@SdqJaan
بیرسٹر عمیر نیازی کی عمران خان سے ملاقات؛
ہماری بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے
بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے قوم کو مبارکباد پیش کی
بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا قوم کھڑی ہوئی اور غلامی نامنظور کہا
پی ٹی آئی کے حق میں جس طرح لوگوں نے ووٹ ڈالا اس کی مثال نہیں ملتی
بانی