ChArslanSalee10 Profile Banner
Ch Arslan Saleem Profile
Ch Arslan Saleem

@ChArslanSalee10

Followers
562
Following
2K
Statuses
3K

Crime Reporter Dunyapur Daily Eagle Flight Admin Dunyapurleaks

لودھراں پنجاب پاکستان
Joined January 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ChArslanSalee10
Ch Arslan Saleem
13 days
تحصیل دنیاپور ضلع لودھراں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن تو جاری ہے لیکن انہی دکانوں کے ساتھ بینکوں کے باہر ناجائز جنریٹر پڑے ہیں انتظامیہ ان کو کیوں نہیں ہٹا رہی کیا آپریشن صرف غریب کے لیے ہے؟؟؟ @MaryamNSharif @DClodhran_ @CommissionerMu2 @GovtofPunjabPK
0
0
0
@ChArslanSalee10
Ch Arslan Saleem
7 months
اپنی ہی فوج کی شکست کا خواب دیکھنے والے شرپسند غلام تو بن سکتے ہیں مگر کبھی فاتح اور باشعور نہیں بن سکتے پاک فوج زندہ باد ❤ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
0
0
1
@ChArslanSalee10
Ch Arslan Saleem
7 months
فوج پاکستانی ہیں,,, اس کے خلاف پروپگنڈہ نہ کرو,,,, ,,,,,,,,,,فوج کے بازو بنو,,,,, مضبوط فوج مضبوط پاکستان کی ضمانت ہیں,,,,,, #PakistanArmy @OfficialDGISPR
0
0
2
@ChArslanSalee10
Ch Arslan Saleem
7 months
@Dr_Naila1 کم از کم دو سے تین لاکھ
0
0
0
@ChArslanSalee10
Ch Arslan Saleem
7 months
عمران کان آ بھی گئی، الپ اٹھا بی گئی، دو سو ارب ڈالر لائی ہی نہیں، اب منہ کے کیسے ماریں گی؟ 🤪🤪🤪
@MuradSaeedPTI
Murad Saeed
7 months
میں یونیورسٹی میں پڑھتا تھا جب سوات میں امن و امان کی صورتحال کی خرابی کے باعث فوج کی آمد ہوئی، جب تک حالات میں اتنی گنجائش بنتی کہ عید یا چھٹیوں پر گاؤں چلا جاتا تو موضوع ایک ہی ہوتا تھا “علاقے کے حالات” ایسے میں اگر کسی سے پوچھ بیٹھتا کہ کون حق پر ہے تو سب کا ایک ہی جواب ہوتا؛ ”ایک جانب فرشتے ہیں، دوسری طرف اولیاء کرام ان کے درمیان گناہگار تو بس ہم انسان ہیں۔۔ حشر تو سارا ہمارے لیے ہی رچا ہے“ ارشد شریف کا جنازہ ہو یا ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور مقبول ترین لیڈر کو دھمکیاں دینا آئی ایس پی آر گھنٹوں صحافیوں اور قومی چینلز کو یرغمال بنا کر پریس کانفرنس کرسکتی ہے لیکن اپنے اصل کام؛ ملک کی سیکیوریٹی صورتحال پر بریفنگ دینے کا وقت نہیں ہے۔ پہلے آپریشن عدم استحکام کی خبر چلا کر عوامی نبض کو جانچا جاتا ہے، ردعمل دیکھ کر وزیراعظم آفس سے وضاحت دی جاتی ہے، اور پھر ذرائع سے خبریں چلوا کر مزید کنفیوژن پھیلائی جاتی ہے۔ ان بیانات، تشریحات اور وضاحتوں کے درمیان مالاکنڈ ڈیویژن میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کردی گئی ہے۔ دیر میں یکدم کاروائیاں شروع ہوگئی ہیں، اور باجوڑ میں سینیٹر ہدایت اللہ حملے میں شہید کردیے گئے ہیں۔ سوال یہ اٹھتا ہے کہ جون ۲۰۲۲ سے گزشتہ برس اپریل ۲۰۲۳ تک ہم نے امن تحریک چلائی جس کے نتیجے میں مالاکنڈ ڈیویژن سے دہشتگردوں کی واپسی ہوئی۔ آپ نے خود بریکنگ نیوز چلوا کر اس بات کا کریڈیٹ لیا اگرچہ آپ کا دعوی تھا کہ وہاں ایسے کوئی عناصر موجود ہی نہیں تھے مگر ان کی واپسی کا کریڈیٹ آپ نے لیا! پھر جب مالاکنڈ میں شکست کے بعد جنوبی اضلاع میں یہ بساط بچھائی گئی تو آپ کو آگاہ کیا، خبردار کیا کہ اس آگ کو پھیلنے سے روکیں اس میں ہم سب کے گھر جلیں گے۔ آپ کے کانوں پر جوں کیا رینگتی آپ کی موجودگی میں آپ کی آنکھوں کے سامنے سالم انسان، بمع اسلحہ قافلوں کے قافلے آ بسے۔ قرائن کچھ ایسا بیان کرتے ہیں کہ جن پہ تکیہ تھا انہوں نے شعلوں کو ہوا ہی دی۔ اب اگر یہ غلط بیانی ہے تو کیا یہ جاننا قوم کا حق نہیں بنتا؟ اور یہ بھی کہ جب دہشت گرد آرہے تھے تب تو آپ بولنے والوں کو فسادی اور نشاندہی کو پراپگینڈہ گردان رہے تھے۔ تو اب تاک میں کن کی بیٹھے ہیں؟ اور اب بھی جو جاگے ہیں تو یہ جاگے ہیں یا خود ساختہ فرشتوں اور خود ساختہ اولیاء کے مابین فیصلہ ہوا ہے ایک مرتبہ پھر ہم انسانوں کے ناکردہ گناہوں کی سزا پانے کا وقت ہوا چاہتا ہے؟ سوات سرکٹ ہاؤس اور اسی طرح کے آپ دیگر سیف ہاؤسز پر ہونے والی وہ خوشگوار ملاقاتیں، جن کا انجام ہم عوام کے لیے عموماً ناخوشگوار رہا ہے یوں نظروں سے چھپی ہوئی بھی نہیں ہیں، دیکھنے والوں کو آپ کی ان ملاقاتوں سے کافی تشویش لاحق ہے، فکرمندی میں گویا ہی نہ ہوجائیں۔ میں صوبائی حکومت سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ امن او امان کے نام پر میٹنگز انتظامیہ کے دفاتر میں منعقد کرائیں نا کہ کیمپ آفسز میں۔ آپ کے ماتحت پولیس کے ادارے میں افسران کی ان حاضریوں کے باعث اہلکاروں میں چہ مگویاں بڑھ رہی ہیں۔ ہوش کے ناخن لیں۔ جو قوم ۲۰۰۷ میں جانتی تھی کہ ان کے ساتھ کھیلے جانے والے کھیل میں کھلاڑی کون ہیں اور تماش بین کون وہ ۲۰۲۴ میں تماشائی نہیں بنی بیٹھی رہے گی؟ ان کا ایک ہی پیغام ہے؛ بہت اٹھا لیے جنازے، اپنے ناکردہ گناہوں اور ان زعما کی غفلتوں کا بوجھ بھی!
0
0
2
@ChArslanSalee10
Ch Arslan Saleem
7 months
RT @Shamylaroy: وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی برادری کو ایک واضح پیغام دیا ہے ہم بھیک یا امداد نہیں چاہتے ہم کاروبار کرنا چاہتے ہی…
0
272
0
@ChArslanSalee10
Ch Arslan Saleem
7 months
RT @pmln_org: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے صوبہ بھر کے پولیس افسران کی ملاقات 🔹وزیراعلی مریم نوازشریف نے پولیس افسران کی کارکردگی ج…
0
154
0
@ChArslanSalee10
Ch Arslan Saleem
7 months
RT @Zaibii_11: پنجاب حکومت نے کسی نئے گھر یا گاڑیوں کی منظوری نہیں دی۔۔۔۔۔ گاڑیوں اور گھروں کیلئے رقم کی منظوری نگران حکومت نے دی تھی۔۔۔۔۔…
0
4
0
@ChArslanSalee10
Ch Arslan Saleem
7 months
RT @OfficialDPRPP: السلام علیکم! صبح بخیر مشکوک سرگرمیوں کو نظر انداز کرنے کی بجائے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں #PunjabPolice #Awareness
0
5
0
@ChArslanSalee10
Ch Arslan Saleem
7 months
RT @OfficialDPRPP: شہداء کے خاندان۔۔۔ہمارے خاندان 2017 سے قبل شہید ہونے والے پولیس شہداء کے اہل خانہ کو گھروں کی تعمیر کیلئے 01 کروڑ 55 لاک…
0
5
0
@ChArslanSalee10
Ch Arslan Saleem
8 months
0
0
0
@ChArslanSalee10
Ch Arslan Saleem
8 months
RT @Faisalbofficial: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور آئی جی پنجاب عثمان انور کو ایس ایچ او تھانہ شاہ شمس ملتان کی سلامی۔ 406 کے جھوٹے م…
0
1
0
@ChArslanSalee10
Ch Arslan Saleem
9 months
@sana_J2 جب پیسے نہیں دینے تو ایسا تو ہوگا
0
0
0
@ChArslanSalee10
Ch Arslan Saleem
9 months
@UmarCheema1 صابر شاکر صاحب کبھی سچ بھی بول لیا کرو
0
0
0
@ChArslanSalee10
Ch Arslan Saleem
9 months
Tweet media one
Tweet media two
0
0
0
@ChArslanSalee10
Ch Arslan Saleem
9 months
Tweet media one
0
0
0
@ChArslanSalee10
Ch Arslan Saleem
9 months
Tweet media one
0
0
0
@ChArslanSalee10
Ch Arslan Saleem
9 months
ضلع لود��راں۔اسسٹنٹ کمشنر دنیاپورصاحب گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے دفتر تک محدود نا کوئی سنوائی اور نا کوئی ایکشن میونسپل کمیٹی کو تباہ وبربادکرکے رکھ دیاوزیراعلی پنجاب محترمہ @MaryamNSharif سے ہاتھ جوڑ کر درخواست ہے کہ کوئی ایماندار اور محنتی اسسٹنٹ کمشنر کودنیاپورمیں تعینات کیاجائے
Tweet media one
Tweet media two
0
0
1