Asif Shakir⭐ Profile Banner
Asif Shakir⭐ Profile
Asif Shakir⭐

@AsifShakir17

Followers
5,462
Following
4,879
Media
3,529
Statuses
81,131

Pakistan Zindabad

Joined May 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ جمعہ مبارک ہو سب کو آئیں مل کر میرے ساتھ اس دعا میں شریک ہو یا اللّه مسجد اقصیٰ اور وہاں موجود ہمارے مسلمان بہن بھائیوں کی مدد فرما اور ظالم کو اس کے انجام تک پہنچا آمین #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Tweet media one
119
35
198
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
شہباز شریف جیسے لوگوں کو میں چوکیدار بھی نہیں لگاتا اور اسٹیبلشمنٹ نے وزیر اعظم بنا دیا. وزیر اعظم آزاد کشمیر @TM__FLW @infoatomar @BaAalie @Samiamjad714 #ایک_تھا_دھوکےباز_حاجی
Tweet media one
7
65
148
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
1 year
﷽❀ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ (ﷺ) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○(ﷺ) "اور ہم نے تمہاریﷺ خاطر" "تھہارا ذکر بلند کر دیا" #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Tweet media one
37
10
113
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ بےشک ﷲ اور اسکے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپﷺ پر درود و سلام بھیجو♥️ خاتم_النبیین_محمدﷺ
Tweet media one
12
11
87
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
جسنے خان کو ستایا اسنے رکشہ ہی چلایا #خودار_پنجاب_کپتان_کا
@balochi5252
Arslan Baloch
2 years
جنہوں نے مجھے ذلیل کرنے کی کوشش کی،آج وہ خود ذلیل ہو گئے۔عمران خان پاکستانیوں سمجھ آئی اس جملے کی کہ نہیں؟
33
738
2K
2
17
61
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
1 year
اسلام علیکم صبح بخیر بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو ۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Tweet media one
30
21
61
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
گل بوھت ودھ گئی 🔥🔥🔥🔥 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
34
55
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
1 year
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Tweet media one
36
17
62
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جورب پتھروں سے پانی نکال سکتا ہے وہی تمہارے لیے وسیلے بنا سکتا ہے وہی تمھاری مصیبتیں دور کر سکتا ہے کیونکہ وہ ہر شے پر قادر ہے وہی ہر چیز کا نگہبان ہے #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Tweet media one
23
14
61
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
3 years
@balochi5252 قیامت کے دن سب سے پہلے حساب ان مولویوں سی لیا جائے گا اللہ معاف کرے بہت گرا ہوا انسان ہے یہ مولوی پیسے کے لئے کچھ بھی کر جاتا ہے مولانا لسی شریف
8
7
64
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
ساتھ چلنا ہے تو تلوار اٹھا میری ترہان مجھسے بزدل کی حمایت نہیں ہونے والی #ضرورت_ہمیں_عمران_کی_ہے
2
34
56
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے لئے اللہ کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے
Tweet media one
24
7
58
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
جھنگ میں ریڈ کے دوران ایک شخص کو پولیس نے ڈالے میں بٹھایا تو باہر کھڑے بچوں نے کہا کہ "سیشن جج دے بھائی نوں پھڑ لیا" پولیس نے فوراً اسے اتارا اور فرار ہو گئے۔دراصل اس کے بھائی کا نام "سیشن جج" تھا اسلئےمشورہ ہے اپنے بچوں کے نام ڈی پی او ، ڈی سی او ، ایس ایچ او ، سیشن جج
Tweet media one
4
14
55
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جو کنویں سے یوسف کو مصر کے تخت پر بٹھا سکتا ہے بھروسہ رکھو وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے
Tweet media one
20
6
56
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے رب میں بے بس ہوں تو میری مدد فرما
Tweet media one
14
10
50
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
1 year
@Sh_am_92 باجوہ جہاں بھی رہ لے پاکستان کے غریبوں کی آہیں اور بد دعائیں تیرا پیچھا کریں گی وه ذات انشاء اللہ انصاف ضرور کرے گی
1
9
52
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
وہ سیاستدان نہیں لیڈر ہے پاکستان کی بات کرتا ہے اس میں اس کا کوئی ذاتی مفاد نہیں ہے بس ایک بار پکارتا ہے پوری قوم اس کے پیچھے آجاتی ہے یہ ہے سچا لیڈر #حقیقی_آزادی_مارچ
0
25
47
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
میں ٹرینڈ کرنا سیکھ رہا ہوں اہلے ظرف بتائیں کیا یہ ٹھیک ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
11
43
49
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
1 year
شعور جب بکتا ہے تو وہ جاہلیت سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے @TM__FLW #جناح_سچا_تھا
Tweet media one
0
37
46
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
اتنی اہم کانفرنس اور پاکستان کو بُلایا ہی نہیں گیا۔ بھارت اور ایران موجود ہیں اوقات دیکھ کے بولاتے ایسے تھوڑی بولا لیتے ہیں #مرد_آہن_عمران_خان
Tweet media one
1
40
44
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
سب مسلمان ممالک نے تسلیم کیا ہے کہ عمران خان نے عمل کر کے ثابت کیا ہے کہ وہ سچا عاشقِ رسول ﷺ ہے سب مذہبی جماعتیں اس کا ساتھ دیں #مرد_آہن_عمران_خان
Tweet media one
0
19
45
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد اگر کوئی پاکستان کو مخلص اور صحیح معنوں میں " لا الہ الااللہ " کے نظریے کے مطابق لیڈ کرنے والا کوئی ملا ہے تو وہ عمران خان ہے ! #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
Tweet media one
0
18
39
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
11 months
وه پھر آ رہا ہے انشاء اللہ ہم لے کر آئین گے #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان #پاکستان_ہم_تیار_ہیں
1
30
42
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
جب تک اس بندے کا علاج نہ ہوا اس وقت تک صاف شفاف الیکشن کی امید نئی کی جا سکتی پاکستان کا بٹوارہ کردیا اس حرام خور نے لعنت ہے ایسے انسان پر #مرد_آہن_عمران_خان
Tweet media one
3
26
37
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
غیرت مند لیڈر ھی ایسی بات کر سکتا باقی تو دوائی لینے جائیں تو واپس نئی آتے #مرد_آہن_عمران_خان
Tweet media one
0
21
39
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا۔ ﷺ خاتـم النبییـن حضـرت محمـــــد (ﷺ) صلـی الــلّٰــه علیــه وآلــه وسـلـم (ﷺ) السلام علیکم ورحمۃاللّٰه وبرکاته جمعۃالمبارک
Tweet media one
8
10
35
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
1 year
چلو اب سروے کے حساب سے ہی الیکشن کروا دیں ہمت کرو شاباش @TM__FLW #مائنس_عمران_ناممکن_ترین
Tweet media one
5
43
39
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
1 year
💚السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💚 اے ہمارے رب ہمیں وہ دے جس کا وعدہ تو نے ہم سے اپنے رسولوں کی زبانی کیا ہے اور ہمیں قیامت کے دن روسوا نہ کرنا بے شک تو وعدہ خلافی نہیں کرتا #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Tweet media one
24
15
41
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
جاگو پاکستانیو جاگو مر جائیں گے یزید کی بیت نہیں کریں غلامی نہیں کریں گے #حقیقی_آزادی_مارچ
2
21
36
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
10 months
مخالفت ڈٹ کے کریں لیکن منافقت کبھی نہ کریں مخالفت جرات مند دلیر اور خاندانی لوگ کرتے ہیں لیکن منافقت بزدلوں اور بد نسلوں کی صفت ہے @Hpolitics99 @dr_bongaa @OfficialShehr #StayStrongShehrBano
Tweet media one
3
13
35
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
9 months
موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو ۔۔۔۔۔ ذرا رب کا قرآن سن کر تو دیکھو کتنی روحانیت ہے اس قرآن پاک میں سبحان اللہ @H_umdard @Ikbawa1947
18
20
34
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
1 year
ہم نے فرعون کے قِصّے سے یہ سیکھا ہے سبق لوگ ڈر جائیں ___ تو ظالم کو خدا کہتے ہیں @TM__FLW #خودکشی_نہیں_حق_چھینو
Tweet media one
2
33
37
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اور یہ دنیا کی زندگی دھوکھے کا سامان ہے اس کے سوا کچھ نہیں
Tweet media one
9
11
28
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے میرے رب تو بخش اور رحم کر اور تو سب مہربانوں سے بہتر مہربانی کرنے والا ہے
Tweet media one
5
4
32
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
@MasudAKhan6 ماشاءاللہ بہت خوبصورت بات کی آپ نے سر ریاست ماں جیسی ہوتی ہے اور عوام اس کے بچے دنیا کی کوئی ماں نہیں چاہتی کہ میرے بچے غلام ہوں
2
3
31
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
1 year
امریکہ کی اور اسکے ڈالر کی اتنی اوقات نہیں تھی اور نا ہے کہ وه ایک محب وطن سچا عظیم لیڈر خرید سکتا @TM__FLW #جناح_سچا_تھا
Tweet media one
0
28
39
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر لوگ ڈھونڈتے رھے کامیابی کو مؤزن ساری عمر کہتا رھا حی علی الفلاح ... @AsifShakir17
Tweet media one
3
1
29
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
سبحان اللّه بیشک #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
Tweet media one
0
7
27
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
الســـــلام وعلیــــــکم ورحـــمۃ اللـــہ وبرکاتـــہ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير
Tweet media one
10
8
34
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
نہ انصافی جب قانون بن جاتی ہے تو بغاوت فرض بن جاتی ہے #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
Tweet media one
0
9
29
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
13
13
35
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
9 months
السلام علیکم رسول کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا صبح کا اغاز صدقے سے کیا کرو کیونکہ مصیبت صدقے سے آگے قدم نہیں بڑھاتی
Tweet media one
29
12
29
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
حکمرانو مونسفو قیامت کے دن ان غریبو کے ہاتھ تمارے گریبان پکڑیں گے وہاں کوئی نیوٹرل نئی ہوگا عمل ہوں گے حساب ہو گا غریب کو جیتے جی مار رہے ہو #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
2
17
28
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ . . . . . . . جمعہ مبارک . . . . . . بے شک وہ لوگ جو ایمان لائے اور انھوں نے نیک کام کیے ان کے لیے نعمت کے باغات ہیں
Tweet media one
15
6
34
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے نکلو پاکستان کی خاطر نکلو آزادی کی خاطر پاکستان زندباد #حقیقی_آزادی_مارچ
0
20
30
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
سخی ہونے کے لیے مال دولت نہیں سخی دل ہونا چاہیے یہ گاڑی آذربائیجان کے ایک شخص کی ہے بتایا جا رہا ہے کہ یہ شخص خود بھی غریب ہے پر اس کے پاس جو جو چیزیں گھر میں موجود تھیں , اس نے اپنی پرانی کار میں رکھی ہیں اور اس کو ترکی میں زلزلہ متاثرین تک پہنچانے جا رہا ہے ..
Tweet media one
0
5
27
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
ویلکم بیک اعظم سواتی صاحب @TM__FLW @AsifShakir17 #ٹیکنوکریٹ_سرکار_نامنظور
Tweet media one
0
25
26
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
بریکنگ نیوز تیسرا سرپرائز ابھی رہتا ہے انتظار کریں اگلے 48 گھنٹوں میں پنجاب اسمبلی تحلیل ہوجائیگی،،،فواد چوہدری
Tweet media one
1
14
32
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
بریکنگ نیوز، نیب ترامیم پر عمران خان کی جانب سے پیٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی #مرد_آہن_عمران_خان
Tweet media one
0
28
27
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
ہم سپریم کورٹ سے کلیئرنس چاہتے ہیں ہم کلیئر کیا جائے ہم فیملییز کو بلاتے ہیں عورتیں آتی ہیں بچے آتے ہیں ہم انتشار نہیں چاہتے اس دن اتنی پبلک نکلے گی جو پاکستان کی تاریخ میں نہیں نکلی ہو گی عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
22
30
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
کانوں کی کھڑکیاں کھول کے سن لیں سب خان صاحب کا آرڈر لوہے کا گاڈر فیصلہ عوام دا @TM__FLW @Samiamjad714 @H_umdard @BaAalie #ایک_تھا_دھوکےباز_حاجی
Tweet media one
0
25
31
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
صحافیوں کوڈرایا جارہا ہے ان کو سلام پیش کرتا ہوں، میڈیا اونرز کو بھی سلام پیش کرتا ہوں حق اور سچ پر کھڑے ہیں، میڈیا سے کہتا ہوں سٹینڈ لینے کا وقت آگیا چئیرمین عمران خان ظرف چیک کریں اس مرد قلندر کا #مرد_آہن_عمران_خان
Tweet media one
1
15
27
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
کوئی تھانہ رہ تو نہیں گیا جس میں خان صاحب کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کروائی ہو ڈرپوک اور امپورٹڈ حکومت نے۔اب پیارے محترم قانون سے ایک معصوم سی التجا ریکویسٹ ہے مرد قلندر خود آ رہا ہے خدارا انصاف کرنا #مرد_آہن_عمران_خان
Tweet media one
0
14
25
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جورب پتھروں سے پانی نکال سکتا ہے وہی تمہارے لیے وسیلہ بنا سکتا ہے وہی تمھاری مصیبتیں دور کر سکتا ہے کیونکہ وہ ہر شے پر قادر ہے وہی ہر چیز کا نگہبان ہے
Tweet media one
4
6
26
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
نا اہل لوگوں کی حکومت قیامت کی علامت #نکلو_اپنے_حق_کی_خاطر
Tweet media one
0
22
29
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
ایسے ٹائم پر عوام اس ملک کو دیوالیا کرنے والوں کی شکلیں یاد رکھے گی #سازشیوں_کی_کارکردگی
Tweet media one
0
11
31
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
اس کا پتا نہیں کہ کون تھا وہ بلکہ کسی کو بھی نہیں پتا پر اس مرد قلندر کو سب جانتے ہیں کہ یہ کون ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
12
29
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں نے اپنی دعا کو اپنی امت کی شفاعت کے لیے روز قیامت کے لیے چھپا رکھا ہے
Tweet media one
6
9
31
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
نا اہل لوگوں کی حکومت قیامت کی علامت اب نہیں جاگو گے تو کب جاگو گے میرے پیارے پاکستانیوں #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
3
4
26
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے میرے پروردگار مجھے دنیا میں اپنے گھر کا دیدار محشر میں اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار اور جنت میں اپنا دیدار نصیب فرما آمین
Tweet media one
6
7
28
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
پراپرٹی ڈیلروں نے غصے میں آکر ایاز امیر صاحب پر حملہ کر دیا۔۔ #نکلو_اپنے_حق_کی_خاطر
Tweet media one
2
12
26
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
جاگو مسلمانو جاگو #نکلو_اپنے_حق_کی_خاطر
Tweet media one
0
17
27
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیـــــــر پاکستان
Tweet media one
5
5
30
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
کیا یہ لوگ پاکستان کے خیر خوا ہیں لعنت انکو لانے والوں پر جو خود دو ٹکے کا بندا نئی #نکلو_اپنے_حق_کی_خاطر
Tweet media one
1
21
27
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
فواد چوہدری نے سچ کہا تھا تحریک انصاف میں بزدلوں کی جگہ نہیں، ہتھکڑی لگے ہاتھوں کے ساتھ بھی چہرے پر مسکراہٹ اس ظلم و جبر کے نظام پر زناٹے دار تھپڑ ہے۔ #ReleaseFawadCh #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
0
15
27
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
وقت اور ملک کی ضرورت صرف عمران خان #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
Tweet media one
3
4
19
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں
Tweet media one
8
8
25
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
قوم پہلے ہی بکھر چکی اور ٹوٹ چکے ہیں باقی کسر چیف الیکشن کمشنر نے نکال دی سپریم کورٹ اس بات کا نوٹس لے عوام کے ووٹ کے ساتھ یہ ڈرامہ کیوں #چیف_الیکشن_کمشنر_استعفی_دو
0
14
24
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بیشک وه خوب جانتا ہے جو کچھ دلوں میں ہے
Tweet media one
14
1
26
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا رشتوں میں مارا محبت میں مارا دھوکھے سے مارا یہ انسان اتنے رنگ بدلتا ہے کے کوئی مخلوق نہیں بدلتی اور یہ اپنی ہی نسل کا شکار کرنا 👇
Tweet media one
2
14
26
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
لو جی پوری 22کروڑ عوام اب آپ فیصلہ کریں خود اسکو جوتیاں کب مارنی ہیں لعنت تے نہ اہل بندے ساڈے متھے لا دیتے کوکو مو خزانہ یہ گدھے لوگ اب تک مسلط تھے افسوس بنتا ہے عظیم لوگوں کی سوچ پر #سازشیوں_کی_کارکردگی
Tweet media one
0
14
25
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
11 months
@ChParvezElahi @IshratDar5 چودری پرویز الہی صاحب بھی جو خان سے وفاداری نبھا رہے ہیں انکی ہمت کو سلام ہے بہت ترقی کریں گے انشاء اللہ
1
2
29
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
دین پر جھوٹھی سیاست کرنے والو اللّه کی لعنت ہے تم لوگوں پر #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
2
5
21
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
بغل بچے خاموش ہیں یہ سب انکو نظر نئی آتا یہاں انکو موت پڑ گئی ہے @TM__FLW @Samiamjad714 #ایک_تھا_دھوکےباز_حاجی
Tweet media one
0
27
22
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
یہ دوسرا افسر کون ہو سکتا ہے جو 12بجے سے لیکر 5 بجے تک کنٹرول روم میں تھا دنیا بھر کی لعنتیں اس قاتل افسر کو تلاش کر رہی ہیں @TM__FLW #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
16
25
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر کیا تمہیں یہ معلوم نہیں کہ اللہ وه ذات ہے کہ آسمانوں اور زمین کی سلطنت تنہا اسی کی ہے اور اللہ کے سوا نہ کوئی تمہارا رکھوالا ہے نہ مدد گار
Tweet media one
6
7
24
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
پی ڈی ایم نے 26 سال اسی خام خیالی میں گزار دیئے کہ عمران خان کرکٹر بادشاہ ہوگا لیکن وہ سیاست نہیں کر سکتا لیکن عمران خان نے ثابت کردیا کہ وہ سیاست کا بادشاہ ہے @TM__FLW #کپتان_کا_یارکر_PDM_بولڈ
Tweet media one
0
11
24
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
10 months
آپ سرکار ﷺ نے فرمایا ”تمہارا رب اپنے بندے کی اس بات سے خوش ہوتا ہے جب وہ کہتا ہے کہ اے اللہ میرے گناہ بخش دے کیونکہ تیرے سوا کوئی اور ذات نہیں ہے جو گناہوں کو معاف کر سکے“۔ (جامع ترمذی : 3446) #اسلام_علیکم #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Tweet media one
10
11
25
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
اچھا جی پیارے پاکستانیوں ملک دیوالیا ہو رہا ہے اور غریب مر رہا ہے صحافیوں پر ہر 1 گھنٹے بعد پرچہ کٹ رہا ہے اور عظیم لوگوں نے اسکا نام مشکل فیصلہ رکھا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
16
26
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
صحافی کا کام سیاسی لوگوں سے پیسے لیکر ان کی تعریف کرنا نہیں بلکہ عوام کی تکلیف لوگوں کو دکھانا ہے۔لیکن افسوس کی بات ہے پاکستان میں اجکل صحافی صحافت چھوڑ کر سیاستدانوں کے ترجمان بنے ہوئے ہیں بلکے ایسا کہ کہہ سکتے ہیں Pdm صحافی @TM__FLW #ایک_تھا_دھوکےباز_حاجی
Tweet media one
0
25
26
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
10 months
اسلام علیکم جمعہ مبارک اور ہم نے انسان کو بڑا ہی خوبصورت پیدا کیا ہے
Tweet media one
12
7
24
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
9 months
آپ خراب موڈ میں بھی کسی سے بد تمیزی کا حق نہیں رکھتے کیونکہ موڈ ٹھیک ہو جاتا ہے مگر الفاظ کے زخم جلدی ٹھیک نہیں ہوتے @AsifShakir17
Tweet media one
13
11
24
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
جب احمد نامی پی ٹی وی کا اینکر پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل گیا تو کیسےوہ آزادانہ گھوم رہا ہے؟کیسےاسےجیو پر بٹھا کر انٹریو لیا جارہا ہے؟جب پاسپورٹ پر لکھا ہے تو اسرائیلی ویزہ کیسےلگا اور واپسی پر ایجنسیز نےاسے اٹھاکر تفتیش کیوں نہیں کی؟ #اسرائیلی_ایجنٹ_نامنظور
2
15
25
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے #نکلو_اپنے_حق_کی_خاطر
Tweet media one
1
13
24
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
10 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا میں نے اپنی دعا کو اپنی امت کی شفاعت کے لیے روز قیامت کے لیے چھپا رکھا ہے #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Tweet media one
13
8
24
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
وزیراعظم بننا آسان ہیے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے۔ کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہےاور ایسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے @TM__FLW @samiamjad715 @infoatomar @BaAalie @syeda__gilani #قوم_کا_مان_کپتان #IKHopeOfPakistan
Tweet media one
0
15
27
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
دیکھو ان کو 22 کروڑ سوال آپ کے سامنے کھڑے ہیں @TM__FLW @samiamjad715 @AsifShakir17 #ضرورت_ہمیں_عمران_کی_ہے
0
15
23
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
9 months
اخلاق ایک دوکان ہے زبان اس کا تالا ہے تالا کھلتا ہے تو پتا چلتا ہے کے دوکان سونے کی ہے یا کوئلے کی @H_umdard @Ikbawa1947
Tweet media one
13
13
23
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
السّلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ میں بخشش مانگتا ہوں اللہ سے جس کے سوا کوئی معبود نہیں زندہ قائم رہنے والا ہے اور میں اس کی طرف توبہ کرتا ہوں
Tweet media one
7
6
22
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
واہ سبحان اللہ عمران خان صاحب کہاں سے الفاظ لے کر آتے ہو آپ #مرد_آہن_عمران_خان
Tweet media one
2
13
22
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
اوکے اگر قیامت آہی گئی تھی، آپ نے سازش رچائ، میری حکومت کا خاتمہ کر دیا! Fair enough میں پوچھتا ہوں کہ اس سارے ایڈونچر سے عوام کو کیا ملا ؟؟ عمران خان کے اس سوال کی گونج ہر ایک سازشی کو مدتوں سنائ دیتی رہے گی #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
Tweet media one
0
15
22
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
بات تو اب غیرت پر آگئی ہے میرے پیارے پاکستانیوں اب نہیں تو پھر کب نکلنا ہے #مرد_آہن_عمران_خان
Tweet media one
2
13
22
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ اللہ ہی تمہارا رب ہے اور جن معبودوں کو تم اللہ کے علاوہ پکار تے ہو وه کھجور کی گٹھلی پر موجود چھلکے کے بھی مالک نہیں ہیں
Tweet media one
17
6
23
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
السلام علیکم صبح بخیر اے اللہ ہم پر ایسے حکمران مسلط نہ فرما جو ہم پر رحم نہ کرے اور ہمارے بارے میں تجھ سے ڈرنے والے نہ ہوں
Tweet media one
1
6
23
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں احتجاجی ریلی 2 جولائی شام 5 بجے، راولپنڈی سے پریڈ گراؤنڈ #نکلو_اپنے_حق_کی_خاطر
Tweet media one
1
16
21
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
جناب عزت ماب موحترم سپہ سالار جرنل قمر باجوہ صاحب فوج پاکستان کا ھمارے دل میں جو احترام عزت ہے وه ہمیشہ قایم دائم رہے معصوم سی التجا ہے کوئی ایسا کام نہ ہو جسسے یہ عزت احترام مجروح ہو اللّه پاک میرے پاکستان کی حفاظت فرماے آمین پاک آرمی زندباد #حقیقی_آزادی_مارچ
1
10
23
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
یا اللہ جو ہاتھ تیرے آ گے پھیلتے ہیں انہیں اپنے بندوں کے آ گے پھیلانے سے بچا۔ ______السلام علیکم جمعہ مبارک______
Tweet media one
5
6
23
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
عظیم لوگو دیو جواب ہن #نکلو_اپنے_حق_کی_خاطر
Tweet media one
1
16
20
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
2 years
بسْـمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے بلا شبہ انسان کا رزق اسکو موت سے بھی زیادہ شدت سے تلاش کرتا ہے
Tweet media one
3
8
25
@AsifShakir17
Asif Shakir⭐
9 months
السلام علیکم مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتے آج ہم اپنے عظیم رہنما قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش منا رہے ہیں قائد اعظم نے ہمیں بتایا کہ مسلمان ہمیشہ آزادی کے لیے کوشش کرتا ہے اور پاکستان لا الہ الا اللہ کے نظریے پر بنا یہ غلامی سے نجات دلاتا ہے @AsifShakir17
Tweet media one
13
10
20