Ali power of PTI 🏏 Profile Banner
Ali power of PTI 🏏 Profile
Ali power of PTI 🏏

@AliRaza110000

Followers
755
Following
697
Media
1,263
Statuses
10,336

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
سلطانوں کے سلطان محترم جناب عزت مآب سلطان محمد علی صاحب
Tweet media one
6
48
142
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
#HBDSahibzadaSultan422 Sahibzada Sultan Muhammad Ali is a leader who is blessed with God gifted foresightedness and bravery. #HBDSahibzadaSultan422
Tweet media one
4
121
121
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
#HBDSahibzadaSultan422 Looking Gorgeous
Tweet media one
3
105
109
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
#HBDSahibzadaSultan422 Today is the birthday of President Equestrian Federation of Pakistan Sahibzada Sultan Muhammad Ali Sahib. #HBDSahibzadaSultan422 @Itpf_info @HorsePower_Pak
Tweet media one
2
109
111
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
#HBDSahibzadaSultan422 Sahibzada Sultan Muhammad Ali is Patron in chief of @islaheejamaat Which is an edifying movement working on eradication of evils from humanity. #HBDSahibzadaSultan422
Tweet media one
2
108
107
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
صورت پیر دی کشتی امان میاں، ہو سوار نہ کر افکار بیلی💖
Tweet media one
4
31
108
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
جب سے تیرے وصال اور فراق سے آشنا ہوا ہو تب سے خبر ہی نہیں جنت اور جہنم کی📿
Tweet media one
2
35
110
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
#HBDSahibzadaSultan422 Today is the birthday of President Equestrian Federation of Pakistan Sahibzada Sultan Muhammad Ali Sahib. #HBDSahibzadaSultan422 @Itpf_info @HorsePower_Pak
Tweet media one
3
107
107
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
عشق ماہی دے لایاں اگیں انہاں لگیاں کون بچھاوے ھو میں کی جاناں ذات عشق دی کہئے جہڑا در در چا جھکاوے ھو ناں خود سووے ناں سوون دیوے ہتھوں ستیاں آن جگاوے ھو میں قربان تنہاندے باھو جہڑا وچھڑے یار ملاوے ھو پنجابی ابیات باہو، نمبر : 136
Tweet media one
3
38
109
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
سلطان محمد علی صاحب
Tweet media one
1
30
107
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
محترم جناب سلطان صاحب
Tweet media one
3
29
103
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
Congratulations sahbzada sultan MA 2nd position
Tweet media one
2
31
100
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
کیویں مکھڑے تو نظرا ہٹاوا نہی تیرے جیا ہور دسدا جناب سلطان محمد علی صاحب
Tweet media one
5
32
101
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
#HBDSahibzadaSultan422 Happy birthday to Sahibzada Sultan, the 10th descendant of Sufi saint Sultan Bahoo, who is carrying on his legacy through his religious movement, Islahi Jamat. #HBDSahibzadaSultan422
Tweet media one
2
91
94
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
فقیرحاکم وامیرہوتاہےاگروہ چاہےتوکسی مفلس بھکاری کو زمین کےچوتھےحصےپرآبادساتوں برِاعظم کی ولایت کابادشاہ بنادےاورسات ولایتوں کےبادشاہ کومعزول کرکےاس کاقائم مقام بنادے. حضرت سخی سلطان محمد باہوؒ امیرالکونین 23 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SayingsOfSultanBahoo
Tweet media one
2
37
95
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
جناب سلطان صاحب
Tweet media one
4
38
96
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
حضور علیہ الصلواۃ والسلام کا فرمان ہے :- " بےشک اؤلیا الله مرتے نہیں ہیں بلکہ ایک گھر سے دوسرے گھر میں منتقل ہو جاتے ہیں -" حضرت سلطان باھُوؒ (عقل بیدار ص95)
Tweet media one
0
33
95
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
تیرا دیدار چنہ ساڈی مجبوری اے روز تینوں تکنہ بڈا ہی ضروری اے
Tweet media one
4
21
92
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
اس مسکراہٹ پہ لاکھوں سلام حضور چیرمین سلطان احمد علی صاحب
Tweet media one
4
25
92
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
اپنی اصلاح کرنا اور اپنا خیال رکھنا ایمان کے تقاضوں میں سے ہے*_ _*بیشک تم اپنے نفس کے ذمہ دار ہو، تو جتنا کر سکتے ہو، اُس کی اصلاح کرو*_ (تفسیر سورۃ المائدہ)
Tweet media one
0
28
89
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
تیرے سلطان میرے سلطان ہم سب کے سلطان جناب سلطان محمد علی صاحب
Tweet media one
2
27
88
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
میرے سلطان
Tweet media one
2
19
85
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
Sultan MA ❤️❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
0
23
82
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
#HBDSahibzadaSultan422 Eid Mubarik to all on this Eve with the Birthday celebration of my ideal and inspiration of thousands of Muslims. @SahibzadaSulta1 . #HBDSahibzadaSultan422
Tweet media one
0
78
79
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
میرے دل کے بادشاہ حضرت سلطان الفقر سلطان محمد علی صاحب
Tweet media one
2
21
83
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
سب دلوں کی دھڑکن سلطان میری جان
Tweet media one
1
25
81
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
تیرے دیدار کی تھی ہم کو تمنا سو تجھے لوگ دیکھیں گے وہاں ہم نے یہیں دیکھ لیا📿
Tweet media one
2
13
78
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
president EFP sahibzada sultan Muhammad Ali
0
23
77
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
Tweet media one
3
28
75
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
صاحبزاداہ سلطان محمد علی صاحب & فیروز خان تیرا دیدار چنا ساڈی مجبوری اے روز تینوں تکنہ بڑا ائی ضروری اے
Tweet media one
0
27
74
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
میلاد مصطفی حق باہو کانفرنس 12 اپریل 2023 صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب
Tweet media one
2
23
76
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
ایسی چیز میں مشغول ہو جو تجھے دنیا و آخرت میں نفع دے. الفتح الربانی مجلس سوئم صفحہ ۱۰۴
Tweet media one
2
26
76
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
Tweet media one
2
31
71
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
#SayingsOfSultanBahoo خبردار عقل سےکام لے اور ہر غیر ماسویٰ اللّٰہ کو دل سے نکال دے۔" ص:245 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
Tweet media one
4
24
75
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
میرے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری ذات سے وہی نسبتیں۔۔۔۔ وہ جو عظمتیں تھیں اویس کی، وہ جو رابطے تھے بلال کے۔۔۔۔
Tweet media one
1
27
74
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
مرشد دا دیدار ہے باھو رحمتہ مینوں لکھ کروڑاں حجاں ہو
Tweet media one
1
18
75
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
ماشاءاللہ بہت خوب جناب حضرت سلطان احمد علی صاحب
Tweet media one
4
27
75
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
اللہ جانے وے ماہی وے تیرا پیار کی اے دل دی اداسی نی جاندی سلطانم
Tweet media one
2
21
74
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
کراچی: صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب جانشین سلطان الفقر و سرپرست اعلی اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین، کراچی میں سالانہ میلاد مصطفٰی و حق باھو کانفرنس کی صدارت فرما رہے ہیں
Tweet media one
4
17
74
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
#KhojalyGenocide Today, Azerbaijan commemorates 31st anniversary of KhojalyGenocide. The massacre of innocent Azerbaijani civilians by the Armenian forces was a crime against humanity and will be remembered as a dark chapter in history. #KhojalyGenocide #Azerbaijan
Tweet media one
0
62
68
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
#HBDSahibzadaSultan422 One look from the eyes of the Fair can make a conquest of the heart: 🙏🙏🙏 #HBDSahibzadaSultan422
Tweet media one
1
66
69
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
جس شخص کی زبان قرآن و حدیث و تفسیر سے زندہ ہو ، جس کا دل ذکراللّٰہ سے روشن اور زندہ ہو، جس کی روح زندہ اورنفس پر غالب ہو اور جس کا سِرّ استغراقِ مشاہدہ پروردگار سے زندہ ہو وہی شخص حقیقت میں زندہ ہے۔" ص:311 کلید التوحید کلاں
Tweet media one
1
32
70
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
#Azerbaijan سب بھائی جو ٹرینڈ میں شامل ہے سب کو چاہیے کہ وہ سب ایک دوسرے کو فالو کریں تاکہ کے زیادہ سے زیادہ لیک اور ریٹویٹس ہو سکے شکریہ اپ بھائیوں کی کیا رائے ہے Comment میں بتائے
Tweet media one
2
36
72
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
یوم ولادت باسعادت حضرت سلطان محمد علی صاحب Many many happy returns of the day sultan Muhammad Ali sahib
Tweet media one
2
37
74
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
چلتی ھوئی اس سانس یعنی اَللّٰہ کی رسی کا ایک سرا انسان کی شہہ رگ میں ھے جبکہ دوسرا سرا اسی انسان کے سینے میں روح کے لطیف اور پاکیزہ پردوں میں پوشیدہ ھے جبھی تو فرمایا ! وَفِی اَنفُسِکُم اَفَلَا تُبصِرُون اور میں تو تمہارے اَنفَس تمہاری سانسوں میں ھوں کیا تمہیں دکھائی نہیں دیتا ؟
Tweet media one
3
21
70
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
عشق اور موت پورا انسان طلب کرتی ہے
Tweet media one
2
16
69
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
Sahibzada sultan
Tweet media one
0
15
69
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
بیت:- " مرشد سے نورِ توحید اور قربِ ذات کی حضوری مانگ ۔" حضرت سلطان باھُوؒ (عقل بیدار ص89)
Tweet media one
2
27
71
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
بیت:- "اسم اعظم سے معیت ذاتِ حق کا انتہائی مرتبہ کھلتا ہے اس لیئے باھو ہر وقت ذکر یَاھُو میں غرق رہتا ہے۔" شمس العارفین صفحہ 07
Tweet media one
5
27
70
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
فرمانِ حق تعالٰی ہے:- " اور میں تمہاری جان کے اندر ہوں کیا تمہیں دکھائی نہیں دیتا؟" اسرارالقادری صفحہ 54
Tweet media one
2
27
69
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
زندہ دل فقیر وہ ہیں جو اللہ کے حکم سے دونوں جہان کے تصرف پر قادروقدیر اور نفس پر امیر ہیں۔" حضرت سلطان باھُوؒ (عقل بیدار ص85) #SayingsOfSultanBahoo
Tweet media one
1
28
69
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
جتنا کوئی بلند مرتبہ ہوا اتنی ہی بڑی بلا اس پر نازل ہوئی۔ سرالاسرار صفحہ نمبر 127 حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ
Tweet media one
4
21
69
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
بیت:- " اگر باھُو میں سے پہلے دو حرف "ب" اور "ا" کا پردہ اُٹھ جائے تو باقی "ھُو" رہ جاتا ہے۔" عین الفقر ص293
Tweet media one
1
16
63
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
جناب حضرت سلطان محمد علی صاحب ❤️
Tweet media one
2
20
68
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
مرشد کامل اکمل نور خدا
Tweet media one
0
17
67
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
ITPF جنرل اسمبلی پریزیڈنٹ فیڈریشن آف پاکستان جناب صاحبزادہ سلطان صدارت فرما رہے ہیں ♥️🇵🇰🇵🇰
Tweet media one
2
34
64
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
تیری دید جس کو نصیب ہے وہ نصیب قابلِ دید ہے میرے سلطانم
Tweet media one
1
17
64
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے کہ:- "اللہ کی عبادت اسے دیکھ کر کیا کرو،وہ ایسے کہ اگر تم اپنی ہستی مٹا دو تو تم اسے دیکھو گے اور وہ تمہیں دیکھے گا۔" اسرارالقادری (تفہیم القرآن سلطان باھو ) صفحہ 13
Tweet media one
3
28
66
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
تجھےجوکچھ بھی چاہیےاسم اللہ ذات سےحاصل کر لے۔ یہ اسم اللہ ذات ہی ہےجس نےآخرتک تیراساتھ نبھاناہے۔
Tweet media one
3
21
64
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
آذربائیجان نہ صرف خطے میں، عالمی سطح پر، بلکہ مسلم دنیا میں، پاکستان میں مقیم مسلم (مشن آف اتحاد، استحکام اور مسلمانوں میں قیادت) کے چیئرمین، انسٹی ٹیوٹ تھنک ٹینک @ سلطان احمدعلی کا اہم کردار ادا کرتا ہے۔
Tweet media one
0
31
61
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
فقیر باھو کہتا ہے:- "بحر فنافی اللّٰہ میں غرق ہو کر اپنی ہستی کو مٹا دے کہ جہاں رازِ وحدتِ ربانی ہو وہاں دم بھی نا محرم ہے۔" ص:285 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُوؒ
Tweet media one
2
21
63
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
اگر تم زندگی ہمیشہ خوشی سے گزارنا چاہتے ہو تو غمزدہ لوگوں کے غم سنا کرو کبھی دکھی نہی رہو گے! حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم
Tweet media one
1
16
62
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
کتابوں کا مطالعہ کرنے والا مرنے سے پہلے ہزاروں زندگیاں جیتا ہے، ⬅️جس شخص نے کبھی کسی کتاب کا مطالعہ نہیں کیا وہ صرف ایک زندگی جیتا ہے۔
Tweet media one
1
13
58
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
اسمِ اعظم جس ذاکر کے وجود میں رواں ہوتا ہے اُس کا دل صاف ہو جاتا ہے, اس کے برعکس مردہ دل ہمیشہ کبر اور حرص و ہوا سے آلودہ رہتا ہے." ص:335 کلیدالتوحید کلاں، حضرت سلطان باھُوؒ
Tweet media one
2
28
60
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرما سلطان محمد علی صاحب
Tweet media one
1
17
61
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
جو کاغذ پر لکھ دوں تعریف تیری تو سیاہی بھی تیرے حسن کی گلام ہو جائے سلطانم جانم🙏💕
Tweet media one
3
20
60
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
Sahib Zada Sultan Ahmad Ali speech/subscribe channel
Tweet media one
1
17
61
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی مجلس کی حضوری کا شرف تصورِ اسم اللہ ذات کی حاضرات ہی سے ممکن ہے. حضرت سخی سلطان محمد باہو رح امیرالکونین ص 41 #SayingsOfSultanBahoo
Tweet media one
0
25
61
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
بیت:- " حرام خور کا دل سیاہ ہو جاتا ہے اور رزق حرام اسے اللّٰہ سے دور رکھتا ہے۔" حضرت سخی سلطان محمد باہو رح محک الفقر کلاں ص 330
Tweet media one
1
17
62
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
#HBDSahibzadaSultan422 Sahibzada Sultan Muhammad Ali is also chairman of @Awan_horse_club Which is largest horse club of Pakistan. #HBDSahibzadaSultan422
Tweet media one
1
56
58
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
Follow me guys
Tweet media one
2
19
62
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
دل کی آنکھ کھول اور جی بھر کے عین ذات کو دیکھ کہ یہی مرتبہ اہلِ یقین ہے۔ اسرارالقادری صفحہ 54
Tweet media one
0
18
59
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
بیت:- " نفس سے خلاصی پانے کا عمل یہ ہے کہ تو ہر وقت غرقِ توحید( محوِ تصور اسم اللہ ذات) رہا کر ۔" حضرت سخی سلطان محمد باہو رح نورالہدیٰ ص 327
Tweet media one
3
22
59
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے :- " حق بات کہنے سے چپ رہنے والا گونگا شیطان ہے۔" حضرت سلطان باھُوؒ عین الفقر ص 273
Tweet media one
2
24
61
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
1/3) Annual Melad e Mustafa SAWW and Haq Bahoo Conference Branch #Karachi Division March 12, 2023. Presided by Patron in Chief ( #IslaheeJamaat ) His Ex Hadrat Sultan Muhammad Ali Sb. Special Address: (Sec Gen Islahee Jamaat) His Ex Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb.
Tweet media one
0
20
55
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
کبھی آنسو کبھی سجدے کبھی ہاتھوں کا اُٹھ جانا اِنسان جب ٹوٹ جاتا ہے تو خُدا بہت یاد آتا ھے 🙏
Tweet media one
3
15
59
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
سب دلوں کی رونق شمع و چراغ عکس سلطان الفقر سلطان بہادر عزیز صاحب
Tweet media one
1
17
58
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
اللّٰہ اللّٰہ کئے جانے سے اللّٰہ نہ ملے یہ اللّٰہ والے ہیں جو اللّٰہ سے ملا دیتے ہیں
Tweet media one
0
17
56
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
Mashallah sultannm
Tweet media one
3
22
54
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
مہنگائی پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے #رجیم_چینج_کی_تباہ_کاریاں
1
23
51
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
Tweet media one
5
15
55
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
حضور حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللّہ علیہ آپ فرماتے ہیں کہ نفس کی شناخت تصور اسم "اللّٰه" ذات میں غرق ہوکر فنا کے گھاٹ میں اترنے سے ہوتی ہے امیر الکونین صفحہ65
Tweet media one
0
16
56
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
#SayingsOfSultanBahoo مرشد دا دیدار یا حضرت باھو رحمتہ مینوں لکھ کروڑاں حجاں ھو
Tweet media one
2
22
56
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
Subscribe
Tweet media one
1
20
55
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
بیت:- "انسان کو چاہیے کہ وہ خلق خدا سے شرم کرے اور اللّٰہ سے ڈرے، جس کا یہ مذہب نہیں وہ اکتسابِ حق سے محروم رہتا ہے۔" اکتسابِ حق تصور اسمِ اللّٰہ ذات میں غرق ہو کر باطن میں معرفتِ الٰہی حاصل کرنے کا نام ہے۔ حضرت سخی سلطان محمد باہو رح محک الفقر کلاں ص 61
Tweet media one
0
14
54
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے:- " رات دن ذکر اللّٰہ میں مشغول رہنا اللّٰہ کی راہ میں تلوار سے جہاد کرنے سے افضل ہے۔" حضرت سخی سلطان محمد باہو رح محک الفقر کلاں ص 374
Tweet media one
2
17
54
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
2 years
جب فنا کا مرحلہ کامل ہو جاتا ہے تو عالمِ قرب میں بقا حاصل ہو جاتی ہے۔ سرالاسرار صفحہ 87
Tweet media one
2
11
51
@AliRaza110000
Ali power of PTI 🏏
1 year
حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے:- " دین اور دنیا دو بہنیں ہیں اور دو بہنیں نکاح میں جمع نہیں ہو سکتیں۔" حضرت سخی سلطان محمد باہو رح محک الفقر کلاں ص 320
Tweet media one
1
19
55