
Ali Amin Gandapur
@AliAminUpdates
Followers
474
Following
104
Media
3K
Statuses
4K
Updates on activities of CM KP, Ali Amin Gandapur. Account operated by the Official Social Media Team of CM KP. (Official Updates)
Joined December 2024
پشاور تیار ہے! 27 ستمبر کو عمران خان کی رہائی کے لیے عوام، علی امین گنڈاپور کے شانہ بشانہ سڑکوں پر نکلیں گے۔ شہریوں کا اعلان: ہم آزادی کے لیے ہر حال میں نکلیں گے! یہ ہے حق اور سچ کا میدان — آزادی ہمارا حق ہے! #KPStandsWithImranKhan #CMKPAliAminGandapur #PTI #AAGT
1
0
1
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اجلاس۔ ایک ہفتے میں منصوبوں کا مکمل ڈیٹا فراہم کرنے اور ٹینڈرز جلد جاری کرنے کے احکامات۔ غیر ضروری تاخیر برداشت نہیں ہوگی اور ترقیاتی کاموں میں شفافیت و معیار یقینی بنایا جائے،علی امین گنڈا پور #KPStandsWithImranKhan #CMKPAliAminGandapur #
0
0
0
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس — ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت، معیار اور عوامی مفاد کو اولین ترجیح دینے کی ہدایات، فوری ٹینڈرز اور موثر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور #KPStandswithImranKhan #CMAliAminGandapur #PTI
0
0
0
ہم لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ کے ماننے والے ہیں، اور جب تک زندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے، عمران خان #ImranKhan #AliAminGandapur #FreeImranKhan #PTI
0
0
0
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر خیبرپختونخوا پولیس کو 2 ریفربشڈ آرمڈ پرسنل کیریئرز فراہم۔ جدیدسازو سامان سے پولیس کی استعداد کار میں اضافہ، دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن پر مزید مضبوطی۔ #CMAliAminGandapur #KPPolice #CounterTerrorism #PTI
0
0
0
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر صوبے بھر میں انسدادِ ڈینگی مہم ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔ ڈینگی بخار ایک سنگین مرض ہے، اس سے بچاؤ کا واحد طریقہ احتیاط اور بروقت اقدامات ہیں۔ #KPStandswithImranKhan #CMAliAminGandapur #PTI #DengueAwareness
0
0
0
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا خیبر میڈیکل کالج کے طلبہ کیلئے تحفہ جدید لائبریری بلاک کا قیام، تعلیم و تحقیق میں نئی راہیں کھل گئیں طلبہ اور اساتذہ کیلئے علمی سہولتوں سے بھرپور ماحول کی فراہمی #KPStandswithImranKhan #CMAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
0
0
0
عمران خان کے وژن کے مطابق خیبرپختونخوا کا ایک اور سنگ میل وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں جنگلی حیات کی بحالی کا انقلابی منصوبہ متعارف، مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف #KPStandswithImranKhan #CMAliAminGandapur #PTI
0
0
0
27 ستمبر نکلو عمران خان کی خاطر علی امین گنڈاپور کی قیادت میں پشاور میں عظیم الشان جلسے کے لیے تیار ہو؟ #KPStandswithImranKhan #CMAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
0
0
0
خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی اجلاس: عمران خان کی ہدایات پر مکمل عملدرآمد، افغان عوام سے تعاون اور پائیدار امن کے لیے مذاکرات پر زور #KPStandswithImranKhan
#CMAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
0
0
0
��یبرپختونخوا پارلیمانی اجلاس: عمران خان کی ہدایات پر مکمل عملدرآمد، امن کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ قرار #KPStandswithImranKhan
#CMAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
0
0
0
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے اقدامات، ہاتھوں میں ہنر اور دلوں میں اعتماد یہ ہے ترقی کرتا خیبرپختونخوا #FreeImranKhan #FreeAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
0
0
0
باجوڑ کے ماڈل کو دیگر قبائلی اضلاع میں نافذ کرنے کی ہدایت جاری ہے۔ #KPStandswithImranKhan
#CMAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
0
0
0
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر خیبرپختونخوا پولیس کو جدید ساز و سامان سے آراستہ کرنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، ترجمان وزیر اعلیٰ اسلام آباد: پرانے آلات اور گاڑیوں کی مرمت اور اپ گریڈیشن پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ترجمان وزیر اعلیٰ
0
0
0
اسلام آباد: اے پی سیز کی چابیاں ڈی پی او اپر دیر اور ڈی پی او لوئر دیر کے س��رد کی گئیں، ترجمان وزیر اعلیٰ اسلام آباد: اے پی سیز کی فراہمی سے پولیس کی آپریشنل استعداد کار میں نمایاں اضافہ ہوگا ترجمان وزیر اعلیٰ
1
0
0
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے اقدامات، ہاتھوں میں ہنر اور دلوں میں اعتماد یہ ہے ترقی کرتا خیبرپختونخوا #FreeImranKhan #FreeAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
0
0
0
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا تاریخی فیصلہ: ہنگامی صورتحال میں خاندانوں کے لیے 5–10 لاکھ روپے لائف انشورنس، 60 سال سے کم عمر وفات پر 10 لاکھ اور زائد عمر پر 5 لاکھ معاوضہ۔ صوبائی قرضوں کا 5% (70 ارب روپے) عوامی فلاح پر مختص۔" #KPstandswithimrankhan #CMAliamingandapur
0
0
0
عمران خان جیل میں قید ہوکر بھی جیت گیا یہ لوگ طاقت کے ہوتے ہوئے بھی رسوا ہوگئے ہیں، عوام ایک ہے اور عوام نے خوف کے بت توڑ دیے ہیں اب یہ عمران خان کے آگے ہاتھ باندھے کہہ رہے ہیں عوام کو روک لو کہ وہ نہ نکلیں، علی امین گنڈاپور وزیراعلی خیبرپختونخوا #KPstandswithimrankhan #
1
0
0
یہ ہے ڈی آئی خان آئی ٹی پارک، خیبر پختونخوا حکومت کا انقل��بی قدم۔ جہاں جدت، مواقع اور کامیابی ایک ساتھ ملتے ہیں۔ یہ صرف ایک آئی ٹی پارک نہیں بلکہ مستقبل کی نئی دنیا ہے۔ اپنی سوچ کو پر لگائیں اور خوابوں کو حقیقت میں بدلیں #FreeImranKhan #FreeAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
0
0
0
یہ ہے ڈی آئی خان آئی ٹی پارک، خیبر پختونخوا حکومت کا انقلابی قدم۔ جہاں جدت، مواقع اور کامیابی ایک ساتھ ملتے ہیں۔ یہ صرف ایک آئی ٹی پارک نہیں بلکہ مستقبل کی نئی دنیا ہے۔ اپنی سوچ کو پر لگائیں اور خوابوں کو حقیقت میں بدلیں #FreeImranKhan #FreeAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
0
0
0