💕بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم°💕💕
💕🌻صبـح بخیر🌻💕💐🌹🌸🌺🌾🥀
* اے اللّٰہ اپنا فضل و کرم محبت و رحم ہمیشہ قائم فرما، ہر قسم کی بیماریوں سے شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرما جو موت کے آغوش میں چلے گئے ان کی مغفرت فرما!!🥀🌿🌾✨
💞 آمیـــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَلله ۔۔🌼
⚘صبح بخیر زندگی ⚘
🌿❤ دعاٸیں دینے والے سے بڑھ کر
کوٸی ” سخی “ نہیں ۔۔
🍃 اور دعاٸیں سمیٹنے والے سے بڑھ کر
کوٸی ” دولتمند“ نہیں ۔۔
🍃 اللّٰه پاک آپ سب کو سدا خوشی ، عزت ، برکت
بلند مرتبہ اور صحت والی لمبی عمر عطا کرے ❤
💕 آمین
Asalam O Alaikum everyone
دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو مسکرانے کے لیے اتنی وجوہات بھیجے کہ اپ وہ ساری تکلیفیں بھول جائیں جو کبھی اپ نے محسوس کی ہیں🦋🦋🦋
#GoodMorningEveryone
Asalam O Alaikum everyone
إِذَا کَذَبَ العَبْدُ تَبَاعَدَ عَنْہُ الْمَـلَکُ مِيْلًا مِنْ نَتْنِ مَا جَاءَ بِہٖ۔‘‘
(سنن ترمذی : ۱۹۷۲)
ترجمہ: ’’جب آدمی جھوٹ بولتا ہے تو اس سے جو بدبو آتی ہے اس کی وجہ سے فرشتہ اس سے ایک میل دور ہوجاتا ہے۔‘‘
#GoodMorning
Pakistan paceman Shaheen Shah Afridi conceded two leg-byes to debutant Tim Robinson off the first ball before bowling the batsman with a sharp delivery off the next.
#PAKvsNZ
#ShaheenShahAfridi
Today is the day to honour those who have worked incredibly hard to make their lives worthwhile. Enjoy your Labour Day.I hope that on this Labour Day, all workers will be recognised and acknowledged for their dedication to their jobs and positive contributions to society.
🦋❤
Asalam O Alaikum
زندگی نے دو باتیں ضرور سکھا دی ہیں
نمبر (1) اپنے اپ میں خوش رہنا
اور نمبر (2)اللہ کے سوا کبھی بھی کسی سے بھی کوئی امید مت رکھنا
#goodmorningdearfriends
Asalam O Alaikum X Family
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو قیامت والے دن امت چاہیے ایک بگڑا ہوا ہجوم نہیں تعداد کی اتنی اہمیت نہیں جتنی تربیت کی ہے
#ManCity
#ChampionLeague
May Allah bless us all with success, health, happiness, patience and strength. May all your dreams come true and may you live the life that you have always ...🤲🤲❤
#RamadanDay28
#EclipseSolar2024
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں
تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے
Abducting a social media activist is really alarming, we want immediate release of Kamran Khan
Keep raisingyour voice🙌
#ReleaseKamranKhan
Asalam O Alaikum
"بیشک یہ مصیبتیں تمہیں ہلاک و برباد کرنے کیلئے نہیں آتیں؛ بلکہ یہ تمہارے صبر کا امتحان لینے اور تمہیں آزمانے کیلئے آتیں ہیں!"
امام إبن القيم رحمه الله
(طريق الهجرتين : 328)
#Goodmornin
Always pray to have Eyes that see the best, A mind that forgets the bad,A heart that forgives the worst,A soul that never loses faith!
دعا ہے کہ اللہ اپ سب کو کعبے کی زیارت نصیب فرمائے🤲🤲🕋❤
Asalam O Alaikum
اچھے سے اچھے پھول کی مہک بھی کچھ دن بعد ختم ہو جاتی ہے
لیکن اچھے اخلاق اور اچھے سلوک کی مہک انسان کی موت کے بعد بھی قائم رہتی ہے
#goodmornig
Asalam O Alaikum
🎆 Good Morning ✨
درخت جتنا بھی اونچا ہوگا اس کا سایہ اتنا ہی چھوٹا ہوگا اس لیے ;اونچا: بننے کے بجائے ;بڑا: بننے کی کوشش کرو
#HumanRight
#ストグラ #ストグラGBC #マクドナルドさん
Asalam O Alaikum everyone
آپ کسی کو بھی زبر دستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے : ایک محبت اور دوسرا عبادت کیونکہ دونوں کا تعلق دل اور روح سے ہوتا ہے ۔
#GoodMorningX
Asalam O Alaikum
ہر دن کچھ نیا اور دلچسپ لاتا ہے۔ آپ کو بس اسے پہچاننا ہے اور موقع سے فائدہ اٹھانا ہے۔ ہمیشہ مثبت رویہ رکھیں اور اپنے آپ کو بتائیں، "آج کا دن میری زندگی کا بہترین دن ہونے والا ہے۔"
#صباح_الخير
#GoodMorningEveryone
Bismillahirahmanirrahimاللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ----Allahumma salli ala muhammad wa ala aali muhammad-
#RamadanDiaries
#Azziad
The Night of Power (Laylatul Qadr) allows you to multiply your rewards, as the last 10 nights of Ramadan are the holiest of the entire month. Ensure you don’t miss the rewards.
#LaylatulQadr
#RamadanDay25
Don't wake up with the regret of what you couldn't accomplish yesterday. Wake up while thinking about what will be able to achieve today. Good Morning! 🌄🦋
#GoodMorningXFamily
This is how the Emirates received its great guest
A sophisticated, luxurious and solemn reception confirms a historical relationship, a solid relationship, a relationship of love and partnership between two leaderships and two brotherly peoples.
#الامارات_ترحب_بسلطان_عمان
Good morning, My X Family! Life gives us new opportunities every day, so hoping today will be full of good luck and prosperity for you!🌄🤲❤🦋
#برشلونه_باريس
#MNCR_Logistics
(اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ)
ہر دن کچھ نیا اور دلچسپ لاتا ہے۔ آپ کو بس اسے پہچاننا ہے اور موقع سے فائدہ اٹھانا ہے۔ ہمیشہ مثبت رویہ رکھیں اور اپنے آپ کو بتائیں، "آج کا دن میری زندگی کا بہترین دن ہونے والا ہے۔" صبح بخیر!🦋🦋