💙بغداد شریف میں حضرت شیخ معروف کرخی رحمة الله عليه کے مزار مبارک پر سیدنا غوث اعظم رحمة الله عليه نے اس مقام پر چلہ فرمایا،
اللہ تبارک و تعالٰی اس مقام کی برکتوں سے مالامال فرمائے آمین 🤲
فلسطین کے شہر غزہ میں رسول اللہ ﷺ کے جد امجد پردادا سیدنا *ہاشم بن عبدمناف* رضی اللہ تعالی عنہ کا مزار مبارک اسی وجہ سے اسلامی لیٹریچر میں غزہ کو *”غزہ ہاشم"* کہا جاتا ہے۔
*💚اللّهم صلّ وسلم علی سيدنا محمد و على آل سيدنا محمدۖ و على أجداد سيدنا محمد💚*
*قائد اعظم نے اسرائیل کو ناجائز ریاست قرار دیا تھا*
*اسرائیل امت مسلمہ کے دل میں گھونپا گیا خنجر ہے یہ ایک ناجائز ریاست ہے جس کو پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرے گا*
*فرمان:قائد اعظم محمد علی جناح علیہ رحمہ*
*25دسمبر قائد ڈے مبارک*
*🌼سلطانِ ہند سلطانِ اولیاء خواجَہ غریب نواز کی چھٹی شریف بہت مبارک🤍*
اللّٰه تعالٰی *_خواجہ غریب نواز🤍_* کے صدقے میں ہمیں نیک بنائے اور اخلاص کے ساتھ اچھے عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین_🤲🏻💖
🥀جھنگ پنجاب میں،سید محبوب عالم المعروف شاہ جیونہ کڑوریہ بخاری رحمة الله تعالٰی علیہ کے مزار شریف پر حاضری-
آپ کو کڑوریہ اس وجہ سے کہا جاتا ہے کہ آپ نے ایک کڑور مرتبہ سورہ مزمل شریف کا ورد کیا ہے،
🕋اللہ تبارک و تعالٰی آپ کے صدقے ہمیں بھی تلاوت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲
فرمانِ مصطفیٰﷺ: ماہ رمضان کے معاملے میں ڈرو کیونکہ جس طرح اس ماہ میں اور مہینہ کے مقابلے میں نیکیاں بڑھا دی جاتی ہیں اسی طرح گناہوں کا بھی معاملہ ہے_ (معجم صغیر ج ١ ص ٢٤٨)
الحمد للہ علی احسانہ
آج بروز پیر شریف
۱۲ جمادی الاول ۱۴۴۵
27 November 2023
مولانا ابو ہلال محمد بلال رضا قادری کے یہاں اللہ عزوجل کی رحمت بیٹی کی ولادت ہوئ ہے🌸
امیر اہلسنت نے اپنی پوتی کانام *عذبہ* رکھا ہے ۔
معنیٰ میٹھی نہر شفاف پانی
نسبت ( عذبہ بنت سعد )
صحابیہ رسول ﷺ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنه تلاوت قرآن کے عاشق ایسے تھے کہ ایک رکعت میں ختم قرآن کر لیتے تھے۔ خود فرمایا کرتے تھے: اگر تمہارے دل پاک ہوں تو کلام الہی سے کبھی بھی سیر نہ ہوں۔ (الزھد امام احد،ص 154ء رقم:680)
#MaulanaBilalRazaQadri
کاروباری مسائل #رشتوں کی #بندش_جادو و #جنات کے ستائے ہوئے، گردشوں بندشوں میں جکڑے ہوئے افراد اپنے مسائل کے لیے رجوع کرسکتے ہیں، اسکے علاوہ بے اولادی #ھیپاٹائٹس_تھیلیسیمیا، #کینسر، ٹی بی، ڈائیلاسز، شوگر، وغیرہ کے #روحانی ذریعے سے #علاج کیے جاتے ہیں۔
شیخ امام خلّال رحمة الله عليه فرماتے ہیں: مجھے جب بھی کوئی معاملہ درپیش ہوتا ہے، میں #امام #موسیٰ کاظم بن جعفر صادق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا کے مزار پر حاضر ہوکر آپ کا وسیلہ پیش کرتاہوں الله تَعَالٰی میری مشکل کو آسان کر کے میری مرادمجھے عطا فرمادیتاہے )