Central Ruet-e-Hilal Committee Pakistan
2 years
جمادی الاول 1444 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی اجلاس آج وزارت مذہبی امور و بین المذاہب منعقد کیا جا رہا ہے، کوہسار بلاک، نیو سیکریٹریٹ بلڈنگ میں چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منقعد ہو گا جبکہ دیگر زونل اجلاس اپنے اپنے مقامات پر بیک وقت منعقد کیے جائیں گی۔