بہ برایں جان مشتاقم بر آں جا
فدائے روضۂ خیرالبشر کن
اے در محبوب کی طرف جانے والی ہوا میری بے تاب جان کو بھی اُس جگہ لے جا
تا کہ یہ حضور کے روضہ اقدس پر نثار ہو جائے 😌❤
پتا ہے میں کوئی اّنا پرست لڑکا تھوڑی تھا،
میں نے تو محبت کی تھی،
کیا کوئی اّنا پرست محبت کر سکتا ہے،
کبھی بھی نہیں،
میں اّنا پرست نہیں تھا،
نہ ہی میری محبت کوئی اّنا تھی،
میں تو ہمیشہ ہر بار جُھکا تھا،
ہر بار جُھک کر اپنی محبت کو بچانا چاہتا تھا،
ساری باتیں کہہ دیتے ہو کس آسانی سے،
کیا تم میرے چُپ رہنے کا مطلب جانتے ہو۔۔؟
بے حالی ہے، بے حالی، یہ بے حالی ہے بس!
ہنستے ہنستے رو پڑنے کا مطلب جانتے ہو۔۔؟💔🙏🫀
Everyone follow this account their old account was suspended they have created a new account they need followers I request everyone support them like comment them