*شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے نور نظر صاحبزادہ حماد مصطفی کی رسم نکاح مدینہ منورہ میں انجام پائی۔ اس موقع پر مدینہ منورہ میں رسم نکاح کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔
جو جس سے محبت کرے گا قیامت کے دن اس کے ساتھ ہوگا الحمد اللہ آج بھی میں قبلہ حضور شیخ الاسلام سے محبت کرتی ہوں اور مرتے دم تک اس تحریک سے وابستہ رہوں گی
یا رب اللہ العلمین میرے قائد حضور شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد طاہر القادری کو عمر خضری عطا فرما آمین شاید کسی کی آمین کے صدقے اللہ پاک ہمارے دعا سن لے
سب کہہ دو آمین 🌹🌹
ایم اے اسلامیات کی کتاب پڑھتے ہوئے *ڈاکٹر طاہر القادری* صاحب کا نام *ابن خلدون* اور *امام غزالی* جیسی شخصیات کے ساتھ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ لیکن ہم پاکستانی کسی کی قدر نہیں کرتے
*ظلمت آفاق میں چمکے گا طاہر القادری*
*ایک نئی تاریح پھر لکھے گا طاہر القادری*
*۔۔۔ یہ سلوگن نہیں بلکہ تاریخ ہے۔۔ آنے والی نسلوں کے تعلیمی نصاب میں بھی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے بیانیے کی گونج جاچکی ہے۔*💕✨🌹💠 😊❤💕
*!!محبان شیخ الاسلام!!*
خدا ان کی زندگی آباد رکھے 🙃🕊️🦋 جو حجاب کرکے اسلام کو سرشاری رکھے 🤎🥰 دعا ہے کہ بنت حوا کی عزت محفوظ رہے ☺️🌿☺️ خدائیاں ان جوانی پر کوئی داغ نہ لگے 🤗🩵💜
#حجاب # Everyone
United Kingdom Warwick University .
قبلہ سیدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی (وارک یونیورسٹی یو ۔ کے ) الہدایہ کیمپ کے پہلے سیشن میں آمد کے خوبصورت مناظر ۔۔۔۔❤
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری،چئیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری،صدر منہاج ویمن لیگ ڈاکٹر غزالہ قادری،شیخ حماد مصطفٰی قادری اور شیخ احمد مصطفٰی العربی قادری ویانا پہنچ گئے۔ویانا پہنچنے پر قائدین کا شاندار استقبال کیا گیا۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری آج 28 اگست واروک یونیورسٹی برطانیہ میں سہ روزہ الہدایہ تربیتی سیشن کے اختتامی روز خصوصی خطاب کریں گے
Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
#AlHidayahWithDrQadri
#AlHidayah2023