Ayeshabbasi_ Profile Banner
Ayesha Abbasi Profile
Ayesha Abbasi

@Ayeshabbasi_

Followers
5K
Following
7K
Statuses
6K

One day, all of your sacrifices will make sense. 🇵🇰 Zindabad Director HR 33_BM , Buland Heights Murree وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

Islamabad, Pakistan
Joined March 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Ayeshabbasi_
Ayesha Abbasi
2 years
انشاللہ چوتھی بار بھی پاکستان کا وزیر اعظم ہوگا نواز شریف کا نام ختم کرنے والوں کا اپنا ناموں نشان مٹ جائے گا ۔۔۔۔۔ #نواز_شریف_پھر_آئے_گا
42
200
582
@Ayeshabbasi_
Ayesha Abbasi
3 hours
دونوجوان چائے کا کپ پیتے ہوئے اور شہباز شریف کی حکومت کا تبصرہ کرتے ہوئے۔ کبھی سچ بولنا مشکل اور کبھی سچ سننا مشکل سنو ! نوجوان کا مقالمہ ایک دوسرے سے بہترین ویڈیو❤️
0
1
2
@Ayeshabbasi_
Ayesha Abbasi
17 hours
برنول کا استعمال کریں، ایک ہفتے تک افاقہ رہے گا۔
Tweet media one
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
17 hours
دونوں کھڑے اس طرح ہیں جیسے بااختیار ہوں حالانکہ ان کی کل اوقات بوٹ پالش کرنا ہے اور یہ مرضی سے ناشتہ بھی نہیں کرسکتے
Tweet media one
0
0
1
@Ayeshabbasi_
Ayesha Abbasi
17 hours
جب خلوص نیت سے اپنی عوام کے لیے محنت کی جائے تو چہرے ایسے ہی مسکراتے ہیں۔❤️😍 @MaryamNSharif
Tweet media one
1
5
13
@Ayeshabbasi_
Ayesha Abbasi
18 hours
Boss Lady ❤️
Tweet media one
0
2
4
@Ayeshabbasi_
Ayesha Abbasi
18 hours
زندہ دلان لاھور جہاں ہر لمحہ تاریخ بولتی ہے۔❤️ جو خوشیاں پنجاب کے عوام سے پچھلے تین سال میں چھین لی گئی تھیں، وہ مریم نواز نے واپس کر دی ہیں۔ @MaryamNSharif
0
1
1
@Ayeshabbasi_
Ayesha Abbasi
20 hours
اللہ کا شکر ہے، 35 سال بعد قومی ورثے کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے “ہارس اینڈ کیٹل شو” کا افتتاحی پروگرام منعقد کیا گیا۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس تقریب میں شرکت کر کے اس تاریخی لمحے کو یادگار بنایا۔ #HorseAndCattleShow2025
0
7
4
@Ayeshabbasi_
Ayesha Abbasi
20 hours
“Punjab di mitti, wafa da geet “ Dhol te bhangra, Punjab di shaan✨ Pakistan zindabad!” 🇵🇰❤️😍
0
0
0
@Ayeshabbasi_
Ayesha Abbasi
20 hours
مریم نواز کا پنجاب ❤️😍 @MaryamNSharif
0
6
10
@Ayeshabbasi_
Ayesha Abbasi
20 hours
لاہور رنگوں کی ثقافت سے پھر جگمگا اٹھا۔ #HorseAndCattleShow2025
Tweet media one
0
7
4
@Ayeshabbasi_
Ayesha Abbasi
21 hours
شہباز شریف اور پاکستان آرمی کو اس طرح کی ویڈیو نہیں بنانی چاہیے تھی، بلکہ شہباز گل کی پمز اسپتال میں وہیل چیئر پر ڈرامہ کرتے وقت کی ویڈیو بنانی چاہیے تھی تاکہ قوم کو شعور ہوتا۔ 126 دن جلسہ کروا کر ناچ گانے کی بنانی چاہیئے تھی ، جہاں عورتوں، بچوں خواتین اور نوجوانوں کو گانوں پر نچانے کی ویڈیوز بنائی جاتی تھیں، جس سے قوم کو شعور ہوتا۔؟؟؟
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
1 day
شکریہ جنرل عاصم منیر صاحب اور جنرل باجوہ صاحب آپ نے قوم کو یہ تحفے فراہم کئیے۔ کم از کم قوم کو آپکی پسند کا تو پتہ چلا۔
0
1
1
@Ayeshabbasi_
Ayesha Abbasi
22 hours
@SHABAZGIL جو گند عمران نسل کا پھیلا ہوّا ہے اس کو ختم تو کرنا ہے قوم کو شعور دے کر جاہل انسان ۔۔۔۔
2
1
1
@Ayeshabbasi_
Ayesha Abbasi
2 days
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے حکم پر سیف سٹی کیمراز کے نتائج مری میں بھی آنا شروع، اب جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ اب کہیں بھی چھپ نہ پائیں گے،عوام کی تحسین @MaryamNSharif
0
0
0
@Ayeshabbasi_
Ayesha Abbasi
2 days
زیر نظر فلائی اور سنگھا پور ہے نہ ہی انگلینڈ ہے بلکہ مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت کے سربراہ میاں شہباز شرہف اور وزیرداخلہ محسن نقوی کے ویژن کے مطابق اسلام آباد کے دارالخلافہ میں سرینا ہوٹل کے بالمقابل صرف 72 دنوں میں تعمیر کیا جانے والا فلائی اور ہے جو اپنی خوبصورتی میں یورپین ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ہے😍❤️🇵🇰
0
2
2
@Ayeshabbasi_
Ayesha Abbasi
2 days
One year ago today🦁🇵🇰❤️
Tweet media one
@ShahoodAhmad_
Shahood Ahmad
2 days
One year ago today🦁🇵🇰❤️
Tweet media one
0
3
10