𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚 Profile Banner
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚 Profile
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚

@CuteKoji

Followers
12,222
Following
115
Media
2,156
Statuses
114,039

ہم کو گمنامی ہی راس ہے.......... آپ اپنا شوق سے چرچا کریں

🇵🇰
Joined March 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
3 years
اِنَّہٗ عَلِیْمٌ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ: ’’یقینا وہ واقف ہے سینوں میں چھپے رازوں سے۔‘‘
6
34
118
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
2 years
اور پھر ہمیں خان سے اپنی محبت چھوٹی لگنے لگی #جنون #حقیقی_آزادی_مارچ
108
2K
5K
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
اچھے کپڑے،اچھا کھانا، مہنگی جوتی، اچھا گھر کالے دل، گھٹیا سوچ، سستے شوق، منافق لوگ 💔💔💔💔
Tweet media one
151
907
2K
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
60
854
2K
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
یہ صرف اور صرف حج کی نیت سے بنوایا ہے اسباب اللہ پیدا کرے گا انشاءاللہ
Tweet media one
63
36
533
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
2 years
سلام ہے سلام ہے سلام ہے #حقیقی_آزادی_مارچ
13
293
491
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
اپنے قیمتی ووٹ کو ضائع نہ کریں پچھلی بار پتنگ پر مہر لگانے کے لیے مجبور کیے جانے پر ووٹ پھاڑ کر گھر آگئی تھی۔اس بار 🏏 پر مہر لگا کر بیلٹ باکس تک پہنچا کر دم لینا ہے #AbSirfImranKhan
Tweet media one
25
104
340
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
4 years
آج ذرا لیٹ نکلی اسکول سے، چنگ چی کا انتظار کرنے کےبجائےپیدل ہی چلنے لگی کہ جب آئے گی تو بیٹھ جاؤنگی ذرا سا آگے گئی ہونگی کہ دو لڑکے ایک بچی کے آس پاس کچھ بولتے ہوئے جارہے تھے بچی بدحواس لگ رہی تھی کوئی 12،13 سال کی ہوگی، کچھ سوچے بنا ہی جا کر میں نے بچی کا ہاتھ پکڑا اور کہا چلو++
57
75
354
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
😂😂😂😂
15
148
320
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
گواہ رہنا پاکستانیو تبدیلی کی بنیاد پختونخوا نے ڈالی تھی 😍😍
13
72
305
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
ہمارے گھر میں خواتین ووٹ دینے کبھی نہیں گئیں سب کے ووٹ پہلے تو پختونخوا میں تھے یہاں شفٹ ہوئے تو متحدہ کی بدمعاشی کی وجہ سے خواتین تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا مرد بھی زحمت نہیں کرتے تھے۔پچھلی بار میں اور بھائی گئے تھے صرف اور اس بار دادی سب سے پہلے تیار ہیں "عمران کو ووٹ دینا ہے"
12
77
281
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
میرا مقصد میری ذات سے بڑا ہے، عامر لیاقت نے مجھ پر تنقید کی ہے تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا - عمران خان یا اللہ کیسا شخص ہے یہ، کیسا ظرف ہے اسکا
7
74
255
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
1 year
یااللہ مجھے اس دن تک زندہ رکھنا جب تک اس عورت کی رسوائی نہ دیکھ لوں
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
1 year
جو جرم ۹ مئی کو عمران خان نے کیا،کوئی بھی، یہاں تک کے اس کی اپنی جماعت بھی اس گھناؤنے جرم اسکا ساتھ دینے کو تیار نہیں۔ پاکستان کے لیے تھوڑا سا بھی درد رکھنے والا سیاست میں تشدد کا حامی نہیں ہوسکتا۔ یہاں پر تو عمران نے ملک ہی جلا ڈالا! کوئی ذی شعور پاکستانی فوجی تنصیبات، سرکاری،
15K
6K
16K
23
44
248
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
4 years
جو پریشانی انکے چہروں پر تھی میں بیان نہیں کرسکتی پولیس والوں نے دل جیت لیا اور ایدھی سینٹرسے دل ٹوٹ گیا. لڑکی کے ورثاء تو شکریہ ادا کرتے نہیں تھک رہے تھے جبکہ SHO صاحب نے تعریفی کلمات کے ساتھ اپنا کارڈ تھمادیا کہ آپکو جب کبھی ضرورت پڑے ہم حاضر ہونگے
23
17
186
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
#پارہ_نمبر30 اس پارےمیں37سورۃہیں #سورۃالنباء مشرکین مکہ تمسخر کےطورپرمرنےکےبعدزندہ ہونےکواورقرآن کریم کو”النباالعظیم“یعنی”بڑی خبر“کہتےتھے 1
14
44
174
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
7 years
شرمین میں "شر" اردو کا اور "مین" انگریزی کا ہے
8
57
168
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
7 years
My leader at Karachi university The best day ever ❤
Tweet media one
Tweet media two
10
39
152
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
سوال: اتنے ارب؟؟ 😦 جواب: ایک عرب
10
108
161
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
خدانخواستہ میں انصافین نہ ہوتی تو بھی یہ دیکھ کر سب اختلاف بالائے طاق رکھ کر میں پی ٹی آئی کو ووٹ دینے جاتی جاگو پاکستانیو #BallayPeThappa #ElectionPakistan #Election2018 #NikloPakistanKiKhatir #TabdeeliLahoreSe
Tweet media one
5
73
144
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
Mela babyyyyy 😭
@mariamsmadness
Mariam's madness
6 years
Saans laynay do kambakhto... Mai kya kya karoun aik saath!
Tweet media one
82
651
3K
4
18
154
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
پیچھے شاہ محمود اور ترین صاحب ساتھ آرہے ہیں ادھر انصافیوں کا رولا نہیں مُکتا 🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
2
37
138
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
2 years
خان صاحب یہ آپ کے لیے میری بہت ہی ٹیلنٹڈ کولیگ نے بنایا ہے @ImranKhanPTI @MashwaniAzhar
7
41
149
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
بڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب ٹٹولنے واﻻ غیبت کرنے واﻻ ہو. CH: 60 V: 12 القرآن
7
44
139
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
4 years
گورنمنٹ آف پاکستان سے گزارش ہے کہ پاکستان میں خالی آسامیوں کے لیے اخبارات میں اشتہارات نہ لگایا کریں بلکہ ریٹ لسٹ لگا دیا کریں تاکہ کسی کے حلال کے پیسے اور وقت ضائع نہ ہو
5
35
152
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
7 years
Too much excitement 😂😂😂
11
74
135
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
اَساں ڈھیر محبتاں نئیں منگدے بس مُہر ”بلے“ تے لا چھوڑیں
Tweet media one
8
41
123
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
9 years
Assistant lecturer miss Ann samson یونی گیٹ پرٹشوپیپربیچنے والی لڑکیوں کوپڑھاتی ہیں روز دیکھ رہی ہوں پچھلے دوسال سے
Tweet media one
22
73
132
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
کیا پاکستان میں پہلے ایک خاص کلاس کی خواتین بنا دوپٹے نہیں گھومیں؟ تہواروں پر برگر خواتین سڑکوں پر بے حیائی نہیں پھیلاتی؟ کیا تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے ان کو یہ تعلیم ملتی دیکھی ہے؟ ایسی چیزیں 'تبدیلی' کا نام لگا کر شیئر کرنے کی گھٹیا حرکتوں سے اپنی اوقات مت دکھائیں
7
32
122
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
میں نہیں جانتی کسی اوریا کو مجھے پتاہےتو سورۃاحزاب کی وہ آیت "مومن عورتیں گھر سےنکلیں تواپنےچہرےپرچادرلٹکالیاکریں تاکہ وہ پہچان لی جائیں"
10
45
118
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہء تن 🇵🇰
8
23
114
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
مبشر زیدی آج بہن کے فرض سے سبکدوش ہونے والےہیں 😍
17
73
110
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
3 years
دنیا کےاکثر بھائی اچھےہی ہوتے ہیں مگر میرا بھائی فرشتہ صفت انسان ہے مزدور ہےمگر دل بادشاہوں والا، اپنی طاقت سے زیادہ ذمہ داریاں اپنےکندھوں پر لےکر خوش اسلوبی سےنبھانے والا،کبھی جتاتا نہیں. آپ سب انکے لیےدعا کریں کہ اللہ اسکو صحت والی زندگی دےتاکہ اب یہ اپنےبچوں کےلیےبھی کچھ کرسکے
16
4
118
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
ایسے کیسے بھینس چور 🤔
Tweet media one
20
40
107
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
مجھے خان صاحب کا طرزِ سیاست مجبور نہیں کرتا کہ اُن کی حمایت میں کچھ لکھوں ، اُن کے دشمنوں کی شناخت اُکساتی ہے کہ خان کا ساتھ نہ چھوڑا جائے ۔ ایک سے بڑھ کر ایک ڈالر پرست ، حرام خور ، ابن الوقت ، جاہل مطلق ، ملک و ملت فروش ، حاسد اور فطرتاً بُزدل اُن کے خلاف ہذیان میں مصروف ہے
4
36
106
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
آج خان پر گھٹیا مذاق کرنے والے میل کولیگ کی ٹھیک ٹھاک طبیعت صاف کرنے پر فیمیل کولیگز ڈراوے دے رہی کہ بدنامی کے لیے ریڈی رہنا اب۔ مطلب حد ہے اتنا بھی کیا ڈر، عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔کیچڑ تو خان پر بھی اچھالا جاتا ہے تو کیا وہ گندا ہوجاتا ہے؟
10
18
105
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
3 years
دشمن سے تحائف کا تبادلہ کرنے والے یا منہ توڑ جواب دینے والے کون ہیں آپ کے لیڈر؟؟
3
27
117
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
1 year
1. اپنے پیسے دئیے تھے کسی سے مانگے نہیں تھے 2. کراچی (غالباً پاکستان) کا سب سے بڑا گردوں کا ہسپتال SIUT انکےفنڈز سے چلتا ہے 3. ان کو نہیں پتا تھا کہ وہاں انکو موت آنی ہے، دنیا بھر میں گھومتے ہونگے بزنس کے سلسلے میں ہوائی جہاز میں بھی آسکتی تھی
9
31
104
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
#پارانمبر2 #سورۃ_بقرہ قرآن مجید کی تمام سورتوں میں سب سےطویل سورۃ بقرہ ہے،اسکی آیت نمبر281 کےعلاوہ باقی پوری سورۃ مدینہ منورہ میں نازل ہوئی+
12
59
108
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
💔💔💔💔💔
Tweet media one
6
26
100
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
میں اپنے میاں کو بڑے کھلے دل سے دوسری شادی کی اجازت دونگی اگر مجھے پتا ہو کہ میرے ساتھ ساتھ وہ ایک اور فیملی بھی سپورٹ کرنے کی حیثیت رکھتاہے 🤗🤗
22
8
92
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
#پارانمبر3 #سورۃ_آل_عمران عمران حضرت مریم کےوالد کا نام تھا اور عیسیٰ علیہ السلام ان کےنواسے تھے,اسی مناسبت سے علامت کےطور پر اس سورۃکانام++
11
50
100
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
7 years
Chal hatt by Saad Khattak #AoKana 😉😂
14
22
101
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
7 years
مجھے کیوں نکالا پشتو ورژن #epic
6
62
91
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
4 years
پاکستان میں آن لائن کلاس کا شوشا جس نے چھوڑا ہے پہلے وہ بچوں کے ساتھ ساتھ انکے والدین کی تربیت کا شوشا چھوڑتا تو اس سے بہتر حالات ہوتے جو اب ہیں. بچی کلاس لے رہی ہے سامنے فیمیل ٹیچر ہے سکرین پر پیچھے سے انکل بنیان شلوار پہنے نمودار ہوتے ہیں انگڑائیاں اور جمائیاں منہ کھول کھول کر
11
29
106
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
5 years
﷽ فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ وَ اسۡتَغۡفِرۡہُ ؕ ؔ اِنَّہٗ کَانَ تَوَّابًا ﴿۳﴾ تو اپنے رب کی تسبیح کر حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ بیشک وہ بڑا ہی توبہ قبول کرنے والا ہے ۔ سورة النصر
9
29
100
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
That moments 😍😍😍😍😍
16
59
90
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
NA 25 is all about Khan 😍 PTI flags all over the area #PTI #Maraji
2
9
88
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
جس طرح سے نواز شریف بار بار افتتاح شدہ منصوبوں کے بار بار افتتاح کر رہاہے مجهےاندیشہ ہےکہیں پاکستان بننےکا دوبارہ اعلان نہ کردے #NotCopied 👿
11
48
90
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
ہارٹ فیل ہوتے ہوتے رہ گیا میرا جب اسٹوڈنٹس سے باتیں نکلوانے کے لیے ان سے دوستی کی ایک بڑے کانفیڈنس سے کہتا "جی ایف تھوڑی سی بڑی ہے مجھ سے ہائٹ میں" اچھا؟ کون سی کلاس میں پڑھتی ہے؟ "سیکنڈ ائیر میں" 😱😦😲 (بچہ ساتویں کا اسٹوڈنٹ ہے پدّا سا)
23
2
96
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
گوادر پورٹ کےبعد نواز شریف منگلا ڈیم کا افتتاح کریں گے پهر بهی عوام نہ مانی تو تربیلا ڈیم کا رخ کیاجائےگا اورآخری حربہ دوبارہ ایٹمی دهماکے👿
5
41
91
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
4 years
❤️
Tweet media one
4
26
90
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
Nobody knows Bushra bibi personally but every second channel making fun of her Pardah. What if we comment on dopatta less and the half naked females?? Yes we will be called as extremist. How would desi liberals justify this?
Tweet media one
Tweet media two
12
29
84
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
4 years
موسیقی کو روح کی غذا کہنے والے، موسیقی سننے کو سکون کا ذریعہ کہنے والے آج "ذکر الٰہی میں سکون ہے" کہنے والوں کو دلائل دے رہے کہ ڈپریشن ایک میڈیکل کنڈیشن ہے اسکا علاج صرف ڈاکٹر کرےگا 😂
6
21
92
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
7 years
اس گھٹیا پریس کانفرنس کو سننےکےبعد اپنے بھائی کےغصےسے لال چہرےکو دیکھتے ہوئے جو فخر مجھےمحسوس ہوا کسی پٹواری کی بہن تو ترس جاتی ہوگی اسکےلیے
4
23
79
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
بستر پر جاتے ہی نیند آجانا اور عین اذانِ فجر کے وقت آنکھ کھلنا، اللہ تعالیٰ کے خاص احسانات میں سے سب سے خاص ہے 😇😇 السلام علیکم
12
16
81
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
Happy moments...
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
30
76
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
مجھے سخت برا لگتا ہے بھابھی کے بھائیوں کے علاوہ انکے کسی رشتےدار مرد کا ہمارے گھر آنا. لڑکوں کو سوچنا چاہیے تھوڑا اگلے گھر میں لڑکیاں ہونگی. عجیب 😏
29
6
77
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
2 years
خان بولا نہیں جانے کا تو نہیں جانے کا
1
13
81
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
🇵🇰 🇧🇫
Tweet media one
7
5
78
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
#پارانمبر5 #سورۃالنساء سورۃ النساء مدنی سورت ہےجس میں 146 آیات ہیں اس سورۃ کو النساء اس لیےکہاگیا ہےکہ اس میں خصوصیت کےساتھ عورتوں سےمتعلق+
14
44
76
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
کسی صورت دہشت گردی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، آرمی چیف دہشت گرد نے درخواست واپس لی اور روتے ہوئے گھرچلا گیا
3
38
70
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
کل اس کو دیکھ کر آج تقریباً سارے بچے بیجز لگا کر آگئے ہیں 😎
Tweet media one
5
4
68
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
2 years
سورماؤں کی تلملاہٹ اور بدحواسی بےوجہ نہیں۔ حب الوطنی/غدار کارڈ وغیرہ پہ تو ان کی اجارہ داری تھی۔ جب جس کو چاہتے تھے وطن دشمن یا غدار کا ٹیگ لگاتے تھے۔ پہلی بار خان نے یہ ٹیگ ان کےاپنے ماتھے پہ "تارکول" سے سٹیمپ کروا دیا ہے۔ اب ان کو سمجھ نہیں آ رہی کہ عوام کو کیا چورن بیچیں آخر
2
21
73
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
9 years
پورے دماغ انصافیوں کے ٹوٹے اور کالے دماغ پٹواریوں کے #اخروٹ 😂😂😂😂
Tweet media one
14
28
70
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
Watch full
6
38
67
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
اپنی ڈگریوں سے مٹی جھاڑ لی ہے سر @Asad_Umar سمجھ تو آپ گئے ہوں گے
5
6
68
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
تین ماہ سے فیس نا دینے کی وجہ اس بچے کا نام خارج کردیا گیا ہے اسکول سے 💔💔
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
60
854
2K
15
47
68
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
عام لوگ اپنے عام ذہن کا خاص استعمال کرتےتو کیا ہی بات تھی۔توڑنے کی بات کے بجائے جوڑنے کی بات کریں تو ہم قوم کہلائیں۔ ان کے حال پر رحم آتا ہےجو دوسروں کے ہاتھ کا کھلونا بن جاتے ہیں، نسل اور زبان کا امتیاز کرتے ہیں اور اپنی سوچ سمجھ سب دوسروں کےحوالےکر کے ملت کو پسِ پُشت ڈالتے ہیں۔
6
15
61
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
7 years
میرے اسٹوڈنٹ کی بڑی بہن کی پوسٹ 😂 لول اذلان ہاہاہاہا
Tweet media one
14
5
68
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
7 years
توتو والا فلٹر ہاہاہاہاہاہا
8
14
68
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
@RehamKhan1 Pukhtano gheratmando pela da ogoray....ao lanat kay pa de munafiqe khaze bande
Tweet media one
4
7
68
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
2 years
فجر پڑھ کر سوچا چھ دن بعد ذرا ایکسٹرا سوئیں گے لیکن نہیں بھابھیوں کے ڈرامے ختم ہوں تو کوئی آرام کرے کسی کے بچے اٹھ جاتے تو کمرے سے نکال دیتی ہیں باہر اودھم مچانے کے لیے اور کوئی خود ننھی کاکی بن جاتی ہے فارغ عورتیں
31
2
68
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
4 years
جو سوچا تھا اسکے برعکس ہوا SHO پڑھے لکھے نفیس اور فٹ بندہ تھا.چہرے سےپریشانی جان گئے.تسلی تھی معاملہ پوچھاہم نےکہا اس لڑکی کو ہم چھوڑنا نہیں چاہتےآپ پکچر لےلیجیے اور پتا کروائیے.2بجے کے بعد یہ ملی ہےابھی 5بجنےوالے ہیں اسکےوالدین ڈھونڈ رہےہونگے. انہوں نےفوری ایکشن لیا اور کہا+
1
7
65
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
یونیورسٹی نے آفشلی رزلٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق مابدولت کی سیکنڈ پوزیشن بنی ہے پوری فیکلٹی میں..الحمداللہ ❤❤
46
4
63
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
7 years
Stalked most of the Facebook pages of my district Nowshehra. PTI all the way 😍 خٹک وکٹیں اڑا رہا ہے
7
7
61
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
بہت خوش ہوں آج اسکول میں ہر طرف خان کا ہی ذکر تقریباً 90% اسٹاف نے کہا کہ ہم نے خان کو ووٹ کیا پہلی بار ایک بہت ہی سینئر ٹیچر کہتی ہیں کہ "بھئی اس بار تبدیلی کو ووٹ دیا ہےصرف امید پر کہ یہ ضرور تبدیلی لائےگا ہم نے ثابت کیا کہ ہم زندہ لاشیں نہی مگر امید ٹوٹی تو اس بار بن جائیں گے"
3
7
60
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
دوست کی شادی ہے گاؤں میں رشتے میں کزن بھی لگتی ہے دور پار کی سال پہلے باپ کو کھودینے کے بعد بھرے پرے ننھیال ددھیال کے ہوتے ہوئے کسی نے ہزار دو ہزار سے زیادہ کی مدد نہیں کی مگر آج کھانا کھانے اور بچی کو رلانے سب پہنچے ہوئے ہیں۔ اس بار ساری سیلری بھیج دی انہیں
14
5
65
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
3 years
Walima in villages 💕
Tweet media one
12
3
66
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
3 years
بلاول کو باہر بھیج کر آصفہ سے جلسے کروائے جارہے ہیں باپ بھائی لندن میں چھپے ہیں مریم صفدر سے جلسے کروائے جاتے ہیں عورتوں سے دوکان چمکانا کب سے شریف لوگوں کا کام ہوگیا؟؟
7
15
62
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
یہ دو رہ گئے تھے دیوالی کے کپڑے لینے سے خوشیاں چیک کریں بس😀😀
Tweet media one
6
21
60
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
اللہ بہترکرےگا اور اگر اللہ نے بہتر نا کیا تو یقین رکھو اللہ بہترین کرے گا #منقول
2
18
62
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
لاہور والوں کی ہلکی ہلکی چیخیں بلند ہونا شروع ہوگئی ہیں۔میں مانتی ہوں لاکھوں نے ووٹ دیا ہے، مگر اکثریت پھر بھی نہیں دی۔ یاد کرو وہ وقت جب کراچی والوں کی بےعزتی کیا کرتے تھے اور پھر ہنستے تھے کہ یہ چیختے کیوں ہیں؟انکی ہٹتی کیوں ہے؟ برداشت کرو #NoSympath
2
15
59
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
4 years
آپ لڑکی کو مت لےکرجائیے اگر یہ کیس صرف گمشدگی کا نہ ہوا تو آپکے ساتھ مسئلہ ہوسکتا ہےپوچھ گچھ ہوگی آپ لڑکی ہیں. میرےساتھ جو خاتون تھی انہوں نےکہا میں لےجاؤنگی میرےشوہر ساتھ ہیں. آدھا گھنٹہ گزرا ہوگا شاید لڑکی کا باپ اور چچا اپنےکام سے اندھا دھند دوڑے چلے آرہے ہیں.
1
9
63
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
کائنات کا سب سے پہلا لبرل/سیکولر #ابلیس تھا جو سمجھتا تھا کہ زبردستی سجدہ کروانا اسکے حقوق کی خلاف ورزی ہے. #fb
5
36
63
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
7 years
پشاور میں عمران خان سے لوگ سیاسی وابستگی نہیں عقیدت رکھتے ہیں، میں نے لوگوں کے لہجوں میں بڑی محبت دیکھی ہے خان کے لیے.. قیمے والے نان اور بریانی پر تعریف کروانے والے نہیں جانتے یہ بات
@sadat_younis
Sadat Younis
7 years
پشاور کا جلسہ اس قدر ناکام تھا کہ نوازشریف نے غصے میں امیر مقام سے الوداعی ملاقات بھی نہیں کی 😂
5
53
151
0
18
59
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
کہہ دو کہ ناپاک اور پاک برابر نہیں اگرچہ تمہیں ناپاک کی کثرت متاثر کرتی ہو، پس اےعقلمندو! اللّٰہ سے ڈرتے رہو تاکہ تمہاری نجات ہو سورۃالمائدہ
0
21
62
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
5 years
سلام اس پر کہ جس نے بےکسوں کی دستگیری کی سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی سلام اس پر کہ جس کے گھر میں چاندی تھی نہ سونا تھا سلام اس پر کہ ٹوٹا بوریا جس کا بچھونا تھا #عیدمیلادالنبیٌ
1
19
60
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
Tweet media one
7
10
61
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
لوگ زلفوں کے اسیر ہوتے ہیں وہ میرے حجاب پہ دل ہارا ہے
8
12
59
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
Here we go ✌ Many books collected for my #CauseEducation (Thanks to the publishers for concession) 😇
Tweet media one
15
25
56
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
#پارہ_نمبر10 #سورۃالتوبہ اس میں قبولیت توبہ کی بشارت سنائی گئی ہےاس مناسبت سےاس سورۃکا نام "توبہ" ہےاسکا دوسرانام "برأۃ" بھی ہےاس لحاظ سےکہ+
11
43
60
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
میری شہزادیوں کو عید کی بڑی ساری مبارکباد خوش رہو اچھا اچھا میک اپ کرو پیاری پیاری لگو سیلفیاں اچھی آئیں 😍😍😍😍😍
13
15
62
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
#پارہ_نمبر17 اس پارےمیں دوحصےہیں: سورۃانبیاء سورۃحج #سورۃانبیاء خاص باتیں: قیامت: بتایاگیاہےکہ قیامت کاوقوع اورحساب کاوقت بہت قریب آگیاہے 1
18
34
55
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
6 years
کرنل سہیل کے بیٹے کی تصویر کل رات سے آنکھوں کے سامنے سے ہٹ ہی نہیں رہی، یااللہ ملک پاکستان کے اندرونی دشمن کو تباہ و برباد کردے، بیرونی دشمن اپنی موت آپ مرجائےگا۔آمین
4
9
51
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
بسم اللّہ الرّحمٰن الرّحیم تم کسی کی مدد کے محتاج نہیں بلکہ خدا تمہارا سرپرست ہے اور وہ سب مدد گاروں سے بہتر ہے۔ آیت 150؛ سورہ اٰلِِ عمرٰن
3
29
54
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
4 years
میں ذرا ہچکچائی(پولیس والوں سےڈر فطری ہے)خاتون نے ہمت بڑھائی کہ میں ساتھ ہوں تمہارےچلو. ہم وہاں پہنچےSHO صاحب کےپاس جانےکا کہا. خوش قسمتی سے ریفرنس کام آگیا.سوچا تھا موٹے پیٹ والا کوئی بدمزاج آدمی ہوگا جانےکیاہونےوالا ہے اب.اللہ کو پکارادل ہی دل میں آفس میں گئے انکے تو حیرت ہوئی+
2
7
59
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
8 years
السلام علیکم پیارے پیارے دوستوں اور فالوورز کو عید کی ڈھیروں مبارکباد ❤❤ بڑے بھائیوں کو سپیشل والی عید مبارک 😀😀
22
11
54
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
4 years
لڑکےخود ہی ادھر ادھر نکل گئے.آگےچل کر اپنے ہی اسکول کےایک اور کیمپس میں گھس گئی وہاں مینجمنٹ بیٹھتی ہے.بچی کودیکھا تو اسکی ذہنی حالت ٹھیک نہیں لگ رہی تھی.میں اس سے بات کرنے کی کوشش کررہی تھی مگر وہ پھٹی نگاہوں ہونق چہرےسےمجھےدیکھےجارہی تھی میری ایک اسٹوڈنٹ کی والدہ بھی پاس آگئی++
1
7
59
@CuteKoji
𝕂𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕚
4 years
بچی ہرتھوڑی دیر بعد بس واش روم کاکہتی اور پانی مانگتی.خاتون نےکہاکہ مجھےتو لگتا ہےیہ sexual abuse کا شکارہوئی ہے.میں نےکہا نہیں یہ abnormal لگتی ہےگھرسےنکل کر بھٹک گئی ہےنام پتا بھی نہیں بتاپارہی اسکوچھوڑنےکا میرا دل نہیں ہے.خاتون اور انکےشوہر نےمشورہ دیا کہ اسکو ایدھی لےجاتےہیں+
1
7
57