کی دُکھ اے تو دسدا کیوں نئی؟
پاگل اِیں؟ تے ہسدا کیوں نئی؟
گبرو اِیں تِے اَگّے وَدْ نا
بزدل اِیں تے نَسدا کیوں نئی؟
ہر پاسے منہ مار رِیاں اِیں
یار تو کِدرے وَسدا کیوں نئی؟؟؟؟
جسے آپ درکار ہوں گے وہ آپ کو خود رفو کر لے گا محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا
پھینکنے والے اور ہوتے ہیں
اوڑھنے والے اور ۔۔
ان کا موازنہ نہ کیجیئے ..
اور خود کو کمتر نہ سمجھیئے کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو..!
#قومی_زبان
نکلنا مشکل تھا اس بلا سے
علی کے صدقے نکل گئی ہے
تمہارے غم میں نڈھال لڑکی
مری نہیں ہےسنبھل گئی ہے
تمہیں لگا ہے نئے سرے سے
تم اسکو وعدوں میں پھانس لو گے
تمہیں خبر بھی نہیں ہے پیارے!!!
ادھر کہانی بدل گئی ہے
وہ ایک شخص جو مجھے طعنہ جاں دیتا ہے
مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے💔
تیری ہی شرطوں پہ اگر کرنا ہے تجھ کو قبول
تو یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے💞
Allah pak farmata h....♥
والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو اگر پہنچ جائیں تمہارے پاس بڑھاپے کو ان میں سے کوئی ایک یا دونوں تو انہیں اف تک مت کہو اور نہ انہیں جھڑکو اور ان سے بات کرو نرمی کے ساتھ ♥
محبوب اگر جدائی چاہے تو حاضر کر دو
سوچنے اور سمجھنے کا کوئی کھیل نہیں
یار کہے بکھر جا تو بکھر جا دوست!
محبت تسلیم ہے۔۔۔
محبت ماننے کا نام ہے۔۔۔۔
محبت انا کی موت ہے۔۔۔💔
السلام علیکم ورحمةاللہ و برکاتہ
اللہ تعالی فرماتا ہے:
مجھ سے دعا مانگو میں پوری کروں گا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا:
دعا مومن کا ہتھیار ہے
#石川県
#緊急地震速報
#地震
#震度7
#津波
#助けて
#SOS
#能登地震 #拡散希望
.السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر♥
سُبحان الله
الحمدلله .
لا إله إلا الله .
اللهُ أكبر .
سُبحان الله و بحمدهِ .
سُبحان الله العظيم .
استغفرُ الله و أتوبُ إليهِ
لا حول و لا قوة إلا بالله.
اللهُم صل على نبينا محمد .
لا اله الا انتَ سبحانك اني كنت من الظالمينَ
.
مجھے لگتا ہے....
انسان کو اپنی بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک دو ایسے لوگوں کا ساتھ ضرور رکھنا چاہیئے...
جو اچانک اسے سرسری سا ہلا کر پوچھ سکیں...
دوست...
ایمان کے کیا حالات ہیں؟💦
نمازوں میں کوتاہی تو نہیں ہو رہی؟
اور انسان انہیں کھل کر بتا سکے.
اوروه جوابا تھوڑی سی موٹیویشن دےدے