Alishba033 Profile Banner
👑علشبہ ناز👑 Profile
👑علشبہ ناز👑

@Alishba033

Followers
5K
Following
25K
Statuses
65K

Personal Tweats||Social Media Activits X Content Creater||Henna Artist👰‍♀️

Punjab, Pakistan
Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
15 days
Assalamualaikum X family Good morning dear friend
Tweet media one
18
2
16
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
11 days
برسات کی بُوندیں، یہ سلگتا ھُوا آنچل۔ یہاں حشر بپا ھے، تمہیں دفتر کی پڑی ھے۔ Good Afternoon X Mates 💓🌷💓
Tweet media one
10
2
13
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
11 days
تم اتنی خوبصورت ہو اگر میں تمہیں تحریر کروں ، تو یہ دیوانے تمہیں دیکھنے کی ضد کریں🖤 صبح بخیر💓🌷💓
Tweet media one
15
2
13
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
11 days
شبیہ لائیں گے یوسف کی اہل مصر یہاں بڑا مقابلہ ہے تم بھی بن سنور لینا Good Morning dears💓🌷💓
Tweet media one
11
3
13
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
11 days
بُھوک نے سارے مذاہب کو غلط ثابت کیا جس نے اِک لُقمہ کِھلایا ، وہ خدا لگنے لگا صبح بخیر💓
Tweet media one
11
0
12
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
13 days
ابھی طلب نے جھمیلوں میں ڈا�� رکھا ہے ابھی تو سیکھنا ہے تیری آرزو کرنا بھلا یہ کس نے کہا تھا، حیات بخش ہے عشق کبھی ملے تو اُسے میرے روبرو کرنا🖤🍁🖤🍁🖤 Good Night X 💗🌷💗
Tweet media one
10
3
13
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
13 days
تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں __!! تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم!! تعلقات میں شرطیں کبھی نہیں رکھیں!! کبھی کسی کے لئے مسئلہ نہیں ہوئے ہم!! Good Night X
Tweet media one
8
0
4
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
13 days
میں نے چاہا ہی نہیں مجھ کو صفائی دو تم اپنی یادوں سے مگر مجھ کو رہائی دو تم میری بس اتنی سی خواہش کو توجہ دے دو روز جگتے ہی مجھے صبح دکھائی دو تم______🥀🖤 گڈ نائٹ
Tweet media one
1
0
2
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
13 days
🌹کہ ذرا سا صبر تھا__❤️__ جو کر گئےہم🌹 🌹 اسے لگنے لگا کہ __❤️__ مر گئے ہم🌹 🌹 یہ ناقدری ہماری__❤️__ اس لیے ہے کہ🌹 🌹تیرا ہونے میں جلدی __❤️__کر گئےہم🌹 Good Evening
Tweet media one
6
1
4
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
13 days
ہم نشیں! ہم بھی کسی روز وہاں ہونگے جہاں تری دستک، نہ اشارہ، نہ صدا جاۓ گی!!🥀 Good Evening
Tweet media one
8
4
11
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
13 days
وہ میرا تھا وہ میرا ہے وہ میرا ہی رہے گا 💞 قاٸم ہے اسی بات پہ دل ڈھیٹ کہیں کا 💞 دوپہر بخیر💗🌷💗
Tweet media one
12
1
12
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
14 days
نہ جانے کیا مجھ سے زمانہ چاہتا ہے ہر پل کوئی دل دکھانا چاہتا ہے نہ جانے کیا جھلکتا ہے میرے چہرے سے ہر شخص مجھے ہی آزماناچاہتا ہے Good Afternoon 💗
Tweet media one
8
3
7
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
14 days
سنگدل ٹہنی سے پھول توڑ کر چاہتا ہے کہ خوشبودار بھی رہیں غیر سے بھی شناسائی ہے اسکی اور چاہتا ہے کہ ہم بھی وفادار رہیں😒😒 Subha bkhair🌷❤️🌷
Tweet media one
3
2
7
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
14 days
میں خود کو تجھ سے مٹاؤں گی احتیاط کے ساتھ تو بس نشان لگا دے جہاں جہاں ہوں میں🔥🔥 دن بخیر🌷❤️🌷
Tweet media one
9
3
9
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
14 days
ہجر بھی اپنا عشق تھا ، وصل بھی اپنا عشق ہے دل نے کہا بکھـــــر گئے ، دل نے کہا سنــــــور گئے صبح کا سلام🌷❤️🌷
Tweet media one
16
1
15
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
14 days
جذبے تمام کھو جاتے ہیں لمحوں کی دھول میں دل میں بس دھڑکنوں کے سوا کچھ نہیں رہتا صبح بخیر ایکس میٹس🌷❤️🌷
Tweet media one
8
0
9
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
14 days
جی میں آتا ھے کہ اک بار تو چیخوں ایسے ساری دنیا کو خبر ھو کہ تجھے کھویا ھے۔ Night with Sweat Dreams💔🙂
Tweet media one
3
0
4
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
14 days
Good night World🌷 "میرا دل نہیں ٹوٹنا چاہیے تھا۔ میرے پاس تو اور کچھ تھا بھی نہیں"
Tweet media one
4
0
5
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
14 days
میں نہ اداس ہوں نہ خوش۔۔ میں ایک مشکل ترین مرحلے میں ہوں جہاں میں کچھ بھی محسوس نہیں کرتی... Good Evening💖❤️💖
Tweet media one
13
5
13
@Alishba033
👑علشبہ ناز👑
15 days
GOOD MORNING 𝐗 FAMILY 💞🏞️ Wishing you a peaceful Morning 🌄
Tweet media one
21
8
17