AliH_45 Profile Banner
Maher Ali Hassan Profile
Maher Ali Hassan

@AliH_45

Followers
661
Following
2K
Statuses
1K

https://t.co/PrgBssUWjo

Joined October 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AliH_45
Maher Ali Hassan
22 days
میں ایک بے چین روح ہوں ایک ایسا شخص جسے خوشی کا مفہوم کبھی سمجھ نہیں آیا... مجھے اذیت سہنے میں سکون ملتا ہے، جیسے یہ میرا نصیب ہو... میں ان خاموش راتوں کا عاشق ہوں، جن کی تاریکی میری تنہائی کو گلے لگاتی ہے... کالی رات، کالے خواب، اور اداس شاعری میرے ہمراز ہیں..
Tweet media one
2
5
5
@AliH_45
Maher Ali Hassan
10 hours
محبت کی کوئی ٹیکسٹ بک نہیں ہوتی سب آوٹ آف سلیبس ہوتا ہے کبھی رگ رگ درد تو کبھی روح تک سیراب
Tweet media one
1
3
4
@AliH_45
Maher Ali Hassan
10 hours
کبھی کبھی ہم کُچھ لوگوں کو زیادہ مقام دے کر بگاڑ دیتے ہیں اگر وہ لوگ کم ظرف نکلیں تو وہ بدلے میں ہماری آنکھیں آنسوؤں اور دل درد سے بھر دیتے ہیں
1
2
3
@AliH_45
Maher Ali Hassan
1 day
جذبات کو میمز میں چھپا کر ہنسنے والی نسل، اندر سے خاموش چیخوں میں الجھی ہوئی ہے!
Tweet media one
0
3
7
@AliH_45
Maher Ali Hassan
2 days
@zoii_m جو آپ سمجھ رہی یہ وہ نہیں 😂
1
0
1
@AliH_45
Maher Ali Hassan
2 days
خواب دیکھنے کے لیے اندھیروں میں سفر کرنا پڑتا ہے🖤
0
1
2
@AliH_45
Maher Ali Hassan
2 days
لوٹ آؤ اور مجھے ایسے گلے لگاؤ جیسے میں کل دفن کر دیا جاؤں گا
Tweet media one
0
1
2
@AliH_45
Maher Ali Hassan
2 days
تمہاری یادوں کا پہر ہے ہر سوں وہ دل پرجوش بھی نہیں بے دلی سی کیفیت ہے اب کیا کہیں حالتِ زار تجھ سے جانِ جاں نا جانے کدھر ہے اب زندگانی رائیگاں ہے اب🖤
Tweet media one
0
2
2
@AliH_45
Maher Ali Hassan
2 days
ہمارے جیسے لوگ بے رنگ دل کے ساتھ جیئے جا رہے ہیں🖤
Tweet media one
0
2
2
@AliH_45
Maher Ali Hassan
2 days
@O_80567 اب وہ دور نہیں یہ ماضی کی باتیں ہیں
0
0
0
@AliH_45
Maher Ali Hassan
2 days
ہماری یادیں خوشگوار یادیں جن میں ہم ہنستے تھے وہ یادیں میرے دکھوں کا سبب بنی ہیں
Tweet media one
0
2
3
@AliH_45
Maher Ali Hassan
3 days
کا افتتاح ہی تو ہورہا ہے کیا اس میں بھی ہم یہ نہیں دکھا سکتے کہ ہم ایک اسلامی ملک کے باشندے ہیں ؟ #GaddafiStadiumLahore #iccchampionstrophy2025
0
1
1
@AliH_45
Maher Ali Hassan
3 days
آخری لمحے دل راز کو اتنا راز بنایا اس نے کہا ۔۔۔۔!! الوداعی ملاقات ہے ..... میں نے یکدم کہہ دیا اٹس اوکے....!! مگر بعد کے حالات میں دل یکجا نہ ہو پایا
Tweet media one
0
1
2
@AliH_45
Maher Ali Hassan
3 days
جدائی میں کھینچی جانے والی لکیروں میں سے پہلی لکیر جب میرے دل پہ کھینچی گئی تو مجھے یقین ہونے لگا کہ جان نکلنے کا عمل بچھڑ جانے سے آسان ہوتا ہوگا🖤
Tweet media one
0
2
4
@AliH_45
Maher Ali Hassan
3 days
0
0
0
@AliH_45
Maher Ali Hassan
4 days
لن تضیع الحیاۃ ابدا اذا بقینا معا❤️
Tweet media one
0
2
2
@AliH_45
Maher Ali Hassan
4 days
خوش خیالی ہے ورنہ لوگوں کا لوگ نعم البدل ____ نہیں ہوتے اس لیے پونچھ لی بھری آنکھیں مسئلے رو کے حل ___ نہیں ہوتے
Tweet media one
0
2
5