ARWA Profile Banner
ARWA Profile
ARWA

@Arwa_offical

Followers
6,572
Following
7,027
Media
864
Statuses
5,273

ALHUMDULILLAHA MUSLIM | X Creator | Follow me with Notification 🔔 on

jupiter
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Arwa_offical
ARWA
2 years
اَلسَلامُ عَلَيكُم صبح بخیر۔۔۔۔🌻 حُبّاً ... وإيماناً ... وأجراً صلُّوا عليه وسَلِّموا تسليماً ﷺ♥️ فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ ♥️
Tweet media one
11
8
49
@Arwa_offical
ARWA
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر اچھے لوگو 🌹 محبت تو یہ ہے کہ اللہ کریم نے اپنے محبوب ﷺ کا ذکر سننے اور پڑھنے کو بھی عبادت بنا دیا ہے۔۔۔ !!!📿 🌹صَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم🌹
Tweet media one
3
6
41
@Arwa_offical
ARWA
2 years
مدینہ پاک محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سلام ہے میر؛ ⁦ ❤ 💕
Tweet media one
1
9
44
@Arwa_offical
ARWA
2 years
صلـی الـلّٰـه علیـه وآلــہٖ وسـلـم
Tweet media one
3
9
40
@Arwa_offical
ARWA
2 years
اور تم چاہوگے نہیں جب تک اللہ نہ چاہے۔ اور اللہ علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک، ﴿سورۃ الانسان ، ۳۰﴾
Tweet media one
2
7
45
@Arwa_offical
ARWA
2 years
عجب تاثیر ہے صَلِّ علٰی نامِ مُحمَّد ﷺ کی غذائے روحِ انساں ہے، دوائے دردِ درماں ہے .. وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ ♡ اور جب مُحمَّد ﺻَﻠَّﻰ ﺍﻟﻠّٰﻪُ ﻋَﻠَﻴْﻪِ واٰلِہٖ ﻭَﺳَﻠَّﻢ کا ذکر کِیا جاتا ہے تو برکتیں اُترتی ہیں ... " الحمداللہ "
Tweet media one
3
13
46
@Arwa_offical
ARWA
2 years
میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو بھلا سے پھر میری دنیا میں شام ہو جائے ❤ حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️ ⁦❤ 💕❤
Tweet media one
2
7
43
@Arwa_offical
ARWA
2 years
"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب" 🍃 حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مکے کی❤ ❤️ ⁦❤ 💕❤
Tweet media one
2
7
43
@Arwa_offical
ARWA
2 years
الَسلَامُ وَعَلَیْکُم صبح بخیر اےاللّٰهﷻہمیں مانگنےکاسلیقہ نہیں آتاپھربھی ہر روزہاتھ پھیلائےاس یقین سےتجھ سےمانگتےہیں کہ تیرےسواسننےوالاکوئی نہیں اےاللّٰهﷻہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کونادیکھ اس یقین کامل کودیکھ اورہماری حاجتوں کو پورا کردے آمین
Tweet media one
5
9
43
@Arwa_offical
ARWA
2 years
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے. وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں. 🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿 💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍
Tweet media one
2
10
41
@Arwa_offical
ARWA
2 years
دنیا میں سب سے کامیاب ترین اور سچے انسان ہمارے نبی حضرت محمدؐ ہیں۔ 🌸🖤
Tweet media one
3
6
37
@Arwa_offical
ARWA
2 years
کر دیجیئے دیدار سے آنکھیں میری ٹھنڈی آقاؐ ﷺ اے جانِ جہاں سیــــد سلطـــانِ مدیـــــــنہ ﷺ۔ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ❤️ 💕🤍🌿✨️
Tweet media one
0
4
39
@Arwa_offical
ARWA
2 years
ﷲ فرماتا ہے میرے بندے اگر آج تو میرے تھوڑے دیئے پر راضی ہو گیا تو حشر کے دن میں تیرے تھوڑے اعمالوں پر راضی ہو جاؤ گا۔ ♥️
Tweet media one
1
5
43
@Arwa_offical
ARWA
2 years
میں تـــــو گنہگار ہوں مولا مگــــر تُو بخش دے کیا خطا بھی کوئی چیز ہے تیری عطا کے سامنے 😔🦋
Tweet media one
2
4
41
@Arwa_offical
ARWA
2 years
کیا وہ نہیں جانتے کہ جو شخص اللّٰہ اور اس کے رسول ( صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ) کی مخالفت کرتا ہے تو اس کے لئے دوزخ کی آگ ( مقرر ) ہے جس میں وہ ہمیشہ رہنے والا ہے ، یہ زبردست رسوائی ہے۔ سورۃ التوبۃ 63
Tweet media one
2
8
36
@Arwa_offical
ARWA
2 years
اے کاش یُوں ہی بیھٹا رہوں درِ سرکار والہﷺ پر سناؤں حالِ دل آقا ﷺکو دنیا سے بے خبر ہو کر حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
Tweet media one
2
5
37
@Arwa_offical
ARWA
2 years
******* کاش سرکار بلا کر یہ مجھ سے کہیں ******* تیرا مرنا جینا مدینے. میں ھے
Tweet media one
2
6
40
@Arwa_offical
ARWA
1 year
َبن کر فقیر جاؤ َسرکارﷺ کی گلی میں دل کی مراد پاؤ َسرکار ﷺ کی گلی میں ایسا کریم نہ ُتجھ کو پھر کہیں ملے گا بیٹھے رہو گداؤ َسرکار ﷺ کی گلی میں سنتا نہیں تمہاری کوئی اگر کہیں بھی دل کھول کر ُسناؤ َسرکارﷺ کی گلی میں صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ
Tweet media one
0
10
35
@Arwa_offical
ARWA
2 years
﷽! لا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ ۞ اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہونا. ❤️ ۔ السلام علیکم! صبح بخير!
Tweet media one
5
7
39
@Arwa_offical
ARWA
2 years
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🪷💓 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Tweet media one
1
13
34
@Arwa_offical
ARWA
2 years
رحمت برس رہی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں ہر شے میں تازگی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں مدینہ پاک محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سلام ہے♥️
Tweet media one
0
6
31
@Arwa_offical
ARWA
2 years
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ٫٫ جو اپنے رب کا ذکر کرتا ہے وہ "زندہ " کی طرح ہے اور جو ذکر نہیں کرتا وہ"مُردہ "کی طرح ہے _ صحیح البخاری:6407
Tweet media one
0
10
32
@Arwa_offical
ARWA
2 years
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #درود_وسلام یااللہ اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطافرما🤲 اللہﷻ پر توکل کیجیے اور درود پڑھیں: 🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍🌹 💫
Tweet media one
10
9
32
@Arwa_offical
ARWA
2 years
ہر عبادت کا پتہ نہیں کہ وہ قبول ہوتی بھی ہے یا نہیں۔ مگر! "درود" ایسی عبادت ہے جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے۔ جس نے ایک بار یہ درود پاک پڑھا تو اس کے لیے رحمت کے 70 دروازے کھل جاتے ہیں۔ آپ سب لوگ بھی سات مرتبہ پڑھ لیجئے۔ درود مختصر یہ ہے: 👈صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ👉
Tweet media one
2
14
34
@Arwa_offical
ARWA
2 years
یہ بات سمجھنا بہت مشکل ہے لیکن سچ یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بہت سی تکلیفوں اور پریشانیوں میں خیر چھپا رکھی ہے
Tweet media one
0
9
29
@Arwa_offical
ARWA
2 years
قصہ مختصر ہے❗ ہر وہ شخص بے وفا ہے جو نماز نہیں پڑھتا🙂
Tweet media one
0
10
33
@Arwa_offical
ARWA
2 years
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر یااللہ مُحَمَّد ﷺ وآل مُحَمَّد ﷺ کے صدقے میں ہمارے وہ گناہ معاف فرما دو جو ہماری دعائيں قید کرتے ہیں یاالہی آمین🙏❤
Tweet media one
6
4
31
@Arwa_offical
ARWA
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔ (جامع ترمذی،۳۵۴۶) 🌹صَلَّی اٌللّٰهُ عَلَیۡهِ وَعَلٰى آلِهِ وَسَلّم 🌹
Tweet media one
2
4
33
@Arwa_offical
ARWA
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ 🤝 صـــــبـــــح بـــــــــخـــــــــــیر ❣️ ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح دیکھنے کے لیے بھی اپنے رب کی مرضی کے محتاج ہیں بےشک وہ جسے چاہتا ہے مہلت دیتا ہے .❣ جینے کی اور توبہ کرنے کی"🙏 زندگی اندازوں اور وہموں پر نہیـــــں
Tweet media one
8
9
32
@Arwa_offical
ARWA
2 years
🌙ماہ شعبان کا چاند مبارک ہو اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبٍ وَّ شَعْبَانَ وَ بَلِّغْنَا رَمَضَان اے اللہ عزوجل ! تو ہمارے لئے رجب اور شعبان میں برکتیں عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا🌙آمين
Tweet media one
1
6
28
@Arwa_offical
ARWA
2 years
درد کتنا بھی ہو ، اللّٰہ کے آگے رونے سے سکون میں بدل جاتا ہے
Tweet media one
0
10
32
@Arwa_offical
ARWA
2 years
لوگ کہتے ہیں نیچر اور سگنیچر انسان کی دو ایسی چیزیں ہیں جو کبھی نہیں بدل سکتیں مگر میں جانتا ہوں دونوں چیزیں بدل جاتی ہیں - دونوں کو بس ایک چوٹ کی مار کافی ہے انگلی پر چوٹ لگ جائے تو سگنیچر بدل جاتے ہیں اور دل پر چوٹ لگ جائے تو نیچر بدل جاتی ہے
Tweet media one
0
5
29
@Arwa_offical
ARWA
2 years
وہ پتھروں کا زمانہ تھا، لوگ پتھر تھے۔۔۔۔ پھر ایک روز ہوئی ابتدا محبت کی۔۔ ❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Tweet media one
1
10
33
@Arwa_offical
ARWA
2 years
دُکھوں نے گھیر رکھا ھے غموں کی دھوپ ھے سر پر ٹھکانہ گُنبدِ خِضرا کے سائے میں عطا کیجیے آقاﷺ۔۔!! صلی ﷲ علیہ و آلہ وسلم...❣️ 🥀🍃💕🤍💕
Tweet media one
2
8
35
@Arwa_offical
ARWA
2 years
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر اچھے لوگو 🌹 اک پیاری دعا اے اللہ میرے لیے خیر کا ایسا دروازہ کھول دے جس کی وسعت مجھے حیران کر دے۔ آمیـــــــن ثم آمیــــــــن
Tweet media one
8
4
34
@Arwa_offical
ARWA
2 years
🌹 اسلام علیکم 🌹 صباح الخیر 🌹 ذَلِكَ نَتْلُوهُ عَلَيْكَ مِنَ الآيَاتِ وَالذِّكْرِ الْحَكِيمِ (اے محمدﷺ) یہ ہم تم کو (اللہ کی) آیتیں اور حکمت بھری نصیحتیں پڑھ پڑھ کر سناتے ہیں سورۃ آل عمران آیت نمبر 58
Tweet media one
1
7
30
@Arwa_offical
ARWA
2 years
🌼اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيت عَلٰی اِبْرَاھِيم وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيم اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّھُمَ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيم وَعَلٰی آل اِبرَاھِيم اِنَّك حَمِيدٌ مَّجِيد🌼
Tweet media one
1
10
29
@Arwa_offical
ARWA
2 years
رحمت برس رہی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں ہر شے میں تازگی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں مدینہ پاک محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سلام ہے میر؛ ⁦ ❤ 💕❤
Tweet media one
0
2
27
@Arwa_offical
ARWA
30 days
"جس کام میں تمہارا دل لگے، وہی کام کرو۔ کیونکہ کام میں محبت کام��ابی کی ضمانت ہے۔" مولانا جلال الدین رومی
6
20
42
@Arwa_offical
ARWA
2 years
میں غلام مصطفیٰ ﷺ ہوں یہ میری پہچان ہے غم کیوں میرے پاس ائے اپ ﷺ کے ہوتے ہوئے 💕
Tweet media one
1
4
27
@Arwa_offical
ARWA
2 years
اسلام علیکم...صبح بخیر🌻
Tweet media one
4
4
35
@Arwa_offical
ARWA
2 years
یا اللہ پاک ہم سب کو بھی ریاض الجنہ میں نفل ادا کرنے کی سعادت نصیب فرما آمیـــــــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن ۔۔
Tweet media one
0
5
34
@Arwa_offical
ARWA
2 years
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دعا آسمان اور زمین کے درمیان رکی رہتی ہے، اس میں سے ذرا سی بھی اوپر نہیں جاتی جب تک کہ تم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ ( درود ) نہیں بھیج لیتے۔ (جامع ترمذی،۴۸۶) جمعہ مبارک🌹
Tweet media one
2
10
30
@Arwa_offical
ARWA
2 years
Tweet media one
0
7
27
@Arwa_offical
ARWA
2 years
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ❤️)
Tweet media one
0
11
29
@Arwa_offical
ARWA
2 years
جن کے پاؤں تلے____بوسہ جبرائيل دے ان کے تلوؤں کی حرمت پہ لاکھوں سلام #صَلَّى_اللّٰهُ_عَلَيْہ_وَآلہ_وَسَـــــلَّـمْﷺ ❤❤
Tweet media one
1
5
28
@Arwa_offical
ARWA
2 years
جس معاشرے میں حلال نکاح مہنگا ہو جائے وہاں پر زنا کی قیمت 14 فروری پر صرف اک پھول ہی رہ جاتی ھے تلخ حقیقت
Tweet media one
0
10
31
@Arwa_offical
ARWA
2 years
Tweet media one
0
13
33
@Arwa_offical
ARWA
2 years
لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ
Tweet media one
0
10
32
@Arwa_offical
ARWA
2 years
Tweet media one
2
8
28
@Arwa_offical
ARWA
2 years
جمعہ کریم مبارک ہو ❤️
Tweet media one
1
7
33
@Arwa_offical
ARWA
1 year
سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️🌸 السلام وعلیکم صبح بخیر 😇✨ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲❤️
Tweet media one
1
5
27
@Arwa_offical
ARWA
2 years
میری ذات کیا میری اُوقات کیا مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کی۔ مُجھے جنون تیرےﷺ دیدار کا۔ نہیں کُچھ بھی میرے اعمال میں
Tweet media one
2
5
25
@Arwa_offical
ARWA
1 year
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے. وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں. 🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️ 🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️
Tweet media one
0
4
32
@Arwa_offical
ARWA
2 years
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے. وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں. 🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️ 🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿
Tweet media one
0
9
29
@Arwa_offical
ARWA
2 years
🌿🌹﷽🌹🌿 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺صـــبح بخــیر زندگی🌺 💕جمعہ مبارک 💕 اللہ تعالٰی ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمردراز، اچھی صحت، کامل ایمان عطا فرمائے اور ہماری معغفرت فرمائے 🤲آمیــن ﻳﺎ ﺭَﺏَّ ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِــﻴﻦ
Tweet media one
2
5
32
@Arwa_offical
ARWA
2 years
کہہ دو میرے اُن بندوں سےجنہہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہوں
Tweet media one
0
6
27
@Arwa_offical
ARWA
2 years
خدا کے واسطے لے چل صبا مدینے میں💕 کہ میں یہاں ہوں مِرے مصطفےﷺ مدینے میں💕 'الَلَـﮬ̲̌ﮧَـم♡صََلَِّ وََسََـــلَِّـم♡وََبََارَِكَ ْ♡عََلََىَ♡مـَُحَـمـََّــــــدٍَ♡وِعلي أّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ'
Tweet media one
0
3
25
@Arwa_offical
ARWA
2 years
کوئی بھی انسان کتنا بھی گٌناہ گار کیوں نا ہو ربّ العالمین اس کیلئے دعا کا وسیلہ ، توبہ کا راستہ ، اور رزق کا دروازہ کبھی بند نہيں کرتا 💯🌸 "
Tweet media one
0
6
27
@Arwa_offical
ARWA
2 years
﷽ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ (الفاتحہ - 6) ہم کو سیدھا راستہ چلا، * * * الســـــــــــلام وعلیــــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْح آٍْآٍٍْْآٍْلَـنــــور
Tweet media one
1
2
27
@Arwa_offical
ARWA
2 years
بُلھے شاہ پتہ تَد لگسی جَد چِڑی پھسی ہتھ بازاں
Tweet media one
0
8
28
@Arwa_offical
ARWA
2 years
اے نسیمِ سحر مجھ فقیــــر پر احسان کر جا مدینے مجھ فقیــــرکی التجا کے لئے کہنا ســـرکارﷺ سے شاہِ ابرارﷺ سے یاسیدیﷺ نگاہِ کــــــــرم ہو خـدا کے لئے السلام علیک یاسیدی یاحبیب اللہ ﷺ🙏 #رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ
Tweet media one
0
7
23
@Arwa_offical
ARWA
2 years
🌺اسلام وعلیکم صبح بخیر🌺 حضرت عبداﷲ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : قیامت کے روز لوگوں میں سے میرے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہو گا جو (اس دنیا میں) ان میں سے سب سے زیادہ مجھ پر درود بھیجتا ہے۔
Tweet media one
8
8
28
@Arwa_offical
ARWA
2 years
کر دیجیئے دیدار سے آنکھیں میری ٹھنڈی آقاؐ ﷺ اے جانِ جہاں سیــــد سلطـــانِ مدیـــــــنہ ﷺ۔ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ❤️
Tweet media one
1
6
30
@Arwa_offical
ARWA
2 years
ہمیشہ یہی سوچ کر جیو کہ میرے اللّٰہ نے مجھے بہت کچھ دیا ہے اگر وہ میرے اعمال کے برابر دیتا تو میرے پاس کچھ بھی نہ ہوتا.
Tweet media one
3
5
24
@Arwa_offical
ARWA
2 years
بھیگے رستے ہلکی بارش گہری دُھند آج کا موسم دل کے موسم جیسا ہے
Tweet media one
2
7
33
@Arwa_offical
ARWA
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر اللّــــہ تعـــالٰــی رزق کـی طـــــرح اچھــے اخــلاق کــی بھــی تقسیـــم فــرماتــا ہــے رزق ســب کــو لیکـــن اخـــلاق حسنــہ اپنــے پسنـــدیـدہ بنـــدوں کــو دیتــا ہــے❤💓
Tweet media one
1
5
24
@Arwa_offical
ARWA
2 years
ہر گھڑی ذکر خیر البشرﷺ چاہیے ان کی باتوں سے تر اپنا لب چاہئے میرے آقاﷺ کے روزے کو تکتی رہے میرے مولا وہ کامل نظر چاہئیے جس نگر میں مکیں تیرا محبوبﷺ ہے اس کی مٹی تلے مجھ کو گھر چاہئیے محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
Tweet media one
0
7
24
@Arwa_offical
ARWA
2 years
اور قران دلوں کو سکون بخشنے والی کتاب ہے♥️
Tweet media one
3
8
31
@Arwa_offical
ARWA
2 years
❣️ اسلام علیکم ❣️ صباح الخیر وَ اِنۡ نَّکَثُوۡۤا اَیۡمَانَہُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ عَہۡدِہِمۡ وَ طَعَنُوۡا فِیۡ دِیۡنِکُمۡ فَقَاتِلُوۡۤا اَئِمَّۃَ الۡکُفۡرِ ۙ اِنَّہُمۡ لَاۤ اَیۡمَانَ لَہُمۡ لَعَلَّہُمۡ یَنۡتَہُوۡنَ ﴿۱۲﴾
Tweet media one
2
4
21
@Arwa_offical
ARWA
2 years
🍀السلام علیکم 🍀 🌸صباح الخیر 🌸 ربِِّ ارْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّیَانِیْ صَغِیْرًا۔ اے رب! ہمارے والدین پر رحم فرمائیے، جس طرح کہ انہوں نے بچپن میں ہماری پرورش کی.
Tweet media one
0
2
25
@Arwa_offical
ARWA
2 years
السلام علیکم🌹 صبح بخیر زندگی 💥 آج کے دن کا آغاز اس خوبصورت بات کے ساتھ کہ زندگی انتہائی مختصر ھے اسے نفرتوں میں مت گزارے،جو دوسروں کیلئے راحت کا اہتمام کرتے ھیں اللہ تعالی کی خاص رحمت انکا مقدر بن جاتی ھے دوسروں میں آسانیاں تقسیم کریں آپ کا راستہ خود بخود ھموار ھو جائے گا
Tweet media one
2
9
24
@Arwa_offical
ARWA
2 years
وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ " اور جب محمدﷺ کا ذکر کیا جاتا ہے تو برکتیں اترتی ہیں"💙 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💞
Tweet media one
4
8
23
@Arwa_offical
ARWA
2 years
بیشک صرف اللّٰہ ھی تو ھے جو میرے بھت قریب ھے جس کے لیے رات کے اس پھر بھی بے تھاشہ دل کرتا ھے تجھے سجدہ کروں اور پالوں❣️
Tweet media one
0
10
18
@Arwa_offical
ARWA
2 years
﷽! وَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ۞ جب اُٹھا کرو تو اپنے رب کی تعریف کے ساتھ تسبیح کیا کرو. ❤️ ۔ السلام علیکم! صبح بخير!
Tweet media one
7
10
28
@Arwa_offical
ARWA
2 years
شاہین علامہ اقبال کا محبوب ترین پرندہ ہے جس میں وہ ایک تیز، پُھرتیلے اور فضاؤں میں اڑتے نوجوان کی تصویر دیکھتے ہیں شاہین جس کا نشیمن بلندی اور فطرت تجسس ہے نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
Tweet media one
0
7
25
@Arwa_offical
ARWA
2 years
زندگی کے بہترین دن حاصل کرنے کے لئے آپ کو کچھ دن سخت ترین محنت میں گزارنے ہوں گے. ❤️ ۔ السلام علیکم!
Tweet media one
2
9
28
@Arwa_offical
ARWA
2 years
؛؛ نَفِیس لوگوں کی ھوتی ھے ھَر اَدا بھی نَفِیس زیادہ غُصے میں ھوں تو گُلاب مارتے ہیں ۔۔!!
Tweet media one
1
3
26
@Arwa_offical
ARWA
2 years
#بسم_اللہ_الرحمن_الرحیم اور ہم نے بہت سی وه بستیاں تباه کر دیں جو اپنی عیش و عشرت میں اترانے لگی تھیں، یہ ہیں ان کی رہائش کی جگہیں جو ان کے بعد بہت ہی کم آباد کی گئیں اور ہم ہی ہیں آخر سب کچھ کے وارث #سُورَةُالقَصَصِ - 58 #قرآن_كريم #جمعة_مباركة
Tweet media one
0
8
22
@Arwa_offical
ARWA
2 years
Tweet media one
0
8
30
@Arwa_offical
ARWA
2 years
جب کوئی امید نہ ہو تب زیادہ یقین سے مانگو❤️ کیوں کہ معجزے خدا کی شان ہیں🌍🔥👑
Tweet media one
0
0
23
@Arwa_offical
ARWA
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️👍 صبح بخیر🍁 ابھی تم نے دُنیا میں دیکھا ہی کیا ہے🥀🔱 اور ابھی تو تم نے "کعبہ" بھی دیکھنا ہے❤️🙌
Tweet media one
4
4
30
@Arwa_offical
ARWA
2 years
وَ رَاَ الۡمُجۡرِمُوۡنَ النَّارَ فَظَنُّوۡۤا اَنَّہُمۡ مُّوَاقِعُوۡہَا وَ لَمۡ یَجِدُوۡا عَنۡہَا مَصۡرِفًا ﴿٪۵۳﴾ اور گنہگار جہنم کو دیکھ کر سمجھ لیں گے کہ وہ اسی میں جھونکے جانے والے ہیں لیکن اس سے بچنے کی جگہ نہ پائیں گے ۔
Tweet media one
1
9
28
@Arwa_offical
ARWA
2 years
Tweet media one
1
6
26
@Arwa_offical
ARWA
2 years
"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀 اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو🙂🖤
1
3
26
@Arwa_offical
ARWA
2 years
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ دکھنے میں کیسے لگتے ہیں.. اگر آپ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں اور ان کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں۔❣️
Tweet media one
0
3
27