🍃زندگی بہت مختصر ہے🍃
کسی کے خلاف سازشیں کر کے،،،
بغض رکھ کے،،،،
کسی سے نفرت کر کے،،،
مت ضائع کریں،،،
اپنی زندگی کو ایک مقصد دیں
اور کچھ ایسا مثبت تخلیقی کام کریں،،،
جو دنیا بھی یاد رکھے
آپ کی موجودگی میں،،،
اور آپکے اگلے سفر میں آپکا زاد راہ بھی ھو،،،
بریکنگ نیوز 🗨️
تین چار لوگ عمران خان کے پاس مفاہمت کا پیغام لے کر گئے تو عمران خان نے کیا کہ اڈیالہ جیل سے میری لاش تو باہر جاسکتی ہے مگر میں نوازشریف کی طرح ڈیل نہیں کر سکتا. حامد میر*
#عمران_خان_تو_آئے_گا
بِسْــــــمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
السَـــلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَتـہ الـلـهِ وَبَـرَكـَـاتُہ🖤
اللہ تعالی اپ کے دن کا اغاز رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ کرے امین ثم امین🤲
🌸صبح بخیر زندگی🌻
🌷𝐆𝐨𝐨𝐝 MORNING 🌷 plz follow me my X friends
#HardikPandya
تو سن , جس نے قدر نہیں کی ہماری
اُس پر لازم ہے کہ , ہر شخص کے تلوے چاٹے ۔میرا پیارا خان صاحب اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے میرے خان کو سب کہو کمنٹ میں آمین ۔ #กลิ่นไหม้
#KiVi20M
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕
اے اللّٰہ اس ماہِ رمضان میں ہمارے تمام
گناہوں کو معاف فرما دے جو ہم نے جان
بوجھ کے کیے اور وہ بھی جو انجانے میں کیے ہم پر رحم فرما دے بیشک تو بڑا رحیم و کریم ہے ،،
آمین یا ربّ العالمین 🤲💞
#TLP_Promotion