Alhamdullah for everything ❣️
Northern Area of Pakistan 🇵🇰
Football ⚽ lover
🥀 Gilgit baltistan🥀
❣️Astor,Hunza, skardu ❣️
Never think negative with others 🥀
کیا آج آپ نے درودشریف پڑھا؟
اگر نہیں تو ابھی محبت کے ساتھ پڑھ لیجیے
*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*❤️
......
Salam alaikum everyone...
Kesy han ap log
*رَبِّ يَسِّرْ وَلَا تُعَسِّرْ وَ تَمِّمْ بِالْخَيْرِ وَ بِكَ نَسْتَعِيْنُ*
*اے میرے رب (میرے معاملات کو) آسان فرما انہیں مشکل نہ بنانا ان کا خاتمہ خیر پر فرما اور ہم تجھی سے مدد مانگتے ہیں...!!🌹♥️🌹
کیا آج آپ نے درودشریف پڑھا؟
اگر نہیں تو ابھی محبت کے ساتھ پڑھ لیجیے
*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*❤️
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ
@soldierspeaks
وقت آگیا ہے کہ ن لیگ انتہا پسندی چھوڑ کے جمہوری رویہ اپنائے جسکا آغاز چوری شدہ سیٹیں واپس کرکے کرنا چاہیئے آپ 25 کروڑ لوگوں کے ملک پہ بزور طاقت قبضہ نہیں کرسکتے یہ جمہوری ملک ہے یہاں اس طرح کی انتہا پسندی کی گنجائش نہیں!!
اسکو پھیلائیں ٹائیگرز 🔥🔥
@soldierspeaks
اس وقت پاکستان کے جو حالات ہیں اس سب کے ذمہ دار ارمی سٹاف چیف جسٹس پاکستان اور چیف الیکشن کمیشن ہے لہذا ان تینوں کو اپنے اپنے عہدے سے فل فور رزائن دینا چاہیے جو جو میری اس بات سے متفق ہو ریٹ ویٹ کرو
*مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا*
*میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد رسول اللهﷺ آخری نبیﷺ ہیں اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئیگا*