مخصوص نشستیں نہ دیکر جمہوریت کی نفی کی گئی، جن کی مخصوص نشستیں نہیں بنتی تھیں اُن کو کیسے دی جا سکتی ہیں؟ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو....۔
بعض دفعہ ہم صرف غلط ہونے پر وضاحتیں نہیں دیتے۔وضاحتیں اس لئے بھی دی جاتی ہیں کہ سامنے والا ہمیں بے حد عزیز ہوتا ہے۔۔۔🥀
بوجھ صرف غلطیوں کا نہیں ہوتا
چاہتوں کا بھی ہوتا ہے🖤🥀
#IranAttackIsrael
ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائے
اتنا دِکھ جائے کہ آنکھوں کا گُزارہ ہو جائے
ہم جسے پاس بِٹھا لیں وہ بِچھڑ جاتا ہے
تم جسے ہاتھ لگا دو وہ تمہارا ہو جائے
تم کو لگتا ہے کہ تم جیت گئے ہو مجھ سے
ہے یہی بات تو پھر کھیل دوبارا ہو جائے
#T20WorldCup2024