Amjad 👁‍🗨 Profile Banner
Amjad 👁‍🗨 Profile
Amjad 👁‍🗨

@Amjad_Lali133

Followers
2,455
Following
2,319
Media
45
Statuses
1,290

سب سے پہلے پاکستان !🇵🇰 ایمان ، اتحاد ، تنظیم !!!🇵🇰 . . . PML N

Sargodha, Pakistan
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
@Asadrchaudhry اگر بھارت کو گیس پائپ لائن کے لیے راہ داری دی جاۓ تو اس سے اچھا خاصا فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
2
0
20
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
@MNQHI بُرا وقت بتا کر نہیں آتا۔ انسان کو ہوش و حواص پہ قابو ہونا چاہئے باقی اللہ مدد مددگار ہے۔
1
1
18
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
2 months
@MNQHI اب دیکھنا یہ ہے کے سیاست دان فیک نیوز کے خلاف فالواپ کتنا کرتے ہیں
1
0
13
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
@ThisiZiHB آپ نےنہایت ہی اچھے الفاظ اور انداز میں دونوں کا فرق بیان کیا ہے۔
1
1
13
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
@CSMR786 شاید اس دفعہ فیصل آباد کے لوگوں کو غیرت آ جاۓ۔
2
0
10
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
@MNQHI اس منافق کو جب تک اللہ تعالیٰ ہدایت نہ دے یہ سدھرنے والا نہیں آپ جتنی مرضی اس بارے آواز اٹھا لیں۔
2
2
9
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
@CSMR786 سر جنہوں نے لیڈر بنایا تھا انہوں نے جیل میں بھی ڈال دیا۔ لیکن اتنی سپورٹ کے باوجود ایک بھی سیاسی فیصلہ نہ کر سکا جو اس کی جماعت کے لیے فائدہ مند ہوتا
0
0
8
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
دل ترستا ہےتجھ سے گفتگو کرنے کو مگر ہاۓ . . . عزت نفس تجھ سے ذیادہ عزیز ہے مجھے
2
1
6
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
عمران خان کے جیل جانے کے بعد مسلسل اچھی خبریں آ رہی ہیں
Tweet media one
0
3
7
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
@MNQHI بس یہ ڈرامہ بازی ہو رہی ہے۔ عدالت کا وقت ضائع کرتے ہیں۔ غیر سیاسی کیسز کی بھرمار ہے لیکن ان کو کوئ پوچھتا ہی نہیں ۔
1
0
7
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
2 months
الله کی رحمت شبنم بنکر آپ کے گلستان حیات پر ہمیشہ برستی رہے۔ الله آپ کو ہر قسم کی تنگیوں , تکلیفوں اور پریشانیوں سے بچائے۔ آمین صبح بخیر
6
0
6
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
سبحان اللہ جو بھی پڑھتا ہے ہو جاتا ہے دیوانہ تیرا جانے کیا بات ہے قرآن تیرے سپاروں میں
1
0
6
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر ، اُن کو بدنام کئے بغیر، اُن سے حَسَد کئے بغیر، اُن سے اُلجھے بغیر، اُن سے آگے نکل جانے کا ہنر سیکھیے۔ صبح بخیر
0
1
6
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
کچھ منظر بڑے تکلیف دہ ہوتے ہیں لفظ ساتھ چھوڑ جاتے ہیں ، کچھ کہہ نہیں پاتی میں سوائے چپ چاپ آنسو بہانے کے
Tweet media one
2
1
5
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
2 months
صبح دا سلام تے رب سوہنا سب تے اپنا کرم فرمائے دن خیرو عافیت نال گزرے. اللّٰہ پاک ہم سب کے والدین کو لمبی عمر اور صحت و تندرستی عطا فرمائے. جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو گئے اللّٰہ سوہنا ان کی بخشش اور مغفرت فرمائے. آمین ثم آمین یارب العالمین.
3
0
6
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
2 months
پرسکون زندگی گزارنے کے تین راز محدود توقعات محدود تعلقات محدود خواہشات شب بخیر
2
0
5
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
شاہ زیب خانزادہ اور سید طلعت حسین آپ کو سلام #FakeNewsDestabilizingPak @TalatHussain12 @shazbkhanzdaGEO
0
0
5
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
جو ایجنسیوں کی طرف سے ہوتی ہے صرف وہ ہی مداخلت نہیں ہوتی۔ ججوں کی فیملی کی طرف سے جو ہوتی ہے وہ بھی مداخلت ہوتی ہے: چیف جسٹس فائز عیسیٰ ہائے نی رافعہ
0
2
6
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
5 months
2
1
5
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
تنہائیاں عروج پر ہوں تو دلاسے زہر لگتے ہیں۔
2
0
4
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے۔
1
0
5
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
2 months
@UzmaGillani14 اللہ تعالیٰ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے۔
1
0
5
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
1 month
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ رب سوہنا سب تے اپنا کرم فرمائے دن خیرو عافیت نال گزرے.رب سوہنڑاں سب دے والدین نو لمبی عمر عطا کرے اور صحت تے تندرستی دیوے تے ۔جنہاں دے اس دنیا تو چلے گئے نے اوناں نو جنت وچ اعلی مقام عطا کرےآمین
4
0
5
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
@MNQHI اس کا صحیح جواب اڈیالہ جیل میں قید ایک چور دے سکتا ہے لیکن اگر انعام میں اسے حکومت دی جاۓ تب۔
1
1
5
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
@MNQHI انشاءاللہ جو بھی ہو پاکستان کے لیے اچھا ہو۔
1
0
5
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
جب تم خود کو کسی پر بوجھ بنتا دیکھو تو ان کا بوجھ ہلکا کر دو۔
2
0
5
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
@Farwa_Saleem1 آپ نے بلکل اچھا لطیفہ سنایا ہے
0
0
5
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
@Asadrchaudhry اب تک اپنا سٹاک بیچنے کے لیے کتنے لوگوں کا دماغ خراب کر چکا ہو گا
0
0
4
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
پوری دنیا ہائی الرٹ پر ہے جبکہ پاکستانی اس فکر میں مبتلا ہیں کہ انہیں ابھی تک حریم شاہ کا ٹوٹا کیوں نہیں ملا۔
0
0
5
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
لوگوں کے دل جنت تو نہیں ہہیں جو آپ اس میں رہنے کے لیے خود کو تھکا رہے ہیں
1
1
5
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
2 months
@MNQHI اس میں اتنی عقل ہوتی تو اس کا اب یہ حال نہ ہوتا
1
0
4
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
@MNQHI اب دوبارہ لگ رہا ہے کہ سب کو لگام ڈالی جا رہی ہے۔ پہلے محسوس ہو رہا تھا کہ ان کے خلاف کچھ نہیں ہو گا۔ اور انشاءاللہ پاکستان بہت جلد 2017 والی پوزیشن سے آگے بڑھے گا۔
0
0
4
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
*السلام علیکمُ* تمام اہل اسلام اور فالورز آپ کو اور آپ کی فیملی کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکتیں،رحمتیں،وسعتیں،رفعتیں،عروج و بلندیاں عطاء فرمائے اور آپ کو تا حیات تندرست،سلامت اور شاد و آباد رکھے۔ آمین
1
0
4
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
2 months
اللہ تمہاری دعائیں پوری کر رہاہے تو آپکا یقین بڑھا رہا ہے۔ اگر دیر کر رہا ہے تو آپکا صبر بڑھا رہا ہے۔ بس دعا مانگتے رہنا۔ صبح بخیر
2
0
4
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
@KhalidHusainTaj مولانا اگر حکومت می�� حصہ دار ہوں گے سیاسی استحکام بڑے گا
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
اگر تیل کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق طے کرنی ہیں، تو مزدور کی اجرت اور ملازم کی تنخواہ بھی عالمی معیار کے مطابق طے کی جائیں
0
0
4
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
آج ماشاءاللہ چاچو شہباز شریف چھا گۓ ہیں۔ اللۀ عمر دراز کرے اور اس طرح یتیموں اور بے سہارا بچوں کے لۓ کام کرتے رہیں۔ @CMShehbaz @MaryamNSharif
Tweet media one
0
1
4
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
غم اور پریشانیاں ہر ایک کی زندگی کا حصہ ہیں بس"جس نے اپنی پریشانی پر قدم رکھا وہ جیت گیا اور جس نے پریشانی کو سر پر سوار کیا وہ ٹوٹ گیا"
Tweet media one
0
0
4
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
2 months
مشکلیں حل ہو جایا کرتی ہیں، راستے بھی نکل آتے ہیں۔ بس انسان کو یہ یقین اعتماد اور بھروسہ ہونا چاہئے کہ اللہ اس کے ساتھ ہے۔ بیشک ۔
0
1
4
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
2 months
خواجہ سرا اگر پولیس کو ماریں تو وہ ہیرو اور اگر یوتھیے کو ماریں تو وہ ایجنسی کے بندے 🖐️
1
1
4
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
@farwa887 اللہ اپنے بندے سے ستر گنا ذیادہ پیار کرتا ہے۔ ڈی این اے کے مسئلے کی وجہ سے بیماریاں پھیلتی ہیں اسلے عورت کو ایک شادی کی اجازت ہے
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
طلباء سے کاپی پینسل واپس لے لی جائے کیونکہ وہ لڑکیوں کو خطوط لکھیں گے 😂😂
2
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
1 ایکڑ گندم کاٹنے کی اُجرت4من اناج ہے جسکی مالیت تقریبا16000ہے۔ اگر ایکخاندان کے 5افراد ہوں تو20دنوں میں آرام کے ساتھ12ایکڑ گندم کی کٹائیکر سکتے ہیں۔ جس کے حساب سے وہ 36من گندم بغیر کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے اکٹھی کر سکتے ہیں۔سرکاری آٹے کے ٹرکوں کا پیچھا کم کر دیں اور محنت کریں۔
0
0
4
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
گزشتہ سال فارن ریزروز3-4ارب ڈالر کےدرمیان تھےجو پندرہ دن کی امپورٹ کے برابر تھےآج پاکستان کےریزروز9ارب تک پہنچ گئےہیں جو دو ماہ کی امپورٹ کےبرابر ہیں پاکستان نے تقریبا22ارب ڈالر قرضہ واپس بھی کیا الحمدللہ آہستہ آہستہ ملک سے نحوست کے بدل چھٹ رہے ہیں ملک آگے بڑھ رہاہے ۔
1
1
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
2 months
@MNQHI پاکستان میں امن وامان اور سلامتی کے لیے ایسے عوامل ضروری ہیں
0
0
4
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
وزیراعظم پاکس��ان شہبازشریف 28 اپریل کو سعودی عرب کے اہم دورے پر جائیں گے جہاں مختلف معاہدوں پر سائن ہوں گے اور پھر اسکے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے دورے پر آئیں گے..
0
1
4
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
چاند آسمان کا ہو یا زمین کا کون باز آتا ہے انگلیاں اٹھانے سے
2
0
4
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
کیا یہ سچ ہے کہ مسلم لیگ نواز نے سوشل میڈیا ہیڈ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے ؟
1
0
4
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
2 months
جس ملک میں سب سے منافع بخش اور محفوظ سرمایہ کاری رئیل اسٹیٹ بزنس ہو تو ہیٹ اسٹروک،سیلاب اور قحط سالی اس قوم کا مقدر بن جاتا ہے۔ صبح بخیر
2
0
4
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
پاکستان کو ناکام دیکھنے والوں کو ہمیشہ خوشحال نظر آئے گا۔ انشاءاللہ
2
1
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
"کسی کا بھی انتظار نہ کریں کہ وہ آپ کو پھول پیش کریں گے ، خود اپنا پھولوں کا باغ تعمیر کریں، اور اپنی روح کی تسکین کا سامان خود پیدا کریں۔۔۔
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
*اچھی زندگی گزارنے کا ایک کلیہ یہ بھی ہے. *کہ جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جائیں مگر کسی کو محسوس نہ ہونے دیں کہ آپ بڑے ہو ، خود کو سادہ اور عام رکھيں ، پرسکون رہیں گے۔ یاد رکھيں کہ آپ کا اَصل اسٹیٹس یہی ہے کہ کوئی آپ کے سامنے بیٹھ کر خود کو حقیر نہ سمجھے.
1
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
2 months
ترکیہ کے وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
1
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
ویسے ایک قطرہ بھی اپنا کام کر جاتا ہے 😂😂😂
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
شخصیت پرستی بت پرستی سے ذیادہ خطرناک ہوتی ہے کیونکہ بت کا دماغ نہیں ہوتا جو خراب ہو جائے لیکن جب آپ کسی شخص کی پوجا کرتے ہیں تو وہ فرعون بن جاتا ہے۔
0
0
2
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
@LegiMian جس انسان نے اپنے خاندان کو توڑ دیا اس سے آپ اس کے علاوہ اور کیا امید رکھ سکتے ہیں
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
2 months
وہ رشتے جو ہماری طاقت اور مان ہوتے ہیں کبھی کبھی ایسا تھکا دیتے ہیں کہ بندہ بے حس ہونے کی آرزو کرنے لگتا ہے ۔
1
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
اپنے محترم شاہد خاقان عباسی صاحب کی پاٹی کہاں تک پہنچی ہے۔
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
@786GHQ سر فالو بیک کا انتظار رہے گا۔
1
0
2
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
لوگ بتاتے تو بہت کچھ ہیں مگر جو بات رویہ بتاتا ہے وہی سچ ہوتا ہے۔
1
0
2
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
کمیشن کے سربراہ کے اعلان کے بعد پی ٹی آئ اور یوتھیے صحافیوں کے رونے کا وقت شروع ہوا چاہتا ہے۔
1
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
یہ عقیدہ ہی ہے جو کہ دودھ کو بہانے اور پیشاب کو پینے پر مجبور کر دیتا ہے۔ شکر الحمدللہ کہ میں اس جاہل یوتھ میں شامل نہیں کہ جو جوتے چومتی پھرے۔۔۔
2
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
سعودی کنگ محمد بن سلمان کے خلاف غیر سنجیدہ بیان دے کر عمران خان نے اپنے تابوت میں آخری کیل ٹھونکا ہے۔ یہ تو انتہائی بےوقوف سیاستداں ثابت ہوا ہے۔
0
1
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
@wahreh1 الله ان کے نصیب اچھے کرے
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
عقلمند لوگوں کے پاس آئیڈیاز ہوتے ہیں کچھ کرنا چاہتے ہیں مگر ساری زندگی ڈر اور خوف میں گزار دیتے ہیں۔ سر پھرے لوگوں کے پاس چھوٹا سا آئیڈیا ہوتا ہے لیکن وہ کر گزرتے ہیں۔ انہی پاگل لوگوں کو پھر کامیابی ملتی ہے۔
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
تلخ تجربات سے گزر کر اور کئ مان ٹوٹنے کے بعد پیدا ہونے والی خود اعتمادی ایک مشعل راہ کی صورت میں ہمیں اس مقام تک لے جاتی ہے جہاں ہمیں کسی انسانی آسرے کی ضرورت نہیں رہتی
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
1 month
خوبصورت ہیں وہ روحیں جو اختلاف کی شدت کے باوجود بھی اپنے پاس ایک نرم دل رکھتی ہیں
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
میرے اچھے وقت نے دنیا کو بتایا کہ میں کیسا ہوں۔ اور میرے بُرے وقت نے مجھے بتایا کہ دنیا کیسی ہے۔
2
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
سحر کو کھوج چراغوں پہ انحصار نہ کر ہوا سے دوستی رکھ اس پہ اعتبار نہ کر
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
تمام اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس فضیلت والے دن کے صدقے پاکستان پہ اپنا رحم و کرم فرماۓ۔ اور ملک دشمنوں کے شر سے محفوظ فرمائے ۔ آمین
1
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
2 months
جن کی أنا انکے قد سے اونچی ہو وہ شخص رشتے نبھا ہی نہیں سکتا۔
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
پاکستانیوں چاند رات مبارک
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
2 months
زندگی کے چار ببہترین استاد خالی جیب ٹوٹا ہوا دل لوگوں کی بے رخیاں ناکامیاں
2
0
2
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
لڑکی ۔ مجھے گھر میں سب پری کہہ کر بلاتے ہیں اور تمہیں؟ لڑکا۔ مجھے بلاتے ہی نہیں🥹
Tweet media one
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
@MNQHI لیکن ان کی سوئ شوکت خانم پہ ہی پھنسی ہوئ ہے۔
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
5 months
میری وزیراعلی آلو پیاز ٹماٹر کی قیمتیں کم کرنے آئی ہیں،ایک وزیراعظم پہلے آیا جو کہتا تھا میں آلو ٹماٹر کی قیمتیں کم کرنے نہیں آیا: @MaryamNSharif
0
2
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
مشتاق احمد یوسفی لکھتے ہیں کہ: ایک صاحب کہنے لگے، "یار ساری عمر ڈرتے ڈرتے ہی گزر گئی ہے۔ پہلے والدین سے، پھر اساتذہ سے، پھر افسران سے، پھر موت سے اور پھر موت کے بعد والے حساب کتاب سے"۔ میں نے پوچھا ، "آپ نے بیوی کا ذکر نہیں کیا؟“ کہنے لگے، "ڈر کے مارے نہیں کیا"۔
0
3
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
@MianAdnan_007 یہ اپنے پیٹی بھائیوں کے خلاف کوئ پروگرام نہیں کریں گے اگر کوئ سیاست دان ایسا کرتا تو اب آسمان سر پر اٹھا لیتے
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
@realrazidada یہ ایک شخصیت ہی آج تک معلوم نہیں ہو سکی کہ وہ کون ہے۔ ہر کسی کی خبر میں ایک ایسی شخصیت ہوتی ہے۔ لیکن وہ آج تک سامنے نہیں آئ 😂😂
1
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
کسی کوزبردستی اپنی ذات تک محدودنہیں کیاجاسکتایہ تودلوں کےمعاملےہوتےہیں بہترین ہےجوجہاں خوش ہےاُسکووہاں رہنےدیاجائے کوئی آپکی محبتکونہیں سمجھ پارہاتوکم از کم اپنی ذات کودوسروں پےتھوپنےکی بجائے خاموشی سےہٹ جائیں بکھرنےسےپہلےہی خود کو سمیٹ لیں شاید نظر انداز ہونے کی اذیت سے بچ جائیں
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
@CSMR786 جو بھی اب پاکستان مزید سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
@Lahorii007 @MianMuh94380356 میں آپ کی بات سے متفق ہوں
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
1 month
بجلی کا بِل اب فقط بِل نہیں رہا بلکہ باقاعدہ ”ریاستی ڈکیتی“ بن چکا ہے آپ کیا کہتے ہیں؟؟؟
1
1
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
عید رخصت ، نصیب ناقص انتظار ضائع ، اُمید ختم 😂😂
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
سعودی عربیہ یا سیاست سے دستبرداری ؟ @786GHQ @RShahzaddk @ranjha001 @realrazidada @kabeerraja786
1
0
2
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
2 months
صبح بخیر بزرگ گھر کی رونق بھی ہوتے ہیں اور برکت بھی۔
1
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
1 month
اگر یہ آدمی چاہتا تو پوری پٹری پہ قبضہ کر سکتا تھا لیکن انسانیت بھی کوئی چیز ہوتی ہے 😃😆
Tweet media one
1
1
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
200 ایرانی میزاٸل چلے ایک مچھر تک نہ مرا ھمارے ھاں کنٹینر کے اوپر سے 1 گولی گزری ، بارہ زخمی اور ایک لنگڑا ہوا۔ 😂😂
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
تسبیوں مصلوں داڑھیوں ٹوپیوں برقعوں اور حجابوں کا ڈھیر لگا ہو گا اور پھر کیا ہی کمال کا نظارہ ہو گا جب اللہ صرف نیتیں تولنے کا حکم دے گا
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
@MNQHI حامد میر کا بیغیرتی کا لیول دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
@realrazidada کہیں لنگڑا مرشد ناراض نہ ہو جائے
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
زندگی کو اتنا فضول مت بناؤ کہ تمہاری زندگی کے فیصلے دوسرے لوگ کرنا شروع کر دیں.
1
1
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
@CSMR786 سر ہماری خواہش پہ اس ملک میں کون سا کام ہوتا ہے۔
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
الحمدللہ . 🐅🐅🐅🐅 🐅🐅🐅🐅 🐅🐅🐅🐅
0
0
3
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
رمضان میں جو کچھ بنتا ہے لوگ شوق سے کھاتے ہیں۔ پاکستان بھی رمضان میں بنا تھا۔ 😂😂
1
0
2
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے میں نے جنت تو نہیں دیکھی پر ماں دیکھی ہے
0
0
2
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
3 months
محبت بخت ہوتی ہیں جس کو مل گئی سو مل گئیں اور جسے نہ ملی وہ دوبارہ پیدا ہو کر آ جائے تو بھی نہیں ملے گی۔ محبت کے پیچھے بھاگنا محبت کو آپ سے بیزار کر دیتا ہے۔ کسی کی محبت میں خود کو اتنا ہی گراؤ کہ جب اٹھنا چاہو ، تو بے ساکھیوں کی ضرورت نہ پڑے۔
0
0
2
@Amjad_Lali133
Amjad 👁‍🗨
4 months
@DanishMasood17 بات چیت مثبت رہے گی انشاءاللۀ
0
0
2