رمضان المبارک کے روزے اب آئندہ تقریباً 20 سال تک گرمیوں میں نہیں آئیں گے۔۔۔۔۔ مطلب یہ کہ اب آپ اگلے 20 سال تک تربوز، آم، لسی اور روح افزاء والی افطاری نہیں کر سکیں گے۔۔😌
Good Morning have a nice day
Remember Pakistanis! Freedom is never given , it is won. Imran Khan has always talked about the survival of the nation. I wana say to all
@ptiofficial
candidates on 28 Jan,
#خان_کی_کال_پر_لبیک
@TeamiPians
*خوشی یہ نہیں کہ آپ خوش ہیں بلکہ خوشی یہ ہے کہ آپ کی وجہ سے کوئی خوش ہو۔یقین جانیں کسی کی مشکل, پریشانی کو حل کر کے کسی کی مدد کر کے جو خوشی کا احساس آپ کو حاصل ہو گا وہ لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکے گا ۔خوش رہیں،آباد رہیں، دوسروں کو خوشیاں دے کر۔*
*▪️بھارت؛ اسکول میں ملک کی پہلی ’’اے آئی روبوٹ‘‘ استانی متعارف*
🅐🤔🅓
کیرالا: بھارت کے ایک اسکول میں تدریس کے عمل کو ایک نئی شکل دینے کے لیے اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلیجنس: مصنوعی ذہانت) استانی متعارف کرا دی گئی۔
بھارتی ریاست کیرالا کے شہر تھروننتھمپورم میں متعارف کرائی جانے والی
آج 21 مارچ ہے، اور یہ وہ دن ہے جب دنیا بھر میں دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوگا, دن اور رات دونوں 12گھنٹے کے ہوں گے
اس کے بعد، دن کا دورانیہ بڑھتا اور راتوں کا دورانیہ کم ہوتا جائے گا...
#خان_کی_کال_پر_لبیک
A cricketer turned politician, Khan has long been regarded as a national hero, someone who has consistently brought honor to his motherland.
@TeamiPians
#خان_کی_کال_پر_لبیک
پلاسٹک بیگ کو گرہ لگانے کے فائدے
گروپ میں موجود سکول ٹیچرز سے خصوصی گزارش .سکول میں صفائی کے حوالے سے بہترین ایکٹیویٹی
پلاسٹک بیگ/wrapper کو پھینکنے سے پہلے تہہ کر کے گرہ لگا لیں جس کی وجہ سے اس کی Density بڑھ جاتی ہے. اس سے درج ذیل فائدے ہوتے ہیں.
1. پلاسٹک ہوا میں نہیں اڑتا
What an amazing discovery! Scientists have discovered that ants, after collecting the grains and seeds that they need for winter break those seeds down into halves before storing in their nests because breaking them in half keeps them from germinating even through rain and the
ایک دوسرے سے پیار کریں، جدائی کبھی پہلے بتاتی نہیں،
ایک دوسرے سے حال دریافت کرتے رہیں، کوئی نہیں جانتا ملاقات کب ہو گی،
ایک دوسرے کا ساتھ برداشت کریں" کاش " جانے والے کو واپس نہیں لا سکتا.
زندگی میں ایک مہربان لفظ، مُردے کی پیشانی پر بوسے دینے سے کہیں بہتر ہے۔