May Allah bless you and keep continue blessing you always with peace and happiness and all the success in your life of this dunya and hereafter 🤲🕊️
🌙 Good Night Peeps 🌙
Assalam-o-Alaikum!
Subha bakhair 🌸
اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ 🤲🏻🥺
جتنےبھی دل
جتنےبھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنےبھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنےبھی یقین
تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر
السلام علیکم۔۔۔
صبح بخیر 🥀❣️
اے ایمان والو!
اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم نادانی سے کچھ لوگوں کو نقصان پہنچا بیٹھو، اور پھر اپنے کئے پر پچھتاؤ۔
سورۃ الحجرات
الســـــلام علیکــــــــم ورحمۃ اللهُ وبرکاتہ ♥️
♥️ صبــــــــــــح بخیــــر ♥️
💕 *اللّٰہ سبحان تعالیٰ* 💕
سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو دونوں جہانوں میں عزت و عافیت کی زندگی اور ہر قدم پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائے،🌹
آمیـــــــــــــــــن یــــا رب
Assalam-o-Alaikum 💕
Good Morning Everyone 🌄
غم اور پریشانیاں ہر ایک کی زندگی کا حصہ ہیں
بس جس نے اپنی پریشانی پر قدم رکھا
وہ جیت گیا
اور جس نے پریشانی کو سر پر سوار کیا
وہ ٹوٹ گیا....!! 🕊️
O Allah, shower Your mercy upon us and grant us strength to overcome challenges, and bless us with steadfast faith and unwavering devotion 🤲💕
Good Morning 🌄💥
(پہلے عشرے کی دعا)
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے.....♥️
𝗔𝘀𝘀𝗮𝗹𝗮𝗺-𝗼-𝗔𝗹𝗮𝗶𝗸𝘂𝗺 💕
𝗚𝗼𝗼𝗱 𝗠𝗼𝗿𝗻𝗶𝗻𝗴 🌞
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌼
صبح بخیر🕊️
اے میرے رَبّ ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما، جو صراطِ مستقیم پر ہیں, جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں❤
آمین.🤲
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️
صبح بخیر زندگی 🌅
میں اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرتا ہوں، جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ زندہ ھے اور قائم رکھنے والا ھے اور میں اسی سے توبہ کرتا ہوں.
آمیــن يارب العالمــــین🤲
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ🌼💫
فَإِذَا عَزَمۡتَ فَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱللَّهِۚ إِنَّ ٱللَّهَ يُحِبُّ ٱلۡمُتَوَكِّلِينَ"
پس جب تم ایمان لے آؤ تو الله پر بھروسہ کرو۔ بیشک الله متوکلوں کو پسند فرماتا ہے۔
[سورة آل عمران: 159]
Good Afternoon 🌅
کہہ دوکہ: بیشک میری نماز، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔
﴿سورۃ الانعام، ۱۶۲﴾
𝗚𝗼𝗼𝗱 𝗔𝗳𝘁𝗲𝗿𝗻𝗼𝗼𝗻 🌅
𝗛𝗮𝗽𝗽𝘆 𝗠𝗼𝗻𝗱𝗮𝘆 🥀