ButtgirlP Profile Banner
Nosheen Butt Profile
Nosheen Butt

@ButtgirlP

Followers
912
Following
5K
Statuses
8K

Muslim ... Allah is the last Hope پاک آرمی زندہ آباد۔ DM ❌❎❌ الحمدللہ Married

Punjab, Pakistan
Joined October 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ButtgirlP
Nosheen Butt
5 years
تلاوت قرآن پاک
10
22
73
@ButtgirlP
Nosheen Butt
1 month
پبلک اوپنین ( public opinion) 😂
0
0
0
@ButtgirlP
Nosheen Butt
1 month
آج سے لگ بھگ 192 برس پہلے 1832 میں انگریزوں نے برصغیر میں ٹرین کی پٹریاں بچھانے کا آغاز کیا، مسلمانوں اور ہندوؤں کی جانب سے بہت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا. انکا موقف تھا گورے انگریز یہ زنجیریں ڈال کر ہمیں اور ہمارے ملک کو باندھ کر اپنے ساتھ انگلستان لے جایں گے۔
Tweet media one
0
2
8
@ButtgirlP
Nosheen Butt
3 months
@Maj_Marwat @Shahzad_Sidd11 @Bawa_Jee_721 @ChiryaClub اصل بات یہ ہے کہ حکومت میں شامل کچھ لوگ انتشار پارٹی سے ملے ہوئے ہیں
1
1
2
@ButtgirlP
Nosheen Butt
3 months
مریم نواز نے کام ، سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کے پرزور اسرار پر کیا تھا @78ds2 @Shahzad_Sidd11 @Maj_Marwat @ChiryaClub
@Asadrchaudhry
Asad R Chaudhry
3 months
لو جی۔۔نوی گل سن لوو "پنکی رقاصہ" کو "مریم نواز"کی خواہش پر"رہا"کیا گیا تھا🤦🤦🤦 مریم نواز کو بس یہ ہی پوچھنا تھا "ہن آرام اے"؟ اس مفت کی اچھائی کے بدلے 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 125 زخمی ہو چکے۔سینکڑوں ارب کا نقصان دماغ کی بتی گل کر دی اس خبر نے۔۔۔ (اسد آر چوہدری)
0
1
1
@ButtgirlP
Nosheen Butt
3 months
یہ لیو ٹالسٹائی ہیں، ایک روسی ناول نگار اور فلسفی، جو اپنی مشہور ناولز "وار اینڈ پیس" اور "آنا کارینیہ" کے لیے جانے جاتے ہیں۔ انہیں تمام اوقات کے عظیم ترین مصنفین میں شمار کیا جاتا ہے اور ادب میں حقیقت پسند تحریک کے ایک اہم رہنما کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ @Shahzad_Sidd11
Tweet media one
0
0
0
@ButtgirlP
Nosheen Butt
3 months
@Maj_Marwat سچ کہا آپ نے ،،،
0
0
1
@ButtgirlP
Nosheen Butt
3 months
اگر کوئی ناواقف حال پہنچ جائے تو وہ ایک گھنٹے بین سن کر بھی یہ فیصلہ نہیں کر سکتا کہ اس مجلس ِآہ و بکاہ میں دو ڈھائی سو مردوں میں‌آج کا مرحومِ خصوصی کون ہے مشتاق احمد یوسفی 🔚2
0
1
5
@ButtgirlP
Nosheen Butt
3 months
یہ ہے بریکنگ نیوز ،،،، @Shahzad_Sidd11 @Maj_Marwat @ChiryaClub
@MadihaShah_adv
Adv Madiha Shah
3 months
قاضی فائز عیسی پر حملہ کرنے والے بہت جلد پاکستان ڈی پورٹ ہونگے۔ لندن پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ سینئر صحافی مظہر عبّاس نے بڑی خبر دے دی🚨
0
1
1
@ButtgirlP
Nosheen Butt
3 months
@chsandhilaa @TweetHelperBot download this video
1
0
1
@ButtgirlP
Nosheen Butt
3 months
@Shine_Stine @TweetHelperBot download this video
1
0
0
@ButtgirlP
Nosheen Butt
3 months
آج پھر حق سچ کی فتح @Shahzad_Sidd11
Tweet media one
0
1
1
@ButtgirlP
Nosheen Butt
3 months
@Maj_Marwat @TweetHelperBot download this video
1
0
1
@ButtgirlP
Nosheen Butt
4 months
@Arma_Poetess Pak style method
0
0
1
@ButtgirlP
Nosheen Butt
4 months
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 months
ایوان نے آئینی ترامیم پر ووٹنگ کی تحریک اکثریت رائے سے منظور کرلی
0
0
0
@ButtgirlP
Nosheen Butt
4 months
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 months
ایوان نے آئینی ترامیم پر ووٹنگ کی تحریک اکثریت رائے سے منظور کرلی
1
0
1
@ButtgirlP
Nosheen Butt
4 months
@FarhanKVirk @TweetHelperBot download this video
0
0
0
@ButtgirlP
Nosheen Butt
4 months
ہائے اوہ رہا نہیں لگدا دل میرا سجناں بعد ہوا انھرا اڈیا سے آنے والی صدا 😂 @Shahzad_Sidd11
Tweet media one
0
1
2
@ButtgirlP
Nosheen Butt
4 months
لگتا ہے کہ حامد خان پاگل ہو گیا ہے 😂 @Shahzad_Sidd11 @Maj_Marwat
0
1
2