’’بعض کانٹے آپ کو ساری عمر چبھتے رہتے ہیں آپ لاکھ جتن کر کے بھی ان کو نکال نہیں پاتے۔ کیونکہ وہ نظر نہیں آتے۔ بس ان سے اٹھنے والی ٹیسیں آپ کو یاد دلاتی رہتی ہیں کہ وہ ’’ہیں‘‘ اور آپ کے وجود کے اندر سے آپ کو بے حال کئے ہوئے ہیں۔
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
تہجد کے وقت نیند قربان کر کے جب روتی ہوئی آنکھیں "اللہ" کو مناتی ہیں تو خواب حقیقت بن
جاتے ہیں اور تعبیریں "کُن" میں بدل جاتی ہیں.
@SenderLabs
بریکنگ نیوز :*
اسرائیل کی طرف سے اگلے 48 گھنٹوں میں ایران پر براہ راست حملہ کرنے کا باقاعده اعلان !!!
غیر ملكی میڈیا ذرائع
@SenderLabs
#Bubbles
#Iranians
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ❤️
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحمداللہ
.اللہ سب کو یہاں جانے کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین ❤️
اے اللہ پاک ا�� ماہ رمضان المبارک کی برکتوں کے صدقے ہم سب کی دعائیں قبول فرما آمین یارب العالمین۔
سب بولیں آمین ثم آمین۔
#الاتحاد_الوحدة #هلال_شوال #رمضان #الوداع_رمضان_کریم #اسلام
#Ramadan
#PathOfTotality
#Ramadan
Asalam O Alaikum
السلام و علیکم و رحمتہ اللّہ وبرکاتہ
Good MoRninG
صبح بخیر
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو زندگی کی تمام خوشیاں اور نعمتیں عطا فرمائے۔
اور ہر قسم کی "مشکلات" دور فرما دے.
آمین یارب العالمین.
#عيد_الفطر_المبارك
#EidUlFitr
#Eidmubarak2024
" ہم دیکھ رہے ہیں بار بار تُمہارا آسمان کی طرف منہ کرنا ، تو ضرور ہم تُمہیں پھیر دیں گے اُس کی طرف جِس میں تُمہاری خوشی ہے! ۔ "
سورۃ البقرہ (۱۴۴)
انشاء اللہ