Zimal dedar Profile
Zimal dedar

@DedarZimal10527

Followers
1,786
Following
1,784
Media
237
Statuses
2,286

poetry lover ❣️

Joined June 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
میرا نام ہی کافی ہے تیری محفل میں🖤✨ ھم خود آ گئے تو دیوانے ھو جاؤگے تم Zimal dedar
Tweet media one
40
3
62
@DedarZimal10527
Zimal dedar
15 days
"مرد بڑی اچھی چیز ہے یقین نہ آئے تو اپنے باپ کو دیکھ لو💞🌺💖
Tweet media one
60
2
63
@DedarZimal10527
Zimal dedar
25 days
"کبھی تجھے پُورا لِکھوں" "کبھی ادُھورا لِکھوں" "میں ساری ساری رات بیٹھ کر تجھے سویرا لکھوں" لِکھوں میں جب بھی تو بس اِتنا کہ " اؤ یارااا " کبھی "خود کو تیرا" تو کبھی "تجھے میرا" لِکھوں
Tweet media one
34
4
58
@DedarZimal10527
Zimal dedar
14 days
چاند نکلا ہے سر بام لب بام آؤ دل میں اندیشۂ انجام نہ آنے پائے کچھ اس انداز سے اترو مری تنہائی میں کھوج میں گردش ایام نہ آنے پائے
Tweet media one
42
3
43
@DedarZimal10527
Zimal dedar
27 days
تُمـــہارا شُمـــار ہوتــا ہے اُن نایابـــ لوگوں میــں❤ .جن کے ہونے ســــے جہاں اور بھـــی حســیں لگتــا ہے❤️ 💫🩷🖤
Tweet media one
37
2
34
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
امی نے کہا دل سے روٹی بنایا کروں 🙂🥰 لے پھر میری دل والی روٹی 😌🤝 ماں کی لاڈلی بیٹی Zimal dedar
Tweet media one
32
5
33
@DedarZimal10527
Zimal dedar
20 days
زندگی نہیں رلاتی__ رلاتے وہ لوگ ہیں جنہیں ہم زندگی سمجھ لیتے ہیں💔 Zimal dedar
Tweet media one
17
1
29
@DedarZimal10527
Zimal dedar
17 days
فارسی کہاوت ہے کہ ___________!!! کہ جنہوں نے ہمیں جنگل میں اکیلا چھوڑ دیا انکو کوئی حق نہیں کہ وہ ہم سے پوچھیں بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا ..!!
Tweet media one
13
4
25
@DedarZimal10527
Zimal dedar
23 days
ہم نے بھیڑیوں سے اعتمآد شیر سے ہمت چوٹیوں سے تعآون .کتوں سے وفآدآری سوآل یہ ہے انسآن سے انسآن نے کیآ سیکھآ ؟؟؟ دسو زرآ گآئیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🤔
Tweet media one
17
1
25
@DedarZimal10527
Zimal dedar
12 days
اسلام علیکم!! میرے الفاظ میرا عکســــــــں ہیــــــــں ... اور میرے الفاظ کو آپ کیسے سمجھتے ہیــــــــں وہ آپکا عکســــــــں ہے .. لوگوں کے صرف عیب ہی نہیں خوبیاں بھی دیکھیں. کیونکہ خوبصورتی کی کمی کو اخلاق ہی پورا کر سکتا ھے مگر اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا نہیں کر سکتی.
Tweet media one
19
1
22
@DedarZimal10527
Zimal dedar
23 days
اسلام وعلیکم صبح بخیر محبت بانٹتے رہئیے کیونکہ یہ سب سے بلند انسانی جذبہ ہے کسی کو پابند نہ کرو جانے دو کہ محبت کے پر بندھے رہنے سے جھڑنے لگتے ہیں❤
Tweet media one
11
1
23
@DedarZimal10527
Zimal dedar
18 days
أنت لى، تم میرے ہو انت نعمة، تم نعمت ہو وأنت كفى ،اور تم ہی کافی ہو✨️❤️
Tweet media one
7
1
22
@DedarZimal10527
Zimal dedar
16 days
کوئی خواب دشتِ فِراق میں سَرِ شام چہرہ کشا ھُوا میری چشمِ تر میں رُکا نہیں کہ تھا رَتجگوں کا ڈَسا ھُوا تیری چَشمِ خُوش کی پناہ میں کسی خواب زار کی راہ میں میرے غم کا چاند ٹھہر گیا کہ تھا رات بھر کا تھکا ھُوا امجد اسلام امجد
Tweet media one
13
1
21
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
ہماری روایات مرتی جا رہی ہیں🙂😐 آج دیکھا ایک بچے نےجوس پینے کے بعد ڈبہ پھینکا اور لا تعلقی سے آگے بڑھ گیا۔۔.....🚶 مجھے بہت دکھ ہوا اس بچے کو بلایا اور انتہائی پیار سے سمجھایا ۔۔۔۔............ 🙈😂😜 " پتر پٹاخہ تیرے پیو نے وجانا اے...؟ . 😜🤣😎😍😎
Tweet media one
19
2
21
@DedarZimal10527
Zimal dedar
17 days
مینوں انبکس وچ ہیلو ہائے نہ کریا کروں جے میں لوڈ منگ لیا تے فیر چنگے رہو گے 🤣🤣🤭
Tweet media one
9
1
19
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
ایسا شعر سنائیں جس میں "آنکھوں" کا ذکر ہو .
Tweet media one
10
1
18
@DedarZimal10527
Zimal dedar
17 days
میں شکایت کروں کہ پی جاؤں کچھ رویّوں سے دل تو دُکھتا ہے بِیس سے تِیس سال والی عمر زندگی کا عجیب حصّہ ہے__🖤
Tweet media one
10
0
21
@DedarZimal10527
Zimal dedar
27 days
کب ضروری ہے __ شناسائے حقیقت ہی رہوں زندگی بسر خیالوں میں بھی __ ہو سکتی ہے دلکشی صرف حسینوں کی ہی " جاگیر " نہیں__ کچھ کشش دیکھنے والوں میں بھی ہو سکتی ہے Zimal dedar
Tweet media one
9
2
20
@DedarZimal10527
Zimal dedar
16 days
السلام علیکم صبح بخیر اور اپنے رَبّ کا صبح و شام ذکر کیا کرو، اپنے دِل میں بھی عاجزی اور خوف کے (جذبات کے) ساتھ، اور زبان سے بھی آواز بہت بلند کئے بغیر! اور اُن لوگوں میں شامل نہ ہو جانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں 🌸 (سورۃ الاعراف آیت نمبر 205)
Tweet media one
14
2
19
@DedarZimal10527
Zimal dedar
18 days
اپنے اصول کچھ اس طرح توڑے ہم نے۔۔۔۔ غلطیاں نہ تھیں پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے۔۔۔۔
Tweet media one
7
0
19
@DedarZimal10527
Zimal dedar
26 days
اسلام علیکم صبح بخیر اس خوبصورت صبح کی ساری چاہتیں یہ ٹھنڈی ہوائیں اور میری دعائیں سب آپ کےلیے ہمیشہ خوش رہیں
Tweet media one
14
1
16
@DedarZimal10527
Zimal dedar
25 days
صبح بخیر زند گی السلام علیکم ❣️ اپنے خیالوں کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارے الفاظ بن جاتے ہیں، اپنے الفاظ کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارے اعمال بن جاتے ہیں، اپنے اعمال کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارے کردار بن جاتے ہیں اور اپنے کردار کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہاری پہچان بن جاتا ہے
Tweet media one
10
1
16
@DedarZimal10527
Zimal dedar
8 days
جانتے ہو شطرنج میں بادشاہ کے ہوتے ہوئے ملکہ کا مہرہ کیوں نہیں ہوتا ہے؟؟ اس لئے کہ عورت کھیلنے کے لئے تخلیق نہیں کی گئی
Tweet media one
15
0
20
@DedarZimal10527
Zimal dedar
20 days
میسج کرنا تھا کیسا ہے سر درد میسج کر بیٹھی ہوں کیسے ہو سر درد اب کیا کروں 😂🤣😂🤣
Tweet media one
7
0
18
@DedarZimal10527
Zimal dedar
9 days
🌹اسلام علیکم! صبح بخیر زندگی: پریشانیاں ہر ایک کی زِندگی میں موجود ہیں،کوئی بھی ایک مکمل پرفیکٹ زِندگی نہیں گُزار رہا،بس فرق وہاں پہ آتا ہے جب اِنسان اپنے معاملات اللّٰه کے حوالے کرتا ہے اور مُطمئن ہو جاتا ہے اور کہتا ہے! حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْل❤
Tweet media one
15
1
17
@DedarZimal10527
Zimal dedar
23 days
کمنٹ کــرنــے سے😊 قد لمبا ہوتا ہے 😁 رنگ گورا چٹا ہوتا ہے😁 بال گرنا بھی رک جاتے ہیں😁 اور شادی جلدی ہوتی 😂🙊🙈*ہے😁 *آگے آپ کی مرضی🤷‍♂️😒
Tweet media one
11
0
16
@DedarZimal10527
Zimal dedar
17 days
صبح بخیر زندگی*اللّٰہ سے ہمیشہ خوب صورت گمان رکھیں۔۔۔فقط ایک وہی ذات ہے جو اندھیروں میں دیا جلائے رکھنے پر قادر ہے۔۔۔وہی ہے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے۔۔۔۔اسی کا ساتھ ہمت، امید ،حوصلے اور یقین کا ساتھ ہے۔۔!!
Tweet media one
10
0
15
@DedarZimal10527
Zimal dedar
8 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ 😊 صبح بخیر زندگی ❣️ زندگی کی ٹھوکریں بہت نرالی ہوتی ہیں جب بھی لگتی ہیں۔۔۔۔۔ کسی کی اصلیت دکھا جاتی ہیں۔۔۔۔ یا پھر کچھ نہ کچھ سکھا جاتی ہیں۔۔۔۔ Be Happy Have a Nice Day...☕🥰
Tweet media one
13
0
15
@DedarZimal10527
Zimal dedar
10 days
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم صبح بخیر زندگی ❤️ مسلسل اذیت اور تکلیف جیسی کوئی چیز نہیں ہوتی ، ہر وقت بدل جاتا ہے ، ہر چیز عارضی ہوتی ہے ، کسی آزمائش اور مشکل وقت میں خود کو ہلکان نہیں کریں ، بھروسہ رکھیں ، بہتری آپ کی منتظر ہے...!!!
Tweet media one
12
1
14
@DedarZimal10527
Zimal dedar
2 months
Tweet media one
12
1
15
@DedarZimal10527
Zimal dedar
28 days
"قید کرتی ہوں حسرتیں دل میں پھر انہیں خودکشی سکھاتی ہوں _♡
Tweet media one
9
1
12
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
بریانی کو دیکھ کر منہ میں پانی آجاتا ہے!!🫤🤧😋😋 پتہ نہیں پانی کو دیکھ کر منہ میں بریانی کیوں نہیں آتی!!🤧🥺🥺🥺🥺😒😒😒😒
Tweet media one
6
1
15
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
بابا جی کہتے ہیں ۔ روز ایک نمونے کی پوسٹ پہ مس یو 🤣🤣 بول آیا کرو🤗 تاکہ وہ سارا دن اپنی ساری پریشانیاں بھول کہ سوچتا رہے۔ اے کون سی 🤔🤪😂😂
Tweet media one
17
0
15
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
پتہ نہیں کیا ہے گاؤں کے ان کچے رستوں کو شہر کی گہماگہمی میں بھی ذہن سے نہیں اترتے ❤️❤️
Tweet media one
Tweet media two
8
2
15
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
میرے گاؤں کی بھیگی ہوئی حسین سڑکوں پر تیرا میسر نہ ہونا بہت اُداس کرتا ہے۔۔!!! 🖤🖤
Tweet media one
8
3
15
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
ایک بات پوچھنی تھی میں سچ میں معصوم ہوں یا لوگ ویسے ہی کہتے ہیں Zimal dedar #realpic
Tweet media one
16
3
14
@DedarZimal10527
Zimal dedar
23 days
Good night sweet all friends
Tweet media one
8
1
14
@DedarZimal10527
Zimal dedar
24 days
Asslam_o_alikum Good morning X friends 🌞 🥰
Tweet media one
9
1
14
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
صبح بخیر زندگی *شکــر کــرو کــہ اللہ سبحان وتعالی نے گنــاہوں کــی بدبو نہیــں بنــائی* *اور اُسکــو پوشیــدہ رکھا* *ورنہ یہ دنیــا سانس لینــے کے قابــل بھــی نہ رہتــی.✨✨✨
Tweet media one
8
3
13
@DedarZimal10527
Zimal dedar
27 days
#سیدھی بات کا الٹا جواب دے کر۔😝 اگلے بندے کا #پارہ ہاٸی کرنا۔😂 ایک #ٹیلنٹ ہے۔😜 جو کہ مجھ میں #کوٹ کوٹ بھرا ہے 😁😁 Pagliii 😁
Tweet media one
7
0
11
@DedarZimal10527
Zimal dedar
24 days
چھوڑ چھاڑ کے اس X کی گلی💃🤷 میں تو ابھی۔۔۔۔۔۔۔۔ سونے چلی🚶🥱 good night and sweet drreams 🤭🥱🥱😴🥰
Tweet media one
8
0
14
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
صوفے سے گرنے کی وجہ سے ہماری یاداشت چلی گئی ھے🤧 آپ میں سے کوئی بتاسکتا ہے ہم کس ملک کی شہزادی ہیں...😂😂😂 🤧🤧🤧 💖✨
Tweet media one
13
2
11
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
چینی مہنگی ہو گی ہے تو!! جانو مانو کی انگلی چائے میں ڈبو کر چائے میٹھی کر لیا کریں!!🤧 ویسے بھی میسج میں سر دبا ہی لیتے ہو!!🙊 ڈرامے بازوں!!! 😂😂
Tweet media one
8
1
11
@DedarZimal10527
Zimal dedar
2 months
میرا بھی جانو ہوتا...!! ہم بھی کپل ڈی پی لگاتے☹️ ہاے میرے چھوٹے چھوٹے دکھ🤦🏻‍♀️🥺😝😂🙈
Tweet media one
4
0
13
@DedarZimal10527
Zimal dedar
2 months
کیا اپ بتا سکتے ہیں مرد کو تحفے میں کیا چیز دینی چاہیے؟؟؟🤔
Tweet media one
11
1
11
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
آپ کا نظر آنا علاج ہے میرے دل کا ❤️ میسر رہا کریں کہ میں جی سکوں🤗 Zumal dedar
Tweet media one
7
0
12
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
آواز تیری مجھ میں پھر جان ڈال دے گی تو بُرا اگر نہ مانے تجھے اِک کال کر لوں-“ Zimal dedar
Tweet media one
9
1
12
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
دل میں چُھپی یادوں سے سنواروں ___تجھکو!! جی میں آتا ہے اپنی آنکھوں میں اُتاروں تجھکو۔ تیرے نام کو لبوں پہ ایسے_______ سجایا ہے سو بھی جاؤں تو خوابوں میں پُکاروں تجھکو!!❤ Zimal dedar
Tweet media one
6
2
11
@DedarZimal10527
Zimal dedar
2 months
وہ مجھے دل دینے کے چکر میں ہے ،پر میری نظر اس کے گردے پے ہے 🤭🫣😜
Tweet media one
10
0
12
@DedarZimal10527
Zimal dedar
18 days
Assalamualaikum Good morning Have a lovely day
Tweet media one
6
1
13
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
میری عمر بھی لگ جائے اُسے میرا دل لگا ہوا ہے جس سے...❤️
Tweet media one
9
1
11
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
Good night all friends
Tweet media one
8
0
10
@DedarZimal10527
Zimal dedar
26 days
Halki phulki bhook me ye khana kon pasnd krta ha? 😍😍😍
Tweet media one
6
2
11
@DedarZimal10527
Zimal dedar
26 days
🍂🍀 Don't try to be perfect just try to be better than you were yesterday. 🌿📌
Tweet media one
6
1
10
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
یزید تیرا تخت و تاج دو گھڑی کا تھا ہے آج بھی دِلوں پر حکومت حُسینؑ کی #كربلاء #مجلس_الوزراء
Tweet media one
3
2
11
@DedarZimal10527
Zimal dedar
2 months
کیا کہا "خوب جمے گی ہماری" یعنی آپ بھی چائے کے شوقین ہیں!!!! 🖤🖤🖤 Zimal dedar
Tweet media one
9
0
10
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
Good night all friends
Tweet media one
6
2
8
@DedarZimal10527
Zimal dedar
2 months
Good Night!! Wishing you peaceful Dreams!! ✨💤💕 #everyone
Tweet media one
6
1
9
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
*قدر کرو میری!* *ظالمو. 🙄آپ کے ڈونگے جیسے منہ پہ مسکراہٹ لانے* *کے لیے پتہ نہیں کیسی کیسی پوسٹیں کرنی پڑتی ہیں.مجھے.*🤧
Tweet media one
6
0
10
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
دل میں چُھپی یادوں سے سنواروں ___تجھکو جی میں آتا ہے اپنی آنکھوں میں اُتاروں تجھکو تیرے نام کو لبوں پہ ایسے _______ سجایا ہے سو بھی جاؤں_تو خوابوں میں پُکاروں تجھکو Zimal dedar
Tweet media one
9
1
10
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
تم مجھے خوش رکھنے کی بجائے دکھ نہ دینے کی کوشش کرنا #زمل
Tweet media one
8
0
7
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
محبوب کی انگلی چائے میں گھمانے سے چائے میٹھی ہو سکتی ہے تو کیا پورا "محبوب"پانی والی ٹنکی میں ڈال کر روح افزا بنایا جا سکتا ہے
Tweet media one
10
1
9
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
*ہچکیاں آرہی تھی😒* *سوچا پوسٹ کر لوں🤭* *آپ لوگ انتظار کر رہے ہوں گے 🙊😂* 😁😅
Tweet media one
10
1
9
@DedarZimal10527
Zimal dedar
2 months
کدھر گیا وہ شہزادہ جس پر میری نظر تھی پیار جھوٹا سہی دنیا کو دیکھا نےآجا تو میری پوسٹ پر کسی اور سے ملنے کے بہانے آجا
Tweet media one
7
0
9
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
Assalamualaikum " Good morning 🌞🌄 " "My dear x family ❤️ "Have a nice day ❤️ "
7
3
9
@DedarZimal10527
Zimal dedar
26 days
اگر میں اپ کو ائس کریم کھلاؤں تو کیا اپ میرےدوست بنو گے🤗🥰🤗❤️
Tweet media one
4
0
9
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
سر سے پاؤں تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہے با وضو ہو کہ بھی چھوتے ہوۓ ڈر لگتا ہے
4
0
9
@DedarZimal10527
Zimal dedar
1 month
جو لوگ بس پوسٹ کو سین کر کے آگے نکل جاتے ہیں ایک اچھی بات کی صورت میں آج اپنی موجودگی کا احساس دلائیے۔
Tweet media one
10
1
9