Liaqat Malik Profile Banner
Liaqat Malik Profile
Liaqat Malik

@CaptLiaqat

Followers
57,465
Following
10
Media
1,260
Statuses
1,884

انسان بن کر انسان کی خدمت کریں،رحمٰن اور نروان مِل جائے گا۔محبت عبادت اور عبادت محبت ہے،دونوں انسان کو خُداتک لے جاتی ہیں۔

Lahore, Pakistan
Joined August 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
شدید گرمی میں جہاں عام عوام ۸ منٹ نہیں کھڑی ہو سکتی وہاں ٹریفک آفیسر ۸ گھنٹے کھڑا ہو کر ڈیوٹی دے رہا ہے۔ @OfficialDPRPP @Lahorepoliceops @CcpoLahore @ctplahore @soldierspeaks
Tweet media one
946
2K
18K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
چوک اعظم جنگل سے ملنے والی نومولود بچی کو چوک اعظم کے کانسٹیبل نور محمد نے گود لے لیا۔ نور محمد کی عظمت کو سلام۔ @OfficialDPRPP @ashwahab @soldierspeaks
Tweet media one
361
1K
14K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئ ایک خوبصورت ویڈیو اللہ کو خوف اور حلال اور حرام کا فرق ❤
421
3K
12K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
انسانیت زندہ باد ۔۔ مٹی سے بھرے ہاتھوں اور کیچڑ سے لتھڑی وردی والی یہ شخصیت ڈی ایس پی موٹروے پولیس ارباب علی ہیں جنہوں نے الٹنے والے آئل ٹینکر کے نیچے دبے اس زخمی ڈرائیور کو نکالنےکے لیے خود کیچڑ اور پانی میں گھس کر ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا۔
Tweet media one
394
1K
10K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
اللّٰہ پاکستان کا مستقبل سلامت رکھنا۔ میری بیٹیوں کے نصیب اچھے کرنا!
Tweet media one
434
273
7K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
یہ مسکراہٹ قارون کے خزانے سے بھی حاصل نہیں ہوتی۔ اللّٰہ بیٹیوں کے چہروں پہ مسکراہٹ ہمیشہ قائم رکھے۔ امین
Tweet media one
178
346
6K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
میدان جنگ میں فریقین کی جانب سے لڑنے والے یہی سمجھتے ہیں کہ وہ حق کے ساتھ کھڑے ، لڑے اور مرے ہیں۔ مگر یہ فیصلہ وقت اور تاریخ کرتے ہیں کہ حسین کی طرف کون تھا اور یزید کے ساتھ کون!
171
2K
6K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
یہ میرا پولیس والا ہی ہے جو چوک میں کھڑا ہو کر گولی کھاتا ہے۔ یہ بھی کسی کا بیٹا تھا، بھائی تھا،کسی کا باپ تھا جو ڈاکوں کا مقابلہ کرتے شہید ہو گیا۔ 😭 @OfficialDPRPP @SP_Atif_Nazir @ashwahab @Lahorepoliceops @CcpoLahore @OfficialDGISPR @ImranKhanPTI
194
561
4K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
جب آگ لگتی ہے تو سب جلتا ہے! اپنا پرایا تھوڑی دیکھتی ہے۔ اس کا کام تو بلا تفریق جلانا ہے سب کو! سب جلے گا۔ چنگاری کو بھڑکنے سے پہلے شعلہ بننے سے پہلے روک سکتے ہوتو روک لو۔ بچا لو سب کو خود کو ورنہ سب راکھ ہوجائے گا خاکستر ہوجائے گا۔ کیونکہ آگ کا کام جلانا ہے بچانا نہیں۔
77
1K
4K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
1 year
الحمد للّٰہ !
Tweet media one
2K
147
4K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
4 years
کبھی آرمی میں کوئی افسرشہیدہوتو میڈیا نے اُسے کبھی جانبحق لکھا ہے؟کبھی نہیں لکھا کسی نے!صرف پولیس کیساتھ ہی یہ سُلوک ہوتا ہے, پولیس والا ۴ بچے چھوڑ کے شہید ہو جائے تو اُسکو جانبحق ہو گیا لکھ دیتے ہی @CcpoLahore @inamkhan24 @DigIslamabad @InamGhani @OfficialDPRPP @OfficialDGISPR
335
970
3K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
امتحان حسین کا نہیں امت کا تھا! حسین کے ساتھ کھڑا ہونا تب بھی مشکل تھاحسینت کے ساتھ چلنا آج بھی مشکل ہے۔جولشکرچھوڑآیا وہ “حر “ہے۔تب بھی اہل خرد تذبذب کا شکار تھے اور آج بھی!عقل ڈراتی اورعشق اتش نمرود میں کود جاتاہے!حسینیت اپنا لو زندگی بنا لو! انتخاب اپ کا حسینیت یا یزیدیت!
46
716
3K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
بیٹیوں کے نصیب کے لئے دعا اور سر پر ہاتھ ہی رکھا جاسکتا ہے کیونکہ بیٹیاں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں! ڈھیر ساری دعائیں۔ سکردو سے ملنے والی محبت انمول ہے۔
Tweet media one
69
130
3K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
اپنی پولیس کی قدر کرو۔ یہ بھی کسی کا بھائی، کسی کا باپ اور کسی کا لختِ جگر ہے۔ ہم اتنے ظالم کیوں ہوتے جا رہے ہیں؟ پولیس تو بس حکم کی تعمیل کرتی ہے۔ @OfficialDPRPP @SP_Atif_Nazir @ashwahab @soldierspeaks @OfficialDGISPR
388
657
3K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
ہم بھی عجیب لوگ ہیں انسان سے ڈرتے ہیں انسان بنانے والے سے نہیں!
30
328
2K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
خود کو عالم سمجھنے والے سے بڑا جاہل کوئی نہیں ہوتا۔
45
260
2K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
وطن کے رستے میں جو سپر ہے وہ سینہ ہم کو عزیز تر ! نوید صادق شہید ! شیر کی طرح ملک دشمنوں کا شکار کرنے والے اور موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر زندگی بسر کرنے والے سے موت بھی آنکھیں چراتی ہے۔ اسلئے ایسے سپوت کو صرف پیچھے سے وار کرکے ہی مارا جاسکتا ہے! شہید زندہ ہیں ہمیشہ تک!
Tweet media one
38
328
2K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
حق اور سچ جان کر بھی ابوجہل کبروانا کی بدولت ہٹ دھرمی وضد پہ اڑا رہامر گیامگر ہار نہ مانی۔مان لینا،حق پہچان لیناسچائی اوربڑائی ہے ورنہ جگ ہنسائی ورسوائی ہے۔اللّٰہ رسوائی سے بچائےکیونکہ جسے اللّٰہ رسوا کرے اسے عزت کوئی نہیں دے سکتا اور جسے اللّٰہ عزت دے اسے رسوا کوئی نہیں کرسکتا۔
48
450
2K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
Alhamdullilah Appointed as DIG Baltistan. Need prayers 😊
Tweet media one
226
52
2K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
سیلاب میں ڈوبنے والے غریب بچوں کی بے بس والدین کے سامنےآخری ڈوبتی سانسیں اور اورسیلاب کی روک تھام پہ لگنے والے پیسے ہڑپ کرنے والے امراءکے لاعلاج بیماری سے مہنگے ترین ICU میں آخری ہچکی لینے والے بچے میں کوئی فرق نہیں۔ قدرت کا انصاف ہوکر رہتا ہے۔اس جہاں میں بس ہمیں ادراک نہیں ہوتا۔
22
426
2K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
تمام احباب کے لئے دعائیں اور محبتیں۔ محبتیں بڑھائیں ، نفرتیں مٹائیں زندگی کو آسان بنائیں !
Tweet media one
113
31
2K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
اے ارضِ پاک تیری آن کی خاطر وہ قرض بھی اُتارے جو واجب نہ تھے۔💔😢
Tweet media one
61
183
2K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
By the grace of Allah almighty I’m appointed DIG BALTISTAN (SKARDU). Need prayers 🤲.
Tweet media one
212
57
2K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
دنیا کا خوبصورت ترین کام اپنی آنکھوں کے سامنےاولاد کو بڑا ہوتے دیکھنااور بدترین کام اپنی آنکھوں کے سامنے ماں باپ کو بوڑھا ہوتے دیکھنا ہے. ایک آم کی طرح گھنے سایہ دار اور پھلدار ہورہے ہوتے ہیں اور دوسرے برف کی طرح پگھل رہے ہوتے ہیں۔
45
139
2K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
جو پیسے کو سب کچھ سمجھتا ہے اس کو کوئ کچھ نہیں سمجھتا!
15
190
1K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
مہنگے موبائل سے قبول صورت کو خوبصورت بنانے کا شکریہ!
Tweet media one
45
24
1K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
زندگی کتنی مختصر سی ہے۔ اللّٰہ ڈاکٹر رضوان صاحب کی مغفرت اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
Tweet media one
118
172
1K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
گلگت سے واپسی پر رات کی تاریکی مڈوے ہوٹل کی دال ماش یخنی گرما گرم کلف لگی چپاتی ایک طرف استک نالے سےگرتے پانی کا شور اور دوسری طرف دریائے عظیم سندھ کی خاموشی قراقرم اور ہمالیہ کی بلندیوں کو چوم کر سر سے ٹکراتی ہوا ہم اور سٹاف! شکر ہی شکر
Tweet media one
71
31
1K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
New Assignment (DPO CHARSADDA) KPK-Pakistan). Need prayers.
155
21
1K
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
دروغ گو کے پاس دلائل وبراہین کے دفتر ہوتے ہیں مگر حق کو بیان کی ضرورت نہیں ہوتی وہ اپنی گواہی خود ہوتا ہے۔
5
142
958
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
رمضان کے مہینے میں افطاری کے وقت اپنوں سے دور فرائض سرانجام دینے والے ٹریفک پولیس کے افسران کے ساتھ افطاری کے موقع پرپولیس افسران کی خوشی دیکھنے کے قابل تھی
Tweet media one
Tweet media two
38
33
996
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
بے سہارا اور ننھی پری مریم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسمیں وہ روتے ہوئے اپنی دکھ بھری زندگی کی داستان سنا رہی ہے- اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعدمزکورہ بچی کے گھر جا کر انکے ساتھ مالی تعاون کیا اور عید گفٹ بھی حوالہ کئے.
98
99
958
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
دوسروں سے نفرت کرنے والے دراصل خود سے نفرت کرتے ہیں۔
21
85
935
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
سکردو میں منفی 15 ڈگری میں رات گئے ڈیوٹی پر مامور جوانوں کے ساتھ چائے اور محبت بھرے الفاظ کی گرمی، منجمد کردینے والی سردی کو مات دینے کے لئے کافی ہے۔ بلتستان پولیس زندہ باد۔ پاکستان پولیس زندہ باد۔ پاکستان زندہ باد
Tweet media one
32
40
954
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
Tweet media one
27
58
899
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
مح��ت کرنے والے مہربانوں کے لئے!
Tweet media one
26
89
894
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
شہید اے ایس آئی اسلم فاروقی نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے بچانے کے جہاد میں فرض کی راہ میں قربان ہو گیا۔ @OfficialDPRPP @soldierspeaks @ashwahab @OfficialDGISPR @ICT_Police
Tweet media one
Tweet media two
61
121
900
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
Tweet media one
20
180
901
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
7 months
رَّبِّ اَدْخِلْنِیْ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّ اَخْرِجْنِیْ مُخْرَ جَ صِدْقٍ وَّ اجْعَلْ لِّیْ مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطٰنًا نَّصِیْرًا اےمیرے رب! مجھے سچائی و خوشنودی کےساتھ داخل فرمااورمجھے سچائی وخوشنودی کےساتھ باہر لےآ اور مجھے اپنی جانب سے مددگارغلبہ وقوت عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین
Tweet media one
470
76
941
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
Tweet media one
25
28
884
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
سوسائٹی کا گٹر جب بھی اُبلے گا, صفائی کرنے اور وجہ تلاش کرنے کی بجائے آسان حل۔ پولیس کی قُربانی! #minarepakistan #ayeshaakramexposed #police @SajidKianiPSP @CcpoLahore @OfficialDPRPP
104
115
877
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
ہاۓ دُنیا تیرا کیا کیا نہ تماشہ دیکھا۔۔۔۔ زندگی کو موت کے ساۓ میں بھی پلتے دیکھا
Tweet media one
29
94
868
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
حکومت وقت نے ان جوانوں کی تنخواہیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے،(ایس ایچ او فاروق اعظم)پولیس مقابلے میں اپنے ۲ جوانوں کے ساتھ زخمی اور مقابلے میں ۲ ڈاکوہلاک @OfficialDPRPP @ImranKhanPTI @SP_Atif_Nazir @ashwahab @belalzafarPSP @inamkhan24 @CcpoLahore @HassanJehangeer @OfficialDGISPR
78
214
864
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
دیکھ کر آنکھیں نم ہو گئیں۔ یہ پولیس کا شیر جوان ہے جو اپنی عوام کی حفاظت کرتے شدید زخمی ہے جو روز اپنی پولیس کو گالیاں دیتی ہے۔ @OfficialDPRPP @DcPakpattan @RpoSahiwal @metpoliceuk @PunjabPoliceCPO @GovtofPakistan @InamGhani
Tweet media one
97
77
808
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
10 months
الْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعالَمینَ
Tweet media one
144
39
832
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
Tweet media one
109
28
837
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
4 years
"خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں، بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے میں اُس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا" ایس ایچ او فیصل ٹاؤن لاہور نے روڈ پر گرمی میں ایک بچے کو سامان فروخت کرتے دیکھا ان کا دل پسیج گیا۔ @ctplahore @ashwahab @Lahorepoliceops @
58
121
788
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
شرط لگی تھی دُنیا کو ایک لفظ میں لکھنے کی لوگ کتابیں ڈھونڈتے رہے، میں نے ماں لکھ دِیا!!
23
46
749
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
محسن پاکستان۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان 😭😭
Tweet media one
37
39
736
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
خطہ بلتستان کے با اخلاق اور شریف النفس جوانوں کی اصلی ترین تصویر یہی ہے۔فقط یہی تصویر ان جوانوں کے اخلاق، مزاج اور شخصیت کو بیان کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
Tweet media one
7
59
730
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
جتنی محنت ہم کسی کامیاب شخص کو ناکام کرنے میں صرف کرتے ہیں اتنی اپنی کامیابی کے لئے کریں تو ہماری نسلوں کی تقدیر بدل جائے مگرہم اپنی کامیابی کی جنگ تھوڑی لڑتے ہیں ہم عمر دوسروں کی ناکامی کے لئے لڑتے صرف کردیتے ہیں۔مسئلہ اپنی تقدیر بدلنا نہیں دوسروں کی تخریب و تذلیل ہےشکر لازم ہے!
15
213
712
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
4 years
ہم ہی تو حلال زادے ہیں ہم سے بڑا حلال زیادہ کونسا ہے ہم صبح سے لے کر شام تک گالیاں سنتے ہیں. ھر بھی گولیاں کھاتے ہیں. #PunjabPolice #PunjabPoliceCPO #Punjab #Pakistani
91
146
758
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
اپنے سے نیچے والوں کو دیکھ کر شکر اور اوپر والوں کو دیکھ کر فکر کریں
10
61
730
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
Tweet media one
16
62
731
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
توبہ قدرت کی عطا ہے اسکا بے دریغ استعمال کریں۔ گناہ کا احساس و توبہ کی توفیق خالق کا احسان ہے۔ شکر کریں!
21
54
728
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
مجھے اپنی زندگی سے ہزار شکایات تھیں مگراس تصویر نے خاموش کر دِیا۔
Tweet media one
17
69
725
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
اپنے اندر کا گند صاف کریں باہر خود بخود خوبصورت ہوجائے گا
40
38
714
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
1 year
McDonald’s Tax chor.visited at 5 different times. They deduct tax but don’t give #pra receipt. Boycott #McDonalds for evading tax.
Tweet media one
86
138
687
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
اگر کسی چیز کا غرور آنے لگےتو قبرستان کا چکر لگا لیا کرو وہاں آپ سے بھی بہتر انسان مٹی کے نیچے دفن ہیں۔
38
60
690
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
رنگ و نور دریا شگر اور شکر کا سرور!
Tweet media one
4
64
663
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
بھوک پیٹ کی ہو یا جسم کی سب کچھ کھا جاتی ہے۔
15
53
633
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
لاہور میں پولیس سٹیشن نارتھ کینٹ میں موجود یہ ماں جی جو پولیس کو ملی ہیں۔ جنہیں پولیس نے نہایت محبت سے بیٹھایا اور پانی بھی پلایا۔ سوشل میڈیا دیکھو تو گالیاں پولیس کو ہی ملتی ہیں۔ پولیس کی قدر کریں یہ آپکی اپنی پولیس ہے۔ @OfficialDPRPP @soldierspeaks @CcpoLahore @DIGOpsLahore
Tweet media one
82
74
635
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
Tweet media one
43
9
648
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
17
51
640
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
ابتدائے عشق ہے “کھوتا “ہےکیا! آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا!
17
57
592
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
7 months
{الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ} رَبِّی یَسِّرْ وَلَا تُعَسِّرْ وَتَمِّمْ بِالْخَیْر وَبِكَ نَسْتَعِیْنَ اے اللّٰه!میرے لیے کام آسان بنا اور مجھے مشکلات میں نہ ڈال اورمیرا خاتمہ بالخیر کرنا اور میں تجھ سے مدد مانگتا ہوں۔ #DIGCaptLiaqatAliMalik #Congratulations #WelcomeBack
Tweet media one
171
48
641
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
کتوں کے بھونکنے سے فقیر کے رزق میں کمی نہیں آتی۔۔۔۔!
44
83
609
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
Twenty Seven years in uniform, from Torkham to Sonmiani n from Quita to siachin n then change in colours, working for thankless n trying to do miracles for ungrateful n burning midnight oil for those who force darkness to prevail,,,,,,, being cursed by all n sundry, ,,,, ,,,,,1/2
25
25
605
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
معذور شہری نے پولیس آفیسرکو کہا کہ اسے بھوک لگی ہےجس پر پولیس آفیسر نے نا صرف کھانا منگوایا بلکہ اپنے ہاتھوں سے معذور شخص کو کھاناکھلایا۔ جزاک اللہ @OfficialDPRPP @CcpoLahore @DIGOpsLahore @Lahorepoliceops @soldierspeaks
Tweet media one
Tweet media two
35
53
577
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
حضرت محمدﷺ کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ تما م اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہو۔
25
31
595
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
Shigar Fort
Tweet media one
43
11
596
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
Tweet media one
19
68
578
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
باپ ایک سورج کی مانند ہوتا ہے۔ سورج گرم ضرور ہوتا ہے مگر سورج نہ ہو تو دُنیا ہی اندھیر ہو جاتی ہے۔
28
35
595
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
یہ شناسائی ازلی ہےنہ کوئی تعلق اچانک بنتا ہےنہ ہم اتفاقا ملتے ہیں۔عالم ارواح کا تعلق زمیں پہ نبھایا جاتا ہے۔ساتھ اورہاتھ ان کا ہی ہوتاہے جن سے روح کا تعلق ہوتاہے۔اربوں انسانوں کےسمندر میں ہماراراستہ آج بھی وہی کاٹتے ہیں جو ہماری یادداشت کےDNAمیں محفوظ ہوتے ہیں تعلق کی قدر کیجئے !
13
111
564
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
انسان کام کے لئے ہے استعمال کے لئے نہیں۔ایک دوسرے کے کام ضرور آئیں مگر استعمال مت کریں۔ کام زندہ آتے ہیں اور استعمال بے جان چیزیں کی جاتی ہیں۔
Tweet media one
35
32
580
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
Tweet media one
41
11
581
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
انسان اور رحمٰن میں اتنا ہی فرق ہے۔ انسان کبھی معاف نہیں کرتا جبکہ رحمٰن قدم قدم پر معافی نامہ لے کر کھڑا ہوتا ہے۔
22
38
566
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
31
76
529
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
شہید کا بیٹا اپنے والد کی قبر پر اپنے والد کو آواز دے کر بلا رہا ہے۔ اللہ شہید کے درجات بُلند کرے۔ @OfficialDPRPP @amnaappi @ashwahab @SP_Atif_Nazir @Lahorepoliceops
67
74
543
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
ڈاکؤوں سے مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے ہمارے جوان کی یہ لازوال مسکراہٹ ہمارے بلند حوصلہ اور عزم کا اعلان ہے @CcpoLahore @SP_Atif_Nazir @ashwahab @SuhaiAziz @Lahorepoliceops @OfficialDPRPP
Tweet media one
13
26
553
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
Tweet media one
10
96
529
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
گناہ کا احساس اور نیکی کی خواہش زندگی کی علامت ہے۔ زندہ رہیے خوش رہیے۔
17
34
520
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
انسان دو ٹانگوں والا وہ جانور ہے جو بہت زیادہ variable اور vulnerable ہے وہ کبھی بھی ،کہیں بھی،کچھ بھی،کسی حد تک بھی،کراور گرسکتا ہے۔اپکوحیران،پریشان اورپشیمان کرسکتا ہے۔بےشک انسان جلد باز، جاہل اور تھوڑے فائدے کے لئے بک جانے والا ہے (غیر سیاسی پوسٹ عدم اعتماد سے تعلق نہیں)
22
77
494
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
ہمُ سب کو اچھے ملازم چاہئیں مگر ہم خود اچھے ملازم نہیں بننا چاہتے نہ انسان کے نہ پاکستان کے نہ رحمن کے!
20
42
496
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
نظریہ ضرورت نہیں ائین پاکستان اور پاکستان ضروری ہے۔ اللّٰہ پاکستان کو قائم و دائم رکھ اس کے دشمنوں کو نیست و نابود کر اور اس سے محبت کرنے والوں کو آباد رکھ۔ آئین پاکستان پر عمل کرنے والوں اور کرانے والوں کو مضبوط فرما۔ پاکستان کی حفاظت فرما۔ امین۔
45
70
482
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
Tweet media one
21
47
496
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
Tweet media one
10
22
493
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
میں نے کئ بار سمجھایا اور بتلایا ہے کہ خوبصورتی کا تعلق رنگ،عمر، نظر ، نین نقش یا عشق سے نہیں بلکہ اچھے کیمرے سے ہے مگر وہ ہمیشہ کی طرح اپنی ضد اور ہٹ پہ قائم ہیں! ہٹ دھرم!
Tweet media one
45
15
503
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
اولاد ہرگذرتے دن کے ساتھ زیادہ پھلدار اور قیمتی جبکہ ماں باپ کمزوراور برف کی طرح پگھلتے جاتے ہیں جن کو ناکارہ سمجھ کر کسی کونےمیں رکھ دیا جاتا ہے۔ ایک کا پھل کوئی خوش نصیب کھاتا ہے دوسرے کا دکھ ہر بد نصیب اٹھاتاہےاللّٰہ ماں باپ اوراولاد دونوں کے دکھ سے بچائے اور سلامت رکھے۔ امین!
28
38
488
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
2 years
اے اللّٰہ مجھ سےمحبت اور نفرت کرنے والوں پر اپنا کرم اور فضل فرما۔ امین!
Tweet media one
52
13
497
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
لاہور بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں پولیس آفیسر کو شہید کرنے والا درندہ آج (سی آئی اے) نے پولیس مقابلے میں مار دیا۔ ویلڈن لاہور پولیس۔ @OfficialDPRPP @CcpoLahore @DIGOpsLahore @Lahorepoliceops @soldierspeaks
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
48
43
462
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
باپ کی دولت نہیں باپ کا سایہ ہی کافی ہوتا ہے۔ #FathersDay #FathersDay2021 #FatherAndSon
15
41
477
@CaptLiaqat
Liaqat Malik
3 years
شبِ برات ایک رات نہیں ہر رات ہے۔ ہر رات اپنے کیے کا حِساب کریں۔ خود سے اور دُوسروں سے معافی اور گُناہوں سے اجتناب کریں۔اللہ تعالٰی ہمیں حق اور سچ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین!
22
39
481