Urdu poetry Profile
Urdu poetry

@Anwaar0069

Followers
1,332
Following
1,357
Media
4
Statuses
628

Do Good Have Good🙂

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
مجھے تم سے کوئی گِلہ نہیں کہ میں یاد تم کو نہ آسکا۔۔🖤
38
0
22
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
زندگـــی ڪا فلسفہ بھـی ڪتنا عجیبــــ ہے، دن ڪٹتے نہیـــں، سال گـــزر جاتے ہیـــں.
38
0
20
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
میرے دماغ میں مبتلا وہ شخص، میرے رگوں کو کمزور کر رہا ہے
27
0
24
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
ہ مجھے چَین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا؟
33
0
23
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
وہ مل جائے مجھے تو یوں سمجھوں گا غالب جنت کا اعلان ہو جیسے کسی گناہ گار کیلئے..
30
1
19
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
نظر آتا ہے مدفن خواہشوں کا کبھی جب اپنے اندر دیکھتا ہوں جہانگیر نایاب
30
0
18
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
بد کردار کہا جب تونے مجھے تجھ پہ واری ہوئی چاہتیں یاد آگئی_
23
0
18
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
جاں بچائی یوں غم گساروں سے گھر کے باہر لکھوایا۔۔ ۔۔ ۔۔ "خالی ہے ❗
31
0
14
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
ہارنے میں اک انا کی بات تھی جیت جانے میں خسارہ اور ہے۔
30
0
16
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
: پتہ نہیں کہ کیا بدلا ہیں گاؤں میں۔ لیکن اب کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہا۔۔۔۔ 🍂
19
1
19
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں __!! تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم!! تعلقات میں شرطیں کبھی نہیں رکھیں!! کبھی کسی کے لئے مسئلہ نہیں ہوئے ہم!!
19
1
16
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
مَیں اُس کی ہمسفری میں بھی دل گرفتہ رہا کہ ہر قدم پہ جدائی کا احتمال تھا وہ،، اِدھر اُدھر کے بھی کردار آتے جاتے رہے،، مرے سخن کا مگر مرکزی خیال تھا وہ__🖤
21
0
16
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
اک طبیعت آشنا ، بس اک طبیعت آشنا مجھ اکیلے کو کوئی مجھ سا اکیلا چاہیے۔۔!!
21
1
13
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
انائیں عزیز الوقت جاناں، محبت پھر سہی🥀
23
0
15
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
عجب نہیں کہ مرا حرف بھی ہے بے توقیر سخن پڑے ہیں یہاں بے حساب ردّی میں
20
0
13
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
اس کو شکوہ ھے میری قلتِ گویائی کا جس نے پوچھا ھی نہیں مجھ سے کبھی, کیسے ھو ؟
22
0
11
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
کیا کہا خواب میں دیکھا ہے مجھے اس کا مطلب کہ سو لیا تم نے ؟؟ (جون ایلیاء)
21
0
11
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
میں راضی ہوں مولا بس یہ آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
22
1
13
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے منیر نیازی
6
1
12
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
تیرے ہی پاس ہوگا مرا گمشدہ سکوں تیرے ہی اردگرد بھٹکتی ہے یاد بھی
15
3
12
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
لوگ شور سے اُٹھ جاتے ہیں..! مجھے تیری خاموشی ہونے نہیں دیتی ..!!
19
0
8
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
روح کی اداسی نہیں جاتی میں ہنس ہنس کے تھک گیا ہوں
4
1
8
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
کٹی ہے جس کے خیالوں میں عمر اپنی منیر مزہ تو جب ہے کہ اس شوخ کو پتہ ہی نہ ہو ❤
0
0
8
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
مری ستائشی آنکھیں کہاں ملیں گی تجھے تُو آئینے میں بہت بن سنور کے روئے گا اسے تو صرف بچھڑنے کا دُکھ ہے اور مجھے یہ غم بھی ہے وہ مجھے یاد کر کے روئے گا
0
1
8
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
آج پھر محرومیوں کی داستانیں اوڑھ کر!! کهو گئے انداز بهی، آواز بهی، الفاظ بهی..!!
2
0
8
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
Life kaisy chal rahi,khud life ko nahi pata✌
0
0
5
@Anwaar0069
Urdu poetry
7 months
ہم اذیت میں____ﺗﻤﺎشہ نہیں کر پائیں گے کر بھی لیں گے تو زیادہ نہیں کر پائی�� گے 💔
3
2
6
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
گردنیں وار دی گئیں, کھالیں اتار لی گئیں۔ عشق پکارتا ہی رہا.. یار نہیں تو کچھ نہیں....
1
0
6
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
آرزو باندھ کے رکھنے کی مجھے تھی بھی نہیں تُو مرے سامنے رہتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہی کافی تھا
0
0
6
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
0
0
3
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
مجروح جو کر دے دِل اِنساں کی حقیقت اس شوخیِ گفتار پہ تنقید کا حق ہے ساغرؔ صدیقی
2
0
4
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
کِھلا ہے آج دلِ لالہ فام کِس کیلئے وُہ جا چُکا ہے تو آئی ہے شام کِس کیلئے جو پُھول کِھلنے تھے وُہ راکھ ہو چُکے ہوں گے نسیمِ صُبح کو اَب اذنِ عام کِس کیلئے وُہ گُل عذار نہِیں ہو گا اَب چَمن آرا صَبا کے ہاتھ سلام و پیام کِس کیلئے وُہ مَے گسار تو
1
0
4
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
میری ہر بات بے اثر ہی رہی نقص ہے میرے ہر بیاں میں کیا ؟ (جون ایلیا)
0
0
3
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
روز وہ آس بندھا جاتا ہے اس ٹوٹے دل کی !! یوں وہ حالات کو بہتر ہونے نہیں دیتا !!
2
0
4
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
0
0
3
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
لوگ بہت تھے پر وہ شخص🥀 ایک ہی تھا بھیڑ میں دنیا کی میرا عکس ایک ہی تھا ❣️ دوستی عقیدت شناسئیاں ھی مگر عشق جس پہ کر تا رشک وہ شخص ایک ہی تھا 🥀
2
0
3
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
Sardi aaa nahi rahi ya mujy lag rahi nahi?
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
خیالِ یار میں بیٹھے ہیں _ اس لیے سج کے شاید وہ بھی تصور میں _ ہمیں دیکھ رہا ہو
0
0
2
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں! تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہیں! جون ایلیاء
0
0
2
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
0
0
2
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے فیض احمد فیض
0
0
2
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
تو محبت سے کوئی چال تو چل ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے احمد فراز
0
0
2
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
میں قصہ مختصر نہ تھا ورق کو جلدی پلٹ گئے تم
2
0
2
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
کہا مجھ سے قلندر نے ، سمجھ آسان سا نکتہ غمِ جاناں ہو جس دل میں ، غمِ دنیا نہیں ہوتا
0
0
2
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
One man with courage makes a majority.
Tweet media one
0
0
0
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھا جون یاروں کے یار تھے ہم تو
0
0
0
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
ہمارے دور میں دکھ اس قدر شدید ہیں کہ آنے والی نسلیں پڑھیں گی۔۔ " الف " سے اداسی۔۔
0
0
2
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر سوچتا ہوں تیری حمایت میں *جون ایلیاء*
0
0
2
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
😊
Tweet media one
2
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
غم زیادہ ہیں سو اک اور جنم لوں گا میں ایک چکّر میں یہ سامان کہاں جائے گا جس طرح پیار سے وہ دیکھ رہا ہے مجھ کو میرا دُنیا کی طرف دھیان کہاں جائے گا ❤️
0
0
2
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
محبتوں میں حساب ہو گا یہ طے کہاں تھا ہر ایک لمحہ عذاب ہو گا یہ طے کہاں تھا یہ طے ہوا تھا وفا کی شمع جلا کرے گی اندھیرا ہم پہ عتاب ہوگا یہ طے کہاں تھا
0
0
2
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
اداسیوں کا سبب کیا کہیں بجز اس کے یہ زندگی ہے پریشانیاں تو ہوتی ہیں احمد فراز
1
0
3
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@mohsinbhatti_1 حسرتیں خاک ہوئیں مٹ گئے ارماں سارے لٹ گیا کوچہء جاناں میں خزانہ دل کا نصیر الدّین نصیرّ
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@PTIfightr Aur jo destyab thy wo b hmsha yd rhty
0
0
2
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
@tahirbaloch110 Bhaiii guzar raha h
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@oye_hoyeMK Wah good hai
0
0
0
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
تو ہی تو ہے جہاں جہاں جائیں ہم ترے بعد اب کہاں جائیں اتباف ابرک
0
0
0
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
Tweet media one
1
0
0
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@Hussnainsays_ Seen ni hai scenes to hon gy na😋
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
نا ہو اتنا قریب کہ ___ اربابِ غم نہیں اچھے ہماری شاعری لاجواب ہے مگر ہم نہیں اچھے
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
تیرا کْوچہ نہ سہی؛ دامنِ صحرا ہی سہی میری مٹی کہیں کمبخت ! ٹِھکانے تو لگے
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@AmeerUllah14054 Logon s mashwry mat lyn
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@heyy_usama Happy happy
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
@notyourgarl Ummm i love ofwhite
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
ﮨﺮ ﺁﺑﻠﮯ ﭘﮧ ﺩﺭﺝ ﮨﮯ ﺗﻔﺼﯿﻞِ ﺯﻧﺪﮔﯽ ___ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻔﺮ ﮐﯽ ﺍﺫﯾﺘﯿﮟ
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفاکا ذکر  کاش!اس زباں درازکامنہ نوچ لے کوئی
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو میں اک چہرے کو ہی تکتا رہ گیا جون ایلیاء
0
0
0
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
@surya_14kumar K hoya tenu
0
0
2
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
عجیب راہگزر تھی کہ جس پہ چلتے ہُوئے قدم رُکے بھی نہیں راستہ کٹا بھی نہیں سعود عثمانی
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
ہے منیرؔ تیری نگاہ میں کوئی بات گہرے ملال کی منیر نیازی🥀
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@PTIfightr Kdr hn esy log
0
0
2
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
پچھلا برس عدیم بڑا ہی طویل تھا میں بوڑھا ہو گیا ہوں اسی ایک سال میں
1
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@i_syeda_wania Ahan theek hogya
0
0
0
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
ہم ادھورے لوگ ۔ ناہماری نیند پوری ہوتی ہے ناخواب
0
0
0
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@Muhamma88355652 Umm theek baat hai
0
0
0
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@HassanPervaiz3 Bilkul theek kaha
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
لوگ اپنے لمحے سنوارنے کی خاطر دوسرں کی زندگیاں برباد کر جاتے ہیں
0
0
0
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@usamaahmedmirza Cute wala z
1
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@naazzish Joker Dr hannibal Norman bates
0
0
0
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@BismaSajjad1 Kuch zda bara likh dya hai
1
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@scorpiosays1 Bilkul sach baaat hai
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@AmeerUllah14054 Allah hmain hdyat dyn
0
0
0
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@shameerdar3 OMG Allah bless all
0
0
0
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@SH_001_ Walikamslam Good morning Motivated
1
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@PTIfightr Wah wah sae baat
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@25_snowwhite Shukr hai pakistan m esa n h
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@YBKiyani4 Dono kr lni chye
1
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@mohsinbhatti_1 Bus wohi n milta na
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے تمہارے سامنے ہے مثال میری جون ایلیاء
0
0
0
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@lanbisalya Beautiful
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@Saqib__javaid And still lossing the battle
1
0
0
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@__SGirl__ Yeh ksi jeet hai???
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
@RBk_Twets Hahaha baat to theek h
1
0
0
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@sherazc786 Oye hoye wah wah
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@HassanPervaiz3 I have no idea
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
@ahmadshk4_ Hahaha cute h dono e
0
0
0
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
"Failure is a word unknown to me" Muhammad Ali Jinnah Happy 147th Birthday Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah 💚🇵🇰 𝑯𝒊𝒔 𝒍𝒆𝒈𝒂𝒄𝒚 𝒍𝒊𝒗𝒆𝒔 𝒐𝒏 🇵🇰 🤲
0
0
0
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@itx_laibba Feeling sad for you
0
0
1
@Anwaar0069
Urdu poetry
9 months
لا حاصل ہی سہی محبت تم سے ہے
0
0
0
@Anwaar0069
Urdu poetry
8 months
@abdul_Note In m s to kuch b nahi hai
0
0
1