Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
@Aoon_Syed
Followers
8K
Following
9K
Media
8K
Statuses
38K
Dreamer & romantic by nature. Investigative journalist, madly in love with journalism. Vice President Rawalpindi Islamabad Union of Journalist.
islamabad
Joined May 2011
بطور پی ایم کے بیٹ رپورٹر تین دن سے ہماری بھی دوڑیں لگی ہیں.نہ پوچھو اک پاسے روزہ تے دوجے پاسے پاکستان سپیڈ والا شہباز.لگتا ہے یہ عید پر بھی ہمیں چھٹی نہیں جانے دے گا خود کام کرے گا اور ہم اس کی رپورٹنگ .ورنہ ہمیں تو سالوں سے سکون کی عادت پڑ گئی تھی.
آج پھرمصروف دن،مُجھے اُن سب افسران سے دِلی ہمدردی ہے جورمضان میں صبح صبح ڈیوٹی پر دوڑتے ہیں-یہ اصل سازش ہے😂.ہم یہ سیچویشن نوے کی دِہائی میں بُھگت چُکے ہیں جب بچوں کے پیدا ہونے والےدِن بھی جمشید آن ڈیوٹی ہوتے تھے۔شہباز شریف وزیر اعلیٰ تھے، اتوار کے دن بھی رُوٹ ڈیوٹی لگی ہوتی تھی
83
565
2K
اس سے بھی دیکھ لیں.یہ بھی پانچویں پشت کی دوہری ابلاغی جنگ کا ایک اہم مہرہ تھا.اس کی کمپنی کو کروڑوں دئیے گئے.آج اپنے سابقہ مالکوں کو ہی کاٹ رہا ہے.کہاں ہیں ان جیسے لوگوں کو تیار کرنے والے ، پہلے انہیں سزا ملنی چاہیے جو ایسے موقع پرستوں پر انویسٹ کرتے رہے جن کا کیلیبر زیرو تھا.
Israeli paper, Haaretz's disclosure of Pakistani security agencies using UFED from Israeli company "CELEBRITE" exposes the hypocrisy (Munafiqat) & dangerous double standards of Paksitani state apparatus! State Agencies, & Govt controlled & fed media incites hatred in Pakistani.
2
63
139
It was pleasant and amazing to meet u @sardesairajdeep no doubt u r amazing human , true professional and humble one , as a Pakistani journalist i always follow ur way of journalism.U r a inspire for young journalists .Nice to meet u at #Kartarpur
186
100
1K
I will refer to students of journalism in #Pakistan & #India , will request to young journalists of both side , watch @sardesairajdeep election coverage. U people will learn alot . He is showing real professionalism and his way of communication is amazing. Best of luck.
32
28
666
معاملہ ہے عمران خان کی پیشی کے وقت کا.پولیس ملیحہ ہاشمی نامی یوٹیوبر کو احاطے سے نکال رہی تھی وجہ تھی اُنکی طرف سے گالیاں دینا.@BalochNadir5 نے ویڈیو بنانی شروع کی تومخالفین کیلئے غدار،لٹیرے کےالفاظ استعمال کرنے والی محترمہ غصےہوگئیں.پرائیویسی بھی یاد آ گئی.غلطی کس کی؟.فیصلہ آپکا
62
274
616
حامد میر صاحب ہوا میں تیر مت چلائیں.بطور ذمہ دار صحافی کے عوام کو بتائیں کہ یہ کس ادارے کی رپورٹ ہے.کیونکہ میری جتنے اداروں کے ذمہ داروں سے بات ہوئی ہے کسی نے بھی اس رپورٹ کو Own نہیں کیاہے.اب ساری ذمہ داری آپ پر ہے بطور ذمہ دار صحافی ہون کے ناطےاسے ثابت کریں کس ادارے کی رپورٹ ہے.
لیاقت علی چٹھہ کے خاندان کے متعلق اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی رپورٹ کے مطابق انکے دو بیٹے ہیں اور وہ تین بھائی ہیں اسکے قریبی عزیزوں کا تعلق استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ ن سے ہے
19
256
453
جب آپ جیسے پروفیشنل اور باکمال باس ہوں جو جانتے ہوں کہ اپنے رپورٹر کو بیک کیسے کیا جاتا ہے تو حوصلہ دگنا ہو جاتا ہے.
سچ نیوز کے رپورٹر کے سوال پرشہباز گل کا جارحانہ رویہ، عمران خان دیکھتے رہےعون شیرازی کے سوال پر شہباز گل نے گردن دبائی ، دھکے دئیے عمران خان آپ مخصوص صحافیوں کا سوال ہی کیوں لیتے ہیں نمائندہ سچ نیوز کا سوال اگر سوال نہیں لینا ہوتا تو ہمیں بلایا ہی نا کریں.#JournalismIsNotACrime
14
75
444
جب جمشید دستی نے الزام لگایا کہ اسحاق ڈار نے 50 لاکھ کی گھڑی پہن رکھی ہے.تو @MIshaqDar50 نے ایوان میں ہی گھڑی اتار کر جمشید دستی کو دے دی اور کہا کہ اس کے بدلے 50 ہزار چیرٹی میں جمع کرا دینا.جس پر جمشید دستی کی حالت دیدنی تھی
3
217
419
*عمران خان سے خصوصی ملاقات کا مکمل احوال* . میں جلدی ناراض نہیں ہوتا جتنا جنرل باجوہ ہو جاتے ہیں ، غریدہ فاروقی اور @SaleemKhanSafi ہر الزامات پر الزمات، @GFarooqi جان بوجھ کر جہاں مرد ہوں گھستی ہے،بار بار سلیم لفافی کیوں کہا؟.مکمل وی لاگ👇.
7
130
359
ن لیگ کی زیر قیادت حکومت نے PECA ایکٹ 2016 کے سیکشن 20 کی بحالی کے حوالے سے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے،جسے IHC نے 8 اپریل کو غیر آئینی قرار دیا تھا.ماضی میں اسی سیکشن کو اختلاف رائے کی آواز دبانے کےلیے استعمال کیا گیااپوزیشن میں PMLNنے اسکے خلاف IHCسے رجوع کیا تھا.@MaryamNSharif
8
214
377
کافی احباب صبح سے کالز اور میسجز کر کے پوچھ رہے تھے کہ مراد سعید ایوان میں ہیں کہ نہیں.مکمل جائزے کے بعد کنفرم کر سکتا ہوں کہ وفاقی وزیر مراد سعید ایوان میں نہیں آئے.پارٹی ذرائع کے مطابق وہ اس وقت بنی گالہ میں ہیں.#voteofnoconfidence
24
56
360
اے جھوٹوں کے آئی جی.جس بات کو سکینڈل بنا کر آپ جھوٹ بولے جا رہے ہو،بتاتا چلوں.سکول میں آٹھویں جماعت میں آج کل پڑھائی جانے والی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی انگلش اور جیوگرافی کی کتاب اکٹھی ہی یے.اور یہ سرکار کی طرف سے ہے.باپ جیل میں ہے اور بیٹا باہر بیٹھ کر جھوٹے پروپیگنڈے کر رہا ہے
یہ ہیں #MadamThiefMinister جن کو Geography کا پتہ ہی نہیں۔ یہ Grammar کو Geographyسمجھتی ہیں۔ ان کے بارے میں PM @ImranKhanPTI صیح کہتے ہیں کہ یہ نہ تو پڑھے لکھے ہیں اور نہ ہی کوشش کرتے ہیں۔ پنجاب میں تعلیم تو وڑگئی۔
8
188
335
ایک تو وہ تمام تحفے تقریبا 3 ارب سے زائد مالیت کے تھے،دوسرا یاد ہے 15 ارب پہلے سیلاب والوں کیلئے آن لائن اکٹھے کرنے کا دعوی خان صاحب نے خود کیا تھا .پھر سب ٹائیں ٹائیں فش.آپ یہ بتائیے جب آپ گرفتار ہوئے تھے تو آپ کے موبائل سے PTI کے کتنے رہنماوں کی ویڈیوز نکلی تھیں😉😉😉.
کیا آپ کو معلوم ہے عمران خان کو اس وقت ایک دو کروڑ روپے کے تحفے کی “توشہ خانہ کرپشن” کا کیس بنا کر بےگناہ قید کر رکھا ہے. اور پچھلے 3 گھنٹے میں صرف سوشل میڈیا پر عمران خان کے ورکرز نے 10 کروڑ روپے سے ذائد اکٹھے کر لیے ہیں. الزام تو ایسا لگاؤ کہ کوئی تم پر اعتبار کرے.
43
109
285
2018 میں جب ن لیگ کو پنجاب میں پی ٹی آئی سے برتری حاصل تھی اس وقت آزادوں کو جہاز بھر بھر کر لایا گیا وہ سہرا کس کے سر سجا.تب تو آپ کی آواز بھی نہیں نکل رہی تھی.اب آپ لمحہ با لمحہ چیخے جا رہے ہیں.
جو جو پی ٹی آئی کا آزاد جیتنے والا کسی اور سیاسی جماعت میں جائے اس کا سہرا سپریم کورٹ کے سر ہے جس نے انٹرا پارٹی انتخابات کی بنیاد پر پورے سسٹم کو ہلا کر لوٹا کریسی کو مضبوط کیا یہ اس حلقے کی عوام کے ساتھ دھوکہ ہے جس نے منتخب کیا.
8
115
262
@georgegalloway Pakistan born British Boxer Amir Khan puts himself in the line of fire his support 4 #FreePalestine
http://t.co/6Qx1pD3h4F.
21
283
246
@georgegalloway we r declaring that #Israel is a terror state #Bolivian.President #EvoMorales. http://t.co/b27HnEGUyK
http://t.co/phHWSodNPM.
23
406
215
مچھ جیل پر بی ایل اے کے دہشت گردوں کے حملے کے بعد بھارت میں #Mach اور #Balochistan ٹاپ ٹرینڈ میں جا رہے ہیں سوچ لیں ان کو کس کی سپورٹ حاصل ہے.ماہرنگ بلوچ کیلئے زمین آسمان ایک کرنے والوں کی آنکھیں یہاں کیوں بند ہیں.جب ان دہشتگردوں کو دبوچا جاتا ہے تو ایک مافیا ڈالر کمانے آ جاتا ہے
21
84
202
Well Done @AmirKingKhan , u r real hero and true #Pakistani .Be Happy , Proud on u http://t.co/gCfuac5NXk.
15
89
206