ChinaUrdu_ Profile Banner
چین اردو Profile
چین اردو

@ChinaUrdu_

Followers
54K
Following
0
Statuses
12K

چین ،سی پیک ، خطے کے حوالے سے اہم خبریں اور معلومات https://t.co/Tbhz51oC0w

Islamabad-Beijing
Joined September 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ChinaUrdu_
چین اردو
51 minutes
صدر آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے صوبے ہیلونگ چیانگ کے شہر ہاربن میں9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
Tweet media one
0
0
9
@ChinaUrdu_
چین اردو
55 minutes
جنوری میں چین کا ویئر ہاؤسنگ انڈیکس توسیعی حد میں رہا
Tweet media one
0
0
1
@ChinaUrdu_
چین اردو
56 minutes
اسپرنگ فیسٹیول کے دوران گاڑیوں، گھریلو آلات اور دیگر سامان کی فروخت 31 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی
Tweet media one
0
0
5
@ChinaUrdu_
چین اردو
56 minutes
تجارتی جنگ اور ٹیرف جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہے،  چینی وزارت خارجہ دس فروری کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس کی۔ ایک صحافی نے ٹرمپ کے اس بیان کے بارے میں پوچھا کہ وہ 10 تاریخ کو اسٹیل اور ایلومینیم کی مصنوعات پر 25 فیصد ٹیرف کا اعلان کریں گے۔
Tweet media one
0
3
12
@ChinaUrdu_
چین اردو
57 minutes
چینی وزیر خارجہ جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے دس تاریخ کو  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون  سے یومیہ پریس کانفرنس میں 20 سے 21 فروری تک   جوہانسبرگ  میں منعقد ہونے والے  جی ٹونٹی وزرائے خارجہ اجلاس میں چینی  وزیر خارجہ وانگ ای کی شرکت کے بارے میں سوال کیا گیا۔
Tweet media one
0
0
5
@ChinaUrdu_
چین اردو
58 minutes
چین مصنوعی ذہانت میں تمام فریقوں کے ساتھ تبادلے اور تعاون کو مضبوط بنانے کا خواہاں ہے ، چینی وزارت خارجہ
Tweet media one
0
1
18
@ChinaUrdu_
چین اردو
59 minutes
چین: شادیوں کی شرح میں ریکارڈ کمی، شرحِ پیدائش میں بھی کمی کا امکان چینی حکومت کی جانب سے متعدد کوششوں کے باوجود بھی چین میں شادیوں کی شرح میں اضافہ نہیں ہو سکا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین میں گزشتہ سال شادیوں کی شرح میں 2023ء کے مقابلے میں 20 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی
Tweet media one
0
0
8
@ChinaUrdu_
چین اردو
60 minutes
امریکی مصنوعات پر چین کا درآمدی ٹیکس آج سے نافذ العمل امریکی کوئلے اور مائع قدرتی گیس پر 15 فیصد سرحدی ٹیکس عائد کیا جائے گا جبکہ امریکی خام تیل، زرعی مشینری اور بڑے انجنوں ��الی کاروں پر 10 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔
Tweet media one
0
0
4
@ChinaUrdu_
چین اردو
20 hours
چین کے صوبہ زے جیانگ میں کسان پودے اگانے اور بیج بونے میں مصروف!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
3
47
@ChinaUrdu_
چین اردو
20 hours
پاک بحریہ کے سربراہ کا چینی بحری جہاز کا دورہ آٹھ تاریخ کو "پیس 2025" کثیر القومی میری ٹائم مشترکہ مشق کے دوران پاک بحریہ کے سربراہ  ایڈمرل نوید اشرف نے  کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز چینی نیوی کے جہاز گاؤیو    کا دورہ کیا ۔
Tweet media one
0
0
7
@ChinaUrdu_
چین اردو
20 hours
"مملکت کا سب سے بڑا بیٹا" جدت طرازی کی جانب گامزن
Tweet media one
0
0
8
@ChinaUrdu_
چین اردو
20 hours
ورلڈ ایتھلیٹکس کونسل کے چیئرمین سیباسٹین کوہن کی اسپورٹس ایونٹس کے کامیاب انعقاد پر چین کی تحسین
Tweet media one
0
0
0
@ChinaUrdu_
چین اردو
20 hours
اولمپک کونسل آف ایشیا کے ڈائریکٹر جنرل حسین المسلم کی چائنا میڈیا گروپ سے خصوصی بات چیت
Tweet media one
0
1
11
@ChinaUrdu_
چین اردو
2 days
ایشین ونٹر گیمز  میں خواتین کے  اسکیئنگ مقابلے میں چینی کھلاڑیوں نے سونے اور چاندی کے تمغے حاصل کیے
Tweet media one
0
0
4
@ChinaUrdu_
چین اردو
2 days
چین کے صوبہ سی چھوان  کی جون لیئن کاؤنٹی میں لینڈ سلائیڈنگ،شی جن پھنگ کی جانب سے اہم ہدایات
Tweet media one
0
0
5
@ChinaUrdu_
چین اردو
2 days
نئے دور میں شمال مشرقی چین کے جامع احیاء کے اسٹریٹجک منصوبے پر مکمل عملدرآمد کیا جائے، شی جن پھنگ
Tweet media one
0
0
3
@ChinaUrdu_
چین اردو
2 days
"مملکت کا سب سے بڑا بیٹا" جدت طرازی کی جانب گامزن
Tweet media one
1
5
106
@ChinaUrdu_
چین اردو
2 days
ہانگ کانگ میں چین مخالف اور عدم استحکام پیدا کرنے والے افراد کے لئے آواز بلند کرنا بےسود ثابت ہوگا، ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کا کمشنر آفس
Tweet media one
0
2
22
@ChinaUrdu_
چین اردو
3 days
آئی او سی کی جانب سے میلان 2026 سرمائی اولمپکس کے لئے  سی ایم جی  کی بین الاقوامی پروڈکشن ٹیم کو لائسنس جاری
Tweet media one
0
0
8
@ChinaUrdu_
چین اردو
3 days
⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ شی جن پھنگ ،ان کی اہلیہ اور   بین الاقوامی مہمان  بچوں کے گیت سے لطف اندوز ہوئے
Tweet media one
0
2
49