AmirRiz110 Profile Banner
سید عامر رضوی Profile
سید عامر رضوی

@AmirRiz110

Followers
4K
Following
138K
Statuses
76K

اسلام وعلیکم یا ابالفضل العباس❤ مولا حسین علیہ السّلام کا زور کمر ❤اسلام علیک یا باب الحوائج❤ اسلام علیک یا قمر بنی ہاشم علیہ السّلام 🙏

🇵🇰🇬🇧
Joined July 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
10 months
منایا صرف ناراض ہونے والوں کو جاتا ہے بیزار ہونے والوں کو تو اللہ حافظ بولا جاتا ہے❤️
16
3
39
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
10 hours
راوی لکھتا ہے جب مدینہ والوں کورسولؐ کی زیارت کا شوق غالب آتا تو وہ علی اکبرؑ کی زیارت کرتے!🙏
0
0
1
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
10 hours
کچھ لوگوں کی مثال اس قلم جیسی ہوتی ہے۔ دل کے قریب بھی جگہ دے دو پھر بھی نقصان دیتے ہیں🤷🏻
0
0
2
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
10 hours
Sb izzat ki roti kamana chahty hen, koi salan k bary me kyun ni sochta? 🥺
0
0
0
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
10 hours
جو جگہ آپ کی نہیں وہاں رہنے سے گریز کریں ،بہتری اسی میں ہے.جس جگہ لوگ آپ کے قابل نہیں وہاں سے چپ چاپ کنارہ کر لیں🤷🏻
0
0
1
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
10 hours
Baat sabse karo magar sath sath Shadi k liye bhi dekhte raho🤧
0
0
0
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
10 hours
پاکستان میں سکول سے لیکر ہسپتال تک سب کو پرائیویٹ پر بھروسہ ہے مگر داماد اور کمائی سرکاری چاہئے! 🙃
0
0
0
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
10 hours
ہم سات نسلوں سے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں ہمیں آٹا 200 کا ملتا ہے اور اُنہیں 50 کا😂 سمجھ نہیں آ رہی وہ ہمارے ساتھ یکجہتی کریں یا ہم ان کے ساتھ کریں🤔😟
0
0
0
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
10 hours
I need “chal tujhe kuch khilau” people in my life.🤧
0
0
0
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
10 hours
اُدھار وا��س لینے کےلئے کسی کو کال ملائیں تو وہاں سے مولانا طارق جمیل صاحب کی آواز آتی ہے ”پیسے کےلئے لوگوں سے لڑنا چھوڑ دو ، کوئی کسی کا رزق نہیں کھا سکتا۔😐🙄
0
0
2
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
10 hours
0
0
1
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
14 hours
@Doctor_Sana47 Okie 😔
0
0
1
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
14 hours
@Roshanichiragh Beshak ❤️❤️
0
0
1
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
16 hours
اس دنیا میں مذہب ایک انتہائی منافع بخش کاروبار بن چکا ہے 🙂
0
0
2
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
16 hours
ولادتِ باسعادت شہزادہ علی اکبر ابن الحسینؑ علیہ السلام مبارک ہو🌹❤️
0
0
2
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
2 days
تم نے جی بھر کے تو برباد کیا ہے مجھ کو، اور کیا رہ گیا،کیوں یاد کیا ہے مجھ کو، میں ذرا بھول گیا تو اتنا غصہ، جیسے تم نے تو بڑا یاد کیا ہے مجھ کو ☕🤧
0
0
0
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
2 days
جوڑوں اور پٹھوں کا علاج ممکن ہے لیکن الو کے پٹھوں کا نہیـــــــں #KE #KWSB #SSGC #SG
0
0
1
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
2 days
کپ میں صرف چائے ہی نہیں ہوتی بلکہ کچھ پل سکون بھی ہوتے ہیں 💯☕
0
0
2
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
4 days
RT @ibn_e_yousuf_: اللّهُمَّ إِنِّي أَتَقَرَّبُ إِلَيكَ بِذِكرِك
0
5
0
@AmirRiz110
سید عامر رضوی
5 days
اگر رزق عقلمندی و دانشمندی سے ہی ملتا تو جانور اور بیوقوف زندہ نہ رہتے بھوکے مر جاتے 🤷🏻
1
0
2