اسلام وعلیکم ❣️
دوپہر بحیر
آۓ گا اعتبار پر اِتنی سی شرط ہے
فرصت اگر ملے اُنہیں شکِ و شُبہات سے
کچھ راستے وفا کے بھی ہوتے ہیں بے وفا
اور کوئی چلا آتا ہے پیاسا فرات سے
Juanjo contándole lo de OT al día
Juanjo: Las tres canciones de la gira
Martin: Has dicho GOK?
Juanjo: Tú?
Martin: Sí
Juanjo: Y yo más
Ay qué monossssssssssssss
#OTDirecto16F
اشعار❣️
تیخِ جفا کے سامنے آپ ہی ڈھال ہو گئے
ایسی مثال پیش کی ایک مثال ہو گئے
چھائے چلے گئے تمام سلسلہ ہائے زیست پر
پہلے بس ایک خواب تھا پھر وہ خیال ہو گئے
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨
صبح بخیر ۔۔♥️
کیسے ہیں آپ سب.؟؟
خلوص اور اچھائی اپنے الفاظ میں ہی نہیں اپنی نیت اور فطرت میں بھی پیدا کریں
تاکہ ہمیں لوگوں کے عیب نہیں بلکہ ان کی خوبیاں بھی نظر آئیں۔۔