![Umer Daraz ♥️ Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1784545858039812096/PaMzR0AD_x96.jpg)
Umer Daraz ♥️
@DarazDeals
Followers
2K
Following
6K
Statuses
12K
I have a dream to gain the freedom to help people Through new products, helping then grow through experiences and achieving their dreams and their freedom
Hadali, Pakistan
Joined February 2022
@hinaparvezbutt کرتی رہتی ہے تو کیوں نہ قانون میں اک ترمیم ایسی بھی ہو جس سے غریب کی بہن بیٹی کی عزت کو کوئی بھیڑیا 🐺 پامال نہ کر سکے غریب کی بہن بیٹی بھی بلا خوف اپنی زندگی گزار سکے شکریہ
0
0
0
@hinaparvezbutt لیکن 2 دن کے بعد اس کو بھی بھول جائیں گے آپ ۔ خدا کیلئے کوئی ایسا قانون پاس کروا دیں کہ یہ جو درندے ہیں ان کو سبق مل جائے اور کسی بھی بہن بیٹی کی عزت پامال کرنے سے پہلے ان کو پتہ ہو کہ ہمارا انجام کیا ہونا ہے کیونکہ اپنے مفاد کے لیے تو گورنمنٹ روز قانون میں کوئی نہ کوئی ترمیم
0
0
0
@hinaparvezbutt پے لٹکا دیں تو پھر کسی کی ہمت نہ ہو ایسا کرنے کی آپ نے فیصل آباد کا بھی ایک واقعہ بتایا تھا لیکن اس کے بعد آپ نے مڑ کر جن کے ساتھ زیادتی ہوئی ان کی خبر تک نہ لی اب اسی مزنگ والے کو ہی کیفر کردار تک پہنچا دیں
0
0
0
RT @Tahirkhan_52: تمہارا دین مشکل ھے میرا آسان رھنے دو خدارا شیخ مجھ کو تم فقط انسان رھنے دو کہانی قصہ گو مجھ کو جہنم کی سناؤ مت خدا…
0
20
0