Amjad Ali Khan Profile Banner
Amjad Ali Khan Profile
Amjad Ali Khan

@AmjadAliKhan17

Followers
24,006
Following
726
Media
5,375
Statuses
16,612

Former MNA & Chairman Standing committee On defence. Life between Death کوئی تدبیر کرو، وقت کو روکو یارو صبح دیکھی ہی نہیں، شام ہوئی جاتی ہے

Mianwali
Joined April 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 months
Below mentioned link is my only official Facebook page. Any other facebook page using my name or pictures do not represent me. Any content posted anywhere other than my Twitter account or Facebook page, claiming to be me, doesn’t belong to me.
1
3
23
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
1 year
Thank you @ImranKhanPTI and @PTIofficial for considering me capable enough for this responsibility in this crucial moment. May Allah guide me to the right path to play a productive role that is in favour of 🇵🇰 from every aspect
Tweet media one
515
5K
26K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
2 years
اپوزیشن والے بار باد ووٹنگ ووٹنگ کے نعرے لگا رہے تھے میں نے وقفہ لیتے ہوئے بولا "Beggars are not choosers" #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
353
5K
24K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
3 years
زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا.. نہ ہم نے شاخِ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا.. راہِ الفت میں گو ہم پہ بڑے مشکل مقام آئے.. نہ ہم شاخِ گل چھوڑی نہ ہم نے رہنما بدلا.. #IstandWithImranKhan @PTIofficial @ImranKhanPTI
Tweet media one
78
597
6K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
4 years
'' ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ '' "یہ وہ صحیفہ ہے جس میں کوئی شک نہیں.. '' الحمدللہ جامعات ميں قرآن پاك ترجمے کے ساتھ پڑھانے کی قرار داد منظور کر دی گئی ہے.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
82
566
5K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
Imran Khan has announced "Whistle blower act ", mean if someone would point out corruption of the other person, he will get 25% return. - Bilawal Zardari has a great chance to become "Legal Billionaire". 😉 #ImranKhanPrimeMinister
103
883
4K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
9 months
تاریخ گواہ ہے کے میں نے ہمیشہ نظریے کی بنیاد پر سیاست کی ہے۔ میرا ، میرے خاندان، میرے دوست احباب کا ۹ مئی کے سانحہ سے نہ تو بالواسطہ نہ ہی بِلا واسطہ کسی بھی قسم کا کوئی تعلق ہے اور نہ ہی اِس سے پہلے کبھی بھی کسی قسم کی شر انگیزی سے کوئی تعلق رہا ہے۔ 1/1
40
914
4K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
9 months
ریاست ماں کے جیسی ہوتی ہےجس کا کام انصاف دینا ہے ۔میں ۹ مئی کے ضمن میں فاشسٹ حکومت کی جانب سے اپنے اوپر لگائے گئے جھوٹے الزامات و بے بنیاد مقدمات کے لئے ATC سرگودھا میں انصاف کے حصول کےلئے سرنڈر کر رہا ہُوں اور قانونی راستہ اختیار کر رہا ہوں امید ہے مجھے انصاف ملے گا 🇵🇰 زندہ باد
65
459
2K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
8 months
14
523
2K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
Had 1 to 1 meeting with PM Imran Khan on lay man's issues. In the meeting v had detailed discussion on starting up a new hospital,uni,science& technology based school in Mianwali. Whereas electricity& farmer's issues were also discussed Inshallah it will yield fruitful outcomes!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
78
270
2K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
8 months
میرا جینا مرنا پاکستان سے اور میری مٹی میانوالی سے ہے ۔ میرے والد صاحب اور میں نے ہمیشہ پاکستان کے تحفظ اور سلامتی کے لئے کام کیا ہے ۔ تمام سوشل میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا اس بات کا گواہ ہے کے میں نے ۹ مئی کو لوگوں کو بار بار پُر امن رہنے کی تلقین کی تھی۔
32
420
2K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے میانوالی سے راولپنڈی تک ٹرین چلانے کے حوالے سے دوسری بار ملاقات ہوئی ، شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ صبح 7 بجے سے کندیاں سے ٹرین راولپنڈی کے روزانہ ہو گئی، اور شام 7 بجے راولپنڈی سے واپس میانوالی جائے گئی، نیا پاکستان
Tweet media one
59
209
2K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
" پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا"  کسی نے کیا خوب کہا ہے کے " افطاری تو فقط ایک بہانہ ہے ..  اصل مقصد تو اپنی اپنی کرپشن بچانا ہے.. "  کل تک ایک دوسرے کو سڑکوں  پہ گھسیٹنے کے دعوے دار پارٹيوں کا گٹھ جوڑ آج قابل دید ہے . #ابو_بچاو_افطار_پارٹی
178
434
2K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
1 year
فاشسٹ govt سیاسی انتقام کی آگ میں اس حد تک اندھی ہو چکی ہے کہ آج میرے بزنس کو بغیر کسی وجہ اور قانونی نوٹس کے سیل کر دیا گیا ہے، جسکے باعث بیسیوں ملازمین کے گھر کی روزی بندکر دی گئ.اس سے بڑھ کر سیاسی انتقام کی اور کیا مثال ہو سکتی ہے؟ کیا 🇵🇰 میں جمہوریت نام کی بھی نہیں رہ گئ؟
30
511
2K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
9 months
ریاست ماں کے جیسی ہوتی ہے۔ امید کرتا ہوں کے ہمارے ساتھ انصاف ہو گا۔ سیاسی مخالفین غلط فہمی میں نہ رہیں۔انشاءاللہ اپنے خِلاف تمام بے بنیاد سیاسی مقدمات کا سامنا کروں گا اور الیکشن شیڈول آنے پر NA 90سے بھرپور الیکشن میں حصہ لونگا ۔
33
211
2K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
9 months
الحمدلاللہ میں ایک محب وطن 🇵🇰 ہوں اور میرے ہاتھ ہمیشہ صاف رہے ہیں میں نے ہمیشہ قانون کی پاسداری کی ہےاور 🇵🇰 کے تمام اداروں کا احترام کیا ہے آج بھی قانون کی بالا دستی پر یقین رکھتے ہوئے اپنے اوپر بنائےگئے بے بنیاد مقدمات کے سلسلے میں عدلیہ سے انصاف ملنے کا پورا یقین رکھتا ہوں1/2
17
353
2K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
7 months
سابق رکن قومی اسمبلی اور قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین امجد علی خان صاحب ان دنوں مسلسل بخار اور مہروں کی شدید تکلیف میں مبتلا ہیں۔ اُنکو مہروں کی تکلیف کا مسئلہ گزشتہ کئی سالوں سے تھا جو کے اب قید و بند کے ناموافق حالات اور صعوبتوں کی وجہ سے کافی زیادہ بڑھ گیا ہے۔ 1/1
26
457
1K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
یہ چلاٸیں گے عدلیہ بچاٶ تحریک جو عدلیہ کو گھر کو لونڈی بنا کر رکھتے تھے جن کا لفظ انصاف سے دور دور تک واسطہ نہیں @PTIofficial
44
522
1K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
2 years
عمران خان اور PTI پاکستانی عوام کے منتخب کردہ تھے۔ ہم "امپورٹڈ حکومت" کو مسترد کرتے ہیں۔ ہم نے اسمبلی سے استعفیٰ دے دیۓ ہیں مگر ان لوگوں کے ساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھیں گے جنہیں "بیرونی آقاؤں" نے "سلیکٹ" کیا ہے۔ Imran Khan Zindabad Pakistan Paaindabad #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
26
388
1K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
10 months
میں امجدخان یہ حلف اٹھاتا ہوں کے میرے سامنے کبھی عمران خان نے کسی پرتشدد احتجاج کی نا ہدایت دی، نا پیغام دیا اور نا ایسی گفتگو گی۔ میں یہ بھی حلف اٹھاتا ہوں کے میں نےکبھی کسی پرتشدد احتجاج میں نا حصہ لیا، نا کسی کو ہدایت دی اور نا ہی کسی سے ایسی گفتگو کی یا منصوبہ بندی کی۔
7
278
1K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
پاک فوج کو مکمل اختیار ہے اور پشتونوں سمیت پوری قوم کی دعائیں اور مکمل سپورٹ ہے کہ وہ جس طرح مناسب سمجھے شرپسندوں اور ملک دشمن عناصر کے خلاف بھرپور ایکشن لے! جنہوں نے پاک فوج پہ حملہ کیا، انکو نشان عبرت بنایا جائے. پوری قوم پاک آرمی کےساتھ کھڑی ہے! #WeStandWithPakArmy 🇵🇰
40
173
1K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
او آئ سی کا خطاب آج دیکھا سنا ستاون ملک اور بین الاقوامی میڈیا نے صرف خان کو چھاپا ...!! "الله بھلا کرے پاکستان بولتا دکھائی دیا سنائی دیا تو یوں لگا کہ قلم فروشی کی ہر کاوش آج زندہ درگور ہو گئی ...!! #یہودی ایجنٹ بولا وہاں جہاں ملّاؤں نے زبان میں گھنگنیان ڈال لی ہوتی ہیں ...!!
22
210
1K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
2 years
نکلو پاکستان کی خاطر.. 🇵🇰 PTI chairman Imran Khan is coming to his hometown Mianwali on 6th Match, Friday @PTIofficial @ImranKhanPTI #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
46
469
1K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
PTI is the story of 1 iron willed man #ImranKhan 's fierce struggle against corrupt system. Alhamdolillah 1 of the biggest achievement today is FATA merger with KPK. 22 YEARS OF PTI & THE STRUGGLE CONTINUES... #PTIforKPFATAMerger
14
149
1K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
1 year
فاشسٹ حکومت کے احکامات پر PP نے بد ترین مثال قائم کرتے ہوۓ آدھی رات کو جس طرح میرے گھر کے دروازے توڑ کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوۓ عورتوں اور بچوں کو ہراساں کیا وہ میانوالی کی غیرت مند تاریخ میں آج تک نہیں ہوا ۔مزمت کا لفظ اس شرمناک حرکت کے لیۓ انتہائ چھوٹا ہے
38
269
1K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
شکر الحمد اللہ ! میانوالی سے مظفر گڑھ روڈ کو ون وے کرنے اور نہر عمر کس پروجیکٹ بھی فیڈرل بجٹ 2019-20 میں شامل کردیا گیا ہے شکریہ وزیراعظم عمران خان #PMIK #NayaPakistan
41
98
1K
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
ہم نے سوکھے ھوۓ پتوں پہ لہو چھڑکا تھا .. پھول گر اب بھی نہ کھلتے تو قيامت ہوتی ..!! " نيا پاکستان" اور "نيا وزيراعظم" مبارک پاکستانيوں !! #PakistanZindabad #WazieEAzamImranKhan #ProudPTIFamily
18
145
955
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
Congratulations to the whole nation & PTI Family. Finally the struggle of 22 yrs of Imran Khan has been paid off today. So much proud to introduce Pakistan's PM to the whole world as "Sadiq & Ameen". Once again congratulations all. #NayaPakistan #WazirEazamImranKhan
13
93
948
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
-Had an exclusive meeting with #PM regarding developmental projects in Mianwali dist. Insha'allah very soon Naya Pak will be free of corruption as the accountability has begun on every level. United we'll stand& work for Pak to take it to the highest levels of impeccability.
Tweet media one
24
62
913
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
پاکستان میں قاضی کو پکڑو تو عدلیہ خطرے میں. سیاست دانوں کو پکڑو تو جمہوریت خطرے میں. مولوی کو پکڑو تو اسلام خطرے میں.
42
209
884
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
PM Imran Khan formally launched "10 Billion Tree Tsunami" campaign by planting a sapling in Haripur today. Step forward, plant a tree & participate in the green Pakistan drive to make our land a greener country. #10billiontreetsunami #GreenPakistan
18
80
876
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 months
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ میرے حقیقی چچا زاد بھائی بریگیڈیئر مسعود خان رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ان حالات میں میرے لئے یہ خبر مزید افسوسناک ہے۔ اللّٰہ ہمارے خاندان کو اس نقصان کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے امین ۔ 1/1
Tweet media one
72
100
930
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
11 months
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ میں انتہائی دکھی و بوجھل دل کے ساتھ لکھ رہا ہوں کہ میرا بہت عزیز بھانجا وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل اب ہم میں نہیں رہا۔آپ سے درخواست ہے انکی مغفرت کے لیے دعا کریں. اللہ تعالیٰ ہمیں اس نقصان کو برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے آمین
Tweet media one
71
76
868
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
1 year
پی ٹی آئ عمران خان کے دم سے ہے۔اللہ پاک ہمارے لیڈر کو زندگی دے اور ثابت قدمی سے حق ہر قائم رکھے۔ آمین راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے، نہ ہم منزل سے باز آ ئے نہ ہم نے راہنما بدلا۰۰ #میں_کپتان_کیساتھ_ہوں_کیونکہ @PTIofficial @ImranKhanPTI
Tweet media one
7
91
867
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
Excellent speech by PM @ImranKhanPTI . Focused on the REAL Issues like poverty, corruption and basic necessities of life. Pinpointed the problems and then presented the viable solutions.
10
81
803
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
I strongly condemn the blasphemy of Holy Prophet(S.A.W). We demand deportation of Netherland's Ambassador and locking of embassy immediately. ⚠️ Let's Stand Up Together ! #boycottNetherland #IstandWithMyReligion
9
191
797
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
3 years
Alhamdolillah, Mianwali - Sargodha Road is under construction.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
29
86
777
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
1 year
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آۓ نہ ہم منزل سے باز آۓ نہ ہم نے راہنما بدلا ! Alhamdolillah ten years with PTI and forever to go Inshallah @PTIofficial @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI
Imran Khan
11 years
Amjad Ali Khan Niazi, Sher Afghan Niazi's son, joined PTI today. Our Tsunami just keeps on growing! http://t.co/A06kmEmx5s
Tweet media one
80
198
314
11
123
819
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
14
121
765
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
میرے وطن میرے بس میں ہو تو تیری حفاظت کروں میں ایسے.. خزاں سے تجھ کو بچا کے رکھوں' بہار تجھ پہ نثار کر دوں.. #پاکستان_زندہ_باد 🇵🇰
12
85
759
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
7 months
قرآن پاک میں االلّٰہ پاک فرماتا ہے ہو سکتا ہے ایک چیز تمہیں ناگوار ہو اور وہی تمہارے لئے بہتر ہو اور ہو سکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں پسند ہو مگر وہ تمہارے حق میں بری ہو ۔ بیشک اللّٰہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ۔
10
189
779
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
1 year
میں اپنے لیڈر جناب عمران خان صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اس مشکل وقت میں میرے حوصلے کو بلند رکھا اور میری پارٹی کے وہ تمام لوگ جنھوں نے امپورٹڈ حکومت کے ظلم و فسطائیت کے خلاف ہر فورم پر میرے لیے آواز اٹھائی۔ @PTIofficial @ImranKhanPTI
30
131
759
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
1 year
Tweet media one
9
119
752
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
جہاں لوگ حج کرنے جاتے ہیں وہاں شریف خاندان جج کرنے چلا گیا استغفر اللہ 😢
15
114
699
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
7 months
تفسیرِ قرآن پاک پڑھنے سے اللّٰہ پاک نے میرے بہت سے تاریک پہلوؤں کو روشن کر دیا ہے۔ میں اس ذات کا جتنا بھی شکر ادا کر دوں وہ کم ہے ۔ بیشک اللّٰہ ہی سب غیب کا علم جاننے والا ہے ۔
10
102
743
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے مطابق اِس وقت سب سے بڑا مسئلہ نواز شریف کی بیماری ہے. اصل میں بیماری کی آڑ میں ان کو این آر او چاہیے یا ملک سے فرار کا بہانہ. "جمحوریت کی آڑ میں کچھ شریفوں نے.. وہ جھوٹ بھی بولے ہیں جو سوچے بھی نہیں تھے.. !! "
49
99
701
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
تو نشان عزم عالیشان ارض پاکستان 🇵🇰
Tweet media one
22
33
689
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
میں پاکستان کی سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنی بھرپور صلاحيتوں اور خدمات کا مظاہرہ کر کےانٹرنیشنل پلیئرز کو اِس بات کا یقین دلایا ہے کے الحمداللہ نیا پاکستان ایک پر امن اور دہشت گردی سے پاک ملک ہے. #Psl4 #Cricketcomeshome #PsLFinal
8
51
648
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
Tweet media one
8
64
653
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
I'd like to clear no corrupt practices would be tolerated in any department in Mianwali. I make sure, with ur support I would do whatsoever be possible under my authority to put things straight & the next 5yrs will give u a corruption free dist. Insha Allah.
65
62
635
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
To all those who ridicule "How a dam can b built with "Chanda"?I'd like to ask "Do u give "chanda" to build ur very OWN thing? Wht abt those Int. aids u hv been taking on its name & engulfed 'em all? Bhasha dam will b made & will b made with our OWN money by our OWN PPL Inshallah
22
68
605
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
2 years
وہ ڈٹ گیا ہے حسین کے انکار کی طرح۔ نعرہ تکبیر اللہ اکبر.. #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
25
186
614
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
2 years
Raise your voice for the sovereignty of your motherland 🇵🇰 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
15
352
603
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
4 years
Har Ibtada Se Pehle Har Intiha Ke Baad.. Zat-e- Nabi S.A.W Buland Hai Zat-e-Khuda K Baad.. Duniya Main Ehtaram K kabil Hain Jitne Log.. Main Sab Ko Manta Hoon, Magar Mustafa S.A.W K Baad..
Tweet media one
2
93
596
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
2 years
الحمدللہ مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میانوالی(گراؤنڈ فلور) کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
100
590
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
Bilawal aur Maryum ki meetings ka maqsad sirf aik dusray ki corruption ko bachanay k naye tareeqay dhundna hai. Lekin ab ye bat clear ho chuki hai k Naye Pak main har us shaks ka ehtisab ho ga jis ne bhi Pakistan ka pesa khaya hai. Ab meetings ka nahi jail janay ka time agya hai.
57
76
549
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
2 years
آج کل کہاں ہیں وہ صحافی جو گندم، پیاز آلو گھی کی قیمتیں چیخ چیخ کر بتایا کرتے تھے۔ @PTIofficial @ImranKhanPTI #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
32
326
550
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
Congratulations Mr Usman Buzdar on being elected CM Punjab. Finally the rule of N league has come to an end after decades. We hope and pray that may the newly elected CM turns out to be the best for the province and for our beloved country. #PakistanZindabad
3
41
529
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
7 years
Tweet media one
8
66
498
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
کراچی میں بول نیوز کے اینکر مرید عباس کے بہیمانہ قتل کی سخت مذمت کرتا ہوں.اسکا تعلق میرے حلقہ انتخاب کے علاقہ پپلاں سے تھا اسلیے میرا دکھ گہرا ہے. وہ ایک سیلف میڈ انسان تھا. مقتول کے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں.سندھ حکومت کو فوری تحقیقات کرکے واقعہ کی تہہ تک پہنچنا چاہیے
11
53
540
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
-Pakistan, insha'Allah soon to hit oil & gas jackpots in Karachi seas. Alhamdolillah, everyday in Naya Pakistan is a step towards more developed & more self sustaining country. #Hope #Nayapakistan #بدلتا_ابھرتا_نیا_پاکستان #PakistanTheLandOfDreams
20
74
525
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
Ppl like Bilawal who "accidently" becm chairman, must be penalized for disrespecting the PM. Taking loans for a country is far better than doing money laundering that he & his father has been doing since ages! -#شرم تم کو مگر نہیں آتی!
14
81
527
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
وزیراعظم عمران خان کا میانوالی کی عوام کے لیے تحفہ ،میانوالی کے لیے اچھی خبر سرگودھا یونیورسٹی میانوالی کیمپس کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا فیصلہ الحمد اللہ صوبائی کابینہ نے چارٹر کی منظوری دے دی انشااللہ جلد میانوالی میں یونیورسٹی کا کام شروع کردیا جائے گا
24
66
526
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
3 years
Mianwali ki awam kal bhi @ImranKhanPTI k saath thi, aaj bhi sath hai aur inshallah hamesha sath khari rahay gi #میانوالی_کپتان_کا
Tweet media one
10
56
513
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
2 years
Join us in the peaceful protest tonight #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
29
177
520
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
1 year
کیا غمگین ہونے کا کوئ مطلب ہے کیونکہ آپ تہ میں ہیں؟ کیا اللہ نے یوسف کو کنوئیں سے نکال کر مصر کا سلطان نہیں بنا دیا تھا؟؟
11
91
510
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا دیئے تم نے.. 6th Sep 1965 when Pakistan Army and whole nation did a successful defence against India that marked the ceasefire in the 1965 war on 6 September. HAPPY DEFENCE DAY MOTHERLAND!! #LongLivePakAndPakArmy
4
63
469
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
3 years
My heartiest congratulations to Pakistan's beloved leader, PM @ImranKhanPTI for winning #VoteOfConfidence & becoming the first ever PM to win more votes after 2&half years than what he got after being elected. Alhamdolillah #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان #PrimeMinisterImranKhan
Tweet media one
2
42
473
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
Had an opportunity to be a part of meeting held in Banigala under PM's supervision & discuss in detail the basic problems of Mianwali that need immediate attention & solutions.Such as Edu, health,clean water, electricity& gas supply. IA PTI's govt won't disappoint ppl of Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
32
60
467
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
“Until u dig a hole,u plant a tree,u water it& make it survive,u hvn't done a thing. U r just talking" Alhamdolillah,following my chairman's steps I started plantation campaign frm Mianwali today with DC Zahid Iqbal &MPA Ameen Ullah.Our aim is to make Pak pollution free& greener
Tweet media one
16
42
459
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
Hoping today's meeting with CM Punjab Sardar Usman Buzdar in Lhr wud turn out to b advantageous in making Mianwali a prosper & developed land. Looking fwd to see our PM in Mianwali soon. Inshallah Mianwali will rise& shine to the fullest on Pak's map.
Tweet media one
Tweet media two
14
44
456
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 months
ظلم کا سورج ڈھل جائیگا لوگوں ہمّت ہار نہ دینا.. یہ وقت تو گزر جائیگا لیکن ناحق قید و بند کی صعوبتیں اُٹھانے والوں کا نام تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی ۔ امجد خان نا صرف خُود ایک بہادر انسان ہے بلکہ اپنے بچوں کو بھی یہی سکھایا ہے۔ اللّٰہ پاک امجد خان کو جلد رہائی دے آمین
Tweet media one
13
132
491
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
1 year
ادھر خان صاحب ایک جملہ بولتے ہیں اور وہ ٹاپ ٹرینڈ بن جاتا ہے۔ اب بھی کسی کو خان صاحب کے پاپولر ہونے میں کوئ شک ہے ؟ 😁 @PTIofficial @ImranKhanPTI #بگڑی_خاتون_مریم
Tweet media one
18
209
447
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
I regret to say that Punjab CM's father Sardar Fateh Muhammad Buzdar passes away. May Allah give the departed soul highest ranks in Jannah & give patience to his family to bare with this huge loss. (انّا للہ و انّا الیہ راجعون)
8
25
457
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
I wud like to extend my heartiest congratulations to Mr Asad Qaiser on being elected as Speaker & Mr. Qasim Soori Deputy Speaker NA Of Pakistan We r confident that ur +ve influence will continue to encourage the parliamentarians in involvement of worthwhile political causes.
5
42
425
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
2 years
الحمدللہ میانوالی کی طبی تاریخ میں ایک سنگ میل طے پا گیا۔ چیئرمین عمران خان نے میانوالی مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کا افتتاح کر دیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
12
53
446
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
2 years
اب جبکہ 1947 سے لیکر اب تک کی تفصیلات عدالت طلب کررہی ہے تو امپورٹڈ حکومت تفصیلات دینے سے انکاری کیوں؟ اب کانپیں کیوں ٹانگ رہی ہیں؟؟
Tweet media one
1
149
426
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
Paying tribute to PAF's hero on his 6th death anniversay. M.M.ALAM is our pride who shot down 5 IAF jets in 1min during 1965 war,making a world record in shooting most jets in shortest time. Pakistan salutes you sir! #MMALAM
2
42
424
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
" بلغ العلی بکمالہ " وه پہنچے بلندیوں پر اپنے کمال کے ساتھ " كشف الدجی بجماله " آپ کے جمال سے تمام اندھیرے دور ھو گۓ " حسنت جميع خصاله " آپ کی تمام عادتیں ہی بہت اچھی ہیں " صلوا عليه و آله " آپ پر اور آپ کی آل پاک پر لاكهوں درود اور سلام .
2
72
441
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
3 years
زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا.. نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلہ.. . راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے . . . نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے رہنما بدلہ . .
Tweet media one
Tweet media two
12
51
436
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
2 years
#لیکر_رہیں_گے_آزادی @ImranKhanPTI @PTIofficial
Tweet media one
11
105
417
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
-Dear PM ! Today u won million of hearts once again. What a blessed nation we r to have the best elected PM like Imran Khan who is fearless & the ambassador of not only #Kashmir but of all Muslim Ummah in its literal meaning. #ImranKhanVoiceOfKashmir #UNGA2019
11
70
426
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
4 years
Alhamdolillah the first batch of domestically manufactured, #MadeInPakistan Ventilators has been handed over to NDMA. It's indeed a landmark which has been achieved in this tough time. #COVID ー19
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
9
82
422
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
3 years
7
57
418
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
ہم۔بھول جائے یہ ہو نہیں سکتا۔ تم بھول جاؤ، یہ ہم ہونے نہیں دیں گے۔
Tweet media one
16
188
392
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
3 years
لاجواب سروس با کمال ادارہ آج میری khi سےPIA isb کی فلائٹ کے دوران،پائلٹ نے کس قاعدے اور قانون کے تحت ایک خاتون مسافر کو طیارے کے کاک پٹ میں بٹھایا؟ کیا یہ تمام مسافروں کی safety کے لیے کھلا خطرہ نہیں؟ کیا پی آئی اے اس عمل کو justify کر سکتا ہے؟ @ImranKhanPTI @Official_PIA
41
102
422
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
Highly grateful to ppl of #Mianwali for their unconditional support towards the campaign of #NayaPakistan Today we'll welcome our chairman with the same spirit that i see everyday Thanku once again fr never dissappointing me I owe u all for the rest of my life! #GE2018
10
41
404
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
جس نے اپنی انتہائی کم عددی اکثریت والی حکومت سے 20MPAs بدعنوانی پر نکال دیے مگر بلیک میل نہ ہوا اس سے کرپشن پر کسی رعایت کا سوچنا احمقوں کی جنت میں رہنے سے بھی بدتر ہے!!!
20
56
405
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
تسی ایلیکٹڈ تے سیلیکٹڈ بارے سوچنا چھڈ دیو کیونکہ سیلیکٹ میرے رب نے کیتا تے ایلیکٹ عوام نے تسی اپنے ریجیکٹڈ تے ڈیفیکٹڈ بارے سوچو
16
63
404
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
Pak Air Force is evocative of bravery of pilots who hv always saved Pak from invaders &yet alhamdolilah,PAF successfully test-fired an indigenously developed "extended range smart weapon"frm JF-17 Thunder aircraft,adding to the multi-role fighter jet's capabilities #PakZindabad 🇵🇰
6
31
382
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
It was a pleasure being hosted by Mianwali Punjab Edu Foundation on the occassion of Eid. Education is the basic right of every human being. Our aim shud be to raise the literacy level in Mianwali & inshallah we'll work for it together. #NayaPakistan #ParhaLikhMianwali
11
30
388
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
2 years
-Black day in the history of Pakistan. What a misfortune!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
15
205
403
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
The opposition needs to digest this reality that PTI has won the GE 2018 with a masaive lead& that Khan is our PM now. They need to undersyand that ppl hv rejected old corrupt system that some parties hv been running in the name of democracy. #NayaPakistanMubarak
12
78
385
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
The mighty "conveted war trophy of 1965" when Maj. Gen. Niranjan Prasad ran away with fear & panic cause Pak Defence Forces counter-attacked the intruding Indian military in Lhr sector. #PakistanZindabad 🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
46
395
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
2 years
پہلے ضمیر اور اب دین بیچ کر ڈالر خریدنے والوں کی امپورٹڈ حکومت کے خلاف اب پاکستانی عوام تبدیلی نہیں انقلاب لاۓ گی. @PTIofficial @ImranKhanPTI #MarchAgainstImportedGovt #امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور
14
296
391
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
#میانوالی یونیورسٹی # انشاءاللہ پڑھا لکھا میانوالی @ImranKhanPTI @
41
29
388
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
Dear Pakistanis ! Keep your hopes & spirits high in this difficult time. For every dark night, there’s a brighter day. The difficult time is yet to be passed. Insha'allah "پيوستہ رہ شجر سے، اميد بہار رکھ.." #PMIKWillRescuePak #🇵🇰
19
63
391
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
6 years
Thank U Imran Khan for waking us up & motivating Us! For making us realize we r not less than any1 For making us believe that together v can rise again! Thank U Khan fr all u hv ever done fr Pakistan The 22 yrs of struggle paid off today Naya Pakistan Mubarak 🇵🇰
25
64
380
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
Pakistan Online Visa system launched by honourable PM for 175 countries. So glad & proud that my country enters into another Era, the era of getting it discovered. Inshallah this will open new doors of success & recongnition for Pakistan. #DiscoverPakistan #NayaPakistan
11
36
371
@AmjadAliKhan17
Amjad Ali Khan
5 years
احتساب سے بھاگنے کے بجائے انہی عدالتوں کا سامنا کریں جن سے جج صاحب وابستہ ہیں . ویسی بھی تاریخ گواہ ہے کے آپ جیسے صحافی جس کے حمایتی ہوں ان کا دامن کتنا صاف ہوتا ہے ؟ حکومت کو الزام نہ دیں ، حوصلے سے قانون کا سامنا کریں .
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
5 years
جسٹس قاضی فائز عیسی کا یہ خط ہر اس شہری کو پڑھنا چاہیے جو غلیظ زبانوں، بدکردار فراڈیوں اور آئین سے دھوکا کرنے والوں کے ہاتھوں پاکستان کی گت بنتے دیکھ کر پریشان ہے۔ قانون کا کلام سادہ اور سچا ہے۔ جس کا دامن صاف ہے وہ اللہ کے سوا کسی سے کیوں ڈرے؟ #JusticeQaziFaezIsa
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1K
3K
6K
21
91
371