شاہد خٹک کی تقریر کے دوران کراؤڈ سب سے زیادہ چارجڈ تھا کراؤڈ شاید خٹک کی ہر بات کو respond کر رہا تھا شاہد خٹک سہیل آفریدی مینا خان آفریدی ڈاکٹر شفقت ایاز یہ نوجوان لیڈرشپ ہے جسے خیبرپختونخوا کے لوگ دل سے پسند کرتے ہیں۔۔۔ صدیق جان
اگر حکومت مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دے دیتی تو وہ ایک مخصوص جگہ ہوتی لیکن حکومت کے اجازت نا دینے کے باعث ہر شہر ہر گلی ہر محلے میں جلسے احتجاج ہوئے۔۔۔ ثمینہ پاشا
جنید اکبر خان نے پارٹی میں احتساب کا عمل شروع کر دیا۔۔۔ صدر جنرل سیکرٹری اور ناظمین تین دن میں مجھے رپورٹ دیں کہ کون کتنے بندے لایا رپورٹ میں خان صاحب کو دوں گا اور سوشل میڈیا پر بھی شئیر کروں گا۔۔۔
مہر عبد الستار اور بے گناہ کارکنان پر جعلی مقدمہ پر مہر عبد الستار کی انتظامیہ کو وارننگ۔۔۔ آپ کی ایسی حرکتوں سے خطے کے امن جو خطرہ ہے ہم پرامن تھے ہیں اور رہیں گے لیکن ہمیں انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور نا کیا جائے۔۔۔
لوگ جنید اکبر کا ہاتھ چوم رہے تھے پوچھ رہے تھے کہ ہمیں عمران خان کو چھڑانے کے لیے ڈی چوک کب جانا ہے۔۔۔؟؟ سلار خان کاکڑ سمیت بلوچستان کے درجنوں رہنماؤں کو قید کیا ہوا ہے بلوچستان اور خیبر پختون خواہ کے لوگوں میں خوف ختم ہو چکا ہے۔۔۔ صدیق جان