There is Peace, there is Wild, I'm Both at the same Time.
{Hazif e Quran|Gym Guy| Gamer| Crypto FootbaLL ❤️ |Fan of Babar e Azam| Multiple task manager}
ٱلسَّــــــــــــلَامُ عَلَـــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 💟وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخیر۔
تین کام اللہ کو پسند
1۔ ٹوٹے ہوئے دل کو جوڑنا
2 - دِل نہ چاہتے ہوئے بھی معاف کر دینا
3۔ کسی کے گناہ پر پردہ ڈالنا
Smiling is sunnah! 💓💞💕
NARRATED BY IBN JAZ:
"I HAVE NOT SEEN ANYONE WHO SMILED MORE THAN THE MESSENGER OF ALLAH."
TIRMIDHI VOL. 1, BOOK 45, HADITH 3641
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 💐
صبح بخیر x فیملی 💓💞💕💗💖
یوں تو وہ دلوں کے حال جانتا ہے مگر وہ چاہتا ہے اُسے مانگا جائے، یہ اُس کی شان ہے کیونکہ وہ بادشاہ ہے۔
یا رب ! جب میں مایوس ہو جاؤں تو میری مدد فرما کیونکہ میری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے میری خواہشوں سے بہتر
AoA...!!!😍💞💞💕💕
May Allah bless you with guidance, mercy, and peace on this blessed Jumma day. May your prayers be answered, and may you find strength and blessings in your faith. Ameen.
Happy Jumaa! Wishing you a blessed and peaceful day ahead.
ٱلسَّــــــــــــلَامُ عَلَـــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 💟وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخیر۔ 🌹 💐 💗💞💓💖
اللہ کی رحمت سے مایوس ہونا ایسے ہی ہے جیسے کسی بھرے خزانے کے دروازے کی چابی کو
اپنے ہاتھوں سمندر میں پھینک دینا۔ اللہ کی
رحمت کا سمندر اتنا بے پایاں ہے کہ اس کا ایک