Aqsa Ali 🇵🇰
@Aqsa_IK
Followers
9K
Following
37K
Media
1K
Statuses
54K
Proudly supporting IMRAN KHAN ♥️ | Software developer 🧑🎓 |Coffee enthusiast ☕️ | Bookworm and proud of it 📚| Growth-minded 🪄|
Pakistan
Joined October 2022
@NaeemPanjuthaa عمران خان پر فوکس کریں پلیز ۔۔۔۔ انکے بلیڈ ٹیسٹ کروائے جائیں۔ سب سے اہم عمران خان ہیں 🙄.
1
13
40
@intazarpanjutha خدا زمیں سے گیا نہیں ہے ".رسی ڈھیلی ہے ابھی بس، پکڑ سب کی ہوگی اور جلد ہوگئی انشاء اللہ.
0
4
39
@ZubairAlikhanUN سوال بنتا نہیں تھا کیونکہ صدر صاحب ایسا کام کر چکے ہیں کہ تاریخ یاد رکھے اسے۔.اپنا آئینی اختیار استعمال نہیں کیا انہوں نے الیکشن کی تاریخ نہیں دی بلکہ الیکشن کمیشن کے سر پر ڈال دیا سب.
1
2
31
سوشل میڈیا جو سب سے بڑی طاقت تھی وہ تقسیم ہو کر آپس میں ہی لڑ پڑی۔ اور عوام کو اب ایسا کینفیوز کیا کہ وہ کسی پر اعتبار کرنے کو تیار ہی نہیں ہیں۔ . تنگ آگیے ہیں سن سن کر یہ رانگ نمبر اور یہ راہٹ نمبر، یہ غدار ہے یہ پلانٹڈ ہے۔. فوکس کرو عمران خان صاحب کی رہائی پر .@ImranKhanPTI.
2
10
28
@pkmuhafiz1 AJ apny leader Imran khan 💞 apny Murshad 🔥 ko itna confident r chilling mood m Dekh Kar apny m Tu energy agai.
0
3
26
@javerias @Itsenoughji میری پیاری ماں آپ کو ہر دعا میں یاد رکھتے ہوئے بہت زیادہ دعائیں کرتی ہیں آپکے لیے @javerias ۔.سب سے زیادہ آپ کے لیے سکون اور خوشیاں مانگتی ہیں ۔♥️.
0
4
27
@waqas_amjaad سچ میں مجھے خود بھی سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ یہ کیا چیز ہے لیکن خان صاحب نے وہاں پہ اینٹری ماری ہے اس لیے میں نے بھی ڈاؤن لوڈ کر لی ہے اب دیکھتے ہیں کہ کیسے یوز کرنا ہے😁.
1
0
21
@pkmuhafiz1 یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے 🥹.دیدار مرشد 🔥 نصیب ہوگا ان شاءاللہ 💗.بہت شکریہ @pkmuhafiz1 آپ ہمشہ کچھ نہ کچھ اچھا لے کر آتے ہیں ہمارے لیے۔ سلامت رہیں ہمیشہ آمین 🤲.
0
1
21
@pkmuhafiz1 مخالفین یہ بات تسلیم کر لیں کہ عمران خان جیت چکا ہے اور پاکستان کی عوام عمران خان کو اپنا لیڈر جانتی اور مانتی ہے۔ ✊.حقیقت تلخ ہوتی ضرور ہے لکین ماننا پڑتا ہے اسکو.
0
3
20
@sherafzalmarwat عمران خان کی نا اہلی کو چیلنج کریں اور فوری طور پر یہ کیس نمٹائے ۔ .توشہ خانہ کیس میں جب سزا معطل ہوگئی ہے تو فیصلہ کیوں نہیں معطل ہوتا ؟.یہ کونسا قانون ہے ؟.
6
3
18
☞🎀 @Zia1O .🅵☀️🅻🅻☀️🆆 🆄🆂.#PTI_Followers.@Zia1O.@IK151 .@PT1IF.@Trq88 .@4_4mir.@afshi0.@sufei0.@59shg.@adl883.@adl884.@N_az24.@Ned_U1.@A_k451 .@IamBKJ.@Zark_Alii.@nisheen_n.@bisma_pt1.@Alidum786.@mjshahPTI.@anihahspk.@ikShaheen22.@AminChaudhry.@AquZawar.
8
16
16
@pkmuhafiz1 @NaeemPanjuthaa نعیم حیدر پنجوتھہ آج سارا دن ٹوئٹر پر خاموش رہے ہیں۔ .کوئی وجہ ہوگئی ۔ بدگمان نہیں ہونا ۔ .تمام لیگل ٹیم نے سب تک کا بیسٹ دیا ہے ۔.
1
0
18
@JimmyVirkk @MusaratQasim بات وہی سچ ہوگئی عمران ریاض کے مطلق جو ان کے وکیل بتائیں گے۔. ہماری دلی دعا ہے کہ عمران ریاض بھائی کو اللہ صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور وہ خیرت و عافیت سے ہوں اور وہ جلد اپنے خاندان کو آ ملیں.الہیٰ آمین 🤲.
0
1
13