Ali Akbar Profile Banner
Ali Akbar Profile
Ali Akbar

@AliGunjai

Followers
2,834
Following
209
Media
2,676
Statuses
8,585

Journalist | Bureau Chief @Dawn_News Peshawar | Covering Politics, KP & Tribal Affairs for over two decades | Tweets are personal

Peshawar
Joined February 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
ریسکیو 1122 اہلکار نظام اللہ شانگلا کے پہاڑوں پر لگی آگ بجھاتے بجھاتے شہید ہوگئے،اللہ تعالیٰ درجات بلند عطا فرمائے!
Tweet media one
515
2K
11K
@AliGunjai
Ali Akbar
8 months
یہ کیسے ہوسکتا ہے یقین نہیں آرہا کہ پورے صوبے سے تحریک انصاف کے عام عام سے بندے جیت گئے اور دارالحکومت پشاور میں تحریک کے انصاف وفادار تیمور جھگڑا اور کامران بنگش ہار جائے، امید ہے عدالتیں انصاف فراہم کریگی!
Tweet media one
Tweet media two
63
2K
5K
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
بارش میں ایوارڈ یافتہ بی آر ٹی سٹشن کی اک جھلک !
483
863
2K
@AliGunjai
Ali Akbar
1 year
پشاور میں پولیس تشدد سے زیرخراست ملزم کی ہلاکت کا ایک اور دلخراش واقع، ورثا کے مطابق مچھنی گیٹ حوالات میں ملزم پر ایک ہفتہ تشدد کیا جاتا رہا، تھانہ ایس ایچ او کو معطل کیا جاچکا ہے لیکن پولیس میں موجود ایسے درندوں کو عبرت ناک سزاؤں کی ضرورت ہے!
39
1K
2K
@AliGunjai
Ali Akbar
1 year
گرین شادی حال پشاور میں چھتری تلے پرویز خٹک کی پارٹی کی تشکیل میں صحافیوں کے ساتھ ایجنسیوں کے اہلکاروں کی بدسلوکیاں موبائل چھین لئے!
12
507
1K
@AliGunjai
Ali Akbar
9 days
خیبر پختونخوا ہاؤس خیبر پختونخوا صوبے کے لئے باعث عزت عمارت ہے ، انتقامی کاروائی کے تحت وفاقی حکومت کو کے پی ہاؤس کو سیل کرنا قابل افسوس اور قابل مذمت ہے
31
323
1K
@AliGunjai
Ali Akbar
4 years
صحافت ابھی زندہ ہے!! سوال ڈان ٹی وی پشاور کے رپورٹر عارف حیات نے کیا تھا!!
@RehamKhan1
Reham Khan
4 years
مطلب مشرف کا پاسپورٹ کینسل کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ اب یہ نہ کہہ دیجیے گا کہ یہ سوال میرے کہنے پر پوچھا گیا
297
1K
4K
26
269
1K
@AliGunjai
Ali Akbar
9 months
ایمل ولی خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے موقع پیٹشنر فضل محمد خان پر اے این پی کارکنان کا احاطہ عدالت میں تشدد قابل مذمت ہے !
19
442
1K
@AliGunjai
Ali Akbar
1 year
اب چونکہ سیاسی نکاح ہوگیا ہے اور فوٹو شوٹ بھی ریلیز ہوچکی ہے لہذا گرینڈ شادی ہال میں ایجنسیوں کے زہر حراست صحافیوں کو بھی رہا کیا جائے، صبح شادی ہال کے اس پاس نظر آنے پر دو صحافیوں کو زیر حراست لیا گیا!
Tweet media one
9
282
921
@AliGunjai
Ali Akbar
4 years
خیبر پختونخوا کی پہلی رکشہ ڈرائیور!! پشاور ٹریفک پولیس کی جانب سے چالان کی بجائے حوصلہ افزائی خوش آئیند ہے!!!
27
214
999
@AliGunjai
Ali Akbar
9 months
سمجھ سے بالاتر ہے کہ پوزیشن مظبوط ہونے کی خوش فہمی کے باوجود مسلم لیگ ن اور جمعیت علما اسلام انتخابات سے کیوں بھاگ رہے ہیں !
22
246
964
@AliGunjai
Ali Akbar
10 months
کبھی عرش پر، کبھی فرش پر، کبھی اُس کے در کبھی دربدر، اے!غم اقتدار تیرا شکریہ! میں کہاں کہاں سے گُزر گیا
Tweet media one
29
294
905
@AliGunjai
Ali Akbar
5 years
واللہ خیر الرازقین
5
99
792
@AliGunjai
Ali Akbar
4 years
یہ ہے بی آر ٹی بسوں کی خریداری کا کرتا درتا دلروز خان...بسوں کی حالت زار کے بارے میں پوچھا تو جناب نے مجھے دھمکی دی کہ ایسا حال کروں گا کہ لگ پتا جائے گال 7سال سے سی ایم انسپیکشن ٹیم کے سربراہ ہے۔۔۔یہ اپنے آپ میں ایک صوبہ ہے جو سی ایم کے تمام اختیارات استعمال کرنے ہند جانتے ہیں
Tweet media one
40
406
726
@AliGunjai
Ali Akbar
1 year
خیبر پختونخوا میں یہ بات زبان عام ہے کہ طویل لوڈ شیڈنگ کی ایک وجہ یہ بھی ہے سلمان شہباز عوام کو سولر خریدنے پر مجبور کررہا ہے! کوئی بتا سکتا ہے کہ واقعی میں سلمان شہباز سولر سسٹم کا بزنس کررہا ہے؟
24
180
609
@AliGunjai
Ali Akbar
4 years
صرف آدھے گھنٹے کی بارش ، حیات آباد بی آر ٹی کے پاس میں روڈ کی صورتحال
44
287
649
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
کچھ لمحے تو یہ سوچتا رہا کہ اس بندے کو کہی دیکھا ہے غور کیا تو یاد آیا کہ کامران بنگش ہے،انسو گیسوں اور ڈنڈوں کیوجہ سے حلیہ بگڑ گیا ہے!! وفادار کارکن پارٹیوں کا سرمایہ ہوتے ہیں!
5
230
601
@AliGunjai
Ali Akbar
1 year
باپ گورنر صوبے کا گورنر بیٹا دارالحکومت کا مئیر پوری حکومتی مشینری ساتھ پھر بھی ایک تحصیل میئر کو جتوا نہیں سکے,رشتہ داروں کو نوازنے کی سیاست نے مولانا کو ریس سے باہر کردیا
Tweet media one
18
145
560
@AliGunjai
Ali Akbar
4 years
ہفتہ ہونے کوہے سو ارب مالیت کا بی آر ٹی منصوبہ غیر فعال، بسوں میں آگ لگنے کی خرابی کا تاحال پتہ نہیں لگایا گیا۔
20
222
568
@AliGunjai
Ali Akbar
8 months
سیاسی رواداری، ثمر ہارون بلور سے الیکشن جیتنے والا پی ٹی آئی کا کارکن مینا خان خیر سگالی کے تحت ثمر بلور کے گھر پہنچ گئے!!
12
150
555
@AliGunjai
Ali Akbar
1 year
افغان مہاجرین کی واپسی پر منی جلااباد بورڈ بازار میں کام کرتے ہوئے اس وقت ششدر رہ گیا جب کئ مہاجروں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ کاکڑ صاب بھی تو افغانی پاسپورٹ لنڈن رہے ہیں! سرگوشیوں کی وضاحت تو بنتی ہے کاکڑ صاب!
5
202
512
@AliGunjai
Ali Akbar
1 year
گرین لائن آرچ پشاور ورسک سے لیکر متنی تک ہےاطلاعات کیمطابق ارچ پشاور میں 350 سے لیکر 400 تک تربیت یافتہ عسکریت پسند موجود ہیں جنکا ارادہ صوبائی دارالحکومت پر لشکر کشی کا ہے!
Tweet media one
21
206
506
@AliGunjai
Ali Akbar
4 years
اسٹیبلشمنٹ کے اعلی کردار نے پوچھا! سینٹ الیکشن کی کیا صورتحال ہے؟ میں نے کہا آپ تو نیوٹرل ہوگئے ہےنا پھر اتنی دلچسپی کیوں؟ کہنے لگے ارے بھئی عادت ہے جاتے جاتے بھی دو ڈھائی سال تو لگ ہی جائیں گے!!!
15
46
523
@AliGunjai
Ali Akbar
8 months
نامزد وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے حکومتی ایجنڈا جاری کر دیا حکومت سنبھالتے ہی صحت کارڈ کی بحالی اور لنگر خانے کھولنے کا اعلان
Tweet media one
1
93
502
@AliGunjai
Ali Akbar
1 year
پشاور کے صرافہ بازار اندرشہر میں بجلی کے بلوں کی ادائیگی سونے انگوٹھیاں بالیاں بیچ رہی ہے!
10
181
449
@AliGunjai
Ali Akbar
3 years
وقفے وقفے سے بند کمرے سے جاری کردہ نتائج نے پشاور کے مئیر الیکشن کو مشکوک بنا دیا ہے!! میڈیا اور پارٹیوں کے نمائیندوں کی غیر موجودگی میں آر او کے نتائج پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
17
69
456
@AliGunjai
Ali Akbar
1 year
ایسے ہوتے ہیں ہیروز ۔۔
11
136
473
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
یہ ہے پشاور جہاں دن کو ہزاروں عورتیں،بچے اور بوڑھے صرف دس کلو آٹے کے لئے بے آبرو اور ذلیل و خوار ہوتے ہیں اور شام کو اشرافیہ لاکھوں روپے ہرتعش کھانوں پر اڑاتے ہیں!
8
241
404
@AliGunjai
Ali Akbar
8 months
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں دو تہائی اکثریت میں کامیاب ابتک موصول ہونے والے صوبائی اسمبلی کے سرکاری 68 نتائج میں پی ٹی آئی کے امیدوار کامیاب، سرکاری آنے والے قومی اسمبلی کے 13 نشستوں پر بھی پی ٹی آئی کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب
3
123
427
@AliGunjai
Ali Akbar
3 years
واہ! خیبر پختونخوا حکومت کا سستا انصاف منصوبے کے تحت مکمل ہونے والے حیات اباد پولیس سٹیشن کی ایک جھلک!!
Tweet media one
16
24
419
@AliGunjai
Ali Akbar
1 year
گورنر ہاؤس پشاور میں اقربا پروری اعلی ترین سرکاری عہدوں پر نان کیڈر کی سفارشی تعیناتیاں!
9
171
368
@AliGunjai
Ali Akbar
9 months
نومبر اور دسمبر میں سردی نے ہونے کے باعث خیبر پختونخوا میں باغات نے مارچ کی بجائے جنوری میں پھولی اور پتے نکا لئے ہیں ماہرین پھلدار پودوں اور درختوں میں اس بدلاؤ کو غیر معمولی موسمیاتی تبدیلی قرار دے رہے ہیں!!
13
99
405
@AliGunjai
Ali Akbar
3 years
اللہ ہمارے معزز دوست افتخار درانی صاب کو صحت و تندرستی عطا کرے!! درانی صاب کچھ دنوں سے کرونا کیخلاف جدوجہد کررہے ہیں!! اللہ درانی صاب کو اس موذی وبا کیخلاف قوت و ہمت عطا کرے!
Tweet media one
55
14
405
@AliGunjai
Ali Akbar
3 years
جے یو آئی کے رہنما غلام علی کا بیٹے کے لئے بلدیاتی الیکشن میں 20 کروڑ روپے خرچ کرنے کا اعتراف!!
16
194
347
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا خواتین ونگ کی کرک میں تنظیم سازی، خواتین کی غیر معمولی شرکت!
20
60
363
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
ضمنی انتخابات میں میرا پسندیدہ امیدوار!
Tweet media one
70
56
355
@AliGunjai
Ali Akbar
3 years
سستے بازاروں کے بعد پشاور میں تین پناگاہیں بھی بند کردی گئیں !
Tweet media one
6
99
331
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
خیبر پختونخوا حکومت کے اہم وزرا کاسوات کے سیاحتی مقام گبین میں سستے داموں زمینیں لینے کا انکشاف! پہلے اونے پونے داموں زمینں لی گئ پھر گبین جبین کو سرکاری سطح پر سیاحتی مقام ڈکلیئر کردیا گیا زمینیں خاندان کے دوسرے افراد کے نام لی گئ
Tweet media one
12
154
332
@AliGunjai
Ali Akbar
2 months
بد قسمتی سے کالام خیبر پختونخوا میں واقع ہے!!
Tweet media one
62
61
325
@AliGunjai
Ali Akbar
1 year
نگران حکومت کی غیرسنجیدگی ڈائیو نے صوبے کے سب سے بڑے عوامی ٹرانسپورٹ منصوبے بی آر ٹی کو بند کرنے کی منظور دیدی، پچہتر کروڑ بقایاجات کی ادائیگی نہ کی گئی تو سروس معطل کردیں گے، ڈائیو
Tweet media one
Tweet media two
4
140
266
@AliGunjai
Ali Akbar
6 months
سیاست میں رواداری،رکھ رکھاؤ اور تمیز ابھی بھی باقی ہے!
Tweet media one
25
30
320
@AliGunjai
Ali Akbar
1 year
پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو پرامن انتخابی مہم کی اجازت دیدی
0
68
294
@AliGunjai
Ali Akbar
6 months
کور کمانڈر پشاور نے وزیر اعلی سمیت کابینہ کے وزراء کو سیکورٹی کی صورتحال پر بریفننگ کے لئے بلایا تھا،مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف!
81
54
299
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
کالام سوات !
15
131
287
@AliGunjai
Ali Akbar
10 months
داماد جی کی جانب سے ٹکٹوں کے اعلانات پر ن لیگ پشاور کی تنظیم سراپا احتجاج!
5
127
295
@AliGunjai
Ali Akbar
7 months
رات کے اندھیرے میں خیبر پختونخوا کی کابینہ کہا جاتی ہے؟ جانیئے پروگرام تقبل میں عباس شبیر کے ساتھ!
33
181
299
@AliGunjai
Ali Akbar
3 years
دور دراز پہاڑی علاقوں کی جنگلات سے قیمتی لکڑیوں کی سمگلنگ کا اک خوبصورت منظر!!
19
137
282
@AliGunjai
Ali Akbar
4 years
غریب صوبے کی شاہ کی شاخرچیاں!! گورنر ہاؤس کے لئے ساڑھے گیارہ کروڑ مالیت کی تین گاڑیوں کی سمری وزیر اعلی کو ارسال
Tweet media one
15
113
270
@AliGunjai
Ali Akbar
8 months
خیبر پختونخوا میں ابتک آنے والے سرکاری نتائج کیمطابق تحریک انصاف کا کلین سویپ،
2
47
281
@AliGunjai
Ali Akbar
3 years
یہ پیسہ عوام کے ٹیکس کا ہرگز نہیں بلکہ فیصل امین کے باپ کا ہے!
13
119
267
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
مردان سے پی ٹ�� آئی کا ایم پی اے ملک شوکت عمران خان کی جیت کا جشن مناتے ہوئے!
26
94
255
@AliGunjai
Ali Akbar
1 year
یہ ایمل ولی کون ہے؟ اور یہ کیا کرتا ہے؟ یہ استفسار پشاور ہائی کورٹ کے جج جسٹس عبدالشکور نے کمرہ عدالت میں ایمل ولی خان کی موجودگی میں ان کے وکیل سے کیا! میرا نہیں خیال کے جج صاب صوبے کے اہم قوم پرست جماعت کے سربراہ کو نہیں جانتے ہوں گے!
141
21
249
@AliGunjai
Ali Akbar
1 year
حس ایوب ہم سے کچھ جونیئر تھے صحافت میں جب قدم رکھا تو میرا نہیں خیال تھا کہ ایسا خوش شکل خوش لباس ،خوش اخلاق اور خوش گفتار بڑے گھر کا چشم وچراغ اس فیلڈ میں جم جائے گا اس لئے شروع کے دنوں میں حوصلہ شکنی بھی کی لیکن حسن ایوب نے دن رات محنت سے فیلڈ میں نام کمایا !
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
1 year
مورخ لکھے گا کہ جس دور میں ملین ملین فالورز والے یوٹیوبر ایڑی چوٹی کے جھوٹ بول کر ایک جھوٹا بیانیہ بناتے تھے، اس دور میں راوی ایک فقرے کا ٹویٹ لکھ کر انکا بیانیہ ملیامیٹ کرکے رکھ دیتا تھا
Tweet media one
622
689
4K
16
34
257
@AliGunjai
Ali Akbar
1 year
نگران حکومتیں دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہےہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ کسی چیز کی ذمےداری بھی نہیں لیتے، کہی سے کوئی روکاوٹ آتی ہے تو فورا حکومت سے نکلنے کی بلیک میلنگ کرتے ہیں،انتخابات ناگزیر ہے کہ کرپشن اور بدانتظامی کے لئے کسی کو تو ذمدار ٹہرایا جاسکے!
4
79
231
@AliGunjai
Ali Akbar
3 years
خیبر پختونخوا میں کرونا بے قابو! شرخ 15 فیصد ریکارڈ، آکسیجن کا استعمال 40000 سے بڑھ کر 72000 لیٹر ہوگیا! 83 مریض وینٹی لیٹر پر منتقل،،،اکسیجن کی کمی اور وینٹی لیٹر کی قلت کا خدشہ! اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے لاک ڈاؤن ضروری ہے!
Tweet media one
9
71
249
@AliGunjai
Ali Akbar
5 years
سیاسی اختلاف ایک طرف عمران خان نےدورہ امریکہ میں کشمیریوں کے سفیر ہونے کا حق ادا کردیا، سادگی اور خودداری سے ایک سٹیٹس مین کیطرح کشمیریوں کا مقدمہ لڑتے دکھائی دئے۔
6
30
251
@AliGunjai
Ali Akbar
4 years
کبھی کبھی سنجیدہ اندازے بھی غلط ثابت ہوجاتے ہیں، پی ڈی ایم پشاور میں تاریخی پاور شو دکھانے میں کامیاب نہیں ہوئے، اندازوں کے برعکس شرکا کی تعداد کم رہی ۔
Tweet media one
14
17
236
@AliGunjai
Ali Akbar
8 months
ہر وہ شخص تحریک انصاف کا لیڈر ہے جو اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو!!
6
40
240
@AliGunjai
Ali Akbar
4 years
ملک میں سیاسی قیادت کا اس قدر فقدان ہے کہ صحافیوں کو اپوزیشن کا کردار ادا کرنا پڑ رہا ہے اور ایشوز کو ایکسپوز کرتے کرتے کئ صحافی روزگار سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
14
37
246
@AliGunjai
Ali Akbar
4 years
سال 2020 صحافی برادری کے لئے غموں کا سال رہا، کرونا کیخلاف لڑتے ہمارے کئ دوست شہید ہوئے ۔اللہ درجات بلند کرے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
17
30
245
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
خیبر پختونخوا میں نگران وزرا اپنی آئینی ذمداری کے علاؤہ باقی ساری ذمداریاں بخوبی نبھا رہے ہیں،ایک وزیر کا فرمان ہے کہ کوئی بھی اشتہاری میری منظوری کے بغیر جاری نہ کیا جائے جبکہ دوسرے نگران وزیر کا فرمان ہے کہ کوئی بھی عہدیدار ان کی اجازت لئے بغیر میڈیا سے بات نہ کرے!
Tweet media one
Tweet media two
4
62
222
@AliGunjai
Ali Akbar
8 months
یونیورسٹی روڈ پشاور، معمول کی بارش نے سوک اداروں پی ڈی اے اور ڈبلیو ایس ایس کی قلعی کھول دی، شہر میں سڑکوں پر پانی کے باعث بدترین ٹریفک جام،بجلی کا نظام بھی درہم برہم
48
96
235
@AliGunjai
Ali Akbar
1 year
خیبر پختونخوا نگران کابینہ میں شامل تمام وزیر مشیر فارغ ، وزیر اعلی بدستور خدمات انجام دیتے رہیں گے!
Tweet media one
9
50
216
@AliGunjai
Ali Akbar
1 year
پشاور میں صورتحال تشویشناک ہے پر تشدد مظاہروں میں ہر قسم کے اسلحے کا آزادانہ استعمال ہورہا ہے،چوری چپکے لاتعلقی سے کام نہیں چلے پی ٹی آئی قائدین کو واضح موقف اپنا ہوگا کہ یہ شرپسند مظاہرین کون ہیں؟
17
116
212
@AliGunjai
Ali Akbar
8 months
خیبر پختونخوا میں کلین سویپ سے لگتا ہے کہ عوام سمجھتی ہے کہ بانی تحریک انصاف کے ساتھ زیادتیاں ہوئی ہیں اور عوام نے ذیادتیوں کا بدلا ووٹ کی صورت میں لے لیا ہے، دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی عوام کی طاقت پر بھروسہ کرنا پڑے گابی بی سی کے اینکر پرسن رحمان اللہ کے ساتھ اظہار خیال
1
98
221
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
14 سال بعد سی ای جے/ آئی بی اے کے ایک ورکشاپ میں بحیثیت شاگرد پھر سے ابصار صاب بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا!! پوچھا آپ نے تو پوری زندگی دی اس پیشے کو کمایا کچھ بھی نہیں! ہنس گئے اور کہا تم جیسوں کیوجہ سے منافع میں ہوں! شکریہ ابصار صاب
Tweet media one
Tweet media two
6
21
221
@AliGunjai
Ali Akbar
6 years
Mahira khan on heritage trail peshawar
1
33
209
@AliGunjai
Ali Akbar
3 years
خیبر پختونخوا کےعوامی نمائیندے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرتے ہوئے افطاری میں مصروف ہیں!! عوام سے بھی گزارش ہے کہ ماسک پہنے،فاصلہ رکھے اور ہاتھ تو ہر وقت دھوتے رہے!!
Tweet media one
Tweet media two
21
79
217
@AliGunjai
Ali Akbar
3 years
اگر خودکشی خرام نہ ہوتی تو بارود باندھ کر پارلیمنٹ میں بیٹھے منافقین کو اڑا دیتا! شہریار افریدی
17
51
199
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
چیف جسٹس کے خلاف کامیاب عدم اعتماد!
Tweet media one
7
64
215
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
پشاور میں مفت آٹے کے لئے احتجاج کرنیوالی 15 خواتین پر بھی تھانہ بڈھ بیر میں ایف آئی آر درج!
Tweet media one
6
97
196
@AliGunjai
Ali Akbar
9 months
افسوسناک خبر !باجوڑ سے تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار ریحان ذیب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
Tweet media one
15
76
194
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
پشاور میں بارش کے بعد یونیورسٹی روڈ کا منظر
20
76
194
@AliGunjai
Ali Akbar
9 months
تحریک انصاف کو عام انتخابات میں اتنی لیول پلینگ فیلڈ میسر ہے جتنی کہ متھن کو اس فلم میں ڈائریکٹر نے جان بچانے کے لئے مہیا کی ہے!! 😂
Tweet media one
7
40
188
@AliGunjai
Ali Akbar
8 months
نامزد وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین پشاور میں دھاندلی کے خلاف دھرنے میں شرکت کریں گے،نامزد وزیراعلی کو پروٹوکول اور سیکورٹی دی جائے گی
4
56
184
@AliGunjai
Ali Akbar
1 year
اسلام آباد کو چھوڑے 8 سال گزر گئے لیکن عباس شبیر کی رفاقت سے پشاور اور اسلام آباد کا یہ رشتہ قائم و دائم ہے،دور جدید کے تقاضوں سے اہم آہنگ نوجواں صحافیوں کو سن کر خوشی ہوئی کہ صحافت کے ساتھ ساتھ ملک و قوم کے مستقبل کے لئے بھی انتہائی فکرمند ہے!
Tweet media one
5
8
185
@AliGunjai
Ali Akbar
4 years
مولانا فضل الرحمان کی نیب میں طلبی موخر،یکم اکتوبر کو طلبی کا نوٹس بھی روکدیا گیا۔
Tweet media one
9
35
190
@AliGunjai
Ali Akbar
8 months
کچھ نہیں لیں گے بس صدارت،چیرمین سینٹ،سپیکر قومی اسمبلی ،تین چار اور اہم عہدے 😂🤣
18
72
191
@AliGunjai
Ali Akbar
8 months
بونیر سے ڈاکٹر سویرا پرکاش نے جس طریقے سے انتخابی مہم چلائی وہ ہم سب کے لئے قابل تقلید ہے، سویرا پرکاش نےخوش اخلاقی اور خوش گفتاری کی بدولت کروڑوں لوگوں کے دل جیت لئے! آٹھ فروری کو ان کی جیت کے لئے دعاگو ہے!
4
44
182
@AliGunjai
Ali Akbar
4 years
مثالی پولیس بے لگام !! پشاور پولیس کے ہاتھوں رواں ہفتے دوسرے طالب علم کا ماورائے عدالت قتل۔۔۔پندرہ سالہ شاہ زیب غربئ تھانے میں زیر حراست ہلاک،چند دن قبل طالب علم مبشر بھی پشاور پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوا تھا!!
Tweet media one
Tweet media two
15
100
178
@AliGunjai
Ali Akbar
8 months
نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف آزادکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے گرفتاری کا مراسلہ نہیں آیا ،منصور ارشد ڈپٹی کمشنر ڈی آئی خان
1
37
172
@AliGunjai
Ali Akbar
3 months
خیبر پختونخوا میں مسائل کی بات چھڑ گئی تو بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ زرا اپنے وزیر اعلی سے بھی کہے کہ صوبے کی عوام کے لئے کچھ کرے!! میں نے کہا صاحب ہمیں بٹن دبانے کے علاؤہ اور کچھ نہیں آتا 😂 خوشی ہوئی سندھ میں غریبوں اور مڈل کلاس کے لئے بجلی کے سستے منصوبوں کا سن کر!!
35
23
171
@AliGunjai
Ali Akbar
3 years
Very unfortunate slip of tongue!
3
47
156
@AliGunjai
Ali Akbar
3 years
احتساب بیورو پشاور کے بعد احتساب عدالت نے بھی صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن سکینڈل "مالم جبہ سکینڈل بند کردیا! پرویز خٹک ،اعظم خان اور دیگر سرکردہ بیوروکریٹس اور سیاسی رہنماؤں پر فارسٹ کی 275 کینال زمین اونے پونے داموں لیز پر دینے کا الزام تھا!!
3
53
160
@AliGunjai
Ali Akbar
1 year
عجیب ہوا چلی ہے شہر نا پرساں میں،جو غیرتی تھے وہ لیٹتے جارہے ہیں جو غیرت سے ناآشنا تھے وہ ڈٹ گئے ہیں !
0
36
142
@AliGunjai
Ali Akbar
4 years
کٹھن سیاسی ماحول اور نوٹوں کی بھرمار میں سینٹ کی اپنی دس نشستیں نکال کر وزیر اعلی محمود خان نے ثابت کردیا کہ کپتان کے وسیم اکرم پلس ہے!!
Tweet media one
2
12
148
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
تحریک طالبان سے مذاکرات کے لئے قبائلی عمائدین و سیاسی رہنماؤں پر مشتمل 50 رکنی جلسہ افغانستان روانہ
15
39
152
@AliGunjai
Ali Akbar
8 months
شکوہ جائز ہے!
Tweet media one
7
49
156
@AliGunjai
Ali Akbar
8 months
پوری حکومتی اور ریاستی مشینری کی حرکت کے باوجود علی امین سمیت تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں دو تہائی اکثریت سے جیت چکی لیکن دوسری طرف کسی نے بھی اپنی ہار کی زمداری لی اور نا ہی ریاستی شکست پر کسی زمدار کو فارغ کردیا گیا، نتائج روک کر الیکشن کمیشن نے بچی کچی ساکھ بھی کھو دی!
Tweet media one
1
55
143
@AliGunjai
Ali Akbar
8 months
مولانا لطف الرحمان علی امین گنڈاپور کے والد مرحوم میجر امین اللہ کی فاتح خوانی کیلئےانکے گھر پہنچ گئے۔ امین برادران گھر پر موجود نہیں علی امین گنڈاپور کے کزن کے ساتھ انکے کیلئے دُعا مغفرت کی۔ سیاست سیاسی اوقات میں ہوتی ہے۔مرحوم میجر صاحب کے مفتی صاحب سے دوستانہ تعلقات تھے۔
Tweet media one
Tweet media two
3
19
152
@AliGunjai
Ali Akbar
8 months
جناب کو امپائر پر اس قدر بھروسہ تھا کہ ان شااللہ کہے بغیر وزیر اعلی کا ورد کیا کرتا تھا، خیبر پختونخوا میں مذہبی،سیاسی اور قام پرستوں کا جو خشر ہوا آنے والی نسلوں کو بھی انتخابات میں عوام کی طاقت کے علاؤہ کسی اور کی پر بھروسہ نہ کرنے کی نصیحتیں کرتے پھریں گے
Tweet media one
3
35
150
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا میں فارورڈ بلاک قائم،پہلے اجلاس میں سردار مہتاب،اقبال ظفر جھگڑا،عبدالسبخان، مرتضی جاوید عباسی سمیت ن لیگ کے اکثریتی رہنماؤں کی شرکت،صوبائی صدر امیر مقام پر عدم اعتماد،برطرفی کا مطالبہ!
4
54
145
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
تشویشناک صورتحال!! خیبر پختونخوا میں 20 کلو آٹے کا تھیلہ 150 روپے اضافے کیساتھ 1850 تک پہنچ گیا! وفاقی صوبائی حکومتیں خاموش تماشائی!
13
36
142
@AliGunjai
Ali Akbar
4 months
سوات میں کپتان کی رہائی کی تحریک کے پہلے جلسے کا فضائی جائزہ!!
16
49
147
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
کسی نےکیا خوب عکاسی کی ہے!
Tweet media one
13
38
143
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
نسل در نسل اے این پی سے جڑا ہمارے دوست زاہد خان نے ہر فورم پر صوبے اور اپنی پارٹی کی بہترین نمائندگی کی مالی اور اخلاقی سکینڈلز سے پاک ایسے لوگ سیاسی جماعتوں کے اثاثے ہوتے ہیں!
Tweet media one
15
10
142
@AliGunjai
Ali Akbar
7 months
گورنر خیبر پختونخوا نے اقربا پروری کی اعلی مثال قائم کردی اپنے بیٹے ناظم پشاور زبیر علی کو عوامی خدمت پر تمغہ امتیاز سے نوازا ۔
Tweet media one
7
34
142
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
کیا ہوا ترین کا جہاز نہیں!! محمود خان کا ھیلی کاپٹر تو ہے! 😊
Tweet media one
12
14
139