Asadullah Sattar Profile Banner
Asadullah Sattar Profile
Asadullah Sattar

@Asadullahsattar

Followers
7,617
Following
5,336
Media
675
Statuses
8,218

Welcome to my official twitter account I proud pakistani journlist

Punjab, Pakistan
Joined November 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
3 years
#T20WorldCup2021 Pakistan will give surprise to cricket world. InshaALLAH. #PakistanZindabad
Tweet media one
25
19
338
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
#CoronaUpdate Total no. of Coronavirus cases: (1st March - 27th March) Keep an eye for USA (in blue) - see how Trump triggered a nationwide spike after ignoring early warnings. #CoronaUpdate
36
232
416
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
Virat Kohli and Babar Azam are the only TWO batsman who are in top 15 Batsman ranking in all three formats: ODIs T20Is Tests Virat 1 15 1 Babar 3 1 13 #PAKvSL
Tweet media one
14
30
254
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
پاک فوج کو اگر نوجوانوں کی ضرورت پڑی توکون وطن کیلیے حاضر ہے؟کمنٹ میں اپنا نام لکھیں اور ری ٹویٹ کرتے جاۓ
45
21
219
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
رات 2بجے بھی خان کا خطاب سنو گا وجہ منتظر ہوں ﺟﺐ ﯾﮩﻮﺩ ﻭ ﻧﺼﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺧﺎﻥ ﺑﻮﻟﮯ ﮔﺎ ❤ایاک نعبدو ایاک نستعین❤ انشاءاللہ
16
18
152
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
کیا اس 37ارب 63کروڑ 76لاکھ قرض کیوجہ خان ہے؟ عمران خان کیاکیا کرے؟ خان اس قرض کوبھی اداکرے آپ لوگ ٹیکس بھی نہ دو مہنگائی بھی نہ ہو معیشت بھی ٹھیک ہو دودھ اورشہدکی نہریں بھی بہیں اگریہ سب چاہتےہوتوصبرکرواورخان کےدست وبازو بنو ملک کوبچانےمیں اپنا کردار ادا کروشکریہ🙂
Tweet media one
6
36
124
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
بریکنگ نیوز🔥🔥 چینی افواج کے دستے کشمیر لداخ میں داخل 20 کلومیٹر پر قبضہ کئی بھارتی فوجی ہلاک متعدد گرفتار کئی فرار یہ تو ہوگا 🙈😜🙈
4
11
113
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
ہم نے روس بکھرتے دیکھا امریکی بھاگتے دیکھے اب انڈیا ٹوٹتا دیکھیں گے✌ سب کہو دو ان شاءاللہ Must Retweet🙏
12
16
86
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
@ImranKhanPTI Dawali mubarik dy rhy ap dushman ko ye iska sila hy 😡😡😡😡😡😡😡😡😡💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Tweet media one
96
5
91
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
ﺟﺲ ﮐﺘﺎﺏ ﮐﯽ ﺷﺮﻭﻋﺎﺕ ﮨﯽ " الحمداللہ " ﺳﮯ ﮨﻮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻻﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻧﺎ ﺷﮑﺮﺍ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ "__ صبح_بخیر"🥀
2
15
96
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
6 years
🍃السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ 🌺صَلَّى اللّٰه تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ 💜صبح بخیر زندگی جو شخص روزانہ اپنے والدین کے لئے مغفرت کی دعا مانگے والدین زندہ ہو تب بھی والدین فوت ہو گئے ہو تب بھی علماء فرماتے ہیں ساری زندگی اس کے رزق میں بے برکتی نہیں آسکتی۔ 🌺 آمین
12
20
91
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
مسجد میں رب بلاتا رہا کوئی نہیں گیا اب لوگ جانا چاھتے ہیں لیکن رب داخل نہیں ہونے دے رہا 😭😢 یااللہ ہمیں معاف فرمادیجئے 🙏🙏
3
8
90
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
جس لباس اور تسبیح کو امریکہ نے پوری دنیا میں دہشت گردی سے جوڑ دیا تھا آج فخرِ پاکستان وزیراعظم عمران نے ہاتھ میں تسبیح لیکر اسی لباس میں امریکہ پہنچ کر یہ بتا دیا کہ یہ دہشت گردی کا لباس نہیں بلکہ امن اور محب ک لباس ہے 🇵🇰🌹❤️
5
15
78
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
انشاءللہ
@Rabipirzada
Rabi Pirzada
4 years
اگر اللہ نے چاہا تو پورا قراَنِ پاک لکھنا ہے۔ Such a beautiful life, what I hear is Quran o Hadees, what i write is Allah ki kitaab, may Allah gimme the time and power to write Quran. For more calligraphies www..youtube.com/rabipirzadamusic
54
53
707
2
4
87
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
شاہ محمود قریشی نے عمران خان کیلئے تعریفی کلمات کہے کہ عمران خان ہمارے ملک کا پاپولر ترین لیڈر ہے ایک امریکی سینیٹر نے پیچھے سے آواز لگائی آپکےملک کے نہیں ساری دنیا کے 😍😍😍
2
6
78
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
جتنے لوگ لاڈلے کے واشنگٹن جلسے میں شریک تھے اتنے تو ایک وقت میں میرے قائد نواز شریف پر لعنت بھیج رہے ہوتے ہیں مریم اورنگزیب 😜😁
4
9
77
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
اسلام آباد کے معروف دربار کے گدی نشین اپنے کمر درد کا علاج اسٹریلیا سے کرا رہے ہیں جبکہ لوگوں کے کمردرد کا علاج دم سے کرتے ہیں. #جہالت
6
15
80
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
2 years
وفا کے تین مسلم پیکر آج ان ماوں کو لاکھوں سلام جنہوں نے ایسے وفادار پیدا کئے 🙏🙏 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
22
76
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
2 years
چیف جسٹس پاکستان کو لیٹر بھجوا کر ایک آخری کوشش کی گئی کہ چیف جسٹس نوٹس لیں لیٹر اپنی آنکھوں سے دیکھیں کہ عدم اعتماد کے پیچھے واقعی بیرونی سازش ہے لیکن ایسا نہیں ہوا، البتہ لکھا ضرور جائے گا کہ عمران خان نے آخری وقت تک کوشش کی کہ اداروں کو احساس ہوجائے.#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
40
78
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
بھارت کی آرمی ساری رات فلموں میں لڑائی دیکھتی ہے صبح پاکستان کو دھمکی دے کے اپنے دس بارہ فوجی مروا لیتے ہیں😂
5
5
79
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ دن بخیر 😊 خالق سے اچھا تعلق اور اسکی مخلوق سے اچھا برتاؤ مومن کی نشانی ہے،پروردگار آپکو دین اور دنیا کی دولت سے مالا مال کرے اور روز محشر سرکار دو جہاں ﷺْ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین
9
6
75
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
یہ دن کس کس کو یاد ہیں ?😂
Tweet media one
15
4
74
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے“۔ (جامع ترمذی،۶۶۴)
3
9
72
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
اس میڈیا نے ایک مدت تک ہندو ڈرامے اور فلمیں یہ کہہ کر نشر کی تھیں کہ فن اور فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی لیکن آج ترکی کے ڈرامے پر ان کو سرحدیں یاد آگئی تب تو بڑا امن_کی_آشا کہا جاتا تھایہاں سب کی چیخیں اس لئے نکل رہی ہیں کیوں کہ اس میں اسلام کو غالب آتا دکھایا گیا ہے. 🖐🖐
Tweet media one
4
13
70
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤ سیدنا ابوسعید اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مؤمن کو جب کوئی تکلیف یا ایذا ہو یا بیماری ہو یا رنج ہو یہاں تک کہ فکر جو اس کو ہوتی ہے تو اس کے گناہ مٹ جاتے ہیں۔“ بخاری6568 صبح بخیر
5
11
72
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
جب عورتیں شادی سے پہلے مردوں کی تمام خواہشات پوری کریں گی تو پھر مردوں کو نکاح کی کیا ضرورت رہ جاتی ہے ؟ ۔۔اور جب مرد دوسری عورتوں کے دامن داغدار کریں گے تو پھر ان کے حصے میں ایک پاک دامن بیوی کیسے آئے گی ۔؟؟؟ زرا نہیں پورا سوچیں
2
14
65
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
سر پر دوپٹہ مکمل لباس جس چینلز پر نہ ہو وہ بند کردیا جائے اگر مسجدیں بند کروائی جا سکتی ھیں تو میڈیا کے کنجرخانے کیوں نہیں؟؟
4
11
65
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
انا لله وإنااليه راجعون.یغفراللہ لہ و یرزقہ جوار نبينا ﷺ اللہ پاک بے حساب مغفرت فرمائے الحاج ذوالفقار علی حسینی انتقال فرما گئے
Tweet media one
6
5
63
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
حامد میر جتنا زور لگا کر اپنے آقاؤں کو ولی ثابت کرنے میں دن رات ایک کر رہا ہے مجھے تو یقین ہے مریم بی بی نے اس کی کوئی ویڈیو رکھی ہوئی ہے 😃😂
2
5
64
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
ایک چرسی قبرستان میں چرس پی رہا تھا پولیس آگئ کیا کر رہے ہو؟ چرسی: کچھ نہیں بس والد کی قبر پر دعاء کر رہا تھا پولیس: مگر یہ تو کسی بچے کی قبر ہے چرسی: میرا والد بچپن میں ہی فوت ہوگئے تھے 😆😄😆
5
5
64
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
6 years
السلام عليكم درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ خیر صبح بخیر کھلی وه زلفﷺتو پہلی حسین رات ہوئی اُٹھی وه آنکھﷺتو __ تخلیق کائنات ہوئی اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ💞
8
18
67
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
اطلاعات کےمطابق بھارتی فوج میں موجود اعلی عہدے پہ فائز متعدد سکھ آفیسر نے کشمیر میں ظلم و ستم میں ساتھ دینے سے انکار کرتے ہوئے استعفی دے دیا ہے بھارتی فوج میں بغاوت کی خبر لیک
5
4
60
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
حضرت موسیؐ کو پانی اور حضرت ابراہیمؑ کو آگ سے بچانے والے رب مظلوم کشمیریوں کو ان ظالموں سے بچا اور آزادی نصیب فرماء آمین #کشمیر_جلا_رہا_ہے
2
8
62
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
کرکٹ سیکھانے والے کی تنخواہ 32لاکھ اور قرآن پاک سیکھانے والے کی تنخواہ 10 ہزار ایسی قوم پر زوال نہ آئے تو اور کیا آئے. 😢
5
9
60
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
History will remember you as a hero ❤️❤️ So much respect and love for you #ilyas_Hero_of_Muslim_Ummah
Tweet media one
0
14
58
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا رسول اللہ ﷺ اپنے گھر میں کیا کیا کرتے تھے آپ نے بتلایا کہ نبی کریم ﷺاپنےگھر کے کام کاج یعنی اپنے گھر والیوں کی خدمت کیا کرتے تھے" اور جب نماز کا وقت ہوتاتو فوراً(کام کاج چھوڑ کر) نماز کے لیے چلے جاتےتھے صحیح بخاری #676 اسلام علیکم
3
9
64
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
اے اللہ آج جو طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہوئے😥 ان کی مغفرت فرما🙏 اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرما آمین🤲
9
8
60
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
نماز ہر مسلمان پر فرض ہے اسکی کسی صورت میں معافی نہیں ہر مسلمان 5 وقت کی نماز کی پابندی کرے سوچو ! اگر آج ہماری روح پرواز کر جاۓ ہم اللّه پاک کو کیا جواب دیں گے؟ جو نماز نہیں پڑھتے وو آج سے شر و ع کردیں کون کون پیارا مسلمان اس ٹویٹ پر آج سے عمل کر رہا ہے ؟ ری ٹویٹ کرے
0
10
57
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
آج تو حد ہو گئی ڈاکٹر صاحب نے کہا کھلے پیسے نہیں ہیں ایک اور انجکشن لگا دوں 😂
5
4
58
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
امریکہ کے کامیاب دورے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی اپنی ٹیم کے ہمراہ عوامی سواریوں میں پاکستان کیلئے واپسی 😍🇵🇰
Tweet media one
0
5
57
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
جو فوجی جوان اس وقت کنٹرول لائن پر بھارتی گولہ باری کا جواب دے رہے ہیں اللہ پاک انہیں حوصلہ اور استقامت دے اور ان کی حفاظت فرمائے امین
4
9
60
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
سارے پاکستانی بتائیں آج پوری دنیا کو وزیر ے عظم عمران خان کس کس کا غرور ہیں ? ری ٹویٹ کرتے جائیں
3
9
53
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
نئے کپڑوں کے بغیر عید منانے میں کوئی شرم نہیں، شرم تو بغیر روزوں کے عید مناتے وقت ہونی چاہیے. کیا خیال ہے؟
3
8
59
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
2 months
2
12
63
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
جو کچھ بھارت میں مسلمانوں کیساتھ ہو رہا ہے ِاس پر بس اتنا کہہ سکتا ہوں “شکریہ قائداعظم محمد علی جناح”💗💗💗
2
5
57
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
کوئی کچھ بھی کہے مرشد لیکن سچ یہ ھے کہ ارتغرل ڈرامے کا ایک دن TV پر چلنا پاکستانی طلاقوں والے ڈراموں کے 100 سال چلنے سے بہتر ھے Agree then Retweet
0
8
52
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
کاش تم ZONG ہوتی 🙈 اور میں تمھیں سب کہہ دیتا😂
4
2
57
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
شکریہ عمران خان ایسا ہوتا ہے مسلمانو ں کا لیڈر 👍
Tweet media one
5
12
54
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
6 years
@bushraamanika @ImranKhanPTI آج میں نے وزیر ا عاظم عمران خان کی پہلی تقریر بطور وزیر ا عاظم سننے کے بعد ن لیگ کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے.. آج سے میں عمران خان کو سپورٹ کروں گا ...عمران خان زندباد پاکستان زندباد ..
13
3
52
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
بیوی - میں مر جاؤں گی شوہر - میں بھی مر جاؤں گا بیوی - حیرت سے ۔آپ کیوں مریں گے؟ شوہر - میں اتنی خوشی برداشت نہیں کر پاوں گا 😝😝😝🤣🤣😂😂😜😜
4
5
58
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
ناچتی عورت پر پیسے پھینکنا آسان ہے لیکن مجبور اور لاچار عورت کی مدد کرنا مشکل ہے
4
6
54
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
اے اللہ ہم بھی تیرے بندے ہیں ایسی مچھردانی ہمیں بھی نصیب فرما سب بولیں آمین 😂😂😂😂😂😂
Tweet media one
10
5
51
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
جب انڈیا پر قبضہ ہو گیا ملک وڈا ہو جاۓ گا پھر پٹواریوں کا الگ صوبہ کھوتیستان بنا دینا ہے 😂😅😂
6
3
59
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
حضور اکرم (ص) نے فرمایا اللہ تعالی ایسے شخص کو عرش کے سائے میں جگہ دے گاجس نے تنہائ میں اللہ تعالی کا اسطرح ذکر کیا کہ اسکے آنسو جاری ہو گئے. صحیح بخاری
2
6
57
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
جتنا بڑا جلسہ عمران خان نے امریکا میں کردیا ہے یہ نہ ہو امریکا میں آگے ہونے والے الیکشن عمران خان جیت جائے Donaltrump پریشان 😂
3
3
50
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
چھوٹے ہمیشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں ! عبادتیں بھی ۔۔۔محبتیں بھی ۔۔۔۔اور نفرتیں بھی
Tweet media one
3
6
53
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
⁩ جس رب نے موسیٰ کو پانی سے بچایا حضرت ابرہیم کو آگ میں محفوظ رکھا وہی رب ہمیں کرونا وائرس سے بچائے گا⁦ بولو آمین ہم گنہ گار ضرور مگر رسول اللہ کے امتی ہیں
2
5
52
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
پیر، ولی کتنا بھی کامل اور معتبر کیوں نہ ہو ہماری بہن، بیٹیوں کے لئے نامحرم ہے صبح بخیر
1
7
53
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
یہ ہے سوزوکی کا کیری ڈبہ اس میں 8 سے 12 افراد بیٹھتے ہیں اس کا گاڑی کا ایکسیڈنٹ اج 70cc موٹر سائیکل سے ہوا ہے اور اس کا یہ حال ہوگیا ہے اگر اس کا ایکسڈنٹ کار یا ٹرک سے ہوجاے تو ایک سواری بھی زندہ نہیں بچتی 70000 ہزار کا کچرا عوام کو 10 لاکھ میں دیا جا رہا ہے
Tweet media one
2
13
51
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
آج 20 مارچ 2020 جمعہ ھمارے لیے جمعہ کی نماز محدود کر دی گئی مسجدیں نمازیوں کے لے بند کر دی گئیں مسجد نبوی حرم میں داخلہ بند، میرے پروردگار کون سی خطا ھو گئی میرے رب ذوالجلال اپنا دَر ھم غریبوں کے لیے بند نہ کر، ھمیں بخش دے ھمیں ایک بار معاف کر دے 🙏😭😭😭😭
1
9
49
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں اوران کے بعد کوئی نبی نہیں مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ط وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا ( احزاب) #قادیانی_دنیاکابدترین_کافر
3
8
48
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
تاریخ اسلام میں پہلی بار تین دن خطبے دیئے جا ینگے جمعہ والے دن:جمعہ کا خطبہ ہفتہ والے دن : حج کا خطبہ اتوار والے دن: عید کا خطبہ,؟؟ ماشاءاللہ کیا یہ سچ ہے
1
11
52
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
راولپنڈی میں پاکستان آرمی کا طیارہ گرکر تباہ ، 17 افراد شہید، اللّٰلہ تعالیٰ شہدا کی مغفرت فرماۓ آمین 😢😢😢
6
2
50
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
آئی۔ پی۔ایل I.P.L مطلب؟؟؟؟؟ انڈیا پر لعنت۔۔۔۔۔۔ سوال ہوا کہاں سے؟؟؟؟؟؟؟ جواب۔۔۔۔ پی۔ایس۔ایلP.S.L پاکستان سے لعنت۔۔۔۔۔ 😂😂😂
0
11
53
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
کچھ لڑکیاں اتنی پتلی ہوتی ہے کہ مچھر بھی سوچتا ہے کہ خون لئے کر جاؤں یا دے کر 😂
3
3
49
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
دورہ امریکہ کی سب سے خاص بات 😍 نواز شریف کے ہاتھ میں پرچی تھی عمران خان کے ہاتھ میں تسبیع ہے ماشاءالله
0
5
52
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
6 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر 👈کسی کو بے پردہ کرنے سے پہلے اتنا ضرور سوچنا کہ تمھارے بہت سے رازوں پر اللہ تعالی تبارک نے پردہ ڈال رکھا ہے __کسی اور کی بے پردگی کا سبب بنو گے تو پھر تمھارے بھی راز سلامت نہیں رہے گے😊 #بیشک
4
7
50
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
پاکستانیو ٹینشن نہ لو عمران طاہر کچھ دیر تک ورلڈ کپ لے کر پاکستان پہنچ رہا ہے تیار ہو جاؤ 😂
Tweet media one
2
4
46
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
جب " پردے" کا حُکم نازل ہوا تو دُنیا کی بہترین عورتوں نے دُنیا کے بہترین مردوں سے"پردہ" کیا 🌹🌷🌹
0
4
53
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
چور ڈاکو یومِ سیاہ منائیں جبکہ محب وطن پاکستانی یومِ تشکر منا رہے ہیں #یوم_تشکر
3
8
54
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
ہمیں فخر ہے اپنے قائد موترم نواز شریف صاحب پہ جنہوں نے کال کوٹھری میں کتے جیسی زندگی پسند کی مگر حرام مال واپس نہ کرنے پہ ڈٹ گئے
2
6
49
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
انڈیا یاد رکھے ہمارے پاس ایسے پٹواری ہیں جو نہ سنتے ہیں نہ سمجھتے ہیں نہ مانتےہیں 1 پلیٹ بریانی پر لاشیں بچھا دیں گے لاشیں 💪 #StandwithKashmir
2
5
48
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
کشمیر میں سات ماہ سے کرفیو اور لاک ڈاؤن تھا اور پوری دنیا خاموش تماشائی تھی، اب اللہ نے ایک نظر نہ آنے والے ذرے سے ایسے حالات بنا دیے ہر ملک خود کرفیو اور لاک ڈاؤن کی حالت می�� ہے، مجھے تو کسی کشمیری کی آہ لگتی ہے، تمہیں کیا لگتا ہے 💔😔😭😭😭
3
4
49
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
ماہِ رمضان نہ تو وزن کم کرنے کا مہینہ، اور نہ ہی طرح طرح کے کھانوں کا۔ یہ مہینہ ہے زندگی میں نظم و ضابط قائم کرنے کا، الله رب العزت سے جڑنے کا، اور الله رب العزت کے کلام سے تعلق قائم کرنے کا
2
4
50
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
پاکستان کے لیے جب جب اچھی خبریں آتی ہیں تو پٹواری سوشل میڈیا سے ایسے غائب ہو جاتے ہیں جیسے مولانا کا تیس کروڑ کا جلسہ تیس بسوں میں سوار ہو کر غائب ہو گیا تھا۔ بس ایک سال اور گزرنے دو اس کے بعد تم سوشل میڈیا پر پاپا کی پرنسز کی آئی ڈی بنا کر گھوما پھرا کرو گے۔
2
7
51
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گزاری جاسکتی ہے دو روٹیوں کی بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے لیکن زندگی عزت کے بغیر نہیں گزرسکتی ہے ہمیشہ اس شخص کو چنو جو آپکی عزت کر سکے #Asadullahsattar
1
6
44
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
ذوالحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عیدالاضحیٰ 12 اگست کو ہوگی تمام اہل اسلام کو بہت بہت مبارک ہو ❤❤❤❤
2
5
48
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
فرمان رسول اللہ ﷺ شوہر کا اپنے بیوی بچوں کے ساتھ بیٹھنا اللہ کو اس اعتکاف سے ذیادہ پسند ہے جو مسجد میں ادا کیا جائے
0
5
48
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
حق کے راستے میں اگر ساری کائنات بھی تمہارے خلاف ہو تو بھی تم یہ یقین رکھو کہ "اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے" ارتغل غازی
Tweet media one
1
7
44
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
کل بار بار بات کاٹنے اور جاہلانہ بدتمیزی پر خلیل الرحمان قمر نے ایک جاہل عورت کو آئینہ کیا دکھایا ، ہر شہوت پرست کی رگ پھڑک گئی ہمدردی کرتے وقت دیکھ ہی لو کہ کس کی ہمدردی کر رہے ہو۔ جوماروی کے حامی ہیں کیا وہ ماروی سرمند جیسا کردار اپنے گھر میں قبول کر سکتے ہیں ؟
3
8
43
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
بریکنگ نیوز صدرِ پاکستان عارف علوی نے آرٹیکل 243 کے تحت آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کردی ہے جس نے جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو توسیع روکنے والے تو چلے جائینگے ہمارا ببر شیر اگلے تین سال دشمنوں کی چیخیں نظامِ شمسی کے تمام سیاروں تک پہنچاتا رہے گا
1
4
52
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
دنیا کی واحد ایسی قوم بتائیں جو 40 سال میں ملک کو تباہ کرنے والوکو معصوم اور1 سال میں ملک ٹھیک نہ کرنے والو کو گنہگار سمجھتی ییں؟ 🤣😜
2
5
51
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ اگلے ورلڈ کپ میں آئی سی سی اعلان کرے گی کہ جس ٹیم کا پسینہ زیادہ نکلا ہے وہی ورلڈ چمپئن ہوگا.
2
4
43
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
بریکنگ نیوز نیو زیلنڈ والوں نے آج انڈیا کو سر پرائز دے کر DGISPR میجر جرنل آصف غفور کو فون کر دیا انڈیا میں سوگ کی لہر 😂😂😂 #indiavsNewzealand
2
10
45
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
ہم اتنے ویلے لوگ ہیں کہ بلیڈ پریشر گھر میں ایک بندے کا چیک کرنا ہوتا ہے اور شغل کے طور پے پورا گھر چیک کروا لیتا ہے🔥😛😜😝😁😂
3
1
48
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
ھر دوست نبی کریم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)💚 پر درود شریف پڑھ کر Ok لکھ دے؟ شکریہ
8
3
42
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
پوچھا گیا " جنت کتنی دور ہے"؟ حضرت علی ؓ نے فرمایا: "دو قدم کے فاصلے پر۔ پہلا قدم اپنے نفس پر رکھو تمہارا دوسرا قدم جنت میں ہو گا"
0
7
45
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
اگر باہر سے علاج کروانا ہی زندگی کی گارنٹی ہوتی تو کلثوم نواز کا جنازہ پاکستان نہ آتا قُلُّ نَفسّ ذَائقہُ الّمُوت
1
5
48
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
2 years
لاہور کا جلسہ تخت ہلا دے گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
39
50
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
کھلا چیلنج ! میں کشمیر پر بات کروں گا جس میں بھی ہمّت ہے میرا اکاؤنٹ سسپینڈ کر دے کشمیر بنے گا پاکستان 😠💪
2
7
48
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
ہم پاکستانیوں کا مزاج ایسا ہے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ ٹھیک آ جاۓ تو کہتے ہیں " ایویں پیسے ای برباد کیتے نے " 😬😂
2
2
44
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
اس انسان کی شکل دیکھیں (ہاتم طائی کا سالا) اور غربت کا تماشہ بنی بے بس عورت 😡😡😡 لعنت ہے اس ✋ 😠 زلیل آدمی پر کچھ شرم حیا کرو غریبوں کو اس طرح راشن دو کیسی دوسرے کو بھی پتا نا چلے 😠 🙏
Tweet media one
9
12
47
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
آپ کسی کو 2 کاموں کے لیے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت اور دوسرا عبادت دونوں دل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشتہ روح سے ہوتا ہے
2
2
47
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
عورتوں کا نیا طعنہ مارکیٹ میں أگیا ہاں تمہیں ملتی نا کرنل کی بیوی تو تمہیں پتہ چل جاتا
2
7
45
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
بابا جی کہتے ہیں ویسے اگر ہیر رانجھا، آجکل کے دور میں ہوتے ۔😛 تو رانجھے نےایزی لوڑ کے چکروں میں اپنی😜 بھینسیں بیچ دینی تھی۔
3
2
42
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
5 years
وہ جو آخری سانسیں گن رہا تھا اب پیسے گن رہا ھے 😜🙊😂
2
5
48
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
6 years
اسلام و علیکم صبح بخیر اچھے لوگو ﺳﻮﭼﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﺳﮯ ﻧِﮑﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﻧﯿﺎ ﺩِﻥ.... ﺳُﻮﺭﺝ ﮐﮯ ﭼﻤﮑﻨﮯ ﮐﻮ ... ﺳﻮﯾﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﮯ...!!!
5
7
50
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
6 years
" میرے نبی ﷺ ن�� مکہ اور مدینہ میں کوئی پل اور سڑکیں نہیں بنائیں بلکہ ایک قوم بنائی۔ کیونکہ جب قوم بن جاتی ہے تو سڑکیں اور پل خود بن جاتے ہیں"
1
6
45
@Asadullahsattar
Asadullah Sattar
4 years
فراٸض کے چھوڑنے سے جو عذاب آتے ہیں ، وہ وظاٸف کے پڑھنے سے ختم نہیں ہوتے
0
3
44