DC Chakwal Profile Banner
DC Chakwal Profile
DC Chakwal

@DC_Chakwal

Followers
32,095
Following
64
Media
4,548
Statuses
6,331

Official Twitter account of Deputy Commissioner Chakwal @QuratulainPAS

Chakwal, Pakistan
Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@DC_Chakwal
DC Chakwal
9 months
عام انتخابات 2024 کے حوالے سے ضلع چکوال میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کمشنر راولپنڈی ڈویژن اور آر پی او راولپنڈی نے چکوال کا دورہ کیا، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر چکوال قرۃالعین ملک کی جانب سے انتظامات، تربیتی سیشنز، مانیٹرنگ سرگرمیوں، امیدواروں کی انتخابی مہم، پولنگ سٹیشنز جبکہ..
1
2K
2K
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
Tweet media one
94
30
1K
@DC_Chakwal
DC Chakwal
4 years
Deputy Commissioner Chakwal Captain (Rtd.) Bilal Hasham #NewProfilePic
Tweet media one
97
29
1K
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر چکوال نے سخت سردی کے موسم میں بے سہارا لوگوں کے لیے پناہ گاہیں فوری طور پر چکوال میں قائم کروا دی ہیں اور لوگوں کو شفٹ کیا جا رہا ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
42
152
921
@DC_Chakwal
DC Chakwal
4 years
وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کے فروغِ ثقافت وژن کے تحت حکومت پنجاب کا صوبہ بھر میں کلچر ڈے منانے کا فیصلہ ثقافتی اقداروروایات کو عروج دینے کے لیے انتہائی قابلِ تحسین اقدام ہے اور اِس اقدام کو عوامی و سماجی حلقوں میں بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ 1/3
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
31
32
748
@DC_Chakwal
DC Chakwal
4 years
چکوال میں کرونا کے دو مزید کنفرم مریض مکمل صحتیاب ہو گئے ہیں،چار مریض پہلے ہی صحتیاب ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں،چکوال میں کرونا کے ٹوٹل 8 کنفرم مریض تھے جن میں سے 6 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں اور باقی 2 مریض زیر علاج ہیں الحمداللہ چکوال میں کرونا کا کوئی مزید کیس سامنے نہی آیا ہے
Tweet media one
29
68
640
@DC_Chakwal
DC Chakwal
6 years
Assistant Commissioner Kallar Kahar Mian Fahim visited Rest Areas of Motorway Kallar Kahar for Price Checking. 8 offenders were fined for violating the rate-list.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
47
93
566
@DC_Chakwal
DC Chakwal
4 years
موبائل یوٹیلٹی سٹور وین پورے چکوال میں مختلف مقامات پر دورہ کر رہی ۔وزیراعظم پاکستان کی طرف سے رمضان ریلیف پیکج 2020 کے تحت 19 بنیادی ضروری اشیا خوردونوش جن پر سبسٹڈی دی گئی ہے ان موبائل سٹورز سے میسر ہوں گی۔موبائل وین آج کریالہ لھوکھر زیر چکوال اور چوآسیدن شاہ کے درمیان ہیں۔۔
Tweet media one
Tweet media two
13
77
563
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
ڈپٹی کمشنر چکوال قراۃ العین ملک کا اہلیان چکوال کے نام اہم پیغام @CommissionerRwp @CS_Punjab @GovtofPunjabPK
73
60
580
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی نے کھلی کچہری میں موصول ہونے والی ایک شکایت پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ایک عام شہری کی 82 کنال کی زمین قبضہ مافیا سے واہگزار کروا دی۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پرعمل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر چکوال مظفر مختار نے فوری ایکشن لیا
38
115
491
@DC_Chakwal
DC Chakwal
4 years
35
25
342
@DC_Chakwal
DC Chakwal
1 year
کسان حضرات کے لیے اہم پیغام! محکمہ موسمیات کے مطابق آج 26 اپریل سے مئی کے پہلے ہفتے کے دوران ضلع چکوال میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں، بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان یے جس سے گندم کی کھڑی فصل اور کٹائی کے عمل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، کسانوں سے التماس ہے کہ وہ۔۔۔
Tweet media one
14
49
312
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
34
19
322
@DC_Chakwal
DC Chakwal
6 years
Today is the death anniversary of #AitzazHassan Nation Salutes You!!
Tweet media one
8
92
291
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
اہل چکوال کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ضلع میں اس وقت تین کرونا پازیٹو کنفرم کیسز سامنے آچکے ہیں۔ متعلقہ متاثرہ علاقہ کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے تا کہ دیگر لوگ متاثر نہ ہوں۔ اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ غیر ضروری خبروں پر دھیان نہ دیں اورضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری ہدایات پر عمل کریں۔
31
66
265
@DC_Chakwal
DC Chakwal
1 year
شوگر مافیا کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے، آج اسسٹنٹ کمشنر لاوا نے یونین کونسل بنجرہ میں کاروائی کرکے ذخیرہ کی گئی چینی کی 700 بوریاں برآمد کرکے جگہ سیل کر دی گئی، ذخیرہ اندازوں کے خلاف مقدمات کا اندراج اور گرفتاریوں کا سلسلہ بھی
Tweet media one
46
32
255
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی چکوال نے طلبہ و طالبات کے پک اینڈ ڈراپ کے لیے استعمال ہونے والی ہر قسم کی گاڑی میں LPG سلنڈریا CNGسلنڈر اور کھلے پٹرول پر پابندی عائد کر دی ہے 1/3
Tweet media one
11
35
246
@DC_Chakwal
DC Chakwal
4 years
Well done Wildlife Department Chakwal under the Supervision of District Officer (Wildlife) Mr. Abid. 2 persons arrested, Rs. 1 lac 50K fined and vehicle confiscated. #Protectwildlife #Beresponsible #Chakwal
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
47
19
229
@DC_Chakwal
DC Chakwal
1 year
ڈپٹی کمشنر چکوال قرۃالعین ملک کا گزشتہ رات گئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، مریضوں کی عیادت سمیت ادویات کی فراہمی اور انتظامات کا جائزہ لیا، ڈی سی چکوال نے مریضوں و لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ہمہ وقت کوشاں ہے کہ ہسپتال آنے والوں کو ہر صورت
31
23
238
@DC_Chakwal
DC Chakwal
6 years
Tweet media one
27
71
203
@DC_Chakwal
DC Chakwal
3 years
Tweet media one
7
6
199
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
سی ای او ایجوکیشن چکوال چوھدری نصراللہ خان صاحب بھیرہ کے قریب ایک ٹریفک حادثہ میں انتقال کر گئے ھیں اناللہ واناالیہ راجعون یاد رہے صرف چند دن پہلے محلمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے جاری کردہ ایجوکیشن رینکنگ میں چکوال پہلے نمبر پر آیا ہے جس میں نصرالللہ خاں صاحب کا بہت بڑا کردار تھا
35
30
192
@DC_Chakwal
DC Chakwal
4 years
یکم مئی محنت کشوں کا دن حضرت سعد رضی اللہ تعالٰی عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سےمصافحہ کیاتو ان کے ہاتھ پھٹے ہوئے تھے، آپ نے وجہ پوچھی تو عرض کیا "میں سارادن محنت مزدوری کرتا ہوں." آپ نےحضرت کے ہاتھوں کا بوسہ لیا اور فرمایا: "یہ وہ ہاتھ ہیں جنہیں جہنم کی آگ نہیں چھوئےگی
Tweet media one
3
26
185
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
ڈسڑکٹ چکوال کے تمام موٹر سائیکل مکینکوں کو اطلاع کی جاتی ہے کہ وہ موٹر سائیکلوں کے سائلینسر مت کھولیں۔ اگر کوئی موٹر سائیکل مکینک کسی موٹر سائیکل کا سائلینسر کھولتے ہوئے پایا گیا تو اُس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ 1/2
Tweet media one
16
35
178
@DC_Chakwal
DC Chakwal
6 years
Tweet media one
Tweet media two
15
31
170
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
lets own and honor our heroes.
Tweet media one
5
24
170
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
حکومتِ پنجاب نے انسانی جانوں کی حفاظت کے پیش نظر ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @CommissionerRwp
17
15
179
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید کے روز اپنے کم عمر بچوں کو موٹرسائیکل سے دور رکھیں اور انہیں چلانے مت دیں ، عید کی خوشیوں کو غم میں مت بدلیں ، ہر عید پر سینکڑوں لوگ حادثات کی وجہ سے جاں بحق ہو جاتے ہیں۔ 🇵🇰🤝🏻
11
35
159
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
گزشتہ رات کلرکہار سالٹ رینج پر پیش آنے والے حادثے میں 63 افراد زخمی جبکہ 14 وفات پاگئے۔ ڈپٹی کمشنر قراۃ العین ملک نے ریسکیو آپریشن کی خود نگرانی کی جبکہ ٹراما سینٹر کلرکہار جا کر زخمیوں سے ملاقات کی۔ شہریوں سے حادثے میں وفات پانے والوں اور زخمیوں کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
8
162
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
ڈی سی چکوال قرۃالعین ملک کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں آج بروز جمعہ المبارک تمام مفت آٹا ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کھلے رہیں گے، شہریوں کو مفت آٹا کی فراہمی کا عمل جاری رہے گا
8
7
157
@DC_Chakwal
DC Chakwal
6 years
Assistant Commissioner Kallar Kahar Mian Fahim visited local markets for Price Checking at Kallar Kahar
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
18
24
142
@DC_Chakwal
DC Chakwal
11 months
چکوال کے سرکاری سکولز نے روبوٹ ٹیکنالوجی میں نجی سکولز کو پیچھے چھوڑ دیا، 24 نیوز کی رپورٹ۔۔۔
13
28
159
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
Tweet media one
20
49
152
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
ڈپٹی کمشنر چکوال قرۃالعین ملک کا تحصیل کلرکہار میں قائم مفت آٹے کی تقسیم کے حوالے سے میگا پوائنٹ کا دورہ،انتظامات کا جائزہ لیا،ڈی سی چکوال کی جانب سے سٹاف کو شہریوں کے ساتھ باوقار و بااخلاق رویہ اپنانے کی ہدایت،کہا کہ شہریوں کی عزت نفس مجروح کیے بغیر آٹے کی تقسیم یقینی بنائی جائے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
13
150
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
23 مارچ کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں ہوئی پروقار تقریب میں ڈی سی اور ڈی پی او چکوال کی جانب سے پرچم کشائی کی گئی، تقریب میں تمام ضلعی محکموں کے سربراہان نے شرکت کی جبکہ سول ڈیفنس کی جانب سے سلامی پیش کی گئی، تقریب میں ملک و قوم کی سلامتی و ترقی کے لیے دعائیں مانگی گئیں
6
10
156
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
ضلعی انتظامیہ کا ہنگامی حالات میں ایک اور انقلابی قدم ۔۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسٹنٹ کمشنر تلاگنگ محمدعمران نے صرف 72 گھنٹوں کے دوران 100 بیڈ پر مشتمل فیلڈ ہسپتال قائم کر دیا،اس ہسپتال کے اندر کرونا وائرس کے مریضوں کی نگہداشت کے لیے تمام جدید سہولیات موجود ہیں۔ @imranhafiz599
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
22
150
@DC_Chakwal
DC Chakwal
3 years
چکوال شہر میں زیر تعمیر شہداء پارک پر کام زوروشور سے جاری ہے جسکی نگرانی ڈپٹی کمشنر بلال ہاشم خود کر رہے ہیں۔ شہداء پارک میں آج مشینوں کی مدد سے فلیگ پول نصب کیا گیا جو کہ ضلع چکوال کا سب سے بڑا فلیگ پول ہے جسکی اونچائی 80 فِٹ ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
19
18
151
@DC_Chakwal
DC Chakwal
4 years
کل رات اچانک اطلاع ملی کے ضلع چکوال کی تحصیل تلاگنگ کی باونڈری پر ٹڈی دل کو داخل ہوتے دیکھا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر خود موقع پر پہنچے انکی زیر سرپرستی تلاگنگ ناکا کہوٹ میں آپریشن سٹارٹ کر دیا گیا ہے جو ابھی تک جاری ہے۔ اگر ٹڈی دل کو دیکھیں تو ضلعی انتظامیہ کو 0543-660250 پر اطلاع دیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
25
148
@DC_Chakwal
DC Chakwal
3 years
I'm a Deputy Commissioner, Chakwal and #WeStandWithPalestine
7
11
151
@DC_Chakwal
DC Chakwal
4 years
چکوال کی ایم سی کی ٹیمیں چکوال کے متعدد مقامات پر نالوں، پبلک شاہراوں کی صفائی کر رہی ہیں اور گندگی کو صاف کر رہی ہیں۔ اس حوالے سے پورے چکوال میں زور و شور سے کام ہو رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ چکوال محدود وسائل کے ساتھ چکوال میں صفائی کا نظام بہتر سے بہترین بنانے میں مصروف ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
24
145
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
ڈپٹی کمشنر قراۃ العین ملک نے الائیڈ پارک کی تزئین و آرائش کے کام اور تفریحی سہولیات کی بہتری کی تکمیل پر پارک کا دورہ کیا ۔ قبل ازیں ڈپٹی کمشنر نے میونسپل انتظامیہ کو پارک کی تزئین و آرائش اور تفریحی سہولیات کی بہتری کا کام دو ہفتے کے اندر مکمل کرنے کا ہدف دیا گیا تھا 1/2
Tweet media one
Tweet media two
15
10
148
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
ڈپٹی کمشنر کا چکوال کی عوام کے نام اہم پیغام
23
39
147
@DC_Chakwal
DC Chakwal
1 year
عمومی طور پر عید کے ایام میں دیگر شہروں میں سفر کرنے والے شہریوں کو کرایوں میں اضافے کا شکوہ رہتا ہے، اس بار ہم نے کوشش کی کہ خصوصی کرایہ نامہ جاری کیا جائے جس کو بس مالکان نے نہ صرف فرنٹ پر چسپاں کیا بلکہ عمل درآمد بھی کیا، اس حوالے سے میں نے خود اور متعلقہ حکام نے
Tweet media one
8
10
141
@DC_Chakwal
DC Chakwal
1 year
موسلا دھار بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایم سی، ٹریفک پولیس اور ضلع انتظامیہ کی ٹیمز فیلڈ میں موجود ہیں، ڈی سی چکوال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چوآسیدن شاہ مختلف علاقوں کے دورے اور اقدامات کا جائزہ لے رہی ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
14
146
@DC_Chakwal
DC Chakwal
4 years
سب کو میری طرف سے جشن عید میلادالنبی مبارک ہو
5
5
143
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
Tweet media one
3
29
139
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
Immensely honoured to receive this book as a present from the author himself which I shall value for its own sake as well as for the giver's . DC Chakwal Book Name: Learning from HISTORY Author: LT. General Abdul Qayyum HI (M) Retd. 1/2
Tweet media one
Tweet media two
11
3
148
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی نے انصاف کی فراہمی اور شکایات کا فوری ازالہ کرنے کے لئے اپنے آفس کے باہر عوام کے مسائل سنے اور متعلقہ محکموں کو ان کے حل کے لئے فوری اقدامات کرنے کے احکام جاری کئے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
17
133
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
We stand with Kashmir! We stand with the martyrs of Kashmir! We stand against India and their army! KASHMIR BANEGA PAKISTAN! #15AugustBlackDay
Tweet media one
3
53
129
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
وزیراعظم کی ہدایت پر چکوال میں مفت آٹے کی تقسیم انتہائی شفاف و منظم انداز میں جاری ہے، ڈی سی چکوال قرۃالعین ملک کی جانب سے سارے عمل کی بذات خود نگرانی بلکہ روزانہ کی بنیاد پر مختلف سینٹرز کے دورے بھی کیے جا رہے ہیں @GovtofPakistan
20
15
140
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
ڈپٹی کمشنر قراۃ العین ملک نے گورنمنٹ سٹی ہسپتال اور تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال تلہ گنگ کے دورے کر کے صفائی کے انتظامات اور ہیلتھ کیئر سروس ڈلیوری کا جائزہ لیا اور ہسپتالوں میں زیرِ علاج مریضوں سے علاج معالجہ کی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا1/2 @GovtofPunjabPK @CS_Punjab
Tweet media one
Tweet media two
16
4
142
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
ڈپٹی کمشنر چکوال قرۃالعین ملک کی ہدایت پر تلہ گنگ میں صفائی ستھرائی کا عمل جاری ہے، شہر کے مختلف مقامات پر میونسپل کمیٹی کے اہلکاروں کی جانب سے صفائی کی جا رہی ہے شہریوں سے درخواست ہے کہ کوڑا کرکٹ پھینکنے کے لیے مختلف مقامات پر رکھے گئے ٹریش کینز کا استعمال کریں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
9
140
@DC_Chakwal
DC Chakwal
6 years
Deputy Commissioner, Chakwal Capt. (R) Abdul Sattar Isani has made a surprised visit of DHQ Hospital Chakwal yesterday at 10pm. He met the patients, inquired about the status of patient care and availability of the medicines & Doctors.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
19
127
@DC_Chakwal
DC Chakwal
1 year
ڈی سی چکوال قراۃ العین ملک کی ہدایت پر ضلع میں ای رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے، اب شہریوں کو اپنی جائداد، اراضی یا زمین کی رجسٹری کے لیے سرکاری دفاتر کے چکر، افسران کا انتظار یا غیر ضروری فیس ادا نہیں کرنی پڑے گی، باعزت اور تیز ترین آسان طریقے سے گھر بیٹھے رجسٹریشن مکمل کی جاسکے گی
Tweet media one
12
26
134
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
چکوال کی نوشابہ ظفر نے پنجاب یونیورسٹی کے بی اے/بی ایس سی کے امتحانات میں آج تک کے سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے ہیں ۔ نوشابہ ظفر کے مرحوم والد ایک ٹرک ڈرائیور تھے ان کی وفات کے بعد اس کے دادا نے اس کے تعلیمی اخراجات برداشت کیے۔ نوشابہ نے 800 میں سے 714 نمبر حاصل کیے
Tweet media one
Tweet media two
9
22
131
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
پٹرول پمپس کے پٹرول نہ بیچنے کی خبر پر ڈپٹی کمشنر چکوال ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کی ہدایات پر تمام اسسٹنٹ کمشرز اور ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز نے فوری فیلڈ میں جا کر پٹرول فروخت نہ کرنے والوں کو چیک کیا۔ اکثر پٹرول پمپس پر پٹرول ختم پایا گیا جسکی وجہ سے پٹرول عوام کو نہیں مل پا رہا۔1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
11
131
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
یکم مارچ سے شروع ہونے والی مردم شماری کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر چکوال قرۃالعین ملک کا شہریوں کے لیے اہم پیغام
15
14
128
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
چکوال میں کرونا وائرس کو مدنظر رکھتے ہوئے پرائیویٹ کالجز انتظامیہ نے رضاکارانہ طور پر طلباوطالبات کی ماہ اپریل اور ماہ مئی کی موجودہ فیس میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ کیا۔جو طلباو طالبات ماہ اپریل،ماہ مئی کی فیس دے چکے ہیں انکی 20 فیصد رعائتی رقم آئندہ کی فیس میں شامل کر لی جائے گی
9
12
135
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
مزدور کی عظمت اسوه حسنه کی روشنی میں: حضرت سعد رض نے رسول اللہ ص سےمصافحہ کیاتو ان کے دونوں ہاتھ پھٹے ہوئے تھے، آپ نے وجہ پوچھی تو عرض کیا "میں سارادن محنت مزدوری کرتا ہوں." آپ ص نے انکے کے ہاتھوں کا بوسہ لیا اور فرمایا: "یہ وہ ہاتھ ہیں جنہیں جہنم کی آگ نہیں چھوئےگی
Tweet media one
6
19
126
@DC_Chakwal
DC Chakwal
3 years
May Allah SWT Bless our Beloved Prophet Muhammad (SAWW).
Tweet media one
5
14
132
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
ڈپٹی کمشنر چکوال قراۃ العین ملک کی اہلیان چکوال کے نام اہم پیغام @PdmapunjabO @CS_Punjab @CommissionerRwp @GovtofPunjabPK
29
15
126
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
ڈپٹی کمشنرچکوال کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی نے فلور مل کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے اس سیل کروا دیا۔ حمید فلور مل کے بارے شکایات موصول ہو رہی تھی کہ وہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 900 روپے میں فروخت کر رہے ہیں جو کہ حکومت کے سرکاری نرخوں سے زائد تھا
11
26
120
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
ڈپٹی کمشنر قراۃ العین ملک نے منگل کی صبح ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے ڈاکٹرزاور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا جبکہ ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کر کے ہیلتھ کیئر سسٹم کی کارکردگی اوردیگر انتظامی امور کا بھی جائزہ لیا1/3
Tweet media one
Tweet media two
15
7
127
@DC_Chakwal
DC Chakwal
6 years
memories from 2018
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
9
8
120
@DC_Chakwal
DC Chakwal
1 year
شہریوں کی شکایات پر ڈی سی چکوال کا ایکشن، موٹر وے ریسٹ ایریا کلرکہار پر اشیاء کی زائد قیمتوں کے خلاف آپریشن، مختلف دکانداروں کو 23 ہزار جرمانہ عائد کیا گیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
21
11
112
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
سوشل میڈیا پر شہری کی شکایت پر میونسپل کمیٹی کی جانب سے محلہ گریڈ سٹیش�� میں گندگی کے ڈھیر کو کلئیر کروا دیا گیا، ڈی سی چکوال قرۃالعین ملک نے کہا ہے کہ شہریوں کی سوشل میڈیا پر درج کروائی گئی شکایات پر ترجیحی بنیادوں پر ایکشن لیا جائے تاکہ شہریوں کے مسائل گھر بیٹھے حل ہوسکیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
10
116
@DC_Chakwal
DC Chakwal
4 years
منشیات سے پاک، ڈسٹرکٹ چکوال ڈپٹی کمشنر بلال ہاشم کی ہدایات پر اینٹی ناروکوٹس فورس کا منشیات کے خلاف ضلع چکوال میں گرینڈ آپریشن
8
10
115
@DC_Chakwal
DC Chakwal
4 years
ڈپٹی کمشنر بلال ہاشم نے چکوال سٹیڈیم میں منعقدہ نیزہ بازی کے مقابلوں کے موقع پر نیزہ بازی کا کامیاب مظاہرہ کر کے شائقین کو حیران کر دیا۔ نیزہ بازی میں ڈپٹی کمشنر کی مہارت کو دیکھ کر شائقین نے بے حد سراہا اور محظوظ ہوئے۔ @CommissionerRwp 1/2
18
8
120
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
چکوال شہر میں "سٹریٹ نمبر سسٹم" متعارف کروانے کے لیے ڈپٹی کمشنر قراۃالعین ملک کی سماجی کارکن قاضی زاہد وقار سے ملاقات ہوئی جس میں قاضی زاہد وقار نے سرگوجرہ غربی کی مانند بلاک/سٹریٹ سسٹم پورے شہر میں پھیلانے کے روڑ میپ پر بریفنگ دی1/2
Tweet media one
Tweet media two
14
5
118
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر ضلع چکوال میں بھی یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ مظلوم کشمیروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ضلع چکوال میں کلمہ چوک میں 12 بجے سے 12:30 بجے تک ٹریفک روک کر پاکستانی و کشمیری قومی ترانے چلائے گئے 1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
21
110
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
ضلع چکوال میں مفت آٹا کی تقسیم باعزت و باوقار انداز میں بہترین انتظامات کے تحت جاری ہے، شہریوں کو آسان و شفاف انداز میں آٹا فراہم کیا جا رہا ہے، آٹے کی تقسیم کے عمل کی نگرانی خود ڈی سی چکوال قرۃالعین ملک کر رہی ہیں جن کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر سینٹرز کے دورے کیے جا رہے ہیں
18
10
114
@DC_Chakwal
DC Chakwal
4 years
جو لوگ اپنا مال خدا کے رستے میں سرف کرتے ہیں پھر اس کے بعد نہ اس خرچ کا (کسی پر) احسان رکھتے ہیں اور نہ (کسی کو) تکلیف دیتے ہیں۔ ان کا صلہ ان کے پروردگار کے پاس (تیار) ہے۔ اور (قیامت کے روز) نہ ان کو کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے، سورة البقرة ﴿۲۶۲﴾
8
15
114
@DC_Chakwal
DC Chakwal
6 years
District Administration Chakwal & TDCP is organizing a jeep rally (4x4 Challenge) which is started today in Chakwal. Drivers from throughout the country participated in this rally. The 20 km mountainous track winds through some of the most beautiful places of Chakwal. 1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
20
110
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر چکوال میں گروسری سٹور، بینک، میڈیکل سٹور اور رش والی جگہوں پر سماجی فاصلے کے لیے قطار مینجمنٹ سٹم متعارف کروا دیا گیاہے. قطار مینجمنٹ سٹم کا مقصد لوگوں کے درمیان مناسب فاصلے کو یقینی بنانا ہے. مناسب فاصلے کے لیے چونے اور پینٹ سے نشانات لگائے جا رہے ہیں.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
31
113
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
Happy birthday Awais Zia! The Chakwal born Pakistan International opening batsman played five T20Is for Pakistan. He has scored 9,817 runs in domestic cricket.
Tweet media one
4
10
106
@DC_Chakwal
DC Chakwal
1 year
عیدالاضحٰی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر چکوال قرۃالعین ملک کا شہریوں کے لیے اہم پیغام
17
15
104
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
اسسٹنٹ کمشنر چکوال نے دو دنوں میں چکوال میں مجموعی طور پر 41 کنال 12 مرلے سٹیٹ زمین واہگزار کروا لی جنکی مجموعی مارکیٹ ویلیو تقریباً 15 کروڑ بنتی ہے۔ @UsmanAKBuzdar @pid_gov @GOPunjabPK @punjab_chief
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
19
102
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
ڈپٹی کمشنرقراۃ العین ملک کی ہدایت پر میونسپل اداروں کی ٹیمیں نالوں، پبلک شاہراوں کی صفائی کر رہی ہیں اور گندگی کو صاف کر رہی ہیں۔ اس حوالے سے پورے چکوال میں زور و شور سے کام ہو رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ دستیاب وسائل کے ساتھ چکوال میں صفائی کا نظام بہتر سے بہترین بنانے میں مصروف ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
14
112
@DC_Chakwal
DC Chakwal
11 months
ڈی سی چکوال قرۃالعین ملک کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا، مریضوں سے فیڈ بیک لیا، ڈی سی چکوال نے ایم ایس کو ہدایات کیں کہ مریضوں کی شکایات کا فی الفور ازالہ کیا جائے جبکہ لواحقین کی تجاویز کو بھی مدنظر رکھا جائے۔۔۔
22
9
110
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
ڈی سی چکوال قرۃالعین ملک کی ہدایت پر ضلع بھر میں مفت آٹے کی تقسیم شفاف و منظم انداز میں جاری ہے، شہری بروقت اور باوقار طریقے سے آٹا ملنے پر ضلعی انتظامیہ و حکومت پنجاب کے مشکور ہیں
14
17
109
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
ڈپٹی کمشنر چکوال قراة العین ملک کی ہدایت پر ضلع میں "صاف ستھراچکوال مہم" پر تیزی سے کام جاری ہے، میونسپل کمیٹیاں مرکزی شاہراہوں اوربازاروں کے ساتھ ساتھ اندرونی علاقوں میں بھی صفائی کے انتظامات کو یقینی بنارہی ہیں۔شہریوں سے گزارش ہے کہ صفائی کی اس مہم میں ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
18
7
103
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
ڈیجیٹل چکوال پالیسی پر عمل درآمد کا آغاز، سوشل میڈیا پر شہری کی نشاندہی پر ایم سی ایچ امیرپور منگن ضلع چکوال میں فرنیچر فراہم کر دیا گیا ہے، آپ سب سے بھی درخواست ہے کہ مسائل کی نشاندہی میں ہمارا ساتھ دیں، شکریہ
Tweet media one
2
4
107
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
دیکھ سُورج تُو ہار جائے گا ماں دوپٹہ بِھگو کے لائی ہے Happy Mothers day ❤❤❤
9
9
104
@DC_Chakwal
DC Chakwal
9 months
گھنٹوں پر محیط تھکا دینے والے شمالی علاقوں کے سفر کو کہیں خیر آباد اور رُخ کریں چکوال کا جہاں سر سبز و شاداب بلند و بالا پہاڑوں کے دامن میں گھرا نیچر ریزرو پراٹیکٹیڈ پریڑا کا دلفریب جنگل جس میں محکمہ جنگلات کیا جانب سے بنائی گئی ہائی کنگ ٹریلز آپکو کرتی ہیں قدرت کے انتہائی قریب..
36
28
105
@DC_Chakwal
DC Chakwal
6 years
District Officer Civil Defense Inspected petrol pumps ,CNG stations and marriage halls in Chakwal city area & made the challans against the owners due to unsatisfactory and poor fire safety arrangements.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
15
86
@DC_Chakwal
DC Chakwal
3 years
اسلام علیکم اور صبح بخیر
21
2
101
@DC_Chakwal
DC Chakwal
3 years
بسم اللہ آپ سب کو میری طرف سے شوال کا چاند اور عیدالفطر مبارک ہو۔
10
5
102
@DC_Chakwal
DC Chakwal
4 years
عوام الناس سے گزارش ھے کہ اگر ضلع بھر میں کہیں بھی ٹڈی دل نظر آے تو فوری طور پر انتظامیہ کو ان موبایل نمبرز پر اطلاع دیں تا کہ فوری ایکشن لیا جاے۔ 6085504 0321 مصور احمد خان نیازی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال۔ عمران جعفر ڈپٹی ڈایریکٹر زراعت۔ 03455233135
5
28
101
@DC_Chakwal
DC Chakwal
4 years
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) عبدالستار عیسانی آج DPO چکوال کے ہمراہ افطاری کا سامان لیکر سانگ باونڈری ناکہ بندی پوائنٹ پر تعینات جوانوں کے پاس پہنچے اور انکے ساتھ افطاری کی۔ ڈپٹی کمشنر نے مشکل کی اس گھڑی میں روزہ کے دوران جوانمردی سے ڈیوٹی سر انجام دینے پر جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
15
102
@DC_Chakwal
DC Chakwal
3 years
15
10
98
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
ڈپٹی کمشنرقراۃ العین ملک کی ہدایات پرضلع چکوال میں گورنمنٹ آف پنجاب کی ”صفائی نصف ایمان“ مہم کے تحت روزانہ کی بنیاد پرصفائی کا کام زور وشورسے جاری ہے۔ضلع کے میونسپل ادارے دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے کوڑا کرکٹ کے ڈھیروں اور نالوں کی مکمل صفائی زورو شور سے کر رہے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
12
97
@DC_Chakwal
DC Chakwal
6 months
وزیراعلٰی پنجاب کی ہدایت پر روٹی اور نان کی قیمتوں میں فی الفور کمی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نئے ریٹ کے مطابق ضلع چکوال میں روٹی کی قیمت 16 روپے جبکہ نان کی 20 روپے مقرر کی گئی ہے، خلاف ورزی کی صورتحال میں سخت قانونی کارروائی ہوگی، شکریہ
Tweet media one
12
27
99
@DC_Chakwal
DC Chakwal
6 years
A Polio Eradication District Committee meeting has been held under the chairmanship of Deputy Commissioner Chakwal Capt. (R) Abdul Sattar Isani. In which the chair reviewed all necessary arrangements for polio campaign.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
12
85
@DC_Chakwal
DC Chakwal
11 months
ڈپٹی کمشنر قرۃالعین ملک کی کاوشوں سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چکوال میں سجایا گیا خواتین کا پہلا "ویمن انٹرپنیور گالا" ہم نیوز کی رپورٹ۔۔۔
12
17
103
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
یہ ضلع چکوال کی تمام تحصیلوں کی اشیاءخوردونوش کی مورخہ2023-02-09 کی ڈی سی نوٹیفائیڈ ریٹ لسٹ ہے۔ اگر کوئی دکاندار اس ریٹ لسٹ سے مہنگی اشیاء فروخت کرے توگورنمنٹ آف پنجاب کی بنائی گئی ''قیمت پنجاب'' ایپلی کیشن پرفوری شکایت درج کروائیں یا اس نمبر 0543660250 پر رابطہ کریں @CS_Punjab
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
22
15
96
@DC_Chakwal
DC Chakwal
1 year
یہ ضلع چکوال کی تمام تحصیلوں کی اشیاءخوردونوش کی آج مورخہ 2023-04-29 کی ڈی سی نوٹیفائیڈ ریٹ لسٹ ہے۔ اگرکوئی دکاندار اس ریٹ لسٹ سے مہنگی اشیاء فروخت کرے توگورنمنٹ آف پنجاب کی بنائی گئی''قیمت پنجاب''ایپلی کیشن پرفوری شکایت درج کروائیں یااس نمبر 0543660250 پررابطہ کریں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
14
11
93
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
ڈپٹی کمشنر قراۃ العین ملک نے مدرسہ جامعۃالبنات سیدہ فاطمۃالزہرہ کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے وہاں طالبات کے کلاس رومز، ہاسٹل اور لیب کا جائزہ لیا۔
Tweet media one
8
6
94
@DC_Chakwal
DC Chakwal
4 years
تمام اسسٹنٹ کمشنرز پٹرول پمپس کے دورے کر کے پٹرول کی دستیابی کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ جبکہ پٹرول کا سٹاک بھی چیک کیا جا رہا ہے۔ پٹرول ہونے کے باجود کسٹمرز کو پٹرول نہ دینے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جا رہا ہے جبکہ پٹرول پمپس کو سیل بھی کیا جا رہا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
18
17
88
@DC_Chakwal
DC Chakwal
2 years
ڈپٹی کمشنر قراۃ العین ملک نے انصاف کی فراہمی اور شکایات کا فوری ازالہ کرنے کے لئے اپنے آفس کے سامنے عوام کے مسائل سنے اور متعلقہ محکموں کو ان کے حل کے لئے فوری اقدامات کرنے کے احکام جاری کئے۔
Tweet media one
5
1
94
@DC_Chakwal
DC Chakwal
5 years
تمام اسسٹنٹ کمشنرز اپنی تحصیلوں موجود تمام مساجد اور دوسری جگہوں پر جراثیم کُش سپرے کروا رہے ہیں تاکہ کرونا وائرس سے بچا جا سکے۔ ڈسٹرکٹ ایڈمینسٹریشن چکوال اس سلسلے میں چکوال کو کرونا وائرس سے پاک رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ @UsmanAKBuzdar @punjab_chief @GOPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
15
93