Amir Mir Profile Banner
Amir Mir Profile
Amir Mir

@AmirMirTV

Followers
4,636
Following
49
Media
5,444
Statuses
5,614

Journalist and Author []

Pakistan
Joined July 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
آرمی چیف کی کردار کشی پر ایمان مزاری کے خلاف آرمی کی جیگ برانچ نے ایف آئی آر درج کروا دی۔ فوج کی جانب سے پہلی مرتبہ قانونی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ
259
433
2K
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
کیا چیف جسٹس عمر عطا بندیال بھی جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس آصف سعید کھوسہ کے راستے پر چلتے ہوئے عدالتی تاریخ کے سیاہ باب لکھتے رہیں گے؟
15
80
408
@AmirMirTV
Amir Mir
3 years
عمران خان نے مجھ سے کہا کہ اقتدار میں آنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ چلنا ہو گا: سینئر وکیل رہنما حامد خان ایڈووکیٹ کا انکشاف
2
83
395
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
نیب نے عمران کی جانب سے ملک ریاض کو 450 ارب روپے بخشنے کے عوض 458 کنال اراضی الاٹ کروانے کے سکینڈل کی تحقیقات شروع کر دیں
3
89
307
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
تحریک انصاف کے اکاؤنٹس کا آڈٹ کرنے والے آڈیٹرز نے گڑبڑ کی ذمہ داری لینے سے انکار کر دیا. کہتے ہیں پارٹی نے جو ریکارڈ دیا اسی کی بنیاد پر اکاؤنٹس مرتب ہوئے
0
75
254
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
بشری بی بی کی جانب سے عمران خان کی قیمتی گھڑیاں بکوانے کی تصدیق ہوگئی۔ سابقہ خاتون اول کی زلفی بخاری سے لیکڈ فون کال سامنے آگئی
4
66
247
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
عمران خان کی چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے بارے میں منفی گفتگو بھی لیک ہوگئی. چوتھی آڈیو بھی مارکیٹ ہو گئی۔
1
63
238
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی. شیخ رشید احمد نے جلیل شرقپوری کو رشوت دینے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ آڈیو گفتگو لیک ہو گئی۔
2
49
186
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
بشریٰ بی بی ایک ہی وقت میں عمران خان اور خاور مانیکا کی اہلیہ بن گئیں۔ دونوں نے اپنے اپنے فیملی ٹری میں بشریٰ کو اپنی اہلیہ ڈکلئیر کیا ہے: نادرا کے سرکاری ریکارڈ میں انکشاف
1
51
183
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
سپریم کورٹ کے متنازعہ ججز نے پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو کس قانون کے تحت وزیر اعلی بنایا؟
5
63
180
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
چھ مہینے تک امریکہ اور جنرل باجوہ کو لتاڑنے کے بعد عمران خان نے اپنے سازشی بیانیے پر تھوک کر یو ٹرن کیوں لے لیا؟
5
49
178
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
عمران خان خود سے چھوٹی خاتون سے شادی کر سکتا ہے تو ریحام خان خود سے کم عمر مرد سے نکاح کیوں نہیں کر سکتی؟
6
32
170
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
سابق آئی ایس آئی چیف فیض حمید کے شہر چکوال میں عمران خان نے موجودہ آئی ایس آئی سربراہ ندیم انجم کو دھمکیاں کیوں دیں؟
6
39
153
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
عمران خان کی محبت میں پرویز الہی نے خاندان توڑنے کے بعد جماعت بھی توڑ دی
5
33
137
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
فوجی قیادت کو عمران خان کی تازہ وارننگ بھی رائیگاں گئی؟ پالیسیوں کا تسلسل جاری رکھنے کا فیصلہ
3
37
130
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
عمران خان کی مہنگائی مخالف مہم شروع ہونے سے پہلے ہی ٹھس کیوں ہو گئی؟
1
31
118
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
قومی اسمبلی میں رات گئے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ووٹنگ کرواو، ووٹنگ کرواؤ کے نعرے
1
22
120
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
جنرل باجوہ کے خاندان کا ٹیکس ڈیٹا اور جائیدادوں کی تفصیل پبلک کرنے والا صحافی عتاب کا شکار کیسے ہو گیا؟
2
35
107
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
ڈیڈ لائن گزر گئی، وزیراعظم ہاؤس کی مزید آڈیوز لیک کرنے کی دھمکی دینے والا ہیکر بکری ہوگیا۔ مذید وقت مانگ لیا۔ کہتا ہے ایجنسیاں میرے گھر تک پہنچ گئی ہیں
0
29
103
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے اعلان سے عمران خان کے خواب کیسے چکنا چور ہوئے؟
1
21
99
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
عمران خان نے اپنے لانگ مارچ کی ناکامی کا مدعا ساتھیوں پر ڈالتے ہوئے شفقت محمود کا جھٹکا کیوں کیا؟
1
14
91
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
اسمبلی توڑنے سے پہلے سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولے پر عمران خان اور پرویز الہی کے مابین اختلافات
0
27
90
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب وزیراعلی کے بغیر تین ہفتوں سے یتیم، سیاسی بحران سنگین
2
25
88
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
جنرل باجوہ کا ٹیکس ڈیٹا اور جائیدادوں کی تفصیل لیک کرنے والے دو ایف بی آر افسران پکڑے جانے کے بعد معطل
2
30
81
@AmirMirTV
Amir Mir
3 years
اگر عمران خان کے ہاتھ صاف ہیں تو اپنے بچوں اور بہن کے اثاثے فوری ڈکلیئر کریں: لیگی رہنما جاوید ہاشمی کا مطالبہ
2
21
76
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
افغانستان میں طالبان کے برسرِ اقتدار آنے سے پاکستان کو فائدے کی بجائے نقصان کیوں ہوا؟
0
20
80
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
خفیہ ایجنسی کی پیداوار عمران خان کی جاسوسی کونسی ایجنسی کروا رہی تھی؟
0
21
71
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
نواز شریف مخالف سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر تنقید
2
21
69
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
عمران خان کی چھٹی آصف زرداری نے کروائی یا ایک اور خان نے؟
2
16
60
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
کیا لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف اراکین کی نااہلی بھی ختم ہو جائے گی؟
0
22
57
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
عمران خان نے پنجاب کے ضمنی الیکشن کے لئے ایک مرتبہ پھر پارٹی کارکنان کو نظر انداز کر دیا
2
19
55
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے عمران خان کو سپریم کورٹ کے ہاتھوں نااہل ہونے سے کیسے بچایا؟
0
7
50
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
ملک ریاض کی جانب سے دی گئی 458 کنال زمین پر قائم عمران کی القادر یونیورسٹی فراڈ نکلی
2
10
49
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
ایک جیسے اثاثہ جات کیس میں جسٹس ثاقب نثار نے عمران کو اہل اور جہانگیر ترین کو نااہل کیوں قرار دیا تھا؟
1
10
39
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
افغان طالبان پاکستان کا اثاثہ بننے کی بجائے پاکستان کے لیے بوجھ کیوں بن گے: حامد میر کا واشنگٹن پوسٹ کے لئے تجزیہ
1
9
41
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
حامد خان کے تازہ موقف کے بعد اب چیف جسٹس اطہر من اللہ کس منہ سے عمران خان کو معافی دیں گے؟
7
12
40
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
بے نظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں ہی جنرل مشرف کو اپنا ممکنہ قاتل کیوں قرار دیا تھا: بی بی شہید نے اس حوالے سے عامر میر کو کیا بتایا؟
0
12
44
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کی طالبان کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی کی کہانی، ان کی اپنی زبانی
29
2
37
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
عمران خان کے لئے توشہ خانہ کی گہری دلدل سے نکلنا ممکن کیوں نہیں؟
0
12
35
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
عمران کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری۔ ناکام لانگ مارچ کے بعد عمران صوبائی اسمبلیاں توڑنے میں بھی ناکام ہو گے
0
9
38
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
عمران خان کی استعفوں کی دھمکی کے بعد پرویز الہی شدید مشکل میں، آگے کنواں ہے تو پیچھے کھائی ہے
0
2
31
@AmirMirTV
Amir Mir
2 years
اعظم سواتی کے لئے انصاف مانگنے والے عمران خان رانا ثناءاللہ کے ساتھ کیا گیا ظلم کیوں بھول گئے؟
1
6
34