AMINULLAH
@AminUllahJUI
Followers
13K
Following
7K
Media
2K
Statuses
4K
President Business Forum JUI Pakistan | Candidate Of Jamiat Ulema-e-Islam Pakistan From #NA245 Karachi-West. #AminUllahNA245
Karachi, Pakistan
Joined May 2020
کراچی حلقہ این اے 245. مولانا امین اللہ صاحب کے ووٹ کچرا کنڈی سے ملے ھیں ھمارے مینڈیٹ پر ڈاکا مارا گیا ھے اور جب کہ ہمارے پاس تمام فارم 45 پڑے ہے۔ #Election2024pakistan
8
312
429
کراچی۔ اج اپنے مرکزی سیکرٹری جنرل نومنتخب ایم این اے مولاناعبدالغفورحیدری صاحب کو مبارکباد دی اور سیاسی صورتحال پر ہدایات لی۔ .اللہ تعالی سے ہمیشہ دعاگو رہتے ہیں کہ پاکستان کاہر شہری ہمیشہ پرامن اور خوش رہے۔ آمین۔ .سب سے پہلے پاکستان #Pakistan
3
86
388
اج کورکمانڈر بلوچستان جنرل اصف غفور صاحب سے ملاقات ہوئی گپ شپ ہوئی بہت اچھے اخلاق کے ساتھ ساتھ انتہائی سادہ طبیعت کے مالک ہے ہرموضوع پر مکمل معلومات رکھتےہے روشن اور مضبوط پاکستان کے لئے ہر قربانی کےلئے تیار نظر ائے.اللہ تعالی ہمارے افواج کی حفاظت فرمائیں۔آمین #PakArmy
52
22
279
جب شرافت اور قانون کے مطابق الیکشن میں حصہ لینے والوں کے ووٹ کچرے سے ملینگے تو ملک میں انصاف ملنےاور عام ادمی کو انصاف ملنے کی امید ہی نہیں کی جاسکتی۔ #ElectionResults
8
190
282
حلقہ NA245 انتخابی کمپین سولجز بازار/جمشید روڈ/کارنر میٹنگ اور علاقہ کے عمائدین سے ملاقاتیں #AminullahJUINA245
15
60
230
اللہ کا لاکھ لاکھ احسان ہے کہ اج دوسرے سال اپنے حافظ قران بیٹےکی امامت میں نمازتراویح ادا کی۔.اللہ تعالی ہر گھر میں حافظ قران پیدا فرمائےاللہ تعالی ہر گھر کو قران وسنت سے منور فرمائےدین سےلگاؤکےبعد پریشانیاں ختم ہونگی۔ .اللہ بذکراللہ تطمئن القلوب۔ #RamadanKareem
13
28
185
اسلام اباد۔ اپنے نوجوان قیادت وفاقی وزیر مولانااسعد محمود صاحب سے ملاقات کی۔ پاکستان کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے اور ان شاءاللہ جلد پاکستان کی معیشت مضبوط ہوگی اور دشمنان پاکستان کے سارے ارمان خواب ہی رہ جائینگے۔ #پاکستان #jui
56
14
164
عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ملک کی بقا کے لئے لازم تھا، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن صاحب #aminullahjuina245.
1
71
159
ہمیں اپ پر فخر ہے اپ ہر تقریر میں قران کا ذکر کرتے ہے اور یہی ایک مضبوط اسلامی ملک کے ہر ادارے کے سربراہ کی علامت ہوتی ہے #ارمی #14thAugust #AsimMunir
9
42
158
ائندہ انتخابات میں اس بار ووٹ صرف کتاب کا اور ووٹ صرف جے یو ائی کا .وزیراعظم مولانا فضل الرحمن ہونگے .#پاکستان #CareTakerPM.
6
27
148
یہ کراچی اور سندھ کی حالت ہے کاش یہ درندے عوام کا پیسہ کھانے کے بجائے زہر کھا کر مرجاتے۔ #manghpir
4
60
141
کراچی: مرکزی جمعیت اہلحدیث کے رہنماؤں نے جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار برائے حلقہ NA-245 امین اللہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا. جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی مجلس شوری کا وفد صوبائی نائب امیر مولانا عبدالکریم عابد کی قیادت کی ملاقات.#NA245 #AminullahJUINA245
5
40
136
مولانا فضل الرحمان صاحب نے ٹیلیفون کرکے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے، مولانا فضل الرحمان صاحب اور انکی جماعت بھی اس عظیم مقصد میں ہمارے ساتھ ہے، مفتی منیب الرحمان کا وزیرآباد میں تحریک لبیک کے دھرنے سے خطاب . #TLPMarch #TLPprotest.
0
25
129
جے یوآئی کے نامزد امیدوار این اے 245 جناب امین اللہ صاحب اور پی ایس 118 کے امید وار مفتی محمد خالد صاحب کی .جے یوآئی ضلع غربی کے ڈیجیٹل میڈیا کے اجلاس میں شرکت۔.#AminUllah #JUI #JUISindh #NA245 #PS118 #MuftiKhalidPS118 #Election2024 #AminUllahNA245 #TeamJUISindh #KarachiWest
1
43
117
پاکستان کی عوام فلسطین کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ #PalestineGenocide #طوفان_الاقصٰی_سندھ_امن_کانفرنس
3
26
121
@soldierspeaks جب ملک اور قوم کے ساتھ غداری اور پاک فوج اور پاکستان کے خلاف بات کروگے تو اپ کے نسلی بچے بھی پاکستان کا ساتھ دینگے تم سارے کے سارے ملک اور قوم کے بدخواہ ہو اس لئے سب ذلیل ہوتے جارہے ہو اللہ کرے مزید ذلالت ملے تم سب کو.
186
13
124
مولاناکا کوہستان میں پاور شو اور ان سب کے ساتھ ساتھ ان کے خواتین گھر میں ملک اور قوم کے لئےہمیشہ دعاگو رہتی ہے #MaulanaInKohistan
6
39
118
صوبائی الیکشن کمیشن کی طرف سے حلقہ NA245 کے حوالے ضابطہ اخلاق پر بریفنگ دی گئی انشاءاللہ جیت عوام کی ہوگی اور پرامن انتخابات ہونگے #AminullahJUINA245
8
24
111
کراچی۔ میرے بیٹے عبداللہ نےتراویح پڑھائی اور تیرہ رمضان کو ختم قران ہوا ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیں قران سننے اور عمل کرنے کی توفیق عطافرمائیں۔ #RamadanKareem #PakistanZindabad
3
15
120
Reality of NA245 and PS118 election 2024.#Na245 #PS118 #Elections2024 #ElectionResults2024 #PakistanElection2024
2
50
110