" لوگ سب بھول جاتے ہیں ان سے کتنی محبت کی گٸ،انھیں کتنا چاہا گیا،ان کے لیے کیا کچھ چھوڑا گیا،کیا کچھ داٶ پہ لگایا گیا،کتنی راتیں جاگا گیا،کتنی صبحیں انگاروں پہ گزریں،کتنے آنسو بہاۓ گۓ،کتنی اذیتیں سہی گٸیں"
" لوگ سب بھول جاتے ہیں ''
" بھولنے والے سب بھول جاتے ہیں"🙂
#SangeenGhalti
کبھی کبھی جی چاہتا ہے
ان لوگوں سے سوال کریں جن کے پاس ہم خواب بھری آنکھیں لے کر گئے تھے اور زخمی دل لیے واپس آئے
کیا ہم تب ایسے تھے جب تمہارے پاس آئے تھے؟
تعبیر علی
Assalamualaikum
Good noon
My X family
اچھی صحت کیلۓ اپنی لاٸف اسٹاٸل میں تبدیلی لاٸیں۔دوپہر میں کھانا کھانے کے بجاۓ۔سلاد اور فروٹ کا استعمال کریں۔آپ بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔
اگر کسی کو لگتا ہے ہم سلیبرٹی بن گئے اب انٹرایکٹ کریں یا نہ کریں کوئی فرق نہیں پڑتا تو بلکل غلط سوچ ہےیہ سوشل میڈیا ہے یہاں سے ایک دن میں بھلائے جاتے ہیں ۔۔۔ تو ایک دوسرے کا ساتھ دیں ریٹویٹس لائیک فالو ایک دوسرے کو کرتے رہیں
۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
شب بخیر ❤️❤️❤️