انسان کو اتنا باکردار ہونا چاہیے ۔کہ جب کوئی اسے کہے کہ تمھارے بارے میں ایک بات پتہ لگی تو وہ سن کر مسکرا دے اس کا سکون پریشانی میں نہ بدلے🦋✨🌸
Kon Kon agree katra ha is baat pay 👍😊?
میں نے کہا وہ اجنبی ہے
دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے💝
میں نے کہا وہ سپنا ہے
دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے😍
میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے
دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے🤗