‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® Profile Banner
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® Profile
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®

@AzadPiranda

Followers
3,734
Following
559
Media
9,281
Statuses
170,541

|میں اور میرے ساتھ بھی میں | آزاد سوچ |آزاد گیان سب کچھ بتا دوں کیا 🤔🤔🤔 |آزاد خیال| RT=even i dont know it

آزاد خیالوں میں
Joined February 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
3 years
#RashidKhan Farewell😍
27
160
899
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
نشے نے اسے تنہاء کیا اور تقریروں نے برہنہ ۔۔۔۔ #حرامی_بڈھا
235
656
2K
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
1 year
🙈🙈تیرے نصیب میں ہوں کہ نہیں نوٹ: انجمن نيک پارسان دور رہیں
37
70
548
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
3 years
رات کو درس کربلا، صبح میدان جنگ سے بھاگ جانے والے کو عمران خان کہتے ہیں۔۔۔
9
68
323
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
3 years
چیونٹی کو لپسٹک لگانا ہاتھی کو گود میں بٹھانا اور یوتھیا کو بات سمجھنا ناممکن ہے 😁😁😁
15
40
258
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
آئیے آپکو بتاتے ہیں شہباز شريف کے بارے میں کہ وہ کتنی زبانیں جانتے ہیں سارے ان سے بغل گیر ہو کر کیوں مل رہے ہیں سمائلنگ فیس کے ساتھ اس کے پیچھے بات یہ ہے کہ وہ مختلف ممالک کی زبانوں کو جانتے ہیں بولتے ہیں جب کسی سے اسکی ہی زبان میں بات کی جاۓ تو اسے اچھا لگتا ہے
Tweet media one
18
44
242
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
5 years
0
0
146
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
خان صاحب عطیہ کرتے ہوئے #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
8
66
146
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
بعد از سوفٹوئیر اپڈیٹ #JameelFarooqui
12
53
136
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
ایک سلجھا ہوا انسان بلاوجہ کڑوے اور تلخ لہجہ میں بات نہیں کرتا اس کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے
13
30
116
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
Just chill😎 A best sunday after ages
2
5
39
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
5 years
Never expect anythhing from anyone i repeat never never never this break you destroyed you from the inner side never never never plzzzzzzz
17
34
106
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
3 years
لہنگے پر بیٹھنے ہےپر بچی کا یہ حال کیا ہے۔۔۔😱 سوچو جس سے شادی ہو رہی ہے اسکا کیا حال کرے گی۔۔۔۔🤣😅
38
45
111
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
6 years
0
0
95
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
بہت ہو گئی مذمت یہ انکی مرمت کا وقت ہے اب قریب #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
4
36
100
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
امریکا کے خلاف "جہاد"۔۔۔ دنیا کے مہنگے ترین امریکی برانڈز۔۔۔ "پولو" کی شرٹ، "نائکی" کے جوتے اور "باس" کی شرٹ!!! خان صاحب کا تو دو لاکھ میں کچن کا خرچ پورا نہیں ہوتا تھا، اب بے روزگاری میں یہ سب کیسے کرلیتے ہیں؟؟؟ #شکریہ_عمران_خان
Tweet media one
9
31
100
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
3 years
آخری خطاب کا خلاصہ یہ دنیا پیتل دی بےبی ڈول میں سونے دی 🩴🩴🩴🩴
7
17
102
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کہ یہ چھ ستمبر کے لئے گانے فلمیں ڈاکومنٹری پرانی والی ہی چلادیں اس سال کے بجٹ کو سیلاب زدگان کے لئے استعمال کرلیں
4
31
92
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
وقار بھائ کا جرم یہ ہے کہ وہ قانون و آئین کی بات کرتے ہیں #BehindUWaqarSatti @waqarsatti
32
20
94
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
میری کوشش ہوتی ہے جو بھی میرے ٹویٹس پر آ کر رپلائے دے رہا اسکو رپلائے ضرور دوں کیونکہ مجھے وہ وقت بھی یاد ہے جب میں تھوڑا نیا تھا ۔۔۔۔۔جواب جو بھی ہو جیسا بھی ہو کسی کا بھی ہو رپلائے ضرور دینے کی کوشش کرتا ہوں 😊 #آزاد_پرنده
24
28
97
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
جسے بولنا آجاۓ وہ چپ ہو جاتا ہے ۔۔!!
7
30
92
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
ابو کی فیروول تقريب جہاں لاسٹ پوسٹنگ رہی وہاں میں پک اینڈ ڈراپ کرتا رہا چونکہ ابو کو ڈرائیونگ نہیں آتی ابو نے سارے آفیسرز کے سامنے کہا میرا بیٹا مجھے چھوڑتا اور لیتا رہا یہ لمحہ ۔۔کبھی بھی نہ بھول پانے والا ہے میرے لیے ❤ My inspiration my Father #FathersDay یہ تصویر تقريب کی
Tweet media one
17
22
95
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
خدا پر چھوڑ دینے چاہئے ... یقیں سارے گماں سارے ...
9
31
92
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
enough is enough 😏
13
23
83
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
چھوٹی چھوٹی خوشیاں اچھی ہوتی ہیں ۔ ۔ ہنس لینا چاہیے چھوٹے چھوٹے غم دور ہوجاتے ۔ ۔
8
27
77
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
میں نے مما کو کہا کہ آج ماؤں کا عالمی دن ہے مما کہتی ہیں روز ہوتا ہے ❤ #HappyMothersDay2022
7
21
78
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
اچھا نو حلقے کیسے ہوئے آنکھیں تو دو ہی ہوتی ہیں پھر حلقے کیسے نو ہوگئے
Tweet media one
10
17
82
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
3 years
غصے کے وقت تھوڑا رک جائیں اور غلطی کے وقت تھوڑا جھک جائیں
5
16
75
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
انٹنیشنل ڈیپلومیسی میں یہ چیز حد درجہ میٹر کرتی ہے کہ آپ کس وے میں بول رہے ہیں آپکا انداز اپکی باڈی لینگوج آپکا بیک گراؤنڈ ان سب باتوں کے بعد ایک اور بات قابل قدر ہے کہ وہ میاں نوازشریف کہ بھائ ہیں دنیا پہلے سے جانتی ہے میاں صاحب کو اور پیوٹن نے یہ مينشن بھی کیا ۔ #آزاد_پرندہ
Tweet media one
2
11
74
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
3 years
پہلے اس بات پہ ناراض کہ فون کال نہیں اب اس بات پہ غصہ کہ مجھے خط لکھا
Tweet media one
3
18
75
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
“مودَّب انسان اپنے ادب کی وجہ سے خاموش ہو گیا۔۔۔تو بے "ادب" نے سمجھا اس نے اسے خاموش کروا دیا ہے”
6
23
71
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
صرف ماں اس دنیا میں آپکا بہت سارا خیال رکھنے والی ہے صرف ماں صرف ماں ❤❤
10
20
73
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
ایم پی ائے: “چوہدری صاب جمعہ پڑھ آواں؟” چوہدری صاب: “بہہ جا ایہڈا تو حاجی ثناٗ اللہ؛ ایتوار آلے دِن پڑھ لویں، اوہدن رش وی گھٹ ہوندا ائے” #CMPunjabElection
4
14
70
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
وہ ماں ہی واحد ہستی ہے جو اس جھوٹے جہان میں آپ سے سچا پیار کرتی ہے 🥀❣️
3
23
64
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
3 years
@SumoRizvi
ٹوٹ بٹوٹ
3 years
پہلے وزیراعظم ہاؤس سے بھینسیں نکلیں تھیں، آج گدھا بھی نکل گیا۔ #ٹوٹ_بٹوٹ
127
1K
5K
2
21
70
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
وہ شخص جو کہ آپ کو سب سے زیادہ ذہنی سکون دیتا ہے آپکی فراغت کا سب سے زیادہ حقدار ہوتا ہے۔ 🥀
10
19
66
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
بعض اوقات وہ اذیت لِکھی بھی نہیں جاتی ، جو محسوس ہورہی ہو
11
26
63
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
قرآن کریم کے یہ الفاظ زندگی کی اُڑان ہیں: "لا تَقْنَطُوا" "لَا تَيْأَسُوا" "لاَ تَخافوا" "لا تَحْزَنوا" مایوس نہیں ہونا، امید نہیں ہارنا، ڈرنا نہیں، گھبرانا نہیں ___ لوگوں میں امید پیدا کرو تنگی کے بعد آسانی کی بشارت دو رب پر بھروسہ جگاؤ طوفانوں میں جینا سکھاؤ
5
28
62
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
لوگوں كیلئے آسانیاں پیدا كرو تاكہ تمهارا رب تمهارے لئے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین
8
26
63
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
ﺑﻌﺾ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺗﻮ ﺳﭽﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺣَﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺭَﺩ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ
5
24
64
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
اڑان کو نہیں ہے کوئی گماں 🇵🇰🔥 #NaseemShah #PakvsAfg
4
25
67
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
خاں صاحب سکون صرف قبر میں ہے
5
11
66
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
5
24
65
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
ساری دنیا ناراض کر لینا ماں سے کبھی ناراض نہ بونا دنیا میں اپکی واحد خیال شفقت اور بے لوث پیار کرنے والی صرف و صرف ماں ہے ❤
10
25
62
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
ایک لائک ایک آر ٹی کے پیسے نہیں لگتے
15
29
65
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
حاصِل کر لیجیۓ یا گنوا دیجیۓ ٠ مگر کسی کو اِستعمال مت کیجیۓ...! #آزاد_پرندہ
8
30
63
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
تم پرندے کا دُکھ نہیں سمجھے پیڑ پر گھونسلہ نہیں، گھر تھا
10
20
60
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
افسوس صد افسوس صد یہ پڑھے لکھے جاہل ہیں جو ایک عورت کی عزت نہ کرسکتے ہیں ۔۔۔افسوس ہی کیا جاسکتا ایسی ذہنیت پر Stay strong mam @MaizaHameedMNA
Tweet media one
104
14
57
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
کسی کو دعا دینے سے میرا نہیں خیال کچھ چلا جاتا ہے بلکہ اس انسان کے دل میں اپکی عزت اور بڑھ جاتی ہو گی
9
17
60
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
آدھے سے زائد غم انسان دوسروں سے غلط توقعات لگا کر خریدتا ہے
8
32
61
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
اللہ سے مانگو ، پھر مانگو اور مانگتے رہو وہ دے گا، وہی دے گا کیونکہ صرف وہی دے سکتا ہے۔
8
13
60
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
باپ ایک ایسا شجر ہے جس کے سائے میں ااولاد راج کرتی ہے
7
15
55
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
عیديں بہت خاص ہوتی ہیں مگر کہیں نا کہیں اداس ہوتی ہیں ۔
4
11
56
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
یہ نَاشکری قوم عمران خان جیسے عظیم لیڈر کی قدر نہیں کر رہی ۔۔یااللّه اس قوم سے عمران خان جیسا عظیم لیڈر چھین لے۔۔ آمین! #ImranKhanLIVE
23
17
59
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
دو چ چ #ہم_خیال_ججز_نامنظور
0
21
56
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
3 years
موڈ بحال ہو گیا 😍🙃
13
16
58
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ ایک آسانی ہے۔ #الشرح : 5
2
21
51
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
1 year
گرمیاں اپنی پوری کوشش کر رہی ہیں کہ لوگوں کی شکلیں انکے آئی ڈی کارڈ سے میچ ہو جائیں🙄
14
19
52
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
کسی بھی روتے انسان کو منٹوں میں ہنسا دینے کا آرٹ بھی بہت کم لوگوں کے پاس ہوتا ہے !!
7
17
54
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
عید والی سیلفی #عيد_الاضحى
Tweet media one
21
10
55
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
جو دور جانے کا فیصلہ کرچکے ہوں ان کے فاصلے طے میں کرنے میں مدد دیں
9
22
58
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
اپنے والدین کے شکرگزار ہوں جو اس قدر مہنگائی میں آپ کی ضرورتوں کے ساتھ ساتھ آپ کی آسائشوں کو بھی پورا کررہے ہیں۔ ان کو گلے لگائیں اور ان پر بافخر ہوں۔ ♥️ #آزاد_پرنده
6
22
52
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
3 years
اصل حرکات "منٹو کے افسانوں" والی ہیں جبکہ دنیا کے سامنے سب "اشفاق احمدوالے بابا" بنے رہتے ہیں۔۔__!!!😷😷😷
9
16
55
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
خود کو خود تک محدود رکھیں خود کو خود محظوظ رکھیں #از_قلم #آزاد_پرندہ
7
18
53
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
محبت کے سفر میں کوئی بھی رستا نہیں دیتا زمیں واقف نہیں بنتی، فلک سایا نہیں دیتا
9
20
48
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
تمہارا بہت سارا دکھ صرف تمہارا ہی انتخاب ہے ۔۔۔!!! #خلیل_جبران
6
17
55
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
جب گھر میں پرندے رکھیں یا باغیچے میں درخت پودے لگائیں تو اُنہیں تنہا نہ رکھیں، کم از کم ان کے جوڑے ضرور قائم کریں۔ یہ بے زبان بول نہیں سکتے ، البتہ یہ بھی ہماری طرح حساس ہوتے ہیں، دُکھی ہوتے ہیں تو یہ خوش بھی ہوتے ہیں ۔ #آزاد_پرنده
14
18
52
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
Happy birthday My niece Princess Hajra💞😍
Tweet media one
24
10
57
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
زبردستی کسی پر مُسلط ہونے سے بہتر ہے کہ اپنی ذات کے ٹُکڑے اُٹھائیں اور الگ ہو جائیں
6
15
54
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
میں نے کرنی ہیں کئی راز کی باتیں تم سے کیا خواب کے علاوہ کہیں مل سکتے ہیں ہم ؟
4
19
55
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
یا اللّه اس رات کا قیام قبول فرمانا یا اللّه ٹوٹی بھوٹی ہی سہی عبادت کو قبول فرمانا آمین
9
19
49
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
“غم” چھپانے کے سو طریقوں میں “مسکرانا” سب سے مشکل ہوتا ہے!
7
17
54
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
#عيدكم_مبارك عید والی سیلفی حاضر ہے 😄 #عيد_الفطر #عيد_مبارك
Tweet media one
25
8
49
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
3 years
تعلقات کو ٹھیک کرنے میں وقت ضائع نہ کریں بلکہ خود کو معاشی طور پہ ٹھیک کریں تعلقات خود بخود ٹھیک ہوجائیں گے😊 گڈ مارننگ
3
10
53
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
عورت/لڑکی/خاتون کو سمجھتے سمجھتے مرد کی سمجھ ختم ہو جاتی ہے ۔۔۔😷😷
14
11
53
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَہٗ سَھْلًا وَاَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلًا ’’اے اللہ! کوئی چیز (یا کام) آسان نہیں سوائے اس کے جسے تو آسان کر دے اور تو مشکلات کو جب چاہے آسان کر دیتا ہے۔
5
11
45
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
زندگی کے سفر میں ھر کوئی شجر سایہ دار نہیـــــــــں ھوتا لہٰذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ھو جاتا ھے❤️💯
6
27
49
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
سیاست تو اچھی ہے ذرداری کی پتا نہیں سندھ میں دماغ کیوں نہیں لگاتا??
15
7
50
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
3 years
خوابوں کی دنیا میں زیادہ دیر نہیں جینا چاہیے ۔۔حقیقتیں زندہ درگور كردیتی
8
14
51
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
موسمی شے نہیں محبت یہ... کیجئے گر تو پھر سدا کیجئے... #اتباف_ابرک
13
25
51
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
جب آپ کو اندازہ ہو جائے کہ آپ ترجیح نہیں رہے تو لڑنا چھوڑ دینا چاہیے۔۔۔۔
7
23
51
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
سن لو سارے گڈ فيٹ اے دیسی گهیو لبو جا کے 😜😁 #
6
20
50
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
تمہارا ہمسفر ہونا ، میری اندھی تمنا تھی مگر دستورِ دنیا ہے جسے چاہو، نہیں ملتا
7
17
49
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
آپ کو صحیح معنوں میں جینے سے پہلے چند بار مرنا ہوگا۔ —چارلس بوکووسکی
6
17
48
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
جن کے پاس آپشنز ہوتے ہیں وہ کسی ایک کے جذبات کا خیال نہیں کرتے
Tweet media one
4
15
46
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
بولتے رہنا کیونکہ تمہاری باتوں سے لفظوں کا یہ بہتا دریا اچھا لگتا ہے❤ صبح بخیر پیارو #آزاد_پرنده
7
20
51
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
#عمرانڈو اپنی تشریف ٹھنڈے پانی میں ڈال لیں 😷😂
3
12
47
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
Homemade پوڑياں 😍 #SundayBrunch
Tweet media one
12
8
49
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
3 years
تھوڑا سا رفو کر کے دیکھیئے ناں پھر سے نئی سی لگے گی زندگی ہی تو ہے! “گلزار”
6
16
49
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
خواتین کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ درگاہ کی طرح ہوتا ہے، کوئی نہ کوئی حاضری دیتا رہتا ہے. جب کہ مردوں کا اکاؤنٹ آسیب زدہ حویلی کی طرح ہوتا ہے. کبھی کوئی بھولا بھٹکا مسافر آجائے تو ٹھیک ورنہ لوگ دور سے ہی گزر جاتے ہیں🤥
19
16
48
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
تندرستی ہزار نعمت ہے اس کی قدر کریں #آزاد_پرنده
Tweet media one
20
10
46
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
1 year
ترجمہ ہو تو ایسا ہو🤣
Tweet media one
17
12
50
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
3 years
مصلحت کا یہی تقاضا ہے وہ نہ مانیں تو مان جاؤ تم
4
17
50
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَہٗ سَھْلًا وَاَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلًا ’’اے اللہ! کوئی چیز (یا کام) آسان نہیں سوائے اس کے جسے تو آسان کر دے اور تو مشکلات کو جب چاہے آسان کر دیتا ہے۔
8
22
47
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
کون کہتا ہے دشوار ہے انسان کو مارنا لہجہ بدل، تیور بدل، نظریں بدل، اور مار دے
4
13
44
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
کبھی ٹوٹا نہیں میرے دل سے تیری یاد کا رشتہ گفتگو جس سے بھی ہو،دھیان تیرا ہی رہتا ہے
8
20
48
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
موسموں کا تعلق بھی موڈ سے ہے چاہے جتنے بھی حسين ہو جائیں موڈ خراب ہے تو سب خراب ہی لگتا #آزاد_پرندہ
8
19
46
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
یا اللّه ہم تیرے خطاکار بندے ہیں یا اللّه ہمیں معاف کردے یا اللّه ہمیں تو ٹھیک سے مانگنا بھی نہیں آتا یا اللّه تو معاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے یا اللّه ہمیں معاف فرما دے ۔آمین #طاق_رات #ليلة_القدر_23
17
19
47
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
3 years
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
0
14
44
@AzadPiranda
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
2 years
لوگ جب مجھ سے آ کر پوچھتے ہیں کہ زندگی کیا ہے؟ میں ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھتا ہوں اور کہتا ہوں مینوں کی پتہ😁
7
13
43