet media one
23
2
18
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
میں تیری رحمت سے مایوس نہیں ہوں یا اللہ بس مجھے ہر آزمائیش میں کامیابی عطا فرما دے۔ I am not disappointed in your mercy, May Allah grant me success in every trial.
21
0
20
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
8 months
Aslam alaikum!! Good morning Dear X Family Have a nice day
22
1
21
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
8 months
Life is an open book, if anyone needs to get some motivation it is the best source to get it, Remain favoured and attempt to be receptive Good Afternoon
Tweet media one
23
0
19
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! شادی ہر صورت کرنی چاہیے، اگر آپ کو اچھی بیوی ملی تو خوشی ملے گی اور اگر بُری ملے تو آپ فلاسفر بن جائیں گے “ شب بخیر!
22
0
20
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
السلامُ علیکم! سکون کیلئے ہجوم کا کم کرنا ضروری ہے پھر چاہے لوگ تمہیں خود غرض ہی کیوں نہ سمجھیں!
26
0
20
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
6 months
نکاح سے پہلے کسی سے محبت اور باتیں حرام ریلیشن شپ ہے اور یہ بالکل جائز نہیں ہے،یہی محبت پھر عشق میں تبدیل ہوتی ہے اور عشق تو دیوانگی اور پاگل پن ہے! اس بارے اپنی رائے دیجئے۔۔۔۔؟؟
22
1
16
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
6 months
ہم وہ سیاہ نصیب ہیں طارق کہ شہر میں کفن کی دکان کھولیں تو لوگ مرنا چھوڑ دیں Aor jab ham ne earning ka Socha to #payout stopped! 😑
16
0
20
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
اپنی خوشی اور غم کے وقت اللہ سے جڑے رہو 🥀 Remain attached to Allah during your happiness, and during your sadness.
18
2
19
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
No matter how much WWE tries, Roman Reign's fame will not end, whether Cody wins or someone else.... #WrestleMania
Tweet media one
16
1
20
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں وہ رب رحمان و رحیم ہے اور ہر چیز پر قادر ہے ❤️
23
1
20
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
6 months
"Compromise for your Dream but NEVER Compromise on your Dream". Imran Khan 🅖🅞🅞🅓 🅜🅞🅡🅝🅘🅝🅖!
16
1
16
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
8 months
@FilmUpdates Hers eyes are so beautiful
0
0
20
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
اور تو ( اللہ ) جسے چاہے عزت عطافرما دے اور جسے چا ہے ذلت دے
Tweet media one
21
1
15
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
7 months
عیـــد منانے کے لیے تھوڑا سا بچپـــن اور بہت ســـاری بے فـــکری چاہیے ہوتی ہے جـــو کہ اب ہمارے پاس نـــہیں رہـــی 🙃
21
0
19
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
8 months
CREATE TIME IN YOUR DAY JUST TO STOP, REST AND BE THANKFUL. #PSL9
Tweet media one
16
0
16
@Desiprofessor7
دیـســــی پـروفیـــــــــــر 🧑‍🏫
8 months
وہ کون تھا جو دن کے اجالے میں کھو گیا یہ چاند کس کو ڈھونڈنے نکلا ہے شام سے 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙀𝙫𝙚𝙣𝙞𝙣𝙜
22
1
15