Umar Profile Banner
Umar Profile
Umar

@ApkaUmar

Followers
5,249
Following
392
Media
4,564
Statuses
31,510

|| Planting Trees Since 2010 🌳 || 🇵🇰 Bookish📚|| گوشت خور “On the Roads less travelled”

Islamabad, Pakistan
Joined July 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ApkaUmar
Umar
2 years
My happy Place to breath ♥️📚☺️ “The library is inhabited by spirits that come out of the pages at night.” Isabel Allende #BookCollection #Books
Tweet media one
Tweet media two
14
18
129
@ApkaUmar
Umar
2 years
یہ رشتے ،یہ تعلق ،یہ محبتیں ۔۔۔۔❤️
213
2K
7K
@ApkaUmar
Umar
3 years
Tweet media one
38
386
4K
@ApkaUmar
Umar
3 years
حوالدار یونس کی والدہ.... 💔 سات بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا. بہادر ماؤں کے بہادر بیٹے.... ❤️
161
1K
4K
@ApkaUmar
Umar
3 years
Proud moments.. ❤️🇵🇰❤️
52
466
4K
@ApkaUmar
Umar
3 years
خوش آمدید "مولانا طارق جمیل فاؤنڈیشن " جیسے ناڑے والی جھوٹی بات کو پھیلایا تھا نا ویسے ہی اس اچھی بات کو بھی پھیلائیں.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
36
591
2K
@ApkaUmar
Umar
2 years
حالات بدل گئے، جذبات بدل گئے
Tweet media one
28
844
2K
@ApkaUmar
Umar
4 years
میجر محمد ُحسین شہید..... 26 دسمبر 2020 بس مسکراہٹیں رہ جاتی ہیں
78
448
2K
@ApkaUmar
Umar
1 year
جب چور فیصل آبادی ہو۔۔۔۔😂
59
753
2K
@ApkaUmar
Umar
3 years
سپاہی وقاص کے والد.... 💔 اٹک سے تعلق رکھنے والے اس شیر پتر نے کندھے پر تین گولیاں لگنے کے باوجود 47 گولیاں دہشت گردوں پر چلائی تھیں. عید الضحٰی کے بعد شادی تھی. پاکستان ایسے بیٹوں پر فخر کرتا ہے. 💚🇵🇰💚
Tweet media one
Tweet media two
23
260
1K
@ApkaUmar
Umar
3 years
ایسا دیس ہے میرا... 🇵🇰 View from Attaabad Lake, Hunza #BeautifulPakistan #lake #Pakistan
25
251
1K
@ApkaUmar
Umar
3 years
Different shades of PMA ♥️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
38
142
1K
@ApkaUmar
Umar
3 years
Comradeship 😍😎 #Pakistan
30
190
1K
@ApkaUmar
Umar
2 years
یہ پرچموں میں عظیم پرچم ....❤️
Tweet media one
13
136
1K
@ApkaUmar
Umar
2 years
Today Pakistan Army hoisted the “Pakistani Flag” on one of the highest Peak of North Waziristan. Vezhda Sar, 7740 ft ⛰️🇵🇰🏞️ Boya, Tehsil Datta khel. #northwaziristan #KPK #BeautifulPakistan یہ پرچموں میں عظیم پرچم
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
16
119
1K
@ApkaUmar
Umar
3 years
یاللہ یہ میدان، یہ خوشیاں اور یہ رونقیں آباد رہیں، آمین پاکستان زندہ باد #Pakistan 🇵🇰 #Lahore
Tweet media one
44
107
1K
@ApkaUmar
Umar
3 years
قلات سے تعلق رکھنے والی بہادر، غیور اور محبِ وطن خاتون کا عید کے موقع پر نام نہاد انقلابیوں اور ناراض بلوچوں کو پیغام... ♥️🇵🇰♥️
28
350
1K
@ApkaUmar
Umar
3 years
یہ کہنا کتنا آسان ہے کہ " فوج نے پاک - افغان بارڈر" پر باڑ مکمل کر لی. یہ ایک کارنامہ ہے جو وقت کے ساتھ دنیا کے سامنے آشکار ہوگا. آرمی انجنئیرز کو سلام ❤️🇵🇰❤️
Tweet media one
30
129
1K
@ApkaUmar
Umar
2 years
Prayers 💔
Tweet media one
24
108
1K
@ApkaUmar
Umar
4 years
Beautiful morning from the "Home of leadership" 🏡🇵🇰❤️
Tweet media one
Tweet media two
28
46
898
@ApkaUmar
Umar
4 years
پاکستان کا پہلا سیاحت پر مبنی "Discover Pakistan" چینل.... عمدہ، مثبت اور منفرد مواد Keep up the good work ❤️🇵🇰❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
21
186
908
@ApkaUmar
Umar
2 years
🤩
23
175
905
@ApkaUmar
Umar
3 years
جو دوست کبھی اسلام آباد سے پشاور یا ملتان سے بنوں تک نہیں آئے. وہ بھی پاک - افغان بارڈر پر تبصرے کرتے ہیں. یہ اب ڈورنڈ لائن نہیں بلکہ بین الاقوامی پاک - افغان بارڈر ہے. اور بارڈر تو یہی چلے گا.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
18
122
848
@ApkaUmar
Umar
3 years
Rangers Exhibition Drill Squad (REDS) of the Punjab Rangers. 💐🇵🇰💐
13
180
838
@ApkaUmar
Umar
3 years
یومِ پیدائش میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) فاتحِ لکشمی پور
Tweet media one
Tweet media two
8
91
832
@ApkaUmar
Umar
3 years
پاکستان کو اٹک تک فتح کرنے کی بھڑکیں مارنے والا، پی ٹی ایم کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے والا، پشاور کے پٹھانوں کو " ُگل خان" کہنے والا، پنجاب کو کوٹھا کہنے والا..... آج رات کابل سے تاجکستان فرار ہوگیا ہے. سرخے تباہ دے..
Tweet media one
34
193
813
@ApkaUmar
Umar
2 years
طارق عزیز کہتے ایک بار مجھے خط آیا کہ میں آپکا گرویدہ ہوں آپ پروگرام کے شروع میں دیکھنے والوں کو سلام دیتے ہیں لیکن میں بصیرت سے محروم ہوں مجھے سلام کیوں نہیں! جس کے بعد میں نے کہنا شروع کیا "دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام پہنچے " لوگ تھے اور لوگ بھی کیسے کیسے
Tweet media one
9
165
807
@ApkaUmar
Umar
4 years
ونگ کمانڈر نعمان اکرم کو بعد از شہادت ستارہ بسالت سے نواز دیا گیا.
Tweet media one
6
81
768
@ApkaUmar
Umar
2 years
شہدائے بلوچستان کے جسد خاکی...💔 #PakistanArmy #balochistanfloods
34
172
764
@ApkaUmar
Umar
3 years
Word "Courage" means Made in Palestine...❤️
Tweet media one
6
194
750
@ApkaUmar
Umar
2 years
قائداعظم محمد علی جناح کا سندھ حکومت کی اعلیٰ کارکردگی، انتھک محنت اور لگن کو کھڑے ہو کر سلام..... 😊☺️
Tweet media one
20
154
697
@ApkaUmar
Umar
4 years
سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے ❤️🇵🇰❤️
Tweet media one
14
72
676
@ApkaUmar
Umar
2 years
Prayers ❤️
Tweet media one
24
64
706
@ApkaUmar
Umar
3 years
دہ امن نشان، زمنگ وزیرستان ❤️
Tweet media one
7
45
654
@ApkaUmar
Umar
2 years
Tomorrow 🙂
Tweet media one
17
91
686
@ApkaUmar
Umar
10 months
وڈیرہ تو وڑ گیا پھر۔۔۔۔۔😁
107
150
693
@ApkaUmar
Umar
3 years
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کی آج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں 18 کیڈٹس کا تعلق سابقہ قبائلی اضلاع سے تھا. جبکہ ساٹھ کا تعلق صوبہ بلوچستان سے تھا. ہم سب کا پاکستان....❤️🇵🇰❤️
Tweet media one
16
89
657
@ApkaUmar
Umar
4 years
آنکھ آنسوؤں سے چھلک جاتی ہے جب بچھڑے ہوئے کی مہک آتی ہے ❤️🇵🇰☹️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
93
658
@ApkaUmar
Umar
2 years
Commander 12 Corps Lieutenant General Sarfraz Ali. 💔
Tweet media one
14
62
649
@ApkaUmar
Umar
3 years
Am older then your so called a "Country". #Palestine
Tweet media one
2
102
604
@ApkaUmar
Umar
3 years
کم از کم پاکستان میں ہر خاتون کے پاس ایک نائن ایم ایم پستول بمع لائسنس ہونا چاہیے... بہت سارے فیصلے موقع پر ہی اچھے لگتے ہیں.
47
75
602
@ApkaUmar
Umar
3 years
چند گھنٹے لاہور میں.... 🧭🚗
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
34
12
573
@ApkaUmar
Umar
2 years
جو تیس سال سے ایک کالا باغ ڈیم پر متفق نہیں ہوئے وہ تین ماہ میں یک جان دو قالب ہوگئے......
10
119
566
@ApkaUmar
Umar
3 years
Beauty, Grace and Pride 😍 چشمِ بدور #PakArmy
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
32
34
552
@ApkaUmar
Umar
2 years
یہ ہمارے لوگ ہیں ان کے ُدکھ اور خوشیاں ہماری مشترکہ ہیں. شمالی وزیرستان کے علاقے بویا ،لانڈ سعید آباد ،دیگان میں بچوں کے درمیان عیدی اور کھلونے تقسیم کئے گئے. #عيد_الفطر #Pakistan ❤️🇵🇰❤️
40
121
533
@ApkaUmar
Umar
2 years
وعلیکم السلام 😁
Tweet media one
59
76
529
@ApkaUmar
Umar
3 years
لوگ چلے جاتے ہیں ان کے نام رہ جاتے ہیں. لیفٹیننٹ حکیم اللہ شہید، عتیق شہید مسجد شمالی وزیرستان 💚🇵🇰💚
Tweet media one
3
27
514
@ApkaUmar
Umar
4 years
وہ جگہ جہاں دہشت گرد سرِ عام دندناتے تھے. آج یہاں پہ مستقبل کے معمار سکول کی چھٹی کے بعد، ہنستے مسکراتے اپنے گھروں کو واپس لوٹ رہے ہیں. All credit goes to brave People of Pakistan and Security Forces. (Degan, North Waziristan)
8
108
486
@ApkaUmar
Umar
3 years
Younus Khan Stadium, Miran Shah, North Waziristan. 🏟️🇵🇰❤️
Tweet media one
5
26
471
@ApkaUmar
Umar
3 years
سمیرا خان کی خیر و عافیت سے وطن واپسی پر شاندار استقبال.... @sumrkhan1 😁💐
Tweet media one
Tweet media two
16
19
465
@ApkaUmar
Umar
3 years
پاکستان ملٹری اکیڈمی، کاکول 💞🇵🇰💞
6
53
469
@ApkaUmar
Umar
3 years
سابقہ افغانی ڈپٹی اسپیکر فوزیہ کوفی کا الجزیرہ انگش پر انٹرویو دیکھ کر سوچ رہا تھا کہ اشرف غنی اور امر صالح جیسے لوگوں نے کیسے افغانیوں کو دھوکے میں رکھا. فوزیہ کوفی نے بتایا کہ افغان فوج کے نام پر کروڑوں ڈالر ہڑپ کیے گئے. سیاسی اور موروثی بنیاد پر فوجیوں کو ترقیاتی دی گئیں. 1/2
Tweet media one
Tweet media two
6
80
459
@ApkaUmar
Umar
2 years
کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔ سورۃ الفَلَق
3
91
457
@ApkaUmar
Umar
3 years
#teachersmatter Lieutenant General Sahir Shamshad Mirza, Corps Commander 10 Corps, Rawalpindi, Hosted a brunch in honour of his teachers of #Islamabad Model College F-8/4 Islamabad. ♥️🇵🇰♥️
19
97
449
@ApkaUmar
Umar
11 months
Smoked 🙂
Tweet media one
60
59
447
@ApkaUmar
Umar
4 years
معمر مگر دلیر.... ہو حلقۂ یاراں تو بریشم کی طرح نرم زمین پر بیٹھے ہوئے تینوں اشخاص میجر جنرلز ہیں. جن میں ڈی جی رینجرز سندھ بھی نمایاں ہیں. ❤️🇵🇰❤️
Tweet media one
11
69
434
@ApkaUmar
Umar
3 years
I am Arain and I stand with Pyaaz. 😊☺️
85
24
446
@ApkaUmar
Umar
4 years
ماشاء اللہ.... ❤️🇵🇰⚔️
Tweet media one
19
24
423
@ApkaUmar
Umar
3 years
سپاہی عقیل شہید کے والدِ محترم کے تاثرات.... ہم کوئی شہادت نہیں بھولے ❤️🇵🇰❤️
17
137
423
@ApkaUmar
Umar
3 years
آج صبح شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے دیگان میں شہید ہونے والے سپاہی شوکت کی خون میں رسی ہوئی جیکٹ اور ٹوٹی ہوئی تسبیح حق اللہ کی گواہی دیتی ہے. پی ٹی ایم قیادت اپنے جلسوں میں ان شہداء کو مرتد، قابض اور اسلام سے دور کہتی ہے. انشاء اللہ بدلہ پورا پورا لیا جائے گا.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
17
83
425
@ApkaUmar
Umar
3 years
میری سرحد پہ پہرہ ہے ایمان کا میرے شہروں پہ سایہ ہے قرآن کا #Quetta
7
60
432
@ApkaUmar
Umar
3 years
Our Tea & قہوہ is always fantastic. 💚🇵🇰💚
Tweet media one
19
27
415
@ApkaUmar
Umar
4 years
صوبائی وزیر ریلیف، بحالی و آباد کاری محمد اقبال وزیر نے آج شمالی وزیرستان کے علاقے درپہ خیل میں بس سٹینڈ اور Daewoo Express کا افتتاح کر دیا. منشیات، اسلحہ اور بارود کی بدبو سے امن تک کا سفر.... ❤️🇵🇰❤️ پاک فوج اور عوام ساتھ ساتھ
4
82
387
@ApkaUmar
Umar
3 years
کوئی آپ سے محبت لینے آئے تو اسے محبت ہی دینا، محبت سیکھانے مت لگ جانا. محبت دینے میں محبت ہے، محبت سیکھانے میں نہیں۔ بانو قدسیہ
Tweet media one
4
63
399
@ApkaUmar
Umar
3 years
ایک کمانڈر کا اپنے سپاہیوں کو کھونا، سب سے زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے. یہ احساس، یہ نگاہِ شفقت ذمے داری کو ظاہر کرتی ہے. انشاء اللہ پاکستان آرمی ، بلوچستان کو پرامن بنا کر ہی دم لی گی. رہے نام اللہ کا ❤️🇵🇰❤️
Tweet media one
11
44
396
@ApkaUmar
Umar
3 years
یہ پرچموں میں عظیم پرچم 💕🇵🇰💚
Tweet media one
5
33
394
@ApkaUmar
Umar
3 years
Pakistan Military Academy 💕🇵🇰⚔️ Congratulation to all the Graduates.
13
49
387
@ApkaUmar
Umar
3 years
Pak - Afghan International Border Fencing. 💚🇵🇰💚
7
86
397
@ApkaUmar
Umar
3 years
یہ پرچموں میں عظیم پرچم.... 🇵🇰
8
54
395
@ApkaUmar
Umar
4 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
44
403
@ApkaUmar
Umar
4 years
Happy birthday sir Ishaq May you get the highest place in heaven. Ameen زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے ❤️🇵🇰❤️
Tweet media one
Tweet media two
20
42
384
@ApkaUmar
Umar
3 years
اللہ اپنی مشکل جنگیں اپنے مضبوط سپاہیوں کو دیتا ہے ❤️🇵🇰❤️
Tweet media one
8
34
390
@ApkaUmar
Umar
8 months
پہلا ویلنٹائن ہے جس میں نوجوان ڈیٹ کی بجائے مینڈیٹ کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔۔۔ 🤌🏻😁 منقول
7
77
390
@ApkaUmar
Umar
3 years
Special Service Group ❤️
10
63
380
@ApkaUmar
Umar
3 years
It was another tough day لوگ اندازہ نہیں لگا سکتے اور نہ ہی سوچ سکتے ہیں کہ یہ فوج ان کیلئے کیا کیا کر رہی ہے. 😔😟
31
32
372
@ApkaUmar
Umar
2 years
❤️
Tweet media one
10
47
384
@ApkaUmar
Umar
3 years
انسان وفات پاتے ہیں کیونکہ وہ فانی ہوتے ہیں مگر نظریات کبھی وفات نہیں پاتے کیونکہ وہ لافانی ہوتے ہیں، حق ہوتے ہیں اور سچ ہوتے ہیں. "ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے" ایک نظریہ ہے، تھا اور رہے گا. اللہ رب ال��زت، بابائے حریت سید علی گیلانی کو کروٹ کروٹ سکون عطا فرمائے، آمین.
15
67
386
@ApkaUmar
Umar
3 years
🙂
Tweet media one
14
33
370
@ApkaUmar
Umar
4 years
وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ Proud Daughters of Proud Parents. 😎🇵🇰👸🏻
Tweet media one
10
40
367
@ApkaUmar
Umar
2 years
دلکش 🕊️⛈️
11
45
370
@ApkaUmar
Umar
4 years
جب تمہارا نفس تمہیں یہ وسوسہ دلائے کہ تمہاری دعاؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا، تو خود سے وہی کہو جو ابراہیم علیہ السلام نے کہا تھا "امید ہے کہ میں اپنے رب کو پکار کے نامراد نہ رہوں گا" (سورۃ مریم، آیت 48)
Tweet media one
6
74
382
@ApkaUmar
Umar
2 years
کل والے زلزلے کی وجہ سے چاند اپنی جگہ سے ہل گیا تھا ڈھونڈتے ڈھونڈتے رات ہوگئی قوم سے معذرت خواہ ہیں رویت ہلال کمیٹی
5
62
376
@ApkaUmar
Umar
3 years
Pakistan's territorial Integrity is our most important and prime Responsibility. 💕🇵🇰💕
6
62
360
@ApkaUmar
Umar
3 years
30 اپریل کو کیپٹن عفان کا بیٹا پیدا ہوا تھا. اور آج یہ اپنے لختِ جگر کو چھوڑ کر وطن پر قربان ہوگیا. بی ایل اے کے مسنگ پرسنز نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے. اب اگر آپریشن ہوا تو ان کیلئے سب دانشور آ جائیں گے. مگر جس کا بیٹا چلا گیا اسے کوئی یاد نہیں رکھے گا. ❤️🇵🇰😔
Tweet media one
12
91
354
@ApkaUmar
Umar
3 years
سادگی تو ہماری ذرا دیکھئے 💕🇵🇰💕
10
39
357
@ApkaUmar
Umar
3 years
اللہ تعالیٰ آپ کی شہادت قبول فرمائے، آمین. کیپٹن ڈاکٹر بلال خلیل His last status #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
18
56
360
@ApkaUmar
Umar
2 years
😁
Tweet media one
7
35
366
@ApkaUmar
Umar
4 years
COAS 😎
Tweet media one
14
16
349
@ApkaUmar
Umar
4 years
پاکستان ملٹری اکیڈمی... ❤️
10
60
355
@ApkaUmar
Umar
3 years
شہادت کا "سکندر" "سر ہماری شہادت کا کیا ہے، تیس سیکنڈ کی خبر چلتی ہے، نیچے ایک چھوٹی سی پٹی دوڑتی ہے اور ساتھ ہی کسی کی شادی کے جوڑے پر تبصرہ شروع ہو جاتا ہے، کوئی سیاست دان، مشہور شخصیت اس پر تعزیت تک نہیں کرتا". کسی کے یہ الفاظ ہر بار میرے سامنے نجانے کیوں آ جاتے ہیں.
19
92
359
@ApkaUmar
Umar
3 years
Home of the Free, Because of the Brave. 🏡💚
18
81
345
@ApkaUmar
Umar
3 years
Own Country Own People Own Army Long Live Pakistan 💚🇵🇰💚 #Pakistan
10
65
340
@ApkaUmar
Umar
2 years
اختر مو مبارک شہ #EidMubarak Boya, Tehsil Datta khel, North Waziristan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
18
36
345
@ApkaUmar
Umar
3 years
میجر جنرل عمر بخاری، کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی، شہید کیڈٹ کے والد کو پاکستان کے پرچم سے نواز رہے ہیں. کرنل سیف الرحمن کے صبر اور استقامت کو سلام. یہ وطن ایسے والدین پر فخر کرتا ہے. ❤️🇵🇰❤️
13
83
350
@ApkaUmar
Umar
3 years
اور پھر ادھر سب پگھل جاتے ہیں 😍 چشمِ بدور #PakArmy #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
25
35
347
@ApkaUmar
Umar
3 years
لاہور لاہور اے... 😐
Tweet media one
45
34
330
@ApkaUmar
Umar
4 years
لیفٹیننٹ آغا مقدس علی کو بعد از شہادت ستارہ بسالت سے نوازا گیا.
Tweet media one
4
34
347
@ApkaUmar
Umar
4 years
Another charismatic kid and fan of Pak army from the mountain's of Gilgit. ♥️🇵🇰♥️ #Pakistan #BeautifulPakistan #GilgatBaltistan #snowfall
12
67
332
@ApkaUmar
Umar
4 years
Happy moments from 2020 📢 1. Got a gift of 50 books 2. Raised a rose garden beside my office. 3. Planted almost 400+ Trees. 4. Placed water jar / food plate for birds. 5. 3 kitchen gardens at different locations. الحمد اللہ..ثم الحمد اللہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
44
37
326